Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Cholistani Chicken Karahi Recipe – Karachi Street Style Chicken Kadai
- This topic has 19 replies, 7 voices, and was last updated 3 years, 3 months ago by
nisa. This post has been viewed 1057 times
-
AuthorPosts
-
16 Feb, 2020 at 12:16 pm #4اگر اس میں تین کنی چاول بوائل کر کے اس کی تہہ لگا دی جائے تو کیا بریانی بن سکتی ہے ؟
- mood 3
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, Bawa react this post
16 Feb, 2020 at 10:29 pm #5اگر اس میں تین کنی چاول بوائل کر کے اس کی تہہ لگا دی جائے تو کیا بریانی بن سکتی ہے ؟چاول کے ساتھ کوئی بھی سالن ڈال کر کھانے سے اچھا ہی لگتا ہے۔ لیکن بریانی ایک الگ ڈش ہے۔ اس کا ذایقہ الگ سے بنتا ہے۔
16 Feb, 2020 at 11:27 pm #6چاول کے ساتھ کوئی بھی سالن ڈال کر کھانے سے اچھا ہی لگتا ہے۔ لیکن بریانی ایک الگ ڈش ہے۔ اس کا ذایقہ الگ سے بنتا ہے۔نساء جی! یہ شامی صاحب کراچی کے رہائشی ہیں اور اب انگلینڈ میں بھی ان کا بس نہیں چلتا کہ کسی طرح چاولوں کی ہر ترکیب کو بریانی میں بدل دیں۔ اللہ کی شان ہے لوگ مصالحے والے چاولوں کو بھی بریانی کہتے ہیں۔ جو مزہ پلاو میں ہے وہ بریانی میں دور دور تک نہیں۔ بونگ کا پلاو ہو اور ساتھ میں باریک کتری ہوئی پیاز اور پودینے کی چٹنی، واہ واہ واہ۔
یہ لوگ چاولوں میں مصالحے ٹھوک کر بھر دیتے ہیں اور پھر اسے بریانی کا نام دے کر مزے سے کھانے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔ وہ بھی روز روز، استغفراللہ۔
بریانی
کبھی نہیں کھانی
پلاؤ
کھاتے جاو
- mood 4
- mood Ghost Protocol, Bawa, shami11, nisa react this post
16 Feb, 2020 at 11:50 pm #7نساء جی! یہ شامی صاحب کراچی کے رہائشی ہیں اور اب انگلینڈ میں بھی ان کا بس نہیں چلتا کہ کسی طرح چاولوں کی ہر ترکیب کو بریانی میں بدل دیں۔ اللہ کی شان ہے لوگ مصالحے والے چاولوں کو بھی بریانی کہتے ہیں۔ جو مزہ پلاو میں ہے وہ بریانی میں دور دور تک نہیں۔ بونگ کا پلاو ہو اور ساتھ میں باریک کتری ہوئی پیاز اور پودینے کی چٹنی، واہ واہ واہ۔ یہ لوگ چاولوں میں مصالحے ٹھوک کر بھر دیتے ہیں اور پھر اسے بریانی کا نام دے کر مزے سے کھانے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔ وہ بھی روز روز، استغفراللہ۔ بریانی کبھی نہیں کھانی پلاؤ کھاتے جاوپلاؤ والے” کیا جانیں بریانی کا مزہ”
16 Feb, 2020 at 11:56 pm #8پلاؤ والے” کیا جانیں بریانی کا مزہ”اوہوووو۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بریانی لوور؟؟
بھائی جان! آپ لوگوں نے چاولوں کا بیڑہ غرق کردیا ہے بریانی کے نام پر۔ خوبانی، بارہ مصالحے، خوردنی رنگ وغیرہ۔ اتنے تو خان نے اپنی پارٹی میں لوٹے نہیں جمع کئے جتنے بریانی میں مصالحے ہوتےہیں۔
کبھی موتی جیسے چاولوں کا خوشبودار بھاپ اڑاتا پلاو کھاؤ تو پتہ چلے کہ اللہ نے چاول کس مقصد سے پیدا کئے۔ اور ضروری بات یہ ہے کہ ایک کلو چاولوں میں کم از کم ایک کلو گوشت ہو تب پلاؤ کی مہک بنتی ہے۔
بریانی ، بیماری کی نانی
- mood 3
- mood Ghost Protocol, Bawa, nisa react this post
17 Feb, 2020 at 12:05 am #9اوہوووو۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بریانی لوور؟؟ بھائی جان! آپ لوگوں نے چاولوں کا بیڑہ غرق کردیا ہے بریانی کے نام پر۔ خوبانی، بارہ مصالحے، خوردنی رنگ وغیرہ۔ اتنے تو خان نے اپنی پارٹی میں لوٹے نہیں جمع کئے جتنے بریانی میں مصالحے ہوتےہیں۔ کبھی موتی جیسے چاولوں کا خوشبودار بھاپ اڑاتا پلاو کھاؤ تو پتہ چلے کہ اللہ نے چاول کس مقصد سے پیدا کئے۔ اور ضروری بات یہ ہے کہ ایک کلو چاولوں میں کم از کم ایک کلو گوشت ہو تب پلاؤ کی مہک بنتی ہے۔ بریانی ، بیماری کی نانیاوہ بھائی جائیے جاکے اپنا کام کرئیے ،
آپ جس پلاؤ کی بات کررہے ہیں اسکے بعد انسان کا میٹھا کھانے کا دل ہی نہیں کرتا محسوس ہوتا ہے کہ کشمش اور چھولوں کی دیگ میں چار چھٹانک چاول اور ایک چھٹانک گوشت کو دم دے دیا ہو17 Feb, 2020 at 12:12 am #10اوہ بھائی جائیے جاکے اپنا کام کرئیے ، آپ جس پلاؤ کی بات کررہے ہیں اسکے بعد انسان کا میٹھا کھانے کا دل ہی نہیں کرتا محسوس ہوتا ہے کہ کشمش اور چھولوں کی دیگ میں چار چھٹانک چاول اور ایک چھٹانک گوشت کو دم دے دیا ہودیکھا مجھے پتہ تھا چاولوں کے بارے میں آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں(جبھی بریانی سے اتنی رغبت ہے)۔
جس کا ذکر آپ کررہے ہیں وہ کابلی پلاؤ ہوتا ہے جس میں کشمش وغیرہ ڈلتی ہے۔ میں دیسی پلاؤ کی بات کررہا ہوں جس میں پہلے گوشت کی یخنی ڈالی ہے اور پھر اسے دَم دیا جاتا ہے۔ بونگ کا پلاؤ کبھی کھایا ہوتا تو آج بریانی کی تعریفیں نہ کررہے ہوتے۔
کتھے مہر علی، کتھے تیری ثناء
۔
- mood 3
- mood Ghost Protocol, Bawa, nisa react this post
17 Feb, 2020 at 12:28 am #11دیکھا مجھے پتہ تھا چاولوں کے بارے میں آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں(جبھی بریانی سے اتنی رغبت ہے)۔ جس کا ذکر آپ کررہے ہیں وہ کابلی پلاؤ ہوتا ہے جس میں کشمش وغیرہ ڈلتی ہے۔ میں دیسی پلاؤ کی بات کررہا ہوں جس میں پہلے گوشت کی یخنی ڈالی ہے اور پھر اسے دَم دیا جاتا ہے۔ بونگ کا پلاؤ کبھی کھایا ہوتا تو آج بریانی کی تعریفیں نہ کررہے ہوتے۔ کتھے مہر علی، کتھے تیری ثناء۔
شاوشے بھئی شاوشے
پلاؤ کو بریانی نے جیسے ہی دھوبی پٹکا لگایا آپ نے بھی اصلی تے نسلی پلاؤ سے جان چھڑائی کہ اسکا دفاع بھی مشرقی پاکستان کی طرح ممکن نہیں تھا جبکہ شاید بریانی کو آپ محض ایک ہی قسم کی بریانی سمجھتے ہیں بلکل پاکستانی مولویوں کی طرح کہ جسکا رنگ گورا ہے وہ انگریز اور کافر ٹہرا17 Feb, 2020 at 1:26 am #12اگر اس میں تین کنی چاول بوائل کر کے اس کی تہہ لگا دی جائے تو کیا بریانی بن سکتی ہے ؟بریانی بن تو جائے گی لیکن چکن کڑاہی سانڈے کے تیل میں بنی ہوئی ہو تو چکن بریانی کا مزہ ہی الگ ہے
- mood 2
- mood Ghost Protocol, Atif Qazi react this post
17 Feb, 2020 at 3:11 am #13نساء جی – آپ کسی دن اچھی سی بریانی بنانے کی ترکیب بھی بتائیںچاول کے ساتھ کوئی بھی سالن ڈال کر کھانے سے اچھا ہی لگتا ہے۔ لیکن بریانی ایک الگ ڈش ہے۔ اس کا ذایقہ الگ سے بنتا ہے۔17 Feb, 2020 at 3:14 am #14نساء جی – آپ کسی دن اچھی سی بریانی بنانے کی ترکیب بھی بتائیںApke nazdeek achi biryani ki definition kia hai Mr. Shami?
17 Feb, 2020 at 3:15 am #15کیا یاد کروا دیا ، بونگ پلاؤ کی بات ہی الگ ہے – بونگ پلاؤ اور بریانی دونوں اپنی ہی جگہ بے مثال ہیں ، بریانی کی نت نئی اقسام نے تو تھرتھلی مچائی ہوئی ہے ، مگر حیدرآبدی اسٹائل کی دم والی بریانی بے مثال ہےدیکھا مجھے پتہ تھا چاولوں کے بارے میں آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں(جبھی بریانی سے اتنی رغبت ہے)۔ جس کا ذکر آپ کررہے ہیں وہ کابلی پلاؤ ہوتا ہے جس میں کشمش وغیرہ ڈلتی ہے۔ میں دیسی پلاؤ کی بات کررہا ہوں جس میں پہلے گوشت کی یخنی ڈالی ہے اور پھر اسے دَم دیا جاتا ہے۔ بونگ کا پلاؤ کبھی کھایا ہوتا تو آج بریانی کی تعریفیں نہ کررہے ہوتے۔ کتھے مہر علی، کتھے تیری ثناء۔
17 Feb, 2020 at 3:16 am #16بریانی کی تین پلیٹیں کھانے کے بعد بھی آپ کو یہی احساس ہو کے کاش میں بریانی سے انصاف کر سکتاApke nazdeek achi biryani ki definition kia hai Mr. Shami?- mood 3
- mood Ghost Protocol, Bawa, Atif Qazi react this post
17 Feb, 2020 at 3:28 am #17بریانی کی تین پلیٹیں کھانے کے بعد بھی آپ کو یہی احساس ہو کے کاش میں بریانی سے انصاف کر سکتاOhh wese kafi bakwas definition hai apki.
- mood 4
- mood Bawa, shami11, Ghost Protocol, Atif Qazi react this post
17 Feb, 2020 at 3:34 am #18Ohh wese kafi bakwas definition hai apki.بچہ ہے، بھول گیا ہے
اچھی بریانی وہ ہوتی ہے جسے پکانے کے بعد ٹھنڈی الماری میں رکھ کر ٹھنڈی کرکے کھایا جائے
- mood 4
- mood shami11, Ghost Protocol, Salman, Atif Qazi react this post
17 Feb, 2020 at 8:34 am #20نساء جی – آپ کسی دن اچھی سی بریانی بنانے کی ترکیب بھی بتائیں -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.