Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › How to make Roti dough using Kitchenaid Mixer – Flour Kneading
- This topic has 4 replies, 3 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by
Bawa. This post has been viewed 487 times
-
AuthorPosts
-
29 Feb, 2020 at 11:26 pm #2جب سے نساء جی نے دانش گردی پر اپنی ویڈیوز لگانی اور کمنٹ پڑھنے شروع کئے ہیں تب سے نساء جی کی حسِ مزاح بہت بہتر ہوگئی ہے اور اب ویڈیو بناتے وقت نسا جی بہت لائٹ سے موڈ میں رہتی ہیں۔ اس ویڈیو کا کیپشن بھی میری بات کا ثبوت ہے۔ کیپشن میں لکھا ہے “میرے کچن کی بہو رانی جو آٹا بھی گوندھتی ہے اور ہلتی بھی نہیں۔’۔
امید ہے ایک نہ ایک دن نسا جی ہمارے دوست بیلیور کی جگتوں کا جواب دینے کے بھی قابل ہوجائیں گی۔
-
This reply was modified 2 years, 5 months ago by
Atif Qazi.
1 Mar, 2020 at 10:44 pm #3جب سے نساء جی نے دانش گردی پر اپنی ویڈیوز لگانی اور کمنٹ پڑھنے شروع کئے ہیں تب سے نساء جی کی حسِ مزاح بہت بہتر ہوگئی ہے اور اب ویڈیو بناتے وقت نسا جی بہت لائٹ سے موڈ میں رہتی ہیں۔ اس ویڈیو کا کیپشن بھی میری بات کا ثبوت ہے۔ کیپشن میں لکھا ہے “میرے کچن کی بہو رانی جو آٹا بھی گوندھتی ہے اور ہلتی بھی نہیں۔’۔ امید ہے ایک نہ ایک دن نسا جی ہمارے دوست بیلیور کی جگتوں کا جواب دینے کے بھی قابل ہوجائیں گی۔واقعی نساء جی مزاحیہ باتیں کرنے لگی ہیں
جن کے پاس یہ مشین ہے وہ اس مشین سے آٹا نہیں گوند رہے ہیں تو کیا پھر اسے کس کام کے لئے استعمال کر رہے ہیں؟ بنیادی طور پر تو یہ مشین آٹا گوندھنے کے لئے ہی بنی ہے
اس مشین کا واقعی یہ فائدہ ضرور ہے کہ آٹا گوندتے ہوئے ہلنا نہیں پڑتا ہے
-
This reply was modified 2 years, 5 months ago by
Bawa.
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
2 Mar, 2020 at 8:10 am #4واقعی نساء جی مزاحیہ باتیں کرنے لگی ہیں جن کے پاس یہ مشین ہے وہ اس مشین سے آٹا نہیں گوند رہے ہیں تو کیا پھر اسے کس کام کے لئے استعمال کر رہے ہیں؟ بنیادی طور پر تو یہ مشین آٹا گوندھنے کے لئے ہی بنی ہے اس مشین کا واقعی یہ فائدہ ضرور ہے کہ آٹا گوندتے ہوئے ہلنا نہیں پڑتا ہے nisaیہ مشین گورے نے بنائی ہے۔ بیکنگ مکسرکے لئے۔ نا کہ کسی دیسی نے آٹا گوندھنے کے لئے۔
2 Mar, 2020 at 9:37 am #5یہ مشین گورے نے بنائی ہے۔ بیکنگ مکسرکے لئے۔ نا کہ کسی دیسی نے آٹا گوندھنے کے لئے۔صاف ظاہر ہے یہ مشینیں بنانے والے “فضول کام” گورے ہی کرتے ہیں، ہم تو خود کش بمبار بنانے جیسے “عظیم کارنامے” سر انجام دیتے ہیں
کوئی دیسی اگر پانچ چھ سو ڈالرز لگا کر یہ مشین خریدے گا تو آٹا گوندھنے کے لیے ہی خریدے گا اور آپ دیسیوں کو مخاطب کرکے بتا رہی ہیں کہ اس مشین سے آٹا بھی گوندھا جا سکتا ہے
ویسے یہ مشین پچھلے دس سال سے مارکیٹ میں موجود ہے۔ اب اتنے عرصے بعد آپکی طرف سے اس مشین کے تعارف کی وڈیو پوسٹ کرنے کی کوئی سمجھ نہیں آئی ہے
-
This reply was modified 2 years, 5 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.