Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    مجھے افسوس ہے کہ آپ نے میری پوسٹ کو جھوٹ کا پلندہ لکھا، میں نے کبھی آپ کو اختلاف ہوتے ہوے بھی ایسا نہیں لکھا،،،، عمران نے خیراتی ہسپتال بنایا ہے جس پر اب تک کھربوں کا فنڈ لیا جاچکا ہے اگر وہ علاج بالکل ہی چھوڑ دیں توانہیں کون دے گا مگر یہ سچ ہے کہ اس ہسپتال میں جانے والوں سے میں نے ڈاکٹروں کے رویئے کے متعلق اچھی باتیں نہیں سنیں، مریضوں کو مہنگے ابتدای بلڈ ٹیسٹ کروا کر ٹرخا دیا گیا ابتدای ٹیسٹ بھی فری نہیں کئے گئے،،،،، اس ہسپتال میں جہاں آپ کبھی نہیں گئیں تھوڑا بہت علاج ضرور ہوتا ہوگا مگر اس سے زیادہ سندھ میں ادیب رضوی کے ہسپتال میں علاج ہورہا ہے جسے فنڈز بھی بہت تھوڑے ملتے ہیں،،خیرمیں نے بات لکھی تھی وہ عمران خان کا اپنا انٹرویو تھا اسلئے میری بجاے عمران کو جھوٹا کہئے جس میں اس نے بتایا کہ جو لوگ بہت ابتدای سٹیج میں آتے ہیں انہیں کہا جاتا ہے کہ سیریس مریض پہلے کیونکہ آپ شدید بیمار نہیں ہیں یعنی کینسر جیسے مرض پر یہ کہنا اس سے برھ کر جہالت اور کیا ہوسکتی ہے۔ امید ہے کہ یہ ہسپتال کی سٹریٹیجی نہیں ہوگی صرف عمران کی علمیت پر مبنی بیان ہو جو جاپان اور امریکہ کی ہمسائگی کا بیان بھی دے چکا ہے مگر ہسپتال کی طرف سے کوی تردید نہیں آی ویسے بھی ہسپتال کا سسٹم کوی فرشتے نہیں چلا رہے عمران خان تو بالکل بھی اس میں حصہ نہیں لیتا اس کی بہن اور بہنوی جو ڈائریکٹر تھے ان پر کرپشن کے الزامات بھی موجود ہیں اتفاق سے وہ ممبران جو مجھے غلط بیانی کا طعنہ دیتے ہیں اور جن کو پڑھ کے آپ نے بھی وہی کچھ لکھ دیا وہ دونوں ہی آپ ہی کی پارٹی کے سرگرم حمایتی ہیں میں نے ان دونوں کو جھوٹا ثابت کردیا ہے ویکسین والے تھریڈ پر جب وہ مذاق اڑا رہے تھے کہ مجھے کیسے ویکسین کی بکنگ کیلئے بلوایا جاسکتا ہے کیونکہ ویکسین تو پہلے میڈیکل سٹاف اور اس کے بعد اسی سال تک کے لوگوں کو لگای جاے گی مگر میں نے انہیں بی بی سی کی ویڈیو دکھای جس میں تیس سال تک کے لوگ بھی ویکیسنیشن کیلئے لائین اپ ہیں ، خیر مجھے کیا میں اپنی بات کا حلف دے سکتا ہوں کہ مجھے ویکسین کی بکنگ کیلئے ایک نہیں دو کالز آی تھیں اور ثبوت کیلئے انہیں میرے ساتھ سرجری جانا ہوگا جن کا ریکارڈ بتاے گا کہ مجھے کالز کی گئی تھیں اور میں نے ویکسین نہ لگوانے کی کیا مجبوری بتای تھی اب آپ انکو کہیں کہ مجھے جھوٹا ثابت کریں، باقی آپ کی اپنی سوچ یہ ہے ہی نہیں اس لئے صرف اتنا کہوں گا کہ پروپیگنڈہ سے متاثر ہوکر مجھے غلط بیانی کا طعنہ مت دیں، ابھی پارک کے متعلق جو معلومات میں نے دی تھیں ان کو بھی کنفرم کرنا ہے اس لے لئے لاک ڈاون ختم ہونے کا انتظار ہے انشااللہ جونہی میوزیم اوپن ہوتا ہے میں ضرور لکھوں گا ، ویسے بھی میرا مضمون وبا کے عذاب کے دوران اپنے روزمرہ کے معمولات اور لندن کے ماحول کے متعلق تھا کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں تھا جسے پڑھ کرصرف بلیک شیپ اور پی ٹی آی کے ایک آدھ بندے کو ہی تکلیف ہوی تھی باقی سب نے تو تعریف کی تھی جن میں عاطف بھی شامل ہے جو میرے خیال میں خود بہت ہی اعلی معیار کا لکھاری ہے میرے لئے ان احباب کی تعریف کافی ہے آپ جو مرضی لکھیں، اللہ تعالی جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت

    بیلیور  صاحب ..یہ آپ جانتے ہیں کہ آپ میرے اچھے دوستوں میں سے ہیں ..میں نے آپ سے سیاسی اختلاف نہیں کیا ..ہر کسی کو حق حاصل ہے جہاں مرضی جھکاؤ رکھے ..یہاں معاملہ ایک ایسے فلاحی ادارے کا ہے جو بنا کسی تفریق کے سب کی مدد کر رہا ہے ..میں نے جو لکھا ..وہ ایک ایسے بندے کی رائے تھی جس کا اپنا ذاتی تجربہ تھا ..جس کی تصدیق گھوسٹ صاحب نے بھی کی ہے ..آپ سنی سنائی کہانیاں سنا رہے ہیں ..عمران کے  جس انٹرویو کا آپ حوالہ دے رہے ہیں ..وراہ کرم اس کا لنک یہاں پوسٹ کر دیں .

    اگر آپ کو یاد ہو اس سے پہلے بھی نون  لیگ نے شوکت خانم پر الزام لگایا تھا ..اور اسی سال شوکت خانم کو ریکارڈ فنڈنگ ہوئی تھی ..یہ عمران پر بھروسہ کا  اظہار ہے .

    پاکستان میں ایک شوکت خانم ہسپتال ہی نہیں ہے ..ایسے بہت سے اور بھی ہسپتال اور دوسرے ادارے ہیں جو پاکستان کے مخیر  حضرات کے بل بوتے پر چل رہے ہیں ..کیا آپ نے ان اداروں کی بھی کبھی کھوج لگائی یا یہ یہاں صرف بغض عمران کا نتیجہ ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    یہ تو ہوگا :hilar:

    مجھے تکلیف اس بات کی ہے ..جتنا مرضی آپ عمران کی مخالفت کریں ..آپ کا حق ہے ..لیکن ایک فلاحی ادارے کو تو بخش دیں .میرا غصہ اسی بات پر ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    تو بھگوڑا کب آرہا ہے واپس جو لندن دوائی لینے گیا تھا؟ آج اس پر ڈیبیٹ ہوجائے۔

    یہ بات تو آپ ان سے معلوم کریں جنہوں نے اسے جانے کی اجازت دی تھی۔ جسطرح جانے دیا تھا ، اسی طرح واپس بھی لے آئیں ۔ ویسے حیرت ہے کہ آپ نے آج تک تحقیقات نہیں کروائیں کہ یاسمین راشد آج بھی کہہ رہی ہے کہ ان کے محکمے نے رپورٹس میں کوئ فراڈ نہیں کیا ۔ اور نہیں تو کم از کم اس کی تحقیقات ہی کروا لو ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    بیلیور صاحب ..یہ آپ جانتے ہیں کہ آپ میرے اچھے دوستوں میں سے ہیں ..میں نے آپ سے سیاسی اختلاف نہیں کیا ..ہر کسی کو حق حاصل ہے جہاں مرضی جھکاؤ رکھے ..یہاں معاملہ ایک ایسے فلاحی ادارے کا ہے جو بنا کسی تفریق کے سب کی مدد کر رہا ہے ..میں نے جو لکھا ..وہ ایک ایسے بندے کی رائے تھی جس کا اپنا ذاتی تجربہ تھا ..جس کی تصدیق گھوسٹ صاحب نے بھی کی ہے ..آپ سنی سنائی کہانیاں سنا رہے ہیں ..عمران کے جس انٹرویو کا آپ حوالہ دے رہے ہیں ..وراہ کرم اس کا لنک یہاں پوسٹ کر دیں . اگر آپ کو یاد ہو اس سے پہلے بھی نون لیگ نے شوکت خانم پر الزام لگایا تھا ..اور اسی سال شوکت خانم کو ریکارڈ فنڈنگ ہوئی تھی ..یہ عمران پر بھروسہ کا اظہار ہے . پاکستان میں ایک شوکت خانم ہسپتال ہی نہیں ہے ..ایسے بہت سے اور بھی ہسپتال اور دوسرے ادارے ہیں جو پاکستان کے مخیر حضرات کے بل بوتے پر چل رہے ہیں ..کیا آپ نے ان اداروں کی بھی کبھی کھوج لگائی یا یہ یہاں صرف بغض عمران کا نتیجہ ہے

    بغض عمران نکالنے کا یہ بہترین پلیٹ  فارم ہے۔ دریاں بچھا کر روز بین و ماتم ہوتے ہیں 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #45

    یہ بات تو آپ ان سے معلوم کریں جنہوں نے اسے جانے کی اجازت دی تھی۔ جسطرح جانے دیا تھا ، اسی طرح واپس بھی لے آئیں ۔ ویسے حیرت ہے کہ آپ نے آج تک تحقیقات نہیں کروائیں کہ یاسمین راشد آج بھی کہہ رہی ہے کہ ان کے محکمے نے رپورٹس میں کوئ فراڈ نہیں کیا ۔ اور نہیں تو کم از کم اس کی تحقیقات ہی کروا لو ۔

    میں نے تو نام بھی نہیں لیا تھا لیکن بھگوڑا سن آپ سمجھ گئے۔ جانے نا دیتے تو  نونیوں نے رنڈی رونا مچا دینا تھا۔ ڈراموں میں تو آپ لوگ طاق ہو۔ 

    Judge
    Moderator
    Offline
      #46
      میں نے تو نام بھی نہیں لیا تھا لیکن بھگوڑا سن آپ سمجھ گئے۔ جانے نا دیتے تو نونیوں نے رنڈی رونا مچا دینا تھا۔ ڈراموں میں تو آپ لوگ طاق ہو۔

      Why so anger bro? Talk friendly.

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #47
      میں نے تو نام بھی نہیں لیا تھا لیکن بھگوڑا سن آپ سمجھ گئے۔ جانے نا دیتے تو نونیوں نے رنڈی رونا مچا دینا تھا۔ ڈراموں میں تو آپ لوگ طاق ہو۔

      آپ کا بغض شریف تو لفظ کے حروف سے عیاں ہے ، نام لینا یا نہ لینا کوئ معنی نہیں رکھتا ۔ بحرحال سوال کا جواب آپ دے نہیں سکے ۔

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #48
      Why so anger bro? Talk friendly.

      نن می ورتہ پریگدہ لگ چی یخ یہ کم 

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #49
      Why so anger bro? Talk friendly.

      I like the way you keep the horse in the stable. Lol  .

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #50

      آپ کا بغض شریف تو لفظ کے حروف سے عیاں ہے ، نام لینا یا نہ لینا کوئ معنی نہیں رکھتا ۔ بحرحال سوال کا جواب آپ دے نہیں سکے ۔

      جو بھگوڑا دوائی لینے کی گارنٹی دینے کے باوجود واپس نا آئے۔ ماں جیسی ہستی کی لاش پارسل کرے۔ لعنت ایسی اولاد پر۔ اور افسوس ہوتا ہے آپ جیسے تعلیم یافتہ لوگوں کو ان کی وکالت کرنے پر۔ 

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #51
      جو بھگوڑا دوائی لینے کی گارنٹی دینے کے باوجود واپس نا آئے۔ ماں جیسی ہستی کی لاش پارسل کرے۔ لعنت ایسی اولاد پر۔ اور افسوس ہوتا ہے آپ جیسے تعلیم یافتہ لوگوں کو ان کی وکالت کرنے پر۔

      سوال کا جواب اب بھی نہ دے سکے ۔ یہ تو اپنے اپنے مقدر کی بات ہے کوئ کتاب لکھتا ہے لیکن اپنے باپ کا نام نہیں لیتا ۔ کوئ بچے کو جنم دیتا ہے مگر والدیت قبول نہیں کرتا ۔ نواز شریف کو چاہیے تھا کہ وہ واپس آتا لیکن اسی صورت جب جج ارشد کو کٹہرے میں سوال کیا جاتا ۔ یہ بات عجیب نہیں ہے کہ جج کو اس کے مس کنڈکٹ پر ملازمت سے فارغ کردیا جاتا ہے مگر اس مقدمے کا فیصلہ جوں کا توں برقرار رہتا ہے جس میں جج کا مس کنڈکٹ ثابت ہو چکا ہے ۔ اگر یہی مس کنڈکٹ کسی جج پر کسی ایک مخصوص کیس میں کسی اور مہذب ملک میں ثابت ہوجاتا جس کے نتیجے میں جج ملازمت سے نکال دیا جاتا تو وہ فیصلہ بھی جج کے ہمراہ ہی باہر پھینک دیا جاتا ۔ لیکن پاکستان میں تو بوٹ کریسی عروج پر ہے جہاں رنگیلا بادشاہ بوٹ پالش میں مشغول ہے ۔ وھاں اسی قسم کے انصافی فقیدالمثال فیصلے وجود میں آتے ہیں ۔

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #52

      بوٹ چاٹنے کی ایسی ہای کوالیٹیٹڈ ٹیم ستر سال میں نہیں دیکھی تھی

      مشرف کا کیا گیا اٹھائیس ملین کا نقصان ایک بار بھی زبان پر نہیں لارہے چپکے چپکے جرمانہ ادا کرکے فارغ کرنا چاہ رہے تھے تاکہ غلطی سے بھی ڈکٹیٹر کا نام نہ آجاے

      ریکوری ایک روپیہ بھی نہیں اور ادائیگی اٹھائیس ملین،،وکلا کی فیس ابھی ادا کرنی ہے

      :yapping:

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #53

      سوال کا جواب اب بھی نہ دے سکے ۔ یہ تو اپنے اپنے مقدر کی بات ہے کوئ کتاب لکھتا ہے لیکن اپنے باپ کا نام نہیں لیتا ۔ کوئ بچے کو جنم دیتا ہے مگر والدیت قبول نہیں کرتا ۔ نواز شریف کو چاہیے تھا کہ وہ واپس آتا لیکن اسی صورت جب جج ارشد کو کٹہرے میں سوال کیا جاتا ۔ یہ بات عجیب نہیں ہے کہ جج کو اس کے مس کنڈکٹ پر ملازمت سے فارغ کردیا جاتا ہے مگر اس مقدمے کا فیصلہ جوں کا توں برقرار رہتا ہے جس میں جج کا مس کنڈکٹ ثابت ہو چکا ہے ۔ اگر یہی مس کنڈکٹ کسی جج پر کسی ایک مخصوص کیس میں کسی اور مہذب ملک میں ثابت ہوجاتا جس کے نتیجے میں جج ملازمت سے نکال دیا جاتا تو وہ فیصلہ بھی جج کے ہمراہ ہی باہر پھینک دیا جاتا ۔ لیکن پاکستان میں تو بوٹ کریسی عروج پر ہے جہاں رنگیلا بادشاہ بوٹ پالش میں مشغول ہے ۔ وھاں اسی قسم کے انصافی فقیدالمثال فیصلے وجود میں آتے ہیں ۔

      تو کب جا رہے ہیں آپ پاکستان اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے؟ یا ساری زندگی شمالی امریکہ میں بمعہ ولفئیر کمپیوٹر کے سامنے انگلیاں خراب کرنی ہیں؟ 

      :serious:

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #54

      سوال کا جواب اب بھی نہ دے سکے ۔ یہ تو اپنے اپنے مقدر کی بات ہے کوئ کتاب لکھتا ہے لیکن اپنے باپ کا نام نہیں لیتا ۔ کوئ بچے کو جنم دیتا ہے مگر والدیت قبول نہیں کرتا ۔ نواز شریف کو چاہیے تھا کہ وہ واپس آتا لیکن اسی صورت جب جج ارشد کو کٹہرے میں سوال کیا جاتا ۔ یہ بات عجیب نہیں ہے کہ جج کو اس کے مس کنڈکٹ پر ملازمت سے فارغ کردیا جاتا ہے مگر اس مقدمے کا فیصلہ جوں کا توں برقرار رہتا ہے جس میں جج کا مس کنڈکٹ ثابت ہو چکا ہے ۔ اگر یہی مس کنڈکٹ کسی جج پر کسی ایک مخصوص کیس میں کسی اور مہذب ملک میں ثابت ہوجاتا جس کے نتیجے میں جج ملازمت سے نکال دیا جاتا تو وہ فیصلہ بھی جج کے ہمراہ ہی باہر پھینک دیا جاتا ۔ لیکن پاکستان میں تو بوٹ کریسی عروج پر ہے جہاں رنگیلا بادشاہ بوٹ پالش میں مشغول ہے ۔ وھاں اسی قسم کے انصافی فقیدالمثال فیصلے وجود میں آتے ہیں ۔

      یہ اس کی نہیں پوری پی ٹی آی کی عادت ہے حتی کہ لیڈر بھی اپنے جھوٹے دعووں پر جھوٹا پڑنے کی بجاے کہتا ہے وہ میرا یوٹرن تھا اور یوٹرن بھی قومی مفاد میں تھا

      :lol:

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #55
      بوٹ چاٹنے کی ایسی ہای کوالیٹیٹڈ ٹیم ستر سال میں نہیں دیکھی تھی مشرف کا کیا گیا اٹھائیس ملین کا نقصان ایک بار بھی زبان پر نہیں لارہے چپکے چپکے جرمانہ ادا کرکے فارغ کرنا چاہ رہے تھے تاکہ غلطی سے بھی ڈکٹیٹر کا نام نہ آجاے ریکوری ایک روپیہ بھی نہیں اور ادائیگی اٹھائیس ملین،،وکلا کی فیس ابھی ادا کرنی ہے :yapping:

      پلاسٹکی سابقہ انصافی ٹٹووں کی ایسی نایاب ہستیاں پہلی بار ایک ساتھ دیکھ رہا ہوں۔ آج  سے میں آپ کو پیار سے بیلور کے بجائے “جھوٹ کا پلندہ”  پکارا کروں گا۔ 

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #56
      پلاسٹکی سابقہ انصافی ٹٹووں کی ایسی نایاب ہستیاں پہلی بار ایک ساتھ دیکھ رہا ہوں۔ آج سے میں آپ کو پیار سے بیلور کے بجائے “جھوٹ کا پلندہ” پکارا کروں گا۔

      ہم عقلمند تھے جلدی سمجھ گئے کہ ستر سالہ تاریخ کی بدترین انتظامیہ اور سیاہ ترین دور شروع ہچکا ہے ،،،البتہ آپ کو دیر بعد سمجھ آتی ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟

      :lol:

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #57
      تو کب جا رہے ہیں آپ پاکستان اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے؟ یا ساری زندگی شمالی امریکہ میں بمعہ ولفئیر کمپیوٹر کے سامنے انگلیاں خراب کرنی ہیں؟ :serious:

      آپ کی ذھانت کی داد دینے کو دل چاھتا ہے ۔ جب سوال کا جواب بن نہ پڑے تو فورا” سوال داغ دو ۔ محترم سب لوگ آپ کی طرح صاحب نصیب نہیں ہیں جنہیں حکومتی اسٹمپ چھاتی پر سجانے کا اعزاز حاصل ہو ۔ یہاں تو کووڈ میں بھی کام گھروں تک پہنچادیا گیا ہے ۔ ویسے میں بعض اوقات محو حیرت رہتا ہوں کہ آپ جیسے علم و فراست کے جلتے چراغ تلے کیسا گھپ اندھیرا ہے ۔

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #58
      ہم عقلمند تھے جلدی سمجھ گئے کہ ستر سالہ تاریخ کی بدترین انتظامیہ اور سیاہ ترین دور شروع ہچکا ہے ،،،البتہ آپ کو دیر بعد سمجھ آتی ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ :lol:

      :lol: :lol: :hilar:

      چل جھوٹے 

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #59

      آپ کی ذھانت کی داد دینے کو دل چاھتا ہے ۔ جب سوال کا جواب بن نہ پڑے تو فورا” سوال داغ دو ۔ محترم سب لوگ آپ کی طرح صاحب نصیب نہیں ہیں جنہیں حکومتی اسٹمپ چھاتی پر سجانے کا اعزاز حاصل ہو ۔ یہاں تو کووڈ میں بھی کام گھروں تک پہنچادیا گیا ہے ۔ ویسے میں بعض اوقات محو حیرت رہتا ہوں کہ آپ جیسے علم و فراست کے جلتے چراغ تلے کیسا گھپ اندھیرا ہے ۔

      جناب آپ جیسے نمونوں کی منافقت دور سے عیاں ہے۔ آپ محو حیرت ہی رہئے۔ چیک وصول کرتے جائیں۔ اور کڑھتے رہئے۔ 

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #60
      بوٹ چاٹنے کی ایسی ہای کوالیٹیٹڈ ٹیم ستر سال میں نہیں دیکھی تھی مشرف کا کیا گیا اٹھائیس ملین کا نقصان ایک بار بھی زبان پر نہیں لارہے چپکے چپکے جرمانہ ادا کرکے فارغ کرنا چاہ رہے تھے تاکہ غلطی سے بھی ڈکٹیٹر کا نام نہ آجاے ریکوری ایک روپیہ بھی نہیں اور ادائیگی اٹھائیس ملین،،وکلا کی فیس ابھی ادا کرنی ہے :yapping:

      آپ نے اگر اس حرامی پن کی صحیح تصویر دیکھنی ہو تو نجم سیٹھی کی وڈیو کو غور سےسنیں ۔ کسطرح اس بوٹ رجیم نے اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے ۔

    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 77 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi