Thread:
Atif, Please Advise
Home › Forums › Suggestions & Support › Atif, Please Advise
- This topic has 64 replies, 15 voices, and was last updated 6 months, 3 weeks ago by
Mujahid. This post has been viewed 1836 times
-
AuthorPosts
-
19 Jul, 2020 at 2:17 am #21
Re: Atif, Please Advise
اب تو پی ٹی بھی دو نمبری نکل رہے ہیںخربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہی ہے
19 Jul, 2020 at 5:00 am #22Re: Atif, Please Advise
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہی ہےیہ تو محاورہ ہے ورنہ ہر خربوزہ اپنی علیحدہ بیل پر بھلتا بھولتا ہے
19 Jul, 2020 at 7:00 pm #23Re: Atif, Please Advise
یہ تو محاورہ ہے ورنہ ہر خربوزہ اپنی علیحدہ بیل پر بھلتا بھولتا ہے19 Jul, 2020 at 9:07 pm #24BlackSheep
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 16
- Posts: 2739
- Total Posts: 2755
- Join Date:
11 Feb, 2017 - Location: عالمِ غیب
Re: Atif, Please Advise
عاطف صاحب۔۔۔۔۔
ایک معاملہ میں آپ کی توجہ درکار ہے۔۔۔۔۔
آپ نے بھی غالباً نوٹ کیا ہوگا کہ مومن تبلیغی نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کی مشہوری کیلئے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اپنی تحاریر میں اپنے فورم کے ہائپر لنکس لگانا۔۔۔۔۔ پہلے اِس شخص نے کچھ دوسرے حُربے اختیار کئے تھے جو کہ ناکام ہوگئے تو اب یہ کام شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔
عاطف صاحب، مَیں آپ کو بہت یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ہزاروں فورموں کی خاک چھان لیں لیکن آپ کو ایسا غلیظ اور ذلالت سے پُر انسان کہیں نہیں ملے گا۔۔۔۔۔
میرے خیال میں جب ایک دفعہ انسان کی اصل کی پہچان ہوجائے تو پھر اُس کو زیادہ رعایت نہیں دینی چاہئے۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
BlackSheep.
19 Jul, 2020 at 9:23 pm #26Re: Atif, Please Advise
عاطف صاحب۔۔۔۔۔ ایک معاملہ میں آپ کی توجہ درکار ہے۔۔۔۔۔ آپ نے بھی غالباً نوٹ کیا ہوگا کہ مومن تبلیغی نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کی مشہوری کیلئے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اپنی تحاریر میں اپنے فورم کے ہائپر لنکس لگانا۔۔۔۔۔ پہلے اِس شخص نے کچھ دوسرے حُربے اختیار کئے تھے جو کہ ناکام ہوگئے تو اب یہ کام شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ عاطف صاحب، مَیں آپ کو بہت یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ہزاروں فورموں کی خاک چھان لیں لیکن آپ کو ایسا غلیظ اور ذلالت سے پُر انسان کہیں نہیں ملے گا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں جب ایک دفعہ انسان کی اصل کی پہچان ہوجائے تو پھر اُس کو زیادہ رعایت نہیں دینی چاہئے۔۔۔۔۔ Atif Qaziبلیک شیپ صاحب ۔۔۔میں نے دس بیس سال پہلے پی کی پولیٹکس ڈاٹ کام پر جو اپ کی دم پر پاوں رکھ دیا تھا ۔۔۔اس کا غم ابھی تک اپ کو کھا رہا ۔۔۔
اس غم میں گالی تو بنتی ہے ۔۔۔
اس فورم کے قانون کے مطابق اپ کو بین کیا جانا چاھیے ۔۔۔اب دیکھتے ہیں کہ فورم کی انتظامیہ میں اتنا دل گردہ ہے ۔۔۔
ویسے اپ کو چیمہ بھائی اور سلیم رضا کا شکر گذار ہونا چاھیے کہ وہ بیچ میں ا گئے اور اپ کی جان بچ گئی ۔۔۔
لیکن جس پوسٹ پر اب اتنے اگ بگولا ہو رہے ہیں ۔۔۔وہ ابھی بھی میرے پاس محفوظ ہے۔۔۔۔
19 Jul, 2020 at 9:48 pm #27Re: Atif, Please Advise
بلیک شیپ صاحب ۔۔۔میں نے دس بیس سال پہلے پی کی پولیٹکس ڈاٹ کام پر جو اپ کی دم پر پاوں رکھ دیا تھا ۔۔۔اس کا غم ابھی تک اپ کو کھا رہا ۔۔۔
اس غم میں گالی تو بنتی ہے ۔۔۔
اس فورم کے قانون کے مطابق اپ کو بین کیا جانا چاھیے ۔۔۔اب دیکھتے ہیں کہ فورم کی انتظامیہ میں اتنا دل گردہ ہے ۔۔۔
ویسے اپ کو چیمہ بھائی اور سلیم رضا کا شکر گذار ہونا چاھیے کہ وہ بیچ میں ا گئے اور اپ کی جان بچ گئی ۔۔۔
لیکن جس پوسٹ پر اب اتنے اگ بگولا ہو رہے ہیں ۔۔۔وہ ابھی بھی میرے پاس محفوظ ہے۔۔۔۔
پنڈت تم پر الزام ہے کہ تم دانشگردی سے پوسٹیں چوری کر کے اپنے پھٹیچر فورم پر لگاتے ہو. کیا یہ الزام صحیح ہے؟
19 Jul, 2020 at 10:06 pm #28Re: Atif, Please Advise
عاطف صاحب۔۔۔۔۔ ایک معاملہ میں آپ کی توجہ درکار ہے۔۔۔۔۔ آپ نے بھی غالباً نوٹ کیا ہوگا کہ مومن تبلیغی نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کی مشہوری کیلئے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اپنی تحاریر میں اپنے فورم کے ہائپر لنکس لگانا۔۔۔۔۔ پہلے اِس شخص نے کچھ دوسرے حُربے اختیار کئے تھے جو کہ ناکام ہوگئے تو اب یہ کام شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ عاطف صاحب، مَیں آپ کو بہت یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ہزاروں فورموں کی خاک چھان لیں لیکن آپ کو ایسا غلیظ اور ذلالت سے پُر انسان کہیں نہیں ملے گا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں جب ایک دفعہ انسان کی اصل کی پہچان ہوجائے تو پھر اُس کو زیادہ رعایت نہیں دینی چاہئے۔۔۔۔۔ Atif Qaziآپ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ایک عمدہ مزاح نگار سے محروم ہوجائیں، اپنی تمام تر حماقتوں کے باوجود ہمیں انجان مجاہد اور مومن جے شری رام کی اشد ضرورت ہے
19 Jul, 2020 at 10:12 pm #29BlackSheep
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 16
- Posts: 2739
- Total Posts: 2755
- Join Date:
11 Feb, 2017 - Location: عالمِ غیب
Re: Atif, Please Advise
آپ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ایک عمدہ مزاح نگار سے محروم ہوجائیں، اپنی تمام تر حماقتوں کے باوجود ہمیں انجان مجاہد اور مومن جے شری رام کی اشد ضرورت ہےبندہ پرور۔۔۔۔۔
مگر آپ کے سامنے تو کسی بڑے سے بڑے ۔۔۔ّ۔ کا چراغ نہیں جل پاتا۔۔۔۔۔
اور جب آپ ہمارے ہو ہی گئے ہیں تو پھر ہمیں کسی اور کی کیا ضرورت۔۔۔۔۔
™©
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
BlackSheep.
19 Jul, 2020 at 10:14 pm #30Re: Atif, Please Advise
پنڈت تم پر الزام ہے کہ تم دانشگردی سے پوسٹیں چوری کر کے اپنے پھٹیچر فورم پر لگاتے ہو. کیا یہ الزام صحیح ہے؟
ایسا تو کوئی الزام نہیں ۔۔ ۔۔۔اور ویسے بھی میں اپنے ہی جواب ادھر پوسٹ کرتا ہوں ۔۔کسی اور کے نہیں ۔۔۔۔
19 Jul, 2020 at 10:17 pm #31Re: Atif, Please Advise
آپ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ایک عمدہ مزاح نگار سے محروم ہوجائیں، اپنی تمام تر حماقتوں کے باوجود ہمیں انجان مجاہد اور مومن جے شری رام کی اشد ضرورت ہےکیا کہنے اس گھمنڈ کے۔۔۔لگتا ہے سلیم رضا نے کچھ زیادہ ہی پھونک بھر دی ہے ۔۔۔۔احتیاط سے کہیں پھٹ ہی نہ جائے۔۔۔
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
مومن.
19 Jul, 2020 at 10:19 pm #32Re: Atif, Please Advise
ایسا تو کوئی الزام نہیں ۔۔ ۔۔۔اور ویسے بھی میں اپنے ہی جواب ادھر پوسٹ کرتا ہوں ۔۔کسی اور کے نہیں ۔۔۔۔
اچھا، پھر سوال کس کے چوری کر کے اپنے فورم پر جواب پوسٹتے ہو ؟
19 Jul, 2020 at 10:39 pm #34Re: Atif, Please Advise
حیرات ہے ایک کذاک یہ پوچھ رہا ہے ؟
اوے ڈاکو جیک سٹرا کی روح جواب چوری ہوتے ہیں سوال نہیں ۔۔
میرا فورم میری مرضی ۔۔۔ہا ہا ہا ۔
سوال اسے کہتے ہیں جس میں تمھیں مخاطب کیا ہو
کیا تم اللہ کو حاضر ناظر مان کر کہتے ہو کہ تم کوئی پوسٹ چوری نہیں کرتے
اگر میں نے ثابت کر دیا تو تم ایک باپ کی اولاد نہیں ہو
19 Jul, 2020 at 10:41 pm #35Re: Atif, Please Advise
حیرات ہے ایک کذاک یہ پوچھ رہا ہے ؟
اوے ڈاکو جیک سٹرا کی روح جواب چوری ہوتے ہیں سوال نہیں ۔۔
میرا فورم میری مرضی ۔۔۔ہا ہا ہا ۔
تو یہ بھی تو نے اپنے والد محترم کا فورم سمجھا ہے کیا کہ جو تیرا دل کرے مالکوں کی مرضی کے بغیر جیب میں رکھ کے نکل لے
19 Jul, 2020 at 11:21 pm #36Re: Atif, Please Advise
تو یہ بھی تو نے اپنے والد محترم کا فورم سمجھا ہے کیا کہ جو تیرا دل کرے مالکوں کی مرضی کے بغیر جیب میں رکھ کے نکل لےجیو جی ۔۔تم تو اپنی عادت سے مجبور ہو اور ماں باپ تک پہنچ جاتے ہو ۔۔۔اس لیے میں ہی پتلی گلی سے بھاگ رہا ہوں۔۔۔
لگتا ہے گلٹی کے بعداب اپ کا اور جیک سٹرا کا نمبر ہے ۔۔۔
یوتھوں کو خوش رکھنے کے لیے اگر ایک ایک کر کے سارے نونی اس فورم پر بلاک ہو گئے تو اس فورم کا کیا بنے گا ۔۔۔
سلیم رضا بے چارہ کس کس کو مناتا پھرے گا؟۔۔
پہلے ہی عاطف کو لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔اب میں اتنا بھی ظالم نہیں ۔۔۔۔
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
مومن.
20 Jul, 2020 at 12:05 am #37Re: Atif, Please Advise
جیو جی ۔۔تم تو اپنی عادت سے مجبور ہو اور ماں باپ تک پہنچ جاتے ہو ۔۔۔اس لیے میں ہی پتلی گلی سے بھاگ رہا ہوں۔۔۔
لگتا ہے گلٹی کے بعداب اپ کا اور جیک سٹرا کا نمبر ہے ۔۔۔
یوتھوں کو خوش رکھنے کے لیے اگر ایک ایک کر کے سارے نونی اس فورم پر بلاک ہو گئے تو اس فورم کا کیا بنے گا ۔۔۔
سلیم رضا بے چارہ کس کس کو مناتا پھرے گا؟۔۔
پہلے ہی عاطف کو لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔اب میں اتنا بھی ظالم نہیں ۔۔۔۔
میں نے محاورہ استعمال کیا ہے دو نمبر تبلیغی
اور عاطف نے کی ویسے زیادتی تھی گلٹی کو بین کر کے بین بلکل بھی نہیں بنتا تھا
اور اگر تمہیں اتنی بات پر بین کیا ہوتا تو تیرا رنڈی رونا ساتویں آسمان تک جانا تھا
حالانکہ کالی بھیڑ نے بات بلکل صحیح کی ہے تو تیرے جیسے دو نمبری جو سنیما کے باہر اپنی ٹکٹیں بیچتا ہو تمہیں قریب بھی پھٹکنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
پتہ نہیں عاطف صاحب کو اتنا مہان بننے کا کیا شوق چڑھا ہے کیونکہ جب بھی تمہیں بین کیا تیرا رنڈی رونا تو ہونا ہی ہی ہے سو سونر دی بیٹر
20 Jul, 2020 at 12:57 am #38Re: Atif, Please Advise
حیرات ہے ایک کذاک یہ پوچھ رہا ہے ؟
اوے ڈاکو جیک سٹرا کی روح جواب چوری ہوتے ہیں سوال نہیں ۔۔
میرا فورم میری مرضی ۔۔۔ہا ہا ہا ۔
سرکار مگر یہاں تو آپ نے دوسروں کے سوال بھی چوری کیے ہوے ہیں …… یا پھر جبرائیل اور میکائیل آکے پوسٹ کرگے ہیں ….. مومن ہو اور منافق نہ ہو ایسا ممکن نہیں
20 Jul, 2020 at 2:15 am #39shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: Atif, Please Advise
مجھے تو ابھی تک یہ سمجھ نہی آ رہا ، دوسرے فورمیوں کو مومن بھائی جیسے نفیس انسان سے پرابلم کیا ہے ، لگتا ہے ایک سازش کے تحت انتظامیہ نے کن ٹٹے قسم کے لوگ مومن بھائی کے پیچھے لگا دئیے ہیں
20 Jul, 2020 at 2:25 am #40Re: Atif, Please Advise
بلیک شیپ صاحب ۔۔۔میں نے دس بیس سال پہلے پی کی پولیٹکس ڈاٹ کام پر جو اپ کی دم پر پاوں رکھ دیا تھا ۔۔۔اس کا غم ابھی تک اپ کو کھا رہا ۔۔۔
اس غم میں گالی تو بنتی ہے ۔۔۔
اس فورم کے قانون کے مطابق اپ کو بین کیا جانا چاھیے ۔۔۔اب دیکھتے ہیں کہ فورم کی انتظامیہ میں اتنا دل گردہ ہے ۔۔۔
ویسے اپ کو چیمہ بھائی اور سلیم رضا کا شکر گذار ہونا چاھیے کہ وہ بیچ میں ا گئے اور اپ کی جان بچ گئی ۔۔۔
لیکن جس پوسٹ پر اب اتنے اگ بگولا ہو رہے ہیں ۔۔۔وہ ابھی بھی میرے پاس محفوظ ہے۔۔۔۔
مومن بھائی
یار آپکی چھترول میں کیا نشہ ہے جو فکری بیوہ ہر چند دن بعد آپ سے چھتر کھانے کیلیے اپنا پچھواڑھ آپکے آگے کر دیتی ہے؟
مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ نائکہ نے جو عرصۂ اس نے آپ سے چھتر کھائے بغیر گزارہ ہے، وہ اس نے کتنی مشکل سے گزارا ہوگا؟
کبھی کبھی دو چار چھتر مار کر اس کا نشہ پورا کرتے رہا کریں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.