Home Forums Naimat Kada-e-Danish Easy & Best Dessert Recipe, Afghan Sheer Pira, Barfi – Life with Nisa

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    اسلام علیکم ۔میری آپ سب سے درخواست ہے۔ اس وڈیو کو یوٹیوب پر سب سے زیادہ ڈسلائک ملے ہیں۔ شاید اس کی وجہ اس کا ریسپی کا افغان ہونا ہے۔ پلیز اگر آپ کا یوٹیوب اکاونٹ ہے تو اسے وہاں جا کر لائیک اور کمنٹس کریں۔

      :please: ۔

    • This topic was modified 3 years, 3 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    wah nisa ji bohut khoob :rock:
    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    wah nisa ji bohut khoob :rock:

    یوٹیوب پر لائیک اور کمنٹس بھی کر دیا کریں۔ بہت بہت شکریہ

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یوٹیوب پر لائیک اور کمنٹس بھی کر دیا کریں۔ بہت بہت شکریہ

    main ne comment kar diya hai , like bhi de diya hai , mera account superstar ke naam se hai

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    مٹھای تو بہت عمدہ ہے مگر یوٹیوب ویڈیوز میں جس چیز کی سب سے زیادہ کمی محسوس ہوتی ہے وہ مذکورہ ڈش کو کھا کر چیک کرنے کی ہے، ہم تو چیک کرنے سے رہے اب آپ ہی بتا دیں کہ اس کا ذائقہ کیسا تھا تاکہ میں اس ڈش کو بنانے والا بنوں، اکیلا بندہ ہوں یہ نہ ہو کہ اتنی محنت کے بعد سواد نہ آے اور میں ڈش سرہانے رکھ کر روتے روتے سو جاوں؟

    :thinking:

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi