Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 213 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    اسٹیبلشمنٹ سمجھی لونڈا سوہنا بھی ہے ہینڈسم بھی ہے، ہر دن عید اور رات شب رات ہو گی . لیکن شادی کے بعد پتا چلا لونڈ١ تو نا مرد ہے

    نامرد تو وہ ہے تو بیماری کا بہانہ بنا کرغریب عوام کو بوٹوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر  لندن بھاگ گیا۔۔۔اپنی مردانگی  دیکھاتا اور ڈٹ کر مقابلہ کرتا۔۔۔۔

    بھگوڑا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا  ۔۔۔۔کا شور مچانے کے بجائے ۔۔۔میدان جنگ سے بھاگنے کے بجائے۔۔۔

    ساری لوٹی ہوی رقم اسٹیبلشمنٹ  کے منہ پر مارتا اور غریب عوام کو بوٹوں سے ہمشہ کے لیے نجات دلاتا۔۔۔نہیں اس کو تو اپنی مردنگی سے زیادہ اپنا لوٹا مال پیارا تھا۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    ملک صاحب – چلیں آپ پانچ سو کو بارہ سو کر دیں ، مگر تحریکی پھر بھی عمران خان کو دونگا بولیں گے

    یہ فیس ماہانہ ہے محترم – ہر بجلی کے بل کے ساتھ
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    مومن بھائی – باوا جی کا منہ ایسے نہی بند ہو گا ، آپ ایک ہی فقرے کا واویلا جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے کرنے کے بجائے ایک تھریڈ بنا کر باقی لوگوں کو بھی آنکھیں کھول دیں

    ہا ہا ہا ۔۔۔عمران خان نے کوکین کے نشے میں پاکستان کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ہاہاہا۔

    ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔جو بھی ہوا اچھا ہوا۔۔۔

    جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاھیے تھا ۔۔۔میرا کپتان۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    مومن بھائی – باوا جی کا منہ ایسے نہی بند ہو گا ، آپ ایک ہی فقرے کا واویلا جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے کرنے کے بجائے ایک تھریڈ بنا کر باقی لوگوں کو بھی آنکھیں کھول دیں

    شامی بھائی ۔۔۔مجھے نہ تھرڈ بنانے کا شوق ہے اور نہ ہی لوگوں کی انکھیں کھولنے کا شوق ہے ۔۔۔۔بس اگ لگانی ہے۔۔۔جلتی پو تیل چھڑکنا ہے ۔۔۔۔اور اور اور۔۔۔۔ہاہاہا ۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    چلیں آپ کو الله آپ کے مشن میں کامیابی عطا فرمائے ، آمین

    شامی بھائی ۔۔۔مجھے نہ تھرڈ بنانے کا شوق ہے اور نہ ہی لوگوں کی انکھیں کھولنے کا شوق ہے ۔۔۔۔بس اگ لگانی ہے۔۔۔جلتی پو تیل چھڑکنا ہے ۔۔۔۔اور اور اور۔۔۔۔ہاہاہا ۔۔۔

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    استاد جی جناب جی کیا آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے سابقہ بیانات پر شرمندہ ہو کر خودکشی کر لے؟ :bigsmile:

    اگر اس طرح سے خود کشیاں ہونے شروع ہو جاتی تو دریائے راوی سیاستدانوں کی لاشوں سے اٹا پڑا ہوتا. زرداری اور میاں صاحب کے درجنوں ایسے بیانات میں یہاں پر پوسٹ کر سکتا ہوں

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    ملک صاحب – چلیں آپ پانچ سو کو بارہ سو کر دیں ، مگر تحریکی پھر بھی عمران خان کو دونگا بولیں گے

    کیا ؟؟

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28

    شامی بھائی ۔۔۔مجھے نہ تھرڈ بنانے کا شوق ہے اور نہ ہی لوگوں کی انکھیں کھولنے کا شوق ہے ۔۔۔۔بس اگ لگانی ہے۔۔۔جلتی پو تیل چھڑکنا ہے ۔۔۔۔اور اور اور۔۔۔۔ہاہاہا ۔۔۔

    اور تمہارا اسلام تمہیں یہی سکھاتا ہے

    دو نمبر تبلیغی

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    اگر اس طرح سے خود کشیاں ہونے شروع ہو جاتی تو دریائے راوی سیاستدانوں کی لاشوں سے اٹا پڑا ہوتا. زرداری اور میاں صاحب کے درجنوں ایسے بیانات میں یہاں پر پوسٹ کر سکتا ہوں

    مطلب آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ عمران اور باقیوں میں کوئی فرق نہیں

    چلیں کیجیے

    :bigsmile:

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    مطلب آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ عمران اور باقیوں میں کوئی فرق نہیں چلیں کیجیے :bigsmile:

    فرق تو بہت سے ہیں. لیکن یہ مماثلت ضرور ہے کہ عمران خان بھی دوسروں کی طرح بونگیاں مارتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    عمران خان تحریک انصاف کا حال اس لونڈے جیسا ہے جو شادی سے پہلے دوستوں میں بہت شیخی بگاڑتا ہے سہاگ رات میں یہ کروں گا، وہ کروں گا، ایسا کروں گا، ویسا کروں گا – – – لیکن جب وقت آتا ہے تو اس کا ڈھول سپاہی کھڑا ہونے سے انکار کر دیتا ہے Aamir Siddique

    دیکھ لے بیٹھے بٹھائے ڈھول سپاہی نے شیر کو بھگا دیا ، کھڑا ہو گیا تو کیا بنے گا شیر کا

    :lol:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    فرق تو بہت سے ہیں. لیکن یہ مماثلت ضرور ہے کہ عمران خان بھی دوسروں کی طرح بونگیاں مارتا ہے

    I don’t want the Prime Minister of my country to behave like that.

    He is the PRIME MINISTER not any one.

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    فرق تو بہت سے ہیں. لیکن یہ مماثلت ضرور ہے کہ عمران خان بھی دوسروں کی طرح بونگیاں مارتا ہے

    جی صحیح فرما رہے ہیں فرق بھی ہیں

    گٹے جوڑ کر جھوٹ صرف اپنے خان صاحب کی بول سکتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    جی صحیح فرما رہے ہیں فرق بھی ہیں گٹے جوڑ کر جھوٹ صرف اپنے خان صاحب کی بول سکتے ہیں

    یہ جھوٹ نہیں ، ایسا ارادہ تھا جو پورا نہیں ہو سکا بلکہ الٹ ہو گیا ، بہتر ہے بندہ ایسی باتیں نا کرے جسے پورا کرنا مشکل ہو لیکن الحمد للہ کہہ کے جھوٹ بولنے کی ہمت ایک ہی خاندان کر سکتا ہے ، کیا کمال ڈھٹائی ، کمال بےشرمی

    میں کیٹا گوریکلی ڈینائی کرتا ہوں کہ ہم نے آئی جے آئی بنانے کے لئے آئی ایس آئی سے پیسے لیے

    کوئی معاہدہ تھا ہی نہیں

    ہاں تھا لیکن دس نہیں پانچ سال کا تھا

    الله تعالی کے فضل و کرم سے جو ہے وہ ہ ہ ہ ہ ہ  میرے دامن پے ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں

    تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں

    حضور یہ ہیں وہ ذرائع

    لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی  نہیں

    میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں

    چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نا کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے

    یہ ہوتا ہے جھوٹ اور مکاری

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    اور تمہارا اسلام تمہیں یہی سکھاتا ہے دو نمبر تبلیغی

    شکر ہےایک  دو  نمبر مسلمان کی طرح  کسی کو ماں بہن کی گالیاں تو نہیں  دیتا۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    یہ جھوٹ نہیں ، ایسا ارادہ تھا جو پورا نہیں ہو سکا بلکہ الٹ ہو گیا ، بہتر ہے بندہ ایسی باتیں نا کرے جسے پورا کرنا مشکل ہو لیکن الحمد للہ کہہ کے جھوٹ بولنے کی ہمت ایک ہی خاندان کر سکتا ہے ، کیا کمال ڈھٹائی ، کمال بےشرمی میں کیٹا گوریکلی ڈینائی کرتا ہوں کہ ہم نے آئی جے آئی بنانے کے لئے آئی ایس آئی سے پیسے لیے کوئی معاہدہ تھا ہی نہیں ہاں تھا لیکن دس نہیں پانچ سال کا تھا الله تعالی کے فضل و کرم سے جو ہے وہ ہ ہ ہ ہ ہ میرے دامن پے ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں حضور یہ ہیں وہ ذرائع لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نا کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے یہ ہوتا ہے جھوٹ اور مکاری

    ابھے او چنگڑ – وہ چل بتا جس وقت اس نے کہا تھا اس وقت کون سی پراپرٹی اس کے نام تھی

    اور یہ بھی بتا دے کہ لندن میں کون سی پراپرٹی اس کے نام ہے

    اب بتانا ضرور

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37

    شکر ہےایک دو نمبر مسلمان کی طرح کسی کو ماں بہن کی گالیاں تو نہیں دیتا۔۔۔۔

    میں نے مسلمان کی نہیں تبلیغی کی بات تھی دو نمبر تبلیغی

    کون سا تبلیغی ہے جو آگ لگانا پسند کرتا ہے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    میں نے مسلمان کی نہیں تبلیغی کی بات تھی دو نمبر تبلیغی کون سا تبلیغی ہے جو آگ لگانا پسند کرتا ہے

    دوسروں کو نصیت دیتے وقت موصوف  کو اپنے گربان میں  بھی جھنک لینا چاھیے ۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39

    دوسروں کو نصیت دیتے وقت موصوف کو اپنے گربان میں بھی جھنک لینا چاھیے ۔۔۔

    میں نے تمہیں کوئی نصیحت نہی دی دو نمبر تبلیغی سوال پوچھا ہے

    کہ سارے تبلیغی تیری طرح دو نمبر ہی ہوتے ہیں کیا ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    ووٹ

    :serious: ;-)

    کیا ؟؟ :lol: :lol: :lol:
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 213 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi