Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    پردیس میں دیس کے مزے۔ ساگ کے لئے اب دیس کی یاد نہی آئے گی۔

    :alhmd:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    This is not a free advertising website.
    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    This is not a free advertising website.

    یہ ویب سائیٹ آپ کی ہے؟ اور یہاں کون سا اشتہار دیا گیا ہے؟ یہ بتایا گیا ہے کہ پردیس میں حلال گوشت مسلمان وال مارٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔

    اگر یہ ویب سائیٹ واقعی آپ کی ہے یا ایڈمن کو میرا یہاں پوسٹ کرنا پسند نہی تو پھر بتا دیں۔ ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بہت شکریہ نساء جی

    لگتا ہے آپ ساگ گوشت بنانے کی جلدی میں دوسرا بچہ وال مارٹ چھوڑ آئی ہیں

    :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یہ ویب سائیٹ آپ کی ہے؟ اور یہاں کون سا اشتہار دیا گیا ہے؟ یہ بتایا گیا ہے کہ پردیس میں حلال گوشت مسلمان وال مارٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔ اگر یہ ویب سائیٹ واقعی آپ کی ہے یا ایڈمن کو میرا یہاں پوسٹ کرنا پسند نہی تو پھر بتا دیں۔ ۔

    انکی باتوں کا برا محسوس نہ کیجیے گا

    یہ اس فورم کے وہ بابا جی ہیں جن کی بک بک سے تنگ آ کر گھر والے اس کی چارپائی گھر سے اٹھا کر باہر گلی میں رکھوا دیتے ہیں اور پھر وہ گھر والوں کی زیادتی کا غصہ گلی سے گزرنے والے ہر محلے دار سے لڑ کر اتارتا ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    شکریہ  نساء جی

    ساگ گوشت اور کریلے گوشت میری فیورٹ ڈشز ہیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    This is not a free advertising website.

    ساگ سے آپکی دشمنی کی وجہ مجھے یہی معلوم ہوتی ہے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    شکریہ نساء جی ساگ گوشت اور کریلے گوشت میری فیورٹ ڈشز ہیں۔

    But we were not given the Recipe!

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    ساگ سے آپکی دشمنی کی وجہ مجھے یہی معلوم ہوتی ہے

    Just trying to extract some money for the Forum.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Just trying to extract some money for the Forum.

    تمہاری اس بات سے مجھے نادان دوست والا لطیفہ یاد آگیا

    ایک بندے نے ریچھ سے دوستی کرلی دونوں سفر پر جارہے تھےکہ سستانے کیلئے ایک درخت کے نیچے لیٹ گئے، بندے کو نیند آگئی اور ریچھ اپنے دوست کے چہرے سے مکھیاں جھلنے لگ گیا، ایک مکھی بہت تنگ کررہی تھی ریچھ نے سوچا میرے دوست کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے، ایک بھاری پتھر اٹھا کر مکھی کا خاتمہ کردیا

    :thinking:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    تمہاری اس بات سے مجھے نادان دوست والا لطیفہ یاد آگیا ایک بندے نے ریچھ سے دوستی کرلی دونوں سفر پر جارہے تھےکہ سستانے کیلئے ایک درخت کے نیچے لیٹ گئے، بندے کو نیند آگئی اور ریچھ اپنے دوست کے چہرے سے مکھیاں جھلنے لگ گیا، ایک مکھی بہت تنگ کررہی تھی ریچھ نے سوچا میرے دوست کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے، ایک بھاری پتھر اٹھا کر مکھی کا خاتمہ کردیا :thinking:

    اور بندا گہری اور سکھ کی نیند سو گیا

    And that is what friends are for!

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں –

    پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا –

    nisa

    Mujahid

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں – پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا – nisa Mujahid Atif

    Indeed, I also said that that this is not a FREE Advertising website.  (Post  2 refers).

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    nisa

    nisa ji jab aap store main gayin to aap ke paas chota bacha tha , jab nikli to nahi tha , aakhir yeh kia majra hai

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    یہ حلال میٹ ہر وال مارٹ ہر دستیاب ہے یا صرف مسلم علاقوں والی وال مارٹ پر۔ گو کہ ہمارے قریب حلال گوشت کی بہت دکانیں ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہر کچھ مہینے بعد مقامی فارم پر جاکر خود بکرا ذبح کر کے لے آتے ہیں
    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں – پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا – nisa Mujahid Atif

    پلیز غور سے دیکھیں۔ یہ فروزن نہی ہے۔ فریزر سے نہی ہے۔ اس پر تین دن کی ایکسپائیری ڈیٹ لکھی ہوتی ہے۔ اور جیسا کہ کوکنگ کرتی ہوں تو زیادہ بہتر جانتی ہو کون سا گوشت اچھا ہے ۔

    یہ بہت ہی تازہ فریش گوشت ہوتا ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    یہ حلال میٹ ہر وال مارٹ ہر دستیاب ہے یا صرف مسلم علاقوں والی وال مارٹ پر۔ گو کہ ہمارے قریب حلال گوشت کی بہت دکانیں ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہر کچھ مہینے بعد مقامی فارم پر جاکر خود بکرا ذبح کر کے لے آتے ہیں

    معلوم نہی کہ ہر وال مارٹ پر ہے یا صرف ہمارے ہاں ہی۔ آپ وال مارٹ حلال میٹ گوگل پر سرچ کریں۔ حلال گوشت کی دوکانوں سے کبھی اچھا ملے گا اور کبھی پرانا ،،۔ لیکن وال مارٹ پر فروزن نہی ہے ۔ بہت ہی فریش لگتا ہے۔ 

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    nisa nisa ji jab aap store main gayin to aap ke paas chota bacha tha , jab nikli to nahi tha , aakhir yeh kia majra hai

    اسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہ

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    پلیز غور سے دیکھیں۔ یہ فروزن نہی ہے۔ فریزر سے نہی ہے۔ اس پر تین دن کی ایکسپائیری ڈیٹ لکھی ہوتی ہے۔ اور جیسا کہ کوکنگ کرتی ہوں تو زیادہ بہتر جانتی ہو کون سا گوشت اچھا ہے ۔ یہ بہت ہی تازہ فریش گوشت ہوتا ہے۔

    چلیں آپ نے کہا تو مان لیا – کسی دن ایمرجنسی میں درکار ہوا تو ٹرائی کریں گے – چونکے والمارٹ ہے اور بڑے لیول پر کام کرتے ہیں تو حلال میٹ سٹوروں سے کم قیمت پر ہی دستیاب ہو گا –

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہ

    یہاں آپ کو سب سے پہلے نادان نے متعارف کروایا تھا مگر بدقسمتی سے آجکل لاگ ان نہیں ہورہیں آپ لیز ان کو بھی واپس لائیں اگر رابطہ ہوتو

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi