Home Forums Naimat Kada-e-Danish Microwave 5 Minute Mac 'N' Cheese Mug Recipe – Life with Nisa

Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    نہیں نہیں ایسا بھی نہیں کیونکہ ایک بار میں نے ان کے مشورے پر عمل کیا تھا اور فائدہ بھی ہوا تھا بندااچھا ہے انکی راۓ کا احترام ہے مجھے بس یہ مائیکرو ویو والی بات پر میں یہ کہنا چاہوں گی کہ میرا مائیکرو ویو میری مرضی ;-)

    انشااللہ اس مشورے پر عمل کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ مائیکرو ویو سمیت دیگر پروڈکٹس بیچنے والی کمپنیاں پیسے دے کر اپنے فائدے کی ریسرچ کروا کر انٹرنیٹ پر ڈال دیتی ہین اور یہ یہاں یورپ میں تو بہت عام سی بات ہے، پچھلے دنوں کسی نے ریسرچ کی تھی کہ سفید چینی سے شوگر نہیں ہوتی اس لئے شوگر کے مریض سفید چینی کا استعمال کرسکتے ہیں

    یہاں لوگوں کو ویوز کی وجہ سے ایسے پیچیدہ امراض لگنے لگ گئے ہیں کہ بعض افراد تو شہر چھوڑ کر پہاڑوں پر گھر خرید کر رہتے ہیں اور سواے ایک لینڈ لائین فون کے ایسی کوی چیز گھر میں نہیں رکھتے جس سے ویوز نکلتی ہوں ، موبائل فونز، وای فائ، مائکروویوز، کوڈلیس فونز، حتی کہ ریموٹ کنٹرولز ٹی وی اور کھلونے بھی جن سے ویوز نکلتی ہیں گھروں میں نہیں رکھتے

    یہ کیسے ممکن ہے کہ ویوز آپ کے کھانے کے اندر جاکر اسے سیکنڈوں میں سخت گرم کردیتی ہیں نقصان دہ نہ ہوں؟

    چولہے پر کھانا ہیٹ سے گرم ہوتا ہے نا کہ ویوز سے اسی لئے اس کی غذائیت برقرار رہتی ہے

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    انشااللہ اس مشورے پر عمل کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ مائیکرو ویو سمیت دیگر پروڈکٹس بیچنے والی کمپنیاں پیسے دے کر اپنے فائدے کی ریسرچ کروا کر انٹرنیٹ پر ڈال دیتی ہین اور یہ یہاں یورپ میں تو بہت عام سی بات ہے، پچھلے دنوں کسی نے ریسرچ کی تھی کہ سفید چینی سے شوگر نہیں ہوتی اس لئے شوگر کے مریض سفید چینی کا استعمال کرسکتے ہیں یہاں لوگوں کو ویوز کی وجہ سے ایسے پیچیدہ امراض لگنے لگ گئے ہیں کہ بعض افراد تو شہر چھوڑ کر پہاڑوں پر گھر خرید کر رہتے ہیں اور سواے ایک لینڈ لائین فون کے ایسی کوی چیز گھر میں نہیں رکھتے جس سے ویوز نکلتی ہوں ، موبائل فونز، وای فائ، مائکروویوز، کوڈلیس فونز، حتی کہ ریموٹ کنٹرولز ٹی وی اور کھلونے بھی جن سے ویوز نکلتی ہیں گھروں میں نہیں رکھتے یہ کیسے ممکن ہے کہ ویوز آپ کے کھانے کے اندر جاکر اسے سیکنڈوں میں سخت گرم کردیتی ہیں نقصان دہ نہ ہوں؟ چولہے پر کھانا ہیٹ سے گرم ہوتا ہے نا کہ ویوز سے اسی لئے اس کی غذائیت برقرار رہتی ہے

    ہم آپ کی مانیں یا آنکھوں دیکھے ان لوگوں کی جو عرصہ دراز  سے مائیکروویو استعمال کررہے ہیں اور سو کے لگ بھگ بھلے چنگے ہیں۔

    لکڑیاں جلائیں مٹی کے برتنوں میں کھانا بنائیں۔ آپ بھی ایک مثال بنائیں۔ اور سو سے ٹپ کے دکھائیں۔ :) ۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    انشااللہ اس مشورے پر عمل کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ مائیکرو ویو سمیت دیگر پروڈکٹس بیچنے والی کمپنیاں پیسے دے کر اپنے فائدے کی ریسرچ کروا کر انٹرنیٹ پر ڈال دیتی ہین اور یہ یہاں یورپ میں تو بہت عام سی بات ہے، پچھلے دنوں کسی نے ریسرچ کی تھی کہ سفید چینی سے شوگر نہیں ہوتی اس لئے شوگر کے مریض سفید چینی کا استعمال کرسکتے ہیں یہاں لوگوں کو ویوز کی وجہ سے ایسے پیچیدہ امراض لگنے لگ گئے ہیں کہ بعض افراد تو شہر چھوڑ کر پہاڑوں پر گھر خرید کر رہتے ہیں اور سواے ایک لینڈ لائین فون کے ایسی کوی چیز گھر میں نہیں رکھتے جس سے ویوز نکلتی ہوں ، موبائل فونز، وای فائ، مائکروویوز، کوڈلیس فونز، حتی کہ ریموٹ کنٹرولز ٹی وی اور کھلونے بھی جن سے ویوز نکلتی ہیں گھروں میں نہیں رکھتے یہ کیسے ممکن ہے کہ ویوز آپ کے کھانے کے اندر جاکر اسے سیکنڈوں میں سخت گرم کردیتی ہیں نقصان دہ نہ ہوں؟ چولہے پر کھانا ہیٹ سے گرم ہوتا ہے نا کہ ویوز سے اسی لئے اس کی غذائیت برقرار رہتی ہے

    How is heat transfered from the fire to the food on top of the gas stove? How is possible that hundreds of degrees of heat that cooks your food is not damaging to you when that food enters your stomach?

    Did you know light is also transfered through “waves”?

    Did you study basic physics in high school?

    Do you know what electromagnetic spectrum is?

    Just curious, are your kids vaccinated?

    • This reply was modified 3 years, 3 months ago by Zed.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اگر میں راے دینا بند کردوں تو آپ تو مارے جائیں گے یہ میری راے ہی ہے جسے پڑھ کر آپ اپنی راہ متعین کرتے ہیں خواہ الٹی سمت میں ہی کیوں نہ جائیں :jhanda:

    یہ آپ کے اختیار میں نہیں ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    How is heat transfered from the fire to the food on top of the gas stove? How is possible that hundreds of degrees of heat that cooks your food is not damaging to you when that food enters your stomach?

    Did you know light is also transfered through “waves”?

    Did you study basic physics in high school?

    Do you know what electromagnetic spectrum is?

    Just curious, are your kids vaccinated?

    اچھا ہوا آپ نے میری تائید میں پوسٹ کردی

    بجلی کے ہای وولٹیج تار جدھر سے گزرتے ہوں اس کے قریب گھر بنانے کی ممانعت اسی لئے کی جاتی ہے کہ ان سے کینسر کا خطرہ ہوتا ہے ضروری نہیں کہ ہر ایک کو کینسر ہی ہو مگر دس میں سے ایک کو بھی ہوجاے تو فکر کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ دسویں آپ نہ ہوں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    ہم آپ کی مانیں یا آنکھوں دیکھے ان لوگوں کی جو عرصہ دراز سے مائیکروویو استعمال کررہے ہیں اور سو کے لگ بھگ بھلے چنگے ہیں۔ لکڑیاں جلائیں مٹی کے برتنوں میں کھانا بنائیں۔ آپ بھی ایک مثال بنائیں۔ اور سو سے ٹپ کے دکھائیں۔ :) ۔

    میں سو تک پنہچ کر کس کو دکھاوں گا جو پوسٹس آرہی ہیں اس سے تو نہیں لگتا کہ یہ مجھے سو سال کی عمر میں دیکھنے کیلئے بیٹھے ہوں گے

    ویسے آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ نعیم الحق کا انتقال کینسر سے ہوا ہے اور ان کی عمر ستر سال تھی

    :(

    • This reply was modified 3 years, 3 months ago by Believer12.
Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi