Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

    اللہ پاک آپ کو صبر دے ۔آمین

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بہت شاندار کاوش ہے۔ لگتا ہے آپکو پرندوں سے بہت لگاو ہے؟؟ ویسے یہ تمام ویڈیو کتنے عرصے میں بنی؟؟ بہت محنت اور توجہ طلب کام ہے جو آپ نے کیا ہے۔

    یہ تقریبا ۳  ہفتوں  کے دوران ہوا۔ انڈوں سے بچے نکلنا اور ان کا اڑ جانا۔

    ۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    your son is very nice, May Allah Tala Blessed him with happiness.

    آمین۔ بہت شکریہ۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بچے میں فلاسفر بننے کے سارے جراثیم موجود ہیں ویسے مجھے اس کا سمجھانے کا سٹائل بہت اچھا لگا ہے۔ جوتی پہن رہا ہوں یہ پریزینٹ ہے :lol:

    یہ اس کے اپنے آئیڈیا ہوتے ہیں۔ :)

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔ آج کے وقت کے بچوں کو ہماری توجہ کی بے حد ضرورت ہے۔ اسی لئے میں نے اپنے چینل پر وڈیوز بنانا کم کردی ہیں تا کہ بچوں کو وقت دے سکوں۔

    ہم جب کسی بھی پارک   جاتے ہیں تو کبھی کسی پاکستانی فیملی کو آج تک وہاں واک کرتے نہی دیکھا۔ اگر کوئی آبھی گیا تو بچوں کو جھولے سلائیڈز دلا کر واپس لے جاتےہیں۔

    آج کے بچے ایڈونچر ہونا زیادہ پسند کرتے ہیں۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    شکریہ نسا جی آپ کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت رمضان المبارک اور دعائیں کہ اللہ تعالی آپ کے روزے قبول فرماے اور آپکو ڈھیروں خوشیاں عطا فرماے

    آمین۔ :jazak:  

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    میرے خیال سے آپ ہی نادان ہیں

    اب اتنی بھی نادان نہی۔ ایک ہی کافی ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    مجھے آپ کی ویڈیوز بہت پسند ہیں جس کی وجہ ان میں سادگی، اپنائیت اور گھریلو ماحول دکھای دینا ہے، آپ بچون کی اچھی نگہداشت کررہی ہیں اور نرم مزاج ہیں ادھر اپنی ایک واقف نادان بھی ہیں آپ انکی ہمشکل بھی ہیں :)

    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بغیر دھوے سیب یا کوی بھی پھل کھانا نقصان دہ ہوسکتا ہے کیونکہ ان پر سپرے اور دیگرکیمیکلز سپرے کئے جاتے ہیں

    یہاں امریکہ میں ایسا ہونا ممکن نہی۔ اگر اسپرے ہو گا تو فارم والوں کو لازمی بتانا ہوگا کہ اسپرے والے سیب یا پھل ہیں ۔ انہیں دھو کر کھائیں۔ اگر وہ نہی بتاتے تو پھر قانون کی گرفت سے نہی بچ سکتے۔ ویسے بھی جب پھل ایک دفعہ تیار ہو جائے تو پھر اس پر اسپرے نہی کیا جاتا۔ اتنی بارشوں میں تو ویسے ہی دھل جاتے ہیں۔ کسی بھی فصل میں اسپرے شروع میں کیا جاتا ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    How much it ends up per pound for you. For us it’s around $9 per pound. SaleemRaza Jee – @nisa Jee seems to be after your business 😀😀

    $5 per pound :)

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    آپ کو تو ماشااللہ انڈین آٹا کھا کر ہندی بھی آ گئی ہے :) پاکستانی لباس کم ہی پہنتے ہیں لیکن عید کے تہواروں پر اور پاکستانیوں کی محفلوں میں جاتے وقت پاکستانی لباس کو ہی ترجیع دیتے ہیں وطن کی مٹی کا قرض تو شاید کبھی بھی نہ اتار سکیں گے. جن گلیوں میں پچپن گزارہ ہے اور جن دوستوں کے ساتھ پل کر جوان ہوئے ہیں، وہ اتنی دور رہ کر بھی کبھی نظروں سے اوجھل نہیں ہوتے ہیں اب تو خیر وہ پہلے والی دوریاں بھی نہیں رہی ہیں، جب چاہیں اور جسے چاہیں ایک بٹن دبا کر دیکھ سکتے ہیں اور بات کر سکتے ہیں

    ہندی بولنا نہ تو بری بات ہے نہ ہی گناہ۔ زبانیں رابطہ کا ذریعہ ہیں ۔ میرے کہنے کا مطلب وہ انڈین اور پاکستانی جو کبھی ایک  دوسرے کی شکل دیکھنا بھی گوارا نہ کریں جب پردیس میں ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کا کھاتے پیتے ہیں  تو وطن سے کیسی غلامی ۔ پاکستان تو اللہ کی رحمت ہے۔لیکن یہ الگ بات ہے کہ حکمران ہمیں اچھے نہی ملے۔ اور میں ڈکٹیٹر شپ اور موجودہ کٹ پتلی حکومت کے سخت خلاف ہوں جس نے پاکستان کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔ افسوس

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    بہت شکریہ نساء جی اس کا مطلب ہے کہ ہم شمالی امریکہ پہنچ کر بھی پاکستان کی غلامی سے آزاد نہیں ہو سکے ہیں چلیں اسی بہانے پاکستان آنا جانا بھی رہتا ہے اور پاکستان سے دور رہ کر پاکستان سے تعلق تو قائم رہتا ہے

    کاروبار کافر سے بھی حلال ہے۔ اور آپ پردیس میں انڈین آٹا کھا کر پاکستانی غلامی کی بات کرتے ہیں۔ :)  

    پاکستان میری جنم بھومی ہے۔ غلامی پاکستان کی کرناہی تو محب وطنی ہے۔ وطن کا کوئی غلام نہی ہوتا۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    بہت شکریہ نیشاء جی میں نے چن ون اور احمد فیبرکس آن لائن چیک کی ہیں، وہ انٹرنیشنل ڈیلیوری نہیں کرتی ہیں الکرم کے علاوہ اور کون انٹرنیشنل ڈیلیوری کرتے ہیں؟

    mein ne ye shopping pakistan se ki thee. its true only alkarm deliver krty hein. thanks

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    nisa نیشاء جی آپ کو اور آپکی فیملی کو عید مبارک آپ پاکستانی ملبوسات کی خریداری پاکستان سے کرتی ہیں یا امریکہ سے؟ کیا امریکہ میں پاکستانی ملبوسات کی ایسی دکانیں ہیں جن پر آن لائن شاپنگ کی جا سکتی ہے؟

    خیرمبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک۔ میں نے یہ پاکستان سے ہی خریدے تھے۔ امریکہ اور کینڈا میں ایک تو بہت مہنگے ہیں اور دوسرا کچھ خاص نہی ہوتے۔ میں آن لائین پاکستان سے بھی خریدتی رہی ہوں۔الکرم کی ویب سائٹ سے۔ لیکن وہ بھی اب ڈالر کا ریٹ کم لگاتے ہیں۔ ویسے تو آن لائین بہت دوکانیں ہیں لیکن وہ بہت مہنگی ہیں ۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    پہلا تیسرے دن دوسرا پہلے دن تیسرا دوسرے دن

    بلکل اسی طرح سے پہن رہی ہوں۔ سب نے کچھ ایسے ہی مشورہ دیا ہے۔ بہت شکریہ

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    نسا جی بہت ہی آسان اور مزیدار ریسیپی بتانے کے لیے بہت شکریہ I will also try … اگراچھی بنی تو تصویر بھی شئر کروں گی یہاں :)

    بہت شکریہ نایاب ، ضرور بنائیں اور شیئر کریں کیسی بنی۔ بہت خوشی ہو گی دیکھ کر۔ شکریہ :)

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    نساء جی – عید قرباں کی آمد آمد ہے ، ذرا او ون میں مزیدار بہاری اور ملائی بوٹی کی تراکیب لگا دیں —– پلیز

    انشااللہ کوشش کرونگی۔ شکریہ

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    نشاء جی آپ کا بطخوں کو فیڈ کرنا اچھا لگا ہے اپنے اردگرد والے انسانوں کی طرح جانوروں اور پرندوں کا خیال رکھنا بھی ہمارا فرض ہے

    اصل میں یہ بطخ نہی تھیں۔ یہ مرغابیاں یا ہنس کہہ لیں ۔ یہ بہت اونچی پرواز بھی کرتی ہیں۔اور بہت لمبی پرواز بھی۔ ہمارے ہاں تو یہ بہت زیادہ ہیں۔ یہ سڑک کررہی ہوں تو پوری ٹریفک کو رکنا پڑتا ہے۔ ان کے لئے اسپیشل کراسنگ سائین ہیں۔ اسی طرح بہت زیادہ ہرن بارہ سنگھا بھی۔ یہ وڈیو میرے بیٹے کے چینل پر ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    Where is this place?

    USA

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    nisa bohut achi video hai

    Thank You Sir, Stay blessed and Happy.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)
×
arrow_upward DanishGardi