- Anjaan (6)
- Ghost Protocol (5)
- Jack Sparrow (4)
- حسن داور (2)
- BlackSheep (2)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
7 Mar, 2021 at 7:17 pm #47یہیں گندگی تمہارے دماغ میں جس میں لوٹ پوٹ ہو کر تیرا مرزا مرا تھا۔ کتے کے بچے تیرے ساتھ کس نے یہ گندہ فعل کر دیا کہ تمہارے کتے دماغ میں وہی بات بار بار آرہی ہے۔
Very abusive language .
Ban for 7 days.
6 Mar, 2021 at 4:28 am #35تو کیا کسی کو معاف کرے گا۔ دوغلے منافق۔ چل دفع ہوجا۔Final warning. Behave yourself next time while talking to members. Its enough.
5 Mar, 2021 at 8:57 pm #31Manage your first assignment. It’s mandatory.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
22 Feb, 2021 at 12:36 am #20اس خبیث کے بچے سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔ یہ لسانی اور نفرت بھری باتیں ہی کر سکتا ہے۔Kick boxer! I don’t want you to abuse someone next time. Its a brotherly advice.
Behave yourself in future.
29 Jan, 2021 at 11:22 am #184It has been observed that couple of members have been making personal attacks on a third member. Is it not disallowed as per Forum Rules? The Moderators have been conspicuous by their absence.Thank you Anjaan.
From now on, I will follow this thread.
29 Jan, 2021 at 11:19 am #22پلاسٹکی انصافی آج ڈاکٹر عبد السلام زندہ ہوتے تو وہ بھی آج تجھے ڈھیٹ جھوٹا پکارتے ۔ تو کب شئیر کر رہے ہو سرجری والوں کی کوئی ایمیل یا وائس میل؟Do you have something about the topic of thread? Stop bullying people plz.
Consider it warning.
21 Jan, 2021 at 5:20 am #46میں نے تو نام بھی نہیں لیا تھا لیکن بھگوڑا سن آپ سمجھ گئے۔ جانے نا دیتے تو نونیوں نے رنڈی رونا مچا دینا تھا۔ ڈراموں میں تو آپ لوگ طاق ہو۔Why so anger bro? Talk friendly.
16 Jan, 2021 at 4:07 am #20بھیا، ہم تو پھر بھی اہل دل ہیں ، ایک پان کھا کر معاف کردیتے ہیں ۔ آپکا واسطہ کسی کوئٹہ کے پٹھان بھائ سے نہیں پڑا ۔ کجھوروں پر بھنبھنانے والی مکھی بھی اگر سودے میں آجائے تو چھوڑی نہیں جاتی ۔
Stop making fun of pathan plz. Its very annoying.
7 Jan, 2021 at 4:29 am #169Very sad Anjan. I don’t know what made you so negative.“Member” wants to provide that vaccine with no profit to his people. I am not permitted to state his charity activities but I am sure you don’t know anything about him.
Sad, indeed sad.
Althogh Some people pretend to be but actually they’re self claimed intellectuals.
30 Dec, 2020 at 3:58 am #157موسم تھا بےقرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چُپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
آنگن میں بیٹھ کر تو کبھی رہگذار میں
پیڑوں سے لگ کے اور کبھی دیوار و در کے ساتھ
کر کر کے انتظار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
دل بھی جلا جلا سا تھا آنکھیں بجھی بجھی
اس حال میں بھی ساجناں خواب و خیال پر
جتنا تھا اختیار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
فرحت عباس شاہ
28 Dec, 2020 at 4:23 pm #30لیکن بہت پہلے ہی یہ معلومات پڑھنے کے بعد بھی دو نمبری؟؟؟؟ یہ سب کیا ہے؟ اب کیا جماعتِ احمدیہ کی تبلیغ اِن دو نمبریوں کی مدد سے کی جائے گی؟ ™©۔
مذہب، مسلک پر بحث ضرور کیجئے لیکن بغیر کسی کے عقائد کی تضحیک کئے یا مذاق اُڑائے
Dear BS! Avoid unnecessary issues in discussion. We have nothing to do with anyone’s beliefs. Stick to the topic please.
22 Dec, 2020 at 8:43 pm #2Thanks for your feedback and good wishes.We are shifting to new server these days and due to this, we have some technical issues. Once we will shift successfully, all features will be activated. This process is taking too much time because developers have a very busy schedule. I hope this will take place in January.
8 Dec, 2020 at 12:36 am #39@ Judge:
جج صاحب، کبھی ایسا بھی ہوا ہے ، آپ لکھنا چاہ رہے ہوں اور دوات میں سیاہی خشک ملے ، عرق گلاب تو چھوڑیں ، گرم پانی بھی میسر نہ ہو ، اپنے گرم خون سے سیاہی میں ملاوٹ کی جائے اور قلم کی نوک فرط جذبات سے کندہ ہو جائے ، اسے گھڑنے کے لیے قریب میں چاقو بھی موجود نہ ہو ۔ حوصلہ در حوصلہ شکنی ۔ پوری کائنات محض چار سطروں کے خوف سے آپ کے خلاف محو عمل ہو ؟
تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالبا”۔ میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا ۔
what a beautiful way of writing. Very impressive vocabulary.
I am aware of your qarz. Just passing through a very busy schedule. Apologies.
-
AuthorPosts