Forum Replies Created

Viewing 17 posts - 381 through 397 (of 397 total)
  • Author
    Posts
  • Judge
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
      #16

      پیر و مرشد محترم جناب ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک مرچی والی سرکار کو وارننگ دے کر آپ نے اچھا نہیں کیا … شامی انکا خاص و خاص ہے … وہ اس پر احتجاج بھی کر سکتا ہے

      shami11

      حسن لگتا ہے اس جج کا حال بھی ثاقب نثار والا ہونا ہے ، جب اسے پتا چلے تھا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا سربراہ ستٹنگ جنرل ہے :hilar:

      You two people seem to me the route cause of trolling on this forum. I don’t need justifications. Leave this thread now, Its final warning to both of you.

      Judge
      Moderator
      Offline
      Thread Starter
        #33
        اسی طرح دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اور ذاتی طور پر دہشت گردانہ ماضی رکھنے والوں کا انسانی حقوق اور دیگر دانشوری پر لیکچر کے بھی ہم، خاص طور میں ذاتی طور پر یہ خادم، روادار نہیں ایسے ہر لیکچر کو جواب ملے گا بغیر پرسنل اٹیک میں کسی پہل کے

        Please Sir. I would request you to not to provoke anyone. Beside provocation, this allegation itself is harmful for the forum and administration. 

        Judge
        Moderator
        Offline
        Thread Starter
          #11

          :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

          You should be a role model for everyone instead you are trolling.

          Warning 

          Judge
          Moderator
          Offline
          Thread Starter
            #6
            جج صاحب – آپ برائے مہربانی مجاہد صاحب سے ایک عدد میٹنگ کر لیں

            مجاہد صاحب …. انجان صاحب …. شاہ رخ صاحب … سے میٹنگ کرنے کے بعد کسی کام کے نہیں رہیں گے جج صاحب

            This thread has not been established for trolling. Be responsible please.

            Judge
            Moderator
            Offline
            Thread Starter
              #4
              جج صاحب – آپ برائے مہربانی مجاہد صاحب سے ایک عدد میٹنگ کر لیں

              اب سے کچھ دیر پہلے ایک معزز ممبر نے ایک نہائیت شاندار تجویز پیش کی کہ کچھ الفاظ اور اصطلاحات کا استعمال اگر ممنوع قرار دے دیا جائے تو فورم کا ماحول بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں میری گذارش ہے کہ تمام دوست اس تھریڈ میں تجاویز دیں تاکہ آخر میں ہم مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے دلآزار الفاظ اور اصطلاحات پر پابندی عائد کرسکیں۔

              میری نظر میں چند الفاظ کی لسٹ جو کہ فورم پر استعمال نہیں ہونے چاہیئے۔

              Judge
              Moderator
              Offline
              Thread Starter
                #2
                Anyone can send his complain/ suggestions in my DM as well. I assure you people that your secrecy will be maintained.

                Furthermore If had skipped any objectionable material, members are requested to point out that either in open forum or DM.

                No Trolling here please.

                • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
                Judge
                Moderator
                Offline
                Thread Starter
                  #31
                  نہیں معلوم کس حد تک بھروسہ کرنا چاہیے لیکن کاسانوا صاحب کے بین کے علاوہ آپ کی طرف سے پازیٹو وائبز آ رہی ہیں اسلئے ایک چانس لینے میں کوئی حرج نہیں ہے آپ کی ایڈاوئس تھی کہ ایک ہفتے تک اپنے مخالف کو مینشن نہیں کرنا، تو کیا یہ پوسٹ، جس میں سلیکٹو ریسرچ کے ذریعے (حیرت ہے کہ کچھ لوگوں کے پاس کتنا فالتو وقت ہےاور فورم ان کی زندگی میں کتنی اہمیت رکھتا ہے :) ) خود کو ستی ساوتری ثابت کرنے اور مخالفین پر سیاہی پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے، مینشن کے زمرے میں نہیں آتی؟ اور آپ نے جواباً تنبیہہ تک نہیں کی اور یہ بھی سچ ہے کہ ہر لفظ پر تنبیہہ کی بھی نہیں جا سکتی یہی وہ رویے ہیں جن کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے اس پوسٹ کا بھی جواب دیا جا سکتا تھا اور سکتا ہے لیکن میں نے سوچا پہلے ریکارڈ پر لے آؤں اور آپ سے رہنمائی لے لوں کیونکہ یہاں بچہ کوئی بھی نہیں ہے جو اس طرح کی چالاکیوں کو نظر انداز کر دے فیک آئی ڈی یا پرانی رنجش والی بین کی پرواہ میں نے کرنی اب چھوڑ دی ہے میں ان لوگوں کو پی کے پالیٹکس کے دنوں سے جانتا ہوں جہاں میری آئی ڈی بہت زیادہ ایکٹو نہیں تھی پھر پی کے سیاست کو بھی ریگولرلی وزٹ کرتا تھا لیکن وہاں کوئی آئی ڈی نہیں تھی یہ فورم شروع میں ان دونوں فورمز سے تھوڑا سا الگ لگا لیکن یہاں بھی آہستہ آہستہ انہی فورمز جیسی بین بجنی شروع ہو گئی وہی شور، وہی آلودگی۔ مجاہد صاحب کی بات میں بہت وزن ہو سکتا ہے کہ بعض لوگ کچھ لوگوں کی طرف سے صرف دن رات ایک ہی بین بجانے، موقع موضوع کوئی بھی ہو ایک ہی طرح کے بین ڈالنے، کوسنے دینے، ڈائرکٹ، انڈائرکٹ ذاتی حملے اور طعن و تشنیع سے بیزار ہو کر فورم چھوڑ گئے ہوں اور اس میں بنیادی اور مرکزی کردار صرف ایک آدھ ممبر کا ہی ہے جس نے سارےفورم کا ماحول خراب کر رکھا ہے جب حالات اس طرح کے ہو جائیں تو پھر کسی نہ کسی کو تو کوئی پہل کرنی پڑتی ہے کوئی قدم اٹھانا پڑتا ہے آپ سمجھ لو کہ میں وہ شخص ہوں جو تنگ آمد بجنگ کے مصداق ایک خاموش قاری کا رول چھوڑ کر فورم پر ایکٹو ہوا جس شخص کے پاس دلیل اور اپنی بات کہنے کا ڈھنگ ہے اسے گالی دینے کی کبھی ضرورت نہیں پڑتی، چغلی چغلائی باتوں کے دن رات جگالی وہی شخص کرتا ہے جس کی ساری دلیلیں، سارے اندازے، سارے بت پِٹ چکے ہوں اور کوئی اس کو کنگرنٹ کرے تو ذاتی حملوں اور گالی گلوچ پر اتر آتا ہے اکثریت ان فورموں سے بہت کچھ سیکھتی ہے میں نے خود اپنی اردو ان فورموں سے سیکھی ہے اور ذہنی کشادگی بھی۔ اگر آپ سمجھو تو یہ میری طرف سے ان فوموں کو کچھ مثبت لوٹانے کی کوشش ہے جو ان فورموں نے مجھے دیا ہے اور میں اس فورم کی اصلاح میں اپنے انداز میں اپنا حصہ ڈال رہا ہوں لیکن کچھ لوگ وقت کے اندر گڑے ہوئے ہیں جو بین دس سال پہلے بجاتے تھے جو بین پندرہ سال پہلے ڈالتے تھے جس سیاسی بت کے غلام جوانی میں بن گئے جس مولوی کے پاس عقل بچپن میں گروہ رکھ دی وہ سب کچھ وہیں وقت کی گرد میں اٹا پڑا ہے میری طرف سے گارنٹی ہے کہ پہل کبھی نہیں کی جائے گی لیکن میری شخصیت کا ایک مسئلہ کہ میں عیسٰی نہیں ہوں میں زبان دراز، دلآزار، منافق، بے شرف لوگوں کو آپ جناب اور محترم نہیں کر سکتا (جس کو شائد آپ کی زبان میں پولائٹ نیس کی کمی کہتے ہیں) لیکن اس مطلب یہ بھی نہیں کہ کسی کی توہین میں پہل ہوگی یہ سنجیدگی اپن کا اشٹائل نہیں ہے اور نہ ہی اتنی زیادہ اردو اکٹھی ایک دن میں ایک ہی جگہ پر لکھی ہے لیکن اپنی طرف سے اصلاحِ احوال کو ایک خراج ہے دیکھتے ہیں یہ کوشش کس بھاؤ تُلتی ہے :) :) :) آخر میں ایک تجویز ہے کہ اگر فورم پر کچھ الفاظ و اصطلاحات یوز کرنے پر پابندی لگا دی جائے تو نئے الفاظ و اصطلاحات کی اختراع تک افاقے کا کافی امکان ہے

                  Dear Salman Sb.

                  I don’t differ with you, I am 100% agree with your observation and all other consequences of being big mouths.

                  People make mistakes so do I, but believe me I will never discriminate between my fellow members intentionally. I have no issue to revisit my thought and decisions.

                  Whereas I admire Bawa and Ghost Protocol political wisdom, I do love casanova and your unique style of writing and humor. Without any hesitation I can call Ustad to both of you. I am thankful to you that you considered my request to not to be personal with  any member and for your kind response in this regard, I have lifted the ban from Casanova. I have strong feeling that both of you will provide me/ members the chances to read beautiful and refined stuff instead of concentration on tiny matters and loose talk.

                  As for as your suggestion about not using some words or terms is concerned, I appreciate this suggestion and will request all members (including your good self) in a new thread to provide the list of those word/terms which are objectionable.

                  In last I am sorry for my very weak English Skills but my Urdu is more pathetic than English but I know you have skills to read the minds and between the lines.

                  Judge
                  Moderator
                  Offline
                  Thread Starter
                    #28
                    ، یہ ماڈریشن کا مسئلہ ہے ہی نہیں، یہ کچھ لوگوں کے رویوں کا مسئلہ ہے اور یہ ماڈریشن سے حل نہیں ہوگا جب تک وہ رویے نہیں چینج ہونگے  casanova

                    I agree with you sir and need your cooperation in this problem. Please take a positive step and forget previous grudges (if any).  Please Sir.

                    Judge
                    Moderator
                    Offline
                    Thread Starter
                      #19
                      آپ کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آج کل علامہ اقبال کی فکری بیوہ کا رنڈی رونا اپنے عروج پر ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

                      Mr. Bawa. Avoid discussing and insulting members. Be polite while posting something.

                      Judge
                      Moderator
                      Offline
                      Thread Starter
                        #52
                        جج صاحب آپ کی گرم ٹوپی کا اقبال بہاری لُوت کی ٹھنڈی دانش میں بلند ہو ۔۔۔ لیکن حضور وارننگ کس بات کی۔۔۔۔۔ اب بندہ کرنٹ افئیرز کو ڈسکس بھی نہ کرے۔۔۔۔۔۔ :serious:

                        Banning You for one week.

                        Judge
                        Moderator
                        Offline
                        Thread Starter
                          #48
                          جج صاحب ! بہاری لُوت نے بہت دانشمندی سے اپنے مستقبل کا صحیح احاطہ کیا ہے۔۔۔۔۔کمالیہ کی ہیما چپڑ جی نے بہاری لُوت کو پمپ کروا کے ، اگّے لگوا کے، ٹھمکے دکھا کے خود دندیاں نکالتے ہوئے بھاگ جانا ہے۔۔۔ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ۔ اور بہاری پتنگ ہمیشہ کی طرح پاڑی جائے گی۔۔۔۔ :tape: :tape: :tape: ۔۔

                          Final warning ISSUED.

                          Judge
                          Moderator
                          Offline
                          Thread Starter
                            #44
                            جی بہت بہتر جج صاحب، اگلے ایک ہفتہ تک کسی سور ، چمگاڈر یا پینگولین کا تذکرہ نہیں کیا جائے گا :tape: :tape: :tape:
                            یہ ہوتا ہے آخری مکّا :clap: :clap: :clap:

                            Do not push your luck friends. Its a warning.

                            Judge
                            Moderator
                            Offline
                            Thread Starter
                              #39
                               ایسے کن لنگورے اپنی چار آنے کی غیرت کو بہاری گونہہ میں چھپا کر۔اآجکل ویسے بھی الطافی بھگت اور کمالیہ کی چغد کھلم کھلا اپنی بیٹریوں کی رگڑا رگڑائی کرکے ایک دوسرے کی بے غیرتی کو چارج کر کے ۔۔ :bigsmile:

                              Watch your mouth please. Try commenting on issues rather then people.

                              Judge
                              Moderator
                              Offline
                              Thread Starter
                                #36
                                باوا جی، سوتروں کے مطابق یہ قادرانہ وائرس کسی قدرتی انسانی فعل کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ووہان کی فلدی جانوروں کے بازار میں اپنی قدرتی آرامگاہ یعنی سووروں کے پنجرے میں آرام فرماتے قادری پر جنگلی چمگاڈر اور پےنگولین کے زبردستی تھری سم کا نتیجہ ہے فلحال دانشگردی پر بھی اس وائرس کا حملہ ہے ڈبلیو ایچ او سے اجازت طلب کرلی گئی ہے انکو انکے فطری انجام سے دوچار کیا جائے -دیکھئے ڈبلیو ایچ او کو کب ہم پر رحم آتا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
                                گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی قادریانہ غلاظت خطرناک بیماریوں کے وائرسز کے جنم لینے، پلنے اور پھیلنے کا بہترین ذریعہ ہے جس تیزی سے قادریانہ غلاظت یہاں پھیل رہی ہے اور درویشوں، فکری بیواؤں اور فکری ہیجڑوں کو اپنی پلیٹ میں لے رہی ہے اس سے بہت جلد یہاں کسی وبائی مرض کے پھوٹ پڑنے کے واضح آثار نظر آ رہے ہیں اگر فورم کی انتظامیہ نے اس قادریانہ غلاظت کو پھیلنے سے روکنے پر توجہ نہ دی تو نوبت فورم کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے تک پہنچ سکتی ہے دانشگردی والو! جاگدے رہنا، قادریانہ غلاظت میں ڈوبے درویشوں، فکری بیواؤں اور فکری ہیجڑوں تے نہ رہنا :bigsmile: :lol: :hilar:

                                Both of you are directed not to quote / mention him for atleast one week and avoid using this kind of language.

                                Judge
                                Moderator
                                Offline
                                Thread Starter
                                  #25
                                  جج صاب توجہ کا شکریہ بتانا پسند کریں کے کہ اس پوسٹ میں کیا غیر پولائٹ ہے؟ :bigsmile: :bigsmile:

                                  Below are some examples of your posts that are very offensive. Avoid quoting / mentioning these three people for one week atleast.

                                  میں تو سمجھا تھا تم صرف نظریاتی کنجر بنے ہو لیکن تم نے تو عملی کنجر ہونے کا ثبوت دیدیا ہے یعنی فل کنجرانہ پریکٹس شروع کر دی ہے

                                  ہوسٹ صاحب بعد از طلبئی خیریت فدوی رقمطراز ہے کہ فورم کے ایک سیزنڈ ممبر المعروف معززبلاگر لیکن المشہور ایئر ہوسٹس آف کمالیہ کی خارشِ ٹھمکاء دھمالیہ نے اسے باؤلا بنا رکھا ہے اور اسے معزّزیت کے چند ہائی پوٹینسی ٹیکوں کی اشد ضرورت ہے چونکہ علاج ذرا نازک اور رسکی ہے اس لئے آپ کی “اجازت ہے” درکار ہے العارض و خیر اندیش بھائی عُرف چُلبل پانڈے

                                  میرا حسن ظن ہے کہ گُرو دیو کا یہ جملہ تمہارے لئے نہیں تھا لیکن ایک امکان ہو سکتا ہے چونکہ تم نے اس کی چبھن فیل کی لیکن اسے لیکر تمہاری چبھن اس میں موجود سچائی پر دلالت کر رہی ہے لیکن ان سب سے بھی بڑھکر تمہاری زبان ہے جو تم نے اس پوسٹ میں یوز کی ہےاور جرات کی کمی، جس کی وجہ سے تم گُرو دیو کو قوٹ نہ کر سکے اب تمہیں اس کا جواب آئے گا اور بات چل نکلے گی ۔ ۔ ۔ ۔ اور پتا نہیں کس کس کی جوانی تک جائے گی

                                  • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
                                  Judge
                                  Moderator
                                  Offline
                                  Thread Starter
                                    #11
                                    ۔ یہ جو کتے کے بچے ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ۔۔۔۔ ہر وقت ۔۔۔ ماں ۔۔۔ ماں ۔۔۔ کی پوسٹیں۔۔۔ ترانے ۔۔۔ نظمیں ۔۔۔۔ رٹ ۔۔۔۔ لگائے رکھتے ہیں ۔۔۔ ان کتوں نے کبھی باپ کے بارے میں کوئی ایک پوسٹ بھی لگا ئی ہے ۔۔۔ ان کتوں نے ۔۔۔۔ معاشروں نے میں ۔۔۔۔ عد م توازن پیدا کرکے ۔۔۔ بگاڑ پیدا کررکھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                    Mr. Guilty. Avoid using abusive language in future. Consider it as warning.

                                    Judge
                                    Moderator
                                    Offline
                                    Thread Starter
                                      #20
                                      :bigsmile: :bigsmile: ایسی پوسٹ پڑھ کر فی البدیہ رردعمل تو یہی ہو گا کہ لُک ہُو از لیکچرنگ مثالوں کی اس لسٹ میں تم اپنے قائد تحریک کا نام اور ارشاد ڈالنا کنوینیئنٹلی بھول گئے ہو جس کی وجہ سے اس پر لندن میں ہیٹ یا ٹیرر سپیچ کا مقدمہ چلنے والا ہے :bigsmile: :bigsmile: ٹوسٹڈ ڈوئل پرسنلٹی پرسنل اٹیک ہے شائد ۔۔ ۔ ۔ ۔ ہوسٹ صاحب سے کنفرم کرنا پڑے گا

                                      Mr. Salman. Can you be a little polite while debating with other members?

                                    Viewing 17 posts - 381 through 397 (of 397 total)
                                    ×
                                    arrow_upward DanishGardi