Home Forums Naimat Kada-e-Danish Lauki ka Halwa – Dudhi Halwa – Bottle Gourd Halwa – Ghiya halwa Recipe

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    :salam:

    :jazak:

    • This topic was modified 3 years, 7 months ago by الشرطہ.
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    :) میرے کو ریسیپی بہت اچھی لگی. نیو ریسیپی تک میں اپنا بہت خیال رکھوں گا اور آپ کو دعاؤں میں یاد رکھوں گا. پکا وعدہ
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    دھرنے کی مناسبت سے بہت اچھی ترکیب لای ہیں

    :jazak:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    nisa

    Bohut khoob

    aakhir main food colour aur nuts ne halwe ko chaar chand laga diyee

    aap ko 10 main se 10 number deta hoon 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    سارا کچھ گھر میں موجود تھا بس کدو کش کرنے والی مشین نہیں تھی ورنہ آج میں حلوہ  بنا کر ہی چھوڑتا

    :serious:

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    nisa Bohut khoob aakhir main food colour aur nuts ne halwe ko chaar chand laga diyee aap ko 10 main se 10 number deta hoon

    :jazak:

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #7
      آپ نے تو پچھلی وڈیو میں ڈرا ہی دیا تھا ..لاسٹ ایپسو ڈ کہہ کر ..سوچ رہی تھی کہ تربوز کا شربت بنانا کون سکھائے گا ..

      :)

      nisa

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #8
        سارا کچھ گھر میں موجود تھا بس کدو کش کرنے والی مشین نہیں تھی ورنہ آج میں حلوہ بنا کر ہی چھوڑتا :serious:

        کیوں بیگم میکے گئی ہوئی ہیں

        :serious:

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #9
        کیوں بیگم میکے گئی ہوئی ہیں :serious:

        پہلے بھی یہ خود ہی بناتا ہے ۔۔۔۔بیگم شیگم کوئی نہیں بنا کے دیتی ۔۔

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #10
        آپ نے تو پچھلی وڈیو میں ڈرا ہی دیا تھا ..لاسٹ ایپسو ڈ کہہ کر ..سوچ رہی تھی کہ تربوز کا شربت بنانا کون سکھائے گا .. :) nisa

        تربوز کا شربت  بنانا تو بہت مشکل کام ہے ۔۔اس تو اچھا بندہ سالم کی نگل لے ۔۔۔۔۔

        :bigsmile:

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #11
          پہلے بھی یہ خود ہی بناتا ہے ۔۔۔۔بیگم شیگم کوئی نہیں بنا کے دیتی ۔۔

          تو اب کیوں رو رہے ہیں

          نادان
          Keymaster
          Offline
            #12
            تربوز کا شربت بنانا تو بہت مشکل کام ہے ۔۔اس تو اچھا بندہ سالم کی نگل لے ۔۔۔۔۔ :bigsmile:

            نسا جی نے انگور کے شربت کی آسان ترکیب شئیر  کی تھی ..وہ بتا دیں  گی

            • This reply was modified 3 years, 7 months ago by نادان.
            shahidabassi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #13
            نساء بی بی حلوہ مزے دار لگ رہا ہے
            یہاں ڈنمارک میں لوکی نہی ملتے کیا ان کی جگہ ہم کریلے ڈال سکتے ہیں؟
            SaleemRaza
            Participant
            Offline
            • Expert
            #14
            تو اب کیوں رو رہے ہیں

            رو نہیں ریا اس کی شکل ہی ایسی ہے ۔۔منحوس ہسے بھی تو لگتا ہے زور زور سے رو رہا ہے

            :bigsmile:

            نادان
            Keymaster
            Offline
              #15
              نساء بی بی حلوہ مزے دار لگ رہا ہے یہاں ڈنمارک میں لوکی نہی ملتے کیا ان کی جگہ ہم کریلے ڈال سکتے ہیں؟

              بلکل ڈال سکتے ہیں ..اگر وہ نیم چڑھے ہوں تو

              SaleemRaza
              Participant
              Offline
              • Expert
              #16
              نساء بی بی حلوہ مزے دار لگ رہا ہے یہاں ڈنمارک میں لوکی نہی ملتے کیا ان کی جگہ ہم کریلے ڈال سکتے ہیں؟

              ڈمارک میں لوکی نہیں ملتے ۔۔۔توریاں کا حلوہ بنا لیں ۔۔کریلوں کا تو باربی کیو ہوتا ہے ۔

              :bigsmile:

              shahidabassi
              Participant
              Offline
              • Expert
              #17
              ڈمارک میں لوکی نہیں ملتے ۔۔۔توریاں کا حلوہ بنا لیں ۔۔کریلوں کا تو باربی کیو ہوتا ہے ۔ :bigsmile:

              آپ کے تو اپنے سبزی کے باغات ہیں

              :bigsmile:

              SaleemRaza
              Participant
              Offline
              • Expert
              #18
              آپ کے تو اپنے سبزی کے باغات ہیں :bigsmile:

              پرسوں ٹماٹر کے پودے پر چڑ کے ٹماٹر اتار رہا تھا ۔۔گرتے گرتے بچا ہوں ۔۔۔۔

              :bigsmile:

              نادان
              Keymaster
              Offline
                #19
                پرسوں ٹماٹر کے پودے پر چڑ کے ٹماٹر اتار رہا تھا ۔۔گرتے گرتے بچا ہوں ۔۔۔۔ :bigsmile:

                حد ہے ..عقل سے کام لیا کریں ..کرین  منگوا لیتے

                :doh:

                shahidabassi
                Participant
                Offline
                • Expert
                #20
                بلکل ڈال سکتے ہیں ..اگر وہ نیم چڑھے ہوں تو

                چلیں پھر آپ ہمیں پکا کر کھلائیں۔

              Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)

              You must be logged in to reply to this topic.

              ×
              arrow_upward DanishGardi