Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 213 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    کاش کہ مرحوم زندہ ہوتے اور وزیرا عظم کو عدالت لے جاتے

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ڈیم بنانے کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہمیں بجلی بنانے کے لئے پانی امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا

    ایسا سیاسی مسخرہ ہمیں کہاں سے ملے گا؟

    شکریہ جنرل قمر جاوید باجوہ

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    لگتا ہے اسد عمر کی طرح عمران خان کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ کبھی حکومت میں آئے گا۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔

    نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل  ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔

    نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔

    مومن بھائی

    کیا فوجی، انکی ایجنسیاں، انکے پالتو ملاں اور حوالدار میڈیا سیاست دانوں کا برا حال کرنے کے لیے کافی نہیں تھے جو فوجیوں نے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بھی یہ کام سونپ دیا ہے؟

    یہ یاد رکھیں کہ سیاست دان پھر وہی کرتے ہیں جو شیخ مجیب الرحمان نے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ ڈھاکہ کے پلٹن کراوند میں کیا تھا

    ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکی فوجیوں کی پچانوے ہزار خون آلود پتلونیں ابھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کی غیرت کو للکار رہی ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔

    نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔

    اگر تو یہ خبر درست ہے( اور بظاہر درست ہی لگتی ہے) کہ حکومت نے ٹی وی فیس میں اضافہ کردیا ہے تو اس کی کوئی جسٹی فی کیشن نہیں دی جا سکتی. عمران خان کے سابقہ بیانات کے بعد ہمیں اس بات پر شرمسار ہونا چاہیے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    مومن بھائی کیا فوجی، انکی ایجنسیاں، انکے پالتو ملاں اور حوالدار میڈیا سیاست دانوں کا برا حال کرنے کے لیے کافی نہیں تھے جو فوجیوں نے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بھی یہ کام سونپ دیا ہے؟ یہ یاد رکھیں کہ سیاست دان پھر وہی کرتے ہیں جو شیخ مجیب الرحمان نے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ ڈھاکہ کے پلٹن کراوند میں کیا تھا ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکی فوجیوں کی پچانوے ہزار خون آلود پتلونیں ابھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کی غیرت کو للکار رہی ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

       باوا جی ۔۔۔۔عمران نے تو عوام کی انکھ کھولی ہے ۔۔۔بوٹ  والوں نے بھی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے لٹیروں کو جو  باریاں لگا کر تیس چاہیس سال سے ملک ۲ قوم کو لوٹ رہے تھے   نکال باہر کیا۔۔۔ اور وہ یہی شور مچاتے رہ گئے کہ

    مجھے کیوں نکالا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا۔۔

    میرا کپتان ۔۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    عمران خان کی تو کوکین کے نشے کی وجہ سے ابھی اپنی آنکھ نہیں کھلی ہے تو عوام کی آنکھ کہاں سے کھولے گا؟

    :bigsmile: :lol: :bigthumb:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    لگتا ہے اسد عمر کی طرح عمران خان کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ کبھی حکومت میں آئے گا۔۔۔

    بھائی صاب ان کو حکومت انے کے بعد بھی بشریٰ بیبی بتاتی ہے کہ جناب آجکل آپ کا دور حکومت چل رہا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یوتھیئے نواز شریف کا پرچی سے پڑھنے کا مذاق اڑاتے ہیں

    اس کا تو پرچی سے پڑھنے والا بیڑہ بھی غرق ہے

    https://twitter.com/Ihtisham_khan87/status/1284565546688811008

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اگر تو یہ خبر درست ہے( اور بظاہر درست ہی لگتی ہے) کہ حکومت نے ٹی وی فیس میں اضافہ کردیا ہے تو اس کی کوئی جسٹی فی کیشن نہیں دی جا سکتی. عمران خان کے سابقہ بیانات کے بعد ہمیں اس بات پر شرمسار ہونا چاہیے

    استاد جی جناب جی

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے سابقہ بیانات پر شرمندہ ہو کر خودکشی کر لے؟

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اگر عمران خان ، ٹی وی کی فیس پانچ سو روپے بھی کر دے تو خوشی سے دونگا – ایک خالص تحریکی کامتوقع بیان

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    اگر عمران خان ، ٹی وی کی فیس پانچ سو روپے بھی کر دے تو خوشی سے دونگا – ایک خالص تحریکی کامتوقع بیان

    یہ فیس ماہانہ ہے محترم – ہر بجلی کے بل کے ساتھ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    https://twitter.com/Rafi_AAA/status/1284326563765530624

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    ٹوائلٹس صاف کرنے والوں کو حکومت سونپ دی جائے تو انکی “صلاحیتیں” نکھر کر سامنے آ جاتی ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    https://twitter.com/J77mRjBbsLizQ5M/status/1283785189970386946

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    اگر تو یہ خبر درست ہے( اور بظاہر درست ہی لگتی ہے) کہ حکومت نے ٹی وی فیس میں اضافہ کردیا ہے تو اس کی کوئی جسٹی فی کیشن نہیں دی جا سکتی. عمران خان کے سابقہ بیانات کے بعد ہمیں اس بات پر شرمسار ہونا چاہیے

    عمران خان تحریک انصاف کا حال اس لونڈے جیسا ہے جو شادی سے پہلے دوستوں میں بہت شیخی بگاڑتا ہے سہاگ رات میں یہ کروں گا، وہ کروں گا، ایسا کروں گا، ویسا کروں گا – – – لیکن جب وقت آتا ہے تو اس کا ڈھول سپاہی کھڑا  ہونے سے انکار کر دیتا ہے

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    عمران خان تحریک انصاف کا حال اس لونڈے جیسا ہے جو شادی سے پہلے دوستوں میں بہت شیخی بگاڑتا ہے سہاگ رات میں یہ کروں گا، وہ کروں گا، ایسا کروں گا، ویسا کروں گا – – – لیکن جب وقت آتا ہے تو اس کا ڈھول سپاہی کھڑا ہونے سے انکار کر دیتا ہے Aamir Siddique

    اور جس اسٹبلشمنٹ نے بھڑکیں سن سن کر لونڈے سے شادی کی تھی وہ میکے جا کر اپنی کور کمانڈر سہیلیوں کو بتا رہی تھی

    بے حسی اس انتہا کو پہنچ چکی ہے کہ اب قومی ترانے کا احترام بھی ختم ہوگیا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    اور جس اسٹبلشمنٹ نے بھڑکیں سن سن کر لونڈے سے شادی کی تھی وہ میکے جا کر اپنی کور کمانڈر سہیلیوں کو بتا رہی تھی بے حسی اس انتہا کو پہنچ چکی ہے کہ اب قومی ترانے کا احترام بھی ختم ہوگیا ہے

    اسٹیبلشمنٹ سمجھی لونڈا سوہنا بھی ہے ہینڈسم بھی ہے، ہر دن عید اور رات شب رات ہو گی . لیکن شادی کے بعد پتا چلا لونڈ١ تو نا مرد ہے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    مومن بھائی عمران خان کی تو کوکین کے نشے کی وجہ سے ابھی اپنی آنکھ نہیں کھلی ہے تو عوام کی آنکھ کہاں سے کھولے گا؟ :bigsmile: :lol: :bigthumb:

    ہا ہا ہا ۔۔۔عمران خان نے کوکین کے نشے میں  پاکستان  کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ہاہاہا۔

    ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔جو بھی ہوا اچھا ہوا۔۔۔

    جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاھیے تھا ۔۔۔میرا کپتان۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 213 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi