Home Forums Non Siasi Happy New Year 2021

  • This topic has 18 replies, 9 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by GeoG. This post has been viewed 1217 times
Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    میری اور پاکستان امن لیگ کی جانب سے تمام فورمیوں کو نیاء سال مبارک ہو

    امید ہے نیاء سال آپ لوگوں کی زندگیوں پر اچھا اثر ڈالے گا ، پاکستان کے لئے اچھا ثابت ہو گا ، اور اس فورم پر مزید اچھی قلم قاری نظر آئے گی

    سوال جی ذہن میں اتے ہیں ، کیا ایسا ہو گا ؟

    انڈے سستے ہو جائیں گے ؟ نواز شریف وآپس آ جائیں گے ؟ پاکستان ڈیپ اسٹیٹ سے جمہوری اسٹیٹ میں تبدیل ہو جائے گا ؟ عمران خان کی حکومت اس سال بہتر ڈیلیور کرے گی ؟ بزدار صاحب وسیم اکرم پلس کے روب میں نظر آئیں گے ؟ سی پاک مکمل ہو جائے گا ؟ ڈالر اور نوکریوں کی بارش ہو گی؟ مہنگائی کا خاتمہ ہو جائے گا ؟ پی ڈی ایم کامیاب ہو جائے گی ؟ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی ؟

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

     

    اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟ 
    ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
    روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی
    آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی 
    آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زمیں
    ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
    اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
    کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
    جنوری، فروری، اور مارچ میں پڑے گی سردی

    اور اپریل ، مئی اور جون میں ہو گی گرمی
    تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا، کچھ پائے گا
    اپنی معیاد بسر کر کے چلا جائے گا

     
    تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
    ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
    بے سبب لوگ دیتے ہیں کیوں مبارک بادیں
    غالبا بھول گئے وقت کی کڑوی باتیں
    تیری آمد سے گھٹی ، عمر جہاں میں سب کی
    فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی

    فیض احمد فیض

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Zaidi.
    Judge
    Moderator
    Offline
      #3
      نہا سال مبارک ہو اپ سب دوستو کو۔ اللہ پاک سب کیلیے یہ سال مبارک کرے امین
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #4

      ببلو ، ڈبلو آئے گا
      بابا کو بھی لائے گا ۔
      انڈے سستے ، مرغی سستی
      ھر چوک پہ مستی سستی
      ہور ہولارے ، جھوٹے لارے
      سجنا وانگوں ہٹی سستی
      تیل ، گیس دے چلے سستے
      ٹھنڈی دے وچ کلچے سستے ۔
      ہور کی منگاں ، دیس اپنے توں
      موتاں مہنگیاں ، بندے سستے

      • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Zaidi.
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5
      کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے

      تیرا  معیار  بدلتا  ہے۔  نصابوں  کی  طرح

      تمام دوستوں، ممبران دانشگردی اور خاموش وزیٹرز کو سال نو کی دلی عید مبارک

      :jhanda:

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      شامی بھای آپ کو بھی مبارکباد حیرت ہے اور خوشی کی بات ہے کہ آپ کے لیڈر ایک سال اور نکال گئے

      :thinking:

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      نہا سال مبارک ہو اپ سب دوستو کو۔ اللہ پاک سب کیلیے یہ سال مبارک کرے امین

      آپ کو بھی سال نو کی مبارکباد

      دعا ہے کہ آپ اپنے پوتوں کے بچے بھی کھلائیں

      :)

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #8
      اس نئے دن، نئے سال اور نئی دہائی کے موقع پر ، ہر ایک کے ساتھ، ہر اس ایک کے ساتھ جو زندہ ہے ، نرمی برتنے کا وعدہ کرتے ہیں۔

      الله تعالیٰ سب ساتھیوں کو یہ سال صحت اور عافیت والا نصیب فرمائے

      Awan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #9
      جی میری طرف سے بھی فورم پر سب کو نیا سال مبارک – الله کرے اس سال کووڈ انیس سے ہماری جان چھوٹ جائے اور اس کے لئے جو بھی ویکسین دنیا بھر میں بن رہی ہیں وہ اپنا اثر کریں – سب سے بڑی بات کہ دنیا کے دل سے اس کا خوف نکل جائے (آمین )
      Shirazi
      Participant
      Offline
      • Professional
      #10
      Happy New Year !!!

      BTW I am little disappointed how our scientific leader Dr. Muzam Niazi didn’t offer any vaccination solution.

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11
       I am little disappointed how our scientific leader Dr. Muzam Niazi didn’t offer any vaccination solution.

      That would have been suicidal. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:  

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12

      That would have been suicidal. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Oh Gosh

      Shami Volunteered and just had his injection this morning in the presence of world media

      Unlike Pfizer and others who complete vaccination in two doses with a gap of three weeks

      Great Dongtar Moazzam Niazi has achieved fullllll delivery in One Dose

        :bigsmile:

      shami11

      shami11
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #13
      Shirazi

      عظیم قائد سے میں نے ایک سوال پوچھا تھا کے کافی لوگ آپ کی تعلیم ، سمجھ بوجھ ، قابلیت ، روحانیت ، سائنس ، لیڈر شپ ، مستقبل بینی کی صلاحیتوں کا آئے دن اپمان کرتے نظر آتے ہیں

      ان کے جواب کا لب لباب یہ تھا ، اسی وجہ سے آج عمران خان پاکستان کو پیچھے لے گیا ہے اور کرونا چین سے نکل کر پوری دنیا میں پہنچ گیا ہے

      شیرازی جی ، دنیا کی تمام ویکسین بنانے والی کمپنیاں عظیم قائد ڈاکٹر محمد محمود خان نیازی سے رابطے میں ہیں اور ان کی دی جانی والی ہدایات کی روشنی میں اپنا کام کر رہی ہیں ، ڈاکٹر صاحب نے ویکسین فروری دو ہزار بیس میں ہی بنا لی تھی اور اس کا ایک اچھی خاصی مقدار کرنٹ میں شامل کر دی تھی ، اسی وجہ سے پاکستان میں کرونا نہی پھیلا ، جن علاقوں میں کرونا پھیلا وہاں لوڈ شیڈنگ زیادہ تھی – کیا آپ جانتے ہیں چینی ایک دم مارکیٹ سے کیوں غائب ہو گئی تھی ؟ کیونکے ڈاکٹر صاحب نے چینی میں کچھ ایسے مرکبات کا اضافہ کر دیا تھا کے پوری دنیا میں پاکستانی چینی کی مانگ بڑھ گئی تھی ، وقت آنے پر یہ سب باتیں منظر عام پر آئیں گی

      گھوسٹ پروٹوکول اور ملک صاحب جیسے لوگوں کو مجھے کوئی صفائی دینے کو ضرورت نہی ، ان دونوں کے لیڈر صاحبان ، لندن میں مزے کر رہے ہیں اور یہ باتیں عظیم لیڈر کے خلاف باتیں کرتے ہیں

      • This reply was modified 2 years, 5 months ago by shami11.
      shami11
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #14
      جی نہی ، عظیم قائد کی ویکسین شمسی توانائی کے جھٹکوں سے دی جائے گی

      :serious:

      Oh Gosh Shami Volunteered and just had his injection this morning in the presence of world media Unlike Pfizer and others who complete vaccination in two doses with a gap of three weeks Great Dongtar Moazzam Niazi has achieved fullllll delivery in One Dose :bigsmile: shami11
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      Shirazi عظیم قائد سے میں نے ایک سوال پوچھا تھا کے کافی لوگ آپ کی تعلیم ، سمجھ بوجھ ، قابلیت ، روحانیت ، سائنس ، لیڈر شپ ، مستقبل بینی کی صلاحیتوں کا آئے دن اپمان کرتے نظر آتے ہیں ان کے جواب کا لب لباب یہ تھا ، اسی وجہ سے آج عمران خان پاکستان کو پیچھے لے گیا ہے اور کرونا چین سے نکل کر پوری دنیا میں پہنچ گیا ہے شیرازی جی ، دنیا کی تمام ویکسین بنانے والی کمپنیاں عظیم قائد ڈاکٹر محمد محمود خان نیازی سے رابطے میں ہیں اور ان کی دی جانی والی ہدایات کی روشنی میں اپنا کام کر رہی ہیں ، ڈاکٹر صاحب نے ویکسین فروری دو ہزار بیس میں ہی بنا لی تھی اور اس کا ایک اچھی خاصی مقدار کرنٹ میں شامل کر دی تھی ، اسی وجہ سے پاکستان میں کرونا نہی پھیلا ، جن علاقوں میں کرونا پھیلا وہاں لوڈ شیڈنگ زیادہ تھی – کیا آپ جانتے ہیں چینی ایک دم مارکیٹ سے کیوں غائب ہو گئی تھی ؟ کیونکے ڈاکٹر صاحب نے چینی میں کچھ ایسے مرکبات کا اضافہ کر دیا تھا کے پوری دنیا میں پاکستانی چینی مانگ بڑھ گئی تھی ، وقت آنے پر یہ سب باتیں منظر عام پر آئیں گی گھوسٹ پروٹوکول اور ملک صاحب جیسے لوگوں کو مجھے کوئی صفائی دینے کو ضرورت نہی ، ان دونوں کے لیڈر صاحبان ، لندن میں مزے کر رہے ہیں اور یہ باتیں عظیم لیڈر کے خلاف کرتے ہیں

      یہ اپنے محترم ڈاکٹر محمود خان نیازی کے بارے میں آپ حضرات کی معززانہ گفتگو سن کر ان سے ملنے کا کافی تجسس پیدا ہوا ہے۔ شاید محترم آجکل چلہ کاٹ رہے ہیں کہ دکھائ نہیں دیتے ۔

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      Shirazi عظیم قائد سے میں نے ایک سوال پوچھا تھا کے کافی لوگ آپ کی تعلیم ، سمجھ بوجھ ، قابلیت ، روحانیت ، سائنس ، لیڈر شپ ، مستقبل بینی کی صلاحیتوں کا آئے دن اپمان کرتے نظر آتے ہیں ان کے جواب کا لب لباب یہ تھا ، اسی وجہ سے آج عمران خان پاکستان کو پیچھے لے گیا ہے اور کرونا چین سے نکل کر پوری دنیا میں پہنچ گیا ہے شیرازی جی ، دنیا کی تمام ویکسین بنانے والی کمپنیاں عظیم قائد ڈاکٹر محمد محمود خان نیازی سے رابطے میں ہیں اور ان کی دی جانی والی ہدایات کی روشنی میں اپنا کام کر رہی ہیں ، ڈاکٹر صاحب نے ویکسین فروری دو ہزار بیس میں ہی بنا لی تھی اور اس کا ایک اچھی خاصی مقدار کرنٹ میں شامل کر دی تھی ، اسی وجہ سے پاکستان میں کرونا نہی پھیلا ، جن علاقوں میں کرونا پھیلا وہاں لوڈ شیڈنگ زیادہ تھی – کیا آپ جانتے ہیں چینی ایک دم مارکیٹ سے کیوں غائب ہو گئی تھی ؟ کیونکے ڈاکٹر صاحب نے چینی میں کچھ ایسے مرکبات کا اضافہ کر دیا تھا کے پوری دنیا میں پاکستانی چینی کی مانگ بڑھ گئی تھی ، وقت آنے پر یہ سب باتیں منظر عام پر آئیں گی گھوسٹ پروٹوکول اور ملک صاحب جیسے لوگوں کو مجھے کوئی صفائی دینے کو ضرورت نہی ، ان دونوں کے لیڈر صاحبان ، لندن میں مزے کر رہے ہیں اور یہ باتیں عظیم لیڈر کے خلاف باتیں کرتے ہیں

      شامی بھائی،
      الطاف بھائی، نیازی کون مین کی طرح صرف گفتار کے غازی نہیں ہیں ہمیشہ کی طرح انہوں نے فلاح انسانی کے لئے اپنے آپ کو  وقف کیا ہوا ہے بلکہ اس آزمائش کے دور میں پوری دنیا کے انسانوں کو مفت عملی مشورے دیتے رہے ہیں اورنائن زیرو انٹرنشنل ہیومن رسرچ لیبارٹری میں کئیے گئے تجربوں کی بنیاد پر فوری  سستا علاج بھی تجویز کرتے رہے ہیں
      جلنے والوں کا منہ کالا

      shami11
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #17
      گھوسٹ بھائی ، آپ دو نمبری سے باز نہی آتے ، الطاف حسین صاحب کی دو چار ری ٹویٹ کو آپ ان کی ریسرچ کہہ کر یہاں لگا رہے ہیں ، نیم حکیم کی طرح دوائیں بھی ہومیو پیتھک والی تجویز کر رہے ہیں ، ان کو دیکھ کر مجھے بابا رام دیو کی پتنجلی یاد آ گئی

      https://fb.watch/2L-SvEG2e8/

      جب آپ کے لیڈر صاحب گھر کے کام کر رہے تھے ، میرا لیڈر کوہ شمالی کے ایک بنکر میں بیٹھ کر ویکسین بنانے کے مختلف تجربے کر رہے تھے

      شامی بھائی، الطاف بھائی، نیازی کون مین کی طرح صرف گفتار کے غازی نہیں ہیں ہمیشہ کی طرح انہوں نے فلاح انسانی کے لئے اپنے آپ کو وقف کیا ہوا ہے بلکہ اس آزمائش کے دور میں پوری دنیا کے انسانوں کو مفت عملی مشورے دیتے رہے ہیں اورنائن زیرو انٹرنشنل ہیومن رسرچ لیبارٹری میں کئیے گئے تجربوں کی بنیاد پر فوری سستا علاج بھی تجویز کرتے رہے ہیں جلنے والوں کا منہ کالا

      • This reply was modified 2 years, 5 months ago by shami11.
      shami11
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #18
      زیدی صاحب – عظیم لیڈر و سائنس دان ، جناب ڈاکٹر محمد محمود خان نیازی صاحب آج کل بہت مصروف ہیں ، ان کا اکاؤنٹ دانش گردی پر بھی ہے ، لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے حاضری کم ہوتی ہے

      یہ اپنے محترم ڈاکٹر محمود خان نیازی کے بارے میں آپ حضرات کی معززانہ گفتگو سن کر ان سے ملنے کا کافی تجسس پیدا ہوا ہے۔ شاید محترم آجکل چلہ کاٹ رہے ہیں کہ دکھائ نہیں دیتے ۔

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      زیدی صاحب – عظیم لیڈر و سائنس دان ، جناب ڈاکٹر محمد محمود خان نیازی صاحب آج کل بہت مصروف ہیں ، ان کا اکاؤنٹ دانش گردی پر بھی ہے ، لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے حاضری کم ہوتی ہے

      ایدے سر دیاں جوواں مکیاں ںیں ہالے ؟

      جیرا اے ہالے وی مصروف اے

      آخری دفعہ قاید انی سو ستایی وچ ناتے سن یا ایس توں بعد وی مینہں دا پانی ٹنڈ تک پونچیا سی ؟

    Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi