Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Cheesy Garlic Butter Naan | Naan Without Yeast & Oven Or Tandoor
- This topic has 13 replies, 5 voices, and was last updated 3 years, 2 months ago by
Bawa. This post has been viewed 629 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 4 thumb_up 1
- local_florist Atif Qazi, Bawa, Believer12, Jack Sparrow thanked this post
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
6 Mar, 2020 at 8:26 pm #2کاش میں نساء جی کا ہمسایہ ہوتا، میں روز ان کے دروازے کے باہر کھڑا ہوتا کہ آج کیا پکایا ہے؟؟ کچھ نہ کچھ لے کر ہی ٹلتانساء جی کبھی تنگ آجاتیں تو میں کہتا یہ فورم ڈونیشن ہے۔
منہ میں پانی آگیا ، خاص طور پر آخر میں جب مکھن لگایا ۔ واہ واہ
-
This reply was modified 3 years, 2 months ago by
Atif Qazi.
- thumb_up 2 mood 5
- thumb_up nisa, Jack Sparrow liked this post
- mood حسن داور, Bawa, Believer12, Zed, shami11 react this post
7 Mar, 2020 at 3:35 am #3کاش میں نساء جی کا ہمسایہ ہوتا، میں روز ان کے دروازے کے باہر کھڑا ہوتا کہ آج کیا پکایا ہے؟؟ کچھ نہ کچھ لے کر ہی ٹلتا نساء جی کبھی تنگ آجاتیں تو میں کہتا یہ فورم ڈونیشن ہے۔ منہ میں پانی آگیا ، خاص طور پر آخر میں جب مکھن لگایا ۔ واہ واہدنیا کرونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے کو پھرتی ہے مگر نسا جی ہر روز نت نئی ڈشز سے دنیا کو رواں رکھ رہی ہیں ، آہ کبھی نادان نے ان کو یہاں متعارف کروایا تھا مگر اب یہ خود اپنی اپنی سی لگنے لگ گئی ہیں خاص کر ہمارے اوٹ پٹانگ کمنٹس کے جواب بھی دے دیتی ہیں
-
This reply was modified 3 years, 2 months ago by
Believer12.
7 Mar, 2020 at 3:53 am #4نساء جی – جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کر لو ؟ایک نان کو بنانے میں آٹھ منٹ لگے ہیں اگر کبھی پانچ چھ بنانے پڑ گئے تو ؟
میں نے ایک ایسی ہر ترکیب یو ٹیوب پر دیکھی تھی جسمیں تندوری نان ککر میں بنائے گئے تھے
- mood 2
- mood Believer12, Bawa react this post
7 Mar, 2020 at 4:04 am #5نساء جی – جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کر لو ؟ ایک نان کو بنانے میں آٹھ منٹ لگے ہیں اگر کبھی پانچ چھ بنانے پڑ گئے تو ؟ میں نے ایک ایسی ہر ترکیب یو ٹیوب پر دیکھی تھی جسمیں تندوری نان ککر میں بنائے گئے تھےآپ گھر کے باہر تندور لگوا لیں ویسے بھی ائرپورٹ کی طرف کھلی جگہ کافی ہے اور اب لندن میں بھی تجاوزات کا کھیل شروع کرنا چاہئے اس کے بغیر مزہ نہیں ہے
- mood 1
- mood Bawa react this post
7 Mar, 2020 at 4:10 am #6نساء جی – جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کر لو ؟ ایک نان کو بنانے میں آٹھ منٹ لگے ہیں اگر کبھی پانچ چھ بنانے پڑ گئے تو ؟ میں نے ایک ایسی ہر ترکیب یو ٹیوب پر دیکھی تھی جسمیں تندوری نان ککر میں بنائے گئے تھےمجھے آپ کی خانگی صلاحیتوں پر بھی شبہ پڑنے لگا ہے، میں پراٹھا دس منٹ میں بناتا ہوں حالانکہ میرے پاس پندرہ سالہ تجربہ ہے اور آپ آٹھ منٹ میں نان بنانے پر معترض ہیں؟
- mood 2
- mood Bawa, Muhammad Hafeez react this post
7 Mar, 2020 at 7:59 am #7نساء جی – جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کر لو ؟ ایک نان کو بنانے میں آٹھ منٹ لگے ہیں اگر کبھی پانچ چھ بنانے پڑ گئے تو ؟ میں نے ایک ایسی ہر ترکیب یو ٹیوب پر دیکھی تھی جسمیں تندوری نان ککر میں بنائے گئے تھےککر میں تو کیک بھی بن جاتا ہے۔ یہ اسپیشل نان ہے۔ وقت تو لگتا ہے۔ لیکن جب زیادہ بنانے ہوں گے تو وقت کم لگے گا۔
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
7 Mar, 2020 at 8:14 am #8کاش میں نساء جی کا ہمسایہ ہوتا، میں روز ان کے دروازے کے باہر کھڑا ہوتا کہ آج کیا پکایا ہے؟؟ کچھ نہ کچھ لے کر ہی ٹلتا نساء جی کبھی تنگ آجاتیں تو میں کہتا یہ فورم ڈونیشن ہے۔ منہ میں پانی آگیا ، خاص طور پر آخر میں جب مکھن لگایا ۔ واہ واہڈونیشن صرف ایک مشورے کے طور پر دے سکتی ہوں۔ کیوں کہ میرا تو اپنا چینل ابھی تک کمانے کے قابل نہی ہوا۔ مشورہ یہ ہے کہ آپ لوگ اپنی ویب کے نام سے یوٹیوب پر چینل بھی کھولیں۔ وہاں دل کھول کر تبصرے کریں۔ یہاں کی پوسٹ چینل پر تبصروں میں شامل کریں۔ ہر ممبر اپنی وڈیو سے اس میں شرکت کرے۔ چاہے آواز سے یا تصویر سے۔اسی طرح فیس بک پیج بھی بنائیں۔ جہاں اس ویب اور یوٹیوب کی ویڈیو لنکس پوسٹ کریں۔ آپ اتنے لوگ ہیں تھوڑی سی محنت کریں گے تو ڈونیشن دینے والے بن جائیں گے۔ یوٹیوب پر پاکستانی سیاست اور مذہبی بحث پر وڈیوز زیادہ وائرل ہوتی ہیں۔ آپ نے اگر اس مشورے پر عمل نہ کیا تو پانچ سال بعد یہ مشورہ یاد آئے گا۔ ۔
- thumb_up 3
- thumb_up Believer12, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
7 Mar, 2020 at 7:58 pm #9ڈونیشن صرف ایک مشورے کے طور پر دے سکتی ہوں۔ کیوں کہ میرا تو اپنا چینل ابھی تک کمانے کے قابل نہی ہوا۔ مشورہ یہ ہے کہ آپ لوگ اپنی ویب کے نام سے یوٹیوب پر چینل بھی کھولیں۔ وہاں دل کھول کر تبصرے کریں۔ یہاں کی پوسٹ چینل پر تبصروں میں شامل کریں۔ ہر ممبر اپنی وڈیو سے اس میں شرکت کرے۔ چاہے آواز سے یا تصویر سے۔اسی طرح فیس بک پیج بھی بنائیں۔ جہاں اس ویب اور یوٹیوب کی ویڈیو لنکس پوسٹ کریں۔ آپ اتنے لوگ ہیں تھوڑی سی محنت کریں گے تو ڈونیشن دینے والے بن جائیں گے۔ یوٹیوب پر پاکستانی سیاست اور مذہبی بحث پر وڈیوز زیادہ وائرل ہوتی ہیں۔ آپ نے اگر اس مشورے پر عمل نہ کیا تو پانچ سال بعد یہ مشورہ یاد آئے گا۔ ۔اتنی ساری محنت کوں کرے ہاں آپ ہماری بہن ہیں جب آپ کا چینل کمانے کے قابل ہوجاے گا تو اپنے ان بھائیوں کو بھی (دعاوں) میں یاد رکھئے گا
- mood 1
- mood Bawa react this post
8 Mar, 2020 at 4:35 am #10نساء جی – جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کر لو ؟ ایک نان کو بنانے میں آٹھ منٹ لگے ہیں اگر کبھی پانچ چھ بنانے پڑ گئے تو ؟ میں نے ایک ایسی ہر ترکیب یو ٹیوب پر دیکھی تھی جسمیں تندوری نان ککر میں بنائے گئے تھےآپ روٹی میٹک مشین لے لیں، ایک منٹ میں ایک روٹی پکا کر دے دیتی ہے
نہ آٹا گوندھنے کی فکر اور نہ روٹی پکانے کی تکلیف
روٹی سائز میں ذرا چھوٹی ہوتی ہے لیکن ایک کی بجائے دو کھا کر گزارہ کیا جا سکتا ہے
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
9 Mar, 2020 at 12:05 am #11آپ روٹی میٹک مشین لے لیں، ایک منٹ میں ایک روٹی پکا کر دے دیتی ہے نہ آٹا گوندھنے کی فکر اور نہ روٹی پکانے کی تکلیف روٹی سائز میں ذرا چھوٹی ہوتی ہے لیکن ایک کی بجائے دو کھا کر گزارہ کیا جا سکتا ہےباوا بھای اس مشین میں آٹا ڈالنا ہے یا آٹا بھی خود ہی لے لے گی؟
- mood 1
- mood Bawa react this post
9 Mar, 2020 at 7:17 am #12باوا بھای اس مشین میں آٹا ڈالنا ہے یا آٹا بھی خود ہی لے لے گی؟بلیور بھائی
اس میں آٹا ہی نہیں، پانی اور آئیل بھی ڈالنا ہے
سانڈے کا تیل ڈالنے سے گریز کریں
- mood 1
- mood Believer12 react this post
9 Mar, 2020 at 5:11 pm #13بلیور بھائی اس میں آٹا ہی نہیں، پانی اور آئیل بھی ڈالنا ہے سانڈے کا تیل ڈالنے سے گریز کریںٹھیک ہے میں سن فلاور آئل ڈال لوں گا
10 Mar, 2020 at 12:14 am #14ٹھیک ہے میں سن فلاور آئل ڈال لوں گازیتون کا تیل بھی ڈال سکتے ہیں
اس کے بہت فائدے ہیں
- mood 1
- mood Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.