Thread:
Hello! Judge Here
Home › Forums › Introduction Section › Hello! Judge Here
- This topic has 29 replies, 9 voices, and was last updated 3 years, 2 months ago by
JMP. This post has been viewed 1942 times
-
AuthorPosts
-
26 Mar, 2020 at 4:07 pm #1At first special thanks to Atif for translation and providing some beautiful words of Urdu for this Intro.
میں یہاں جج کے نام سے آپ سب کے سامنے ہوں۔ میرا تعلق کوئٹہ سے ہئ اور اسی طرح عاطف سے تقریبا پینتیس سال پرانی دوستی ہے۔ ہم اسکول فیلو اور کالج فیلو رہے پھر جرمنی میں اکھٹے ایک کمپنی میں جاب کرتے رہے۔ کچھ عرصے بعد عاطف صاحب واپس آگئے اور میں وہیں رہا۔ اب بیس سالوں بعد ملاقات ہوئی تو عاطف نے اس فورم کا بتایا۔ میں اس سے پہلے سیاست فورم پر بھی عاطف کے کہنے پر موجود رہا لیکن ایک خاموش قاری کی طرح کبھی پوسٹ کی کبھی مہینوں نہیں کی۔ پچھلے تین مہینے سے اس فورم کو دیکھتا آرہا ہوں اور کچھ عرصہ ہوسٹ کی آئی ڈی سے بھی ماڈریشن سیکھتا رہا۔
دوستو میرا یہاں ماڈریشن کرنے کا مقصد کوئی ڈنڈا چلانا نہیں لیکن ماڈریشن سنبھالنے سے پہلے میری ایک ہی شرط تھی کہ میں کسی بھی معاملے میں کسی کی بھی نہیں سنوں گا چاہے وہ عاطف ہی کیوں نہ ہو۔ مجھے خوشی ہے کہ میری بات مانی گئی ۔اسلئے میرا یہ فرض ہے کہ میں ایسی ماڈریشن کروں جو بالکل غیرجانبدار اور شفاف ہو تاکہ فورم پر ایک صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول پیدا کیا جاسکے۔ میری صرف ایک درخواست ہے کہ جب بھی میں کسی ممبر کو ایک بار متنبے کردوں تو وہ معزز ممبر وہیں رک جائے اور مزید بات کو آگے نہ بڑھائے۔
میرے کسی بھی اقدام سے کسی ممبر کو بھی تکلیف پہنچی ہو تو میں اس سے معذرت خواہ ہوں اور یاد رکھئے مستقبل میں بھی کبھی مجھے فورم کیلئے سخت فیصلے لینا پڑے تو نہیں ہچکچاوں گا۔
اب سے کچھ دیر پہلے ایک معزز ممبر نے ایک نہائیت شاندار تجویز پیش کی کہ کچھ الفاظ اور اصطلاحات کا استعمال اگر ممنوع قرار دے دیا جائے تو فورم کا ماحول بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں میری گذارش ہے کہ تمام دوست اس تھریڈ میں تجاویز دیں تاکہ آخر میں ہم مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے دلآزار الفاظ اور اصطلاحات پر پابندی عائد کرسکیں۔
میری نظر میں چند الفاظ کی لسٹ جو کہ فورم پر استعمال نہیں ہونے چاہیئے۔
تم، تمہارا، تمہاری، تو،تیرا، تیری وغیرہ
کسی قوم، نسل، مذہب یا مسلک وغیرہ مثلا” بہاری لوت، پنجابی ڈھگے، رافضی، مجوسی، تکفیری، قادیانی وغیرہ
رنڈی رونا، غلاظت،
کسی کو کافر قرار دینا
26 Mar, 2020 at 4:40 pm #2Anyone can send his complain/ suggestions in my DM as well. I assure you people that your secrecy will be maintained.Furthermore If had skipped any objectionable material, members are requested to point out that either in open forum or DM.
No Trolling here please.
-
This reply was modified 3 years, 2 months ago by
Judge.
- local_florist 4
- local_florist حسن داور, Believer12, Atif Qazi, Bawa thanked this post
26 Mar, 2020 at 5:46 pm #4جج صاحب – آپ برائے مہربانی مجاہد صاحب سے ایک عدد میٹنگ کر لیںاب سے کچھ دیر پہلے ایک معزز ممبر نے ایک نہائیت شاندار تجویز پیش کی کہ کچھ الفاظ اور اصطلاحات کا استعمال اگر ممنوع قرار دے دیا جائے تو فورم کا ماحول بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں میری گذارش ہے کہ تمام دوست اس تھریڈ میں تجاویز دیں تاکہ آخر میں ہم مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے دلآزار الفاظ اور اصطلاحات پر پابندی عائد کرسکیں۔
میری نظر میں چند الفاظ کی لسٹ جو کہ فورم پر استعمال نہیں ہونے چاہیئے۔
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood Atif Qazi, Bawa react this post
26 Mar, 2020 at 6:43 pm #5جج صاحب – آپ برائے مہربانی مجاہد صاحب سے ایک عدد میٹنگ کر لیںمجاہد صاحب …. انجان صاحب …. شاہ رخ صاحب … سے میٹنگ کرنے کے بعد کسی کام کے نہیں رہیں گے جج صاحب
- mood 3
- mood Believer12, Atif Qazi, Bawa react this post
26 Mar, 2020 at 6:47 pm #6جج صاحب – آپ برائے مہربانی مجاہد صاحب سے ایک عدد میٹنگ کر لیںمجاہد صاحب …. انجان صاحب …. شاہ رخ صاحب … سے میٹنگ کرنے کے بعد کسی کام کے نہیں رہیں گے جج صاحب
This thread has not been established for trolling. Be responsible please.
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up Believer12, حسن داور liked this post
- mood Atif Qazi react this post
26 Mar, 2020 at 7:46 pm #7جج صاحب – آپ کس ممبر کا ذکر مبارک کر رہے ہیں ؟شکر ہے آپ چیف جج صاحب نہی ، ورنہ اس قوم کا کوئی زیادہ اچھا ایکسپیرینس نہی رہا
اب سے کچھ دیر پہلے ایک معزز ممبر نے ایک نہائیت شاندار تجویز پیش کی کہ کچھ الفاظ اور اصطلاحات کا استعمال اگر ممنوع قرار دے دیا جائے تو فورم کا ماحول بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں میری گذارش ہے کہ تمام دوست اس تھریڈ میں تجاویز دیں تاکہ آخر میں ہم مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے دلآزار الفاظ اور اصطلاحات پر پابندی عائد کرسکیں۔
میری نظر میں چند الفاظ کی لسٹ جو کہ فورم پر استعمال نہیں ہونے چاہیئے۔
26 Mar, 2020 at 11:42 pm #8اب سے کچھ دیر پہلے ایک معزز ممبر نے ایک نہائیت شاندار تجویز پیش کی کہ کچھ الفاظ اور اصطلاحات کا استعمال اگر ممنوع قرار دے دیا جائے تو فورم کا ماحول بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں میری گذارش ہے کہ تمام دوست اس تھریڈ میں تجاویز دیں تاکہ آخر میں ہم مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے دلآزار الفاظ اور اصطلاحات پر پابندی عائد کرسکیں۔
میری نظر میں چند الفاظ کی لسٹ جو کہ فورم پر استعمال نہیں ہونے چاہیئے۔
جج صاحب،
میرے خیال میں مخصوص الفاظ کو ممنوع قرار دینے والی تجویز ایک شرارت تھی جسکو آپ نے سنجیدہ لے لیا ہے یہاں اتنے بڑے فنکار موجود ہیں کہ انکے دامن پر نہ کویی چھینٹ ہوگی اور نہ ہی خنجر پر داغ ہوگا اور قتل کی کرامات بھی ہوجاییں گیں .
میرے خیال میں آپ کو صرف اپنی ججمنٹ استعمال کرنی پڑے گی کہ جب کویی رکن کسی دوسرے رکن پر ذاتی حملے کررہا ہو چاہے مخمل میں لپیٹ کے، وہاں آپ کو مداخلت کرنی چاہئے . پہلے وارننگ، پھر محدود مدت تک کا بین اور تیسری پر مستقل بین.27 Mar, 2020 at 12:14 am #9مزے کی بات یہ ہے کہ مکرمی جج صاحب نے مجھ سے یہ وعدہ لیا کہ میں ان کی اور میری دوستی کے بارے میں کسی ممبر کو نہیں بتاوں گا لیکن یہاں تھریڈ دیکھ کراپنا سر پکڑ لیا کہ یہ صاحب نہ صرف دوستی کا اقرار کررہے ہیں بلکہ اپنی اور میری جنم کنڈلی تک کھولے بیٹھے ہیں۔ ایسا نہیں چلے گا۔جناب جج صاحب! یہ الفاظ پر پابندی والی بات پر میرا موقف بالکل وہی ہے جو گھوسٹ پروٹوکول بھائی کا ہے۔ ہم اس سٹیج کو تین سال قبل پار کرچکے ہیں اور یہ قابل عمل نہیں ہے۔ یہاں واقعی لوگوں کے پاس الفاظ کا وہ ذخیرہ ہے کہ بغیر گالی دئیے یا بغیر سخت الفاظ استعمال کئے وہ کسی کا بھی کچرہ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ میری نظر میں یہ تجویز قابل عمل نہیں۔ میرے خیال میں جس طرح آپ نے پچھلے دو تین دن میں ماڈریشن کی ہے وہ طریقہ بالکل ٹھیک ہے بس اختلاف یہ ہے کہ معمولی باتوں پر بین نہ کیا جائے ۔
-
This reply was modified 3 years, 2 months ago by
Atif Qazi.
27 Mar, 2020 at 1:25 am #12میرے خیال سے ان تمام الفاظ کی ایک فہرست بنا لینی چاہئیں اور جس ممبر نے وہ الفاظ لکھنا ہو اس کا نمبر لکھ کر اپنے دل کا حال بتا دیںمثال کے طور پر کسی کو اگر پھدو کہنا ہو تو اسے ایسے مخاطب کرے ، آپ ایک نمبر چار انسان ہو ، میں نہی چاہتا کسی کی حق تلفی ہو
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up JMP liked this post
- mood GeoG, Ghost Protocol, Bawa, Atif Qazi react this post
27 Mar, 2020 at 4:53 am #13You should be a role model for everyone instead you are trolling. Warningپیر و مرشد محترم جناب ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک مرچی والی سرکار کو وارننگ دے کر آپ نے اچھا نہیں کیا … شامی انکا خاص و خاص ہے … وہ اس پر احتجاج بھی کر سکتا ہے
27 Mar, 2020 at 11:14 am #14Judgeعظیم المرتبت عزت مآب جناب جج صاحب
آپکی ولولہ انگیز، روح پرور، ایمان افروز، باطل شکن، یقین افزا، دلنشیں و دل آویز، بصارت و بصیرت سے بھرپور اور نیکی اور خدمت کے جذبے سے لبریز تقریر پڑھکر میرا ایمان تر و تازہ ہوگیا ہے
جی چاہتا ہے کہ اب میں بھی لچ تلنا چھوڑ کر اصلاح معاشرہ کے مشن کو اپنا نصب العین بنا لوں اور دوسروں کے اخلاق ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ لے لوں. اپنے گریباں میں جھانکے بغیر دوسروں پر کھل کر تنقید کروں اور انہیں اچھا بننے، نیک کام کرنے اور اپنے آپ کو بدلنے کی تبلیغ کروں
مجھے یقین ہے کہ میں جلد عمران خان کی طرح آپکے دست مبارک سے صادق اور امین ہونے کا سرٹیفیکیٹ وصول کرنے کی سعادت حاصل کروں گا
ایک سوال ذہن میں آ رہا تھا. اگر توہین عدالت نہ سمجھیں تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا اس فورم پر لفظ رنڈی رونا لکھنے پر پابندی ہے یا رنڈی رونا رونے پر بھی پابندی ہے؟
27 Mar, 2020 at 6:00 pm #15حسن لگتا ہے اس جج کا حال بھی ثاقب نثار والا ہونا ہے ، جب اسے پتا چلے تھا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا سربراہ ستٹنگ جنرل ہےپیر و مرشد محترم جناب ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک مرچی والی سرکار کو وارننگ دے کر آپ نے اچھا نہیں کیا … شامی انکا خاص و خاص ہے … وہ اس پر احتجاج بھی کر سکتا ہے
27 Mar, 2020 at 9:10 pm #16پیر و مرشد محترم جناب ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک مرچی والی سرکار کو وارننگ دے کر آپ نے اچھا نہیں کیا … شامی انکا خاص و خاص ہے … وہ اس پر احتجاج بھی کر سکتا ہے
حسن لگتا ہے اس جج کا حال بھی ثاقب نثار والا ہونا ہے ، جب اسے پتا چلے تھا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا سربراہ ستٹنگ جنرل ہےYou two people seem to me the route cause of trolling on this forum. I don’t need justifications. Leave this thread now, Its final warning to both of you.
27 Mar, 2020 at 9:16 pm #17ایک سوال ذہن میں آ رہا تھا. اگر توہین عدالت نہ سمجھیں تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا اس فورم پر لفظ رنڈی رونا لکھنے پر پابندی ہے یا رنڈی رونا رونے پر بھی پابندی ہے؟
Bawa ji. We have not restricted any word till yet, You still can use it but you also can oblige someone by not using it. I think I should leave it upon learned members.
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
27 Mar, 2020 at 10:01 pm #18Judge عظیم المرتبت عزت مآب جناب جج صاحب آپکی ولولہ انگیز، روح پرور، ایمان افروز، باطل شکن، یقین افزا، دلنشیں و دل آویز، بصارت و بصیرت سے بھرپور اور نیکی اور خدمت کے جذبے سے لبریز تقریر پڑھکر میرا ایمان تر و تازہ ہوگیا ہے جی چاہتا ہے کہ اب میں بھی لچ تلنا چھوڑ کر اصلاح معاشرہ کے مشن کو اپنا نصب العین بنا لوں اور دوسروں کے اخلاق ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ لے لوں. اپنے گریباں میں جھانکے بغیر دوسروں پر کھل کر تنقید کروں اور انہیں اچھا بننے، نیک کام کرنے اور اپنے آپ کو بدلنے کی تبلیغ کروں مجھے یقین ہے کہ میں جلد عمران خان کی طرح آپکے دست مبارک سے صادق اور امین ہونے کا سرٹیفیکیٹ وصول کرنے کی سعادت حاصل کروں گا ایک سوال ذہن میں آ رہا تھا. اگر توہین عدالت نہ سمجھیں تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا اس فورم پر لفظ رنڈی رونا لکھنے پر پابندی ہے یا رنڈی رونا رونے پر بھی پابندی ہے؟This reminded of Mr Nice Guy Guilty who is looking for companion and best freind.
-
This reply was modified 3 years, 2 months ago by
Zed.
-
This reply was modified 3 years, 2 months ago by
-
AuthorPosts
The topic ‘Hello! Judge Here’ is closed to new replies.