Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    نساء جی – جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کر لو ؟ ایک نان کو بنانے میں آٹھ منٹ لگے ہیں اگر کبھی پانچ چھ بنانے پڑ گئے تو ؟ میں نے ایک ایسی ہر ترکیب یو ٹیوب پر دیکھی تھی جسمیں تندوری نان ککر میں بنائے گئے تھے

    ککر میں تو کیک بھی بن جاتا ہے۔ یہ اسپیشل نان ہے۔ وقت تو لگتا ہے۔ لیکن جب زیادہ بنانے ہوں گے تو وقت کم لگے گا۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    واقعی نساء جی مزاحیہ باتیں کرنے لگی ہیں جن کے پاس یہ مشین ہے وہ اس مشین سے آٹا نہیں گوند رہے ہیں تو کیا پھر اسے کس کام کے لئے استعمال کر رہے ہیں؟ بنیادی طور پر تو یہ مشین آٹا گوندھنے کے لئے ہی بنی ہے اس مشین کا واقعی یہ فائدہ ضرور ہے کہ آٹا گوندتے ہوئے ہلنا نہیں پڑتا ہے nisa

    یہ مشین گورے نے بنائی ہے۔ بیکنگ مکسرکے لئے۔ نا کہ کسی دیسی نے آٹا گوندھنے کے لئے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    نساء جی – آپ کسی دن اچھی سی بریانی بنانے کی ترکیب بھی بتائیں

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    اگر اس میں تین کنی چاول بوائل کر کے اس کی تہہ لگا دی جائے تو کیا بریانی بن سکتی ہے ؟ :thinking:

    چاول کے ساتھ کوئی بھی سالن ڈال کر کھانے سے اچھا ہی لگتا ہے۔ لیکن بریانی ایک الگ ڈش ہے۔ اس کا ذایقہ الگ سے بنتا ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    What is “Chicken Kadai”?

    kadai aur karahi dono terha likha jata hai. .d ko r perha jata hai.

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    انشااللہ اس مشورے پر عمل کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ مائیکرو ویو سمیت دیگر پروڈکٹس بیچنے والی کمپنیاں پیسے دے کر اپنے فائدے کی ریسرچ کروا کر انٹرنیٹ پر ڈال دیتی ہین اور یہ یہاں یورپ میں تو بہت عام سی بات ہے، پچھلے دنوں کسی نے ریسرچ کی تھی کہ سفید چینی سے شوگر نہیں ہوتی اس لئے شوگر کے مریض سفید چینی کا استعمال کرسکتے ہیں یہاں لوگوں کو ویوز کی وجہ سے ایسے پیچیدہ امراض لگنے لگ گئے ہیں کہ بعض افراد تو شہر چھوڑ کر پہاڑوں پر گھر خرید کر رہتے ہیں اور سواے ایک لینڈ لائین فون کے ایسی کوی چیز گھر میں نہیں رکھتے جس سے ویوز نکلتی ہوں ، موبائل فونز، وای فائ، مائکروویوز، کوڈلیس فونز، حتی کہ ریموٹ کنٹرولز ٹی وی اور کھلونے بھی جن سے ویوز نکلتی ہیں گھروں میں نہیں رکھتے یہ کیسے ممکن ہے کہ ویوز آپ کے کھانے کے اندر جاکر اسے سیکنڈوں میں سخت گرم کردیتی ہیں نقصان دہ نہ ہوں؟ چولہے پر کھانا ہیٹ سے گرم ہوتا ہے نا کہ ویوز سے اسی لئے اس کی غذائیت برقرار رہتی ہے

    ہم آپ کی مانیں یا آنکھوں دیکھے ان لوگوں کی جو عرصہ دراز  سے مائیکروویو استعمال کررہے ہیں اور سو کے لگ بھگ بھلے چنگے ہیں۔

    لکڑیاں جلائیں مٹی کے برتنوں میں کھانا بنائیں۔ آپ بھی ایک مثال بنائیں۔ اور سو سے ٹپ کے دکھائیں۔ :) ۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    wah nisa ji bohut khoob :rock:

    یوٹیوب پر لائیک اور کمنٹس بھی کر دیا کریں۔ بہت بہت شکریہ

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    kisi din strawberry Muffins bhi banain nisa

    I will try InshAllah. thanks

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    کیا آپ لوگوں کو ساگ پسند نہی آیا؟
    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    Shukria Nisa ji jo aap mujhe hamdard insan samajhti hain aap bhi hamare forum ki bohut achi member hain Dosre forum se aap ki murad kia hai ?????? mera matlab hai koon sa forum ??? aap siasat.pk ki baat to nahi kar rahi hain ??

    وہ سیاسی سائیٹ ہے۔ پتہ نہی اس پر اجازت ہے یا نہی۔ اگر شئیر کرسکیں تو پلیز کر دیجئیے گا۔

    :jazak: :please:

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    یہاں آپ کو سب سے پہلے نادان نے متعارف کروایا تھا مگر بدقسمتی سے آجکل لاگ ان نہیں ہورہیں آپ لیز ان کو بھی واپس لائیں اگر رابطہ ہوتو

    شادی کے بعد واپس آجائیں گی۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    nisa nisa ji jab aap store main gayin to aap ke paas chota bacha tha , jab nikli to nahi tha , aakhir yeh kia majra hai

    اسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہ

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    یہ حلال میٹ ہر وال مارٹ ہر دستیاب ہے یا صرف مسلم علاقوں والی وال مارٹ پر۔ گو کہ ہمارے قریب حلال گوشت کی بہت دکانیں ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہر کچھ مہینے بعد مقامی فارم پر جاکر خود بکرا ذبح کر کے لے آتے ہیں

    معلوم نہی کہ ہر وال مارٹ پر ہے یا صرف ہمارے ہاں ہی۔ آپ وال مارٹ حلال میٹ گوگل پر سرچ کریں۔ حلال گوشت کی دوکانوں سے کبھی اچھا ملے گا اور کبھی پرانا ،،۔ لیکن وال مارٹ پر فروزن نہی ہے ۔ بہت ہی فریش لگتا ہے۔ 

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں – پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا – nisa Mujahid Atif

    پلیز غور سے دیکھیں۔ یہ فروزن نہی ہے۔ فریزر سے نہی ہے۔ اس پر تین دن کی ایکسپائیری ڈیٹ لکھی ہوتی ہے۔ اور جیسا کہ کوکنگ کرتی ہوں تو زیادہ بہتر جانتی ہو کون سا گوشت اچھا ہے ۔

    یہ بہت ہی تازہ فریش گوشت ہوتا ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    This is not a free advertising website.

    یہ ویب سائیٹ آپ کی ہے؟ اور یہاں کون سا اشتہار دیا گیا ہے؟ یہ بتایا گیا ہے کہ پردیس میں حلال گوشت مسلمان وال مارٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔

    اگر یہ ویب سائیٹ واقعی آپ کی ہے یا ایڈمن کو میرا یہاں پوسٹ کرنا پسند نہی تو پھر بتا دیں۔ ۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    یہ نساء جی نے چنگا رولا پادتا ہے، میرے گھر کے کچن کا خرچہ بڑھ گیا ہے۔ یہ ساری چیزیں مجھ پر ٹیسٹ کی جاتی ہیں :( ۔ نسا جی! کسی دن یہاں باربی کیو پران (جھینگے)کی ترکیب شئیر کریں جسے میرے خیال میں سویا ساس اور کیچپ کے ملغوبے میں ملا کر پکایا جاتا ہے۔

    جی کوشش کرونگی بنا کر شئیر کروں۔ شکریہ

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    آپ مشورے دینے کی بجاے خود اپنی من پسند ڈش کریلے کا حلوہ بنانا سکھا دیں؟ :yapping:

    انہیں بس کیڑے نکالنا ہی آتا ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    nisa Bohut khoob aakhir main food colour aur nuts ne halwe ko chaar chand laga diyee aap ko 10 main se 10 number deta hoon

    :jazak:

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Welcome Back Nisa ji nisa

    :jazak:  

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    nisa Nisa ji main ne aap ko Youtube par subscribe kia hai , mera naam superstar hai

    :jazak:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 62 total)
×
arrow_upward DanishGardi