Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    اشفاق کیانی سگریٹ پیتا رھتا تھا اور گہرے خیالات میں کھویا
    رہتا تھا ۔ لوگ سوچتے تھے کتنا پروقار انداز ہے سوچتے رہنے کا ۔ اپنے چاچا کپی تو قسمیں کھا کر پوری قوم کو یقین دلاتے تھے کہ اے ھجوم جاھلاں ، اگر اللہ نے تم لوگوں پر اپنی عنایت کرہی دی ہے اور تمہارے سروں پہ سگریٹ ھاتھ میں پکڑے ایک ھما نازل کر ہی دی ہے تو اتنے ناشکرے نہ بنو اور اپنے درمیان دھواں پھوکنے والی اور بیدار سوچنے والی شخصیت کی قدر کرو ۔
    یہ تو اللہ بھلے کرے امریکنوں کا کہ انہوں نے ایبٹ آباد میں گھس کر ساری قوم کو پیار اور محبت بھرا پیغام بھیجا تھا اور اس دن ساری قوم کو خبر ہوگئ تھی کہ ہمارے پر اللہ کی رحمت والا چیف سگریٹ پی کر سوچتا کیوں رہتا تھا ۔
    آج کل وہ ھیرا ، بمع اپنی متاع و مال کے ساتھ غیر ملکیوں کے ملک میں ایک بڑے رقبے پر گاجروں کی کاشت کرتا ہے ، خود بھی کھاتا ہے اور آسٹریلین کو بھی دیتا ہے ۔

    ہمارے نازک مزاج راحیل شریف عشق مشرفی میں کئ سال قیس کی طرح صحرائے کورٹ میں بے دست و پا چکر لگاتے رہے ۔ آخر لیلی کٹہرے میں جاتی نظر آرہی ہو تو قیس بھینسوں کا دودھ پی کر کس طرح چین پاتا ہوگا ۔ گھر سے سڑک ، سڑک سے چوراہا ، چوراہے سے کچہری روڈ ، اس پکے عاشق نے ساری قوم کے سامنے ثابت کر دیا کہ اگر جذبہ صادق ہو اور لگاؤ حقیقی تو یہ مجاھد تیغ تو تیغ ، توپ سے بھی لڑ سکتا ہے ، قوم اس دن کی منتظر رہی کہ جس دن مشرفی برات گھر سے کورٹ پہنچے گی ، مگر شاباش ہے اس مرد حق پہ کہ مجال ہے اس کی موٹی چمڑی پر غیرت کے خون کی ایک بوند بھی حرکت کر سکی ۔ مشرف عدالت کے بجائے ھسپتال پہنچ گیا اور قیس نے ثابت کردیا کہ اگر رقم جیب میں موٹی ہو اور ہوا تیز ہو تو کسطرح اسکی حفاظت کے لیے ملک کی ساری مشنری کام میں لائ جاتی ہے ۔

    آج موصوف سعودی عرب کے صحرا میں مال کے نخل لگائے بیٹھے ہیں اور انکا پیار پاکستان کے انصاف کے اداروں سے دور ، پاکستانیوں کو بیچ کر موصول شدہ رقم سے عشرت کدے میں اللہ کے قانون کی گرفت میں لیٹا ہوا ہے ۔

    جنرل عاصم کی معصوم شکل کے کئ مداح آج بھی اس کی شرافت ، سادگی اور ایمانداری کی قسموں سے شوشل میڈیا کے کئ صحفے کالے کرچکے ہیں ۔ اگر یہ بدبخت نورانی کچھ مذید عرصہ اپنی چونچ بند رکھتا تو شاید اس فوجی کتاب میں ایک نئے باب کا اضافہ ہو جاتا ، لیکن اللہ غرق کرے ان دشمنوں کا کہ انہیں کسی کی خوشی برداشت نہیں ہوتی ۔ کیا ہوا اگر پاپا جان کے اسٹوروں میں سی پیک کی حلال کمائ کی چند بوندیں عاصم نے بھی ٹپکا دیں ۔ بالاخر ہمارے کرپشن فری وزیر اعظم اپنے ضمیر کی آواز جنرل ضمیر کی آواز سے زیادہ بلند کرنا اپنی ایمانداری کے خلاف تصور کرتے ہیں ۔ قالین ذرا سی اور بڑھا دی ، کچرا تو کچرا ہوتا ہے ، قالین بڑی ہونی چاھیے ۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    فوجی تو چلو ہیں ہی خبیث لیکن ایک لعنتی تو دوائی لینے گیا اور ایسا گیا کہ ماں کی لاش ہی پارسل کرا دی۔ 

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    ان خبیثوں کے جوتے دھوکر حکومت میں آنا اور پھر بغیر تحقیق کیے پاپی جانی جنرل کو صادق اور امین قرار دینا صرف ایک احمق ام دا ڈم ہی کرسکتا ہے ۔ نواز شریف کو چاھیے کہ وہ دوائ لا کر سارے کوکینیے کو ایک ایک خوراک پلائے ۔ شاید دماغ کے مردہ خلیے جاگ جائیں ۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #4
      Is it your own written article? Very competent writer are you. Impressive

      Why don’t you write regular?

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #5

      Is it your own written article? Very competent writer are you. ImpressiveWhy don’t you write regular?

      It is my humble try . when the best of the bests are in the room, the worst of the worsts are also try their best . I am glad that you like it. It is not a fiction . It is our sordid past and present .  My heart goes out for those poor who are being deceived from these bastards. 

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      فوجی تو چلو ہیں ہی خبیث لیکن ایک لعنتی تو دوائی لینے گیا اور ایسا گیا کہ ماں کی لاش ہی پارسل کرا دی۔

      اختلاف کرنا کہ والدہ کا جنازہ نہیں پڑھا ایک دینی لاعلمی ہو سکتی ہے جسے نظرانداز کیا جاسکتا ہے کیونکہ اکثر لوگوں کو دین کا زیادہ علم نہیں بس وہی دین سمجھتے جتنا مولوی صاحب انہیں بتاتے ہیں

      لندن میں نوازشریف فیملی نے اپنی والدہ کا حاضر جنازہ پڑھا اور پھر میت تدفین کیلئے پاکستان بھجوا دی تھی، یہ بھی درست ہے کہ وہ مقدمات کی وجہ سے پاکستان نہیں آے اور اس بات پر اعتراض کرنا پی ٹی آی کا حق ہے ہوسکتا ہے جب یہ حکومت نمیں نہ ہونگے تو میتیں بھی ادھر ہی دفنا دیا کریں ۔۔۔۔ خیر، میت کو سینیٹائز کرکے بھجوانے کا ایک سٹینڈرڈ پراسیس ہوتا ہے جو ائر لائین خود انجام دیتی ہے اس میں کوی دوسرا فیملی ممبر دخل نہیں دے سکتا، مجھے لفظ پارسل پر سخت اعتراض اور  افسوس ہے کیونکہ ایک نوے سالہ بزرگ خاتون کی میت کے بارے میں ایسی زبان بداخلاقی میں آتی ہے

      میں کسی کی ماں کے متعلق ایسی زبان استعمال کرنے کو بے غیرتی سمجھتا ہوں مگر سوال کرسکتا ہوں کہ اگر عمران خان کی والدہ محترمہ کی وفات لندن میں ہوجاتی تو کیا ان کی میت کو شپ پر بھیجا جاتا؟

      اگر جہاز پر بھیجنا ہوتا تو کیا پسنجرز کے ساتھ سیٹ پر بٹھا کربھیجا جاتا؟

      یا پھر سمندر کی لہروں کے سپرد کردیا جاتا کہ چلو کبھی تو کنارے لگیں گی؟

      ظاہر ہے کہ پی آی اے جو میت بھجوانے کے پیسے بھی چارج نہین کرتی تھی اب اپریشنل نہیں رہی اس حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پی آی اے اب یورپ اور امریکہ آسٹریلیا وغیرہ میں نہیں جاتی اب دیگر ائرلائینز ہیں جو اپنی کڑی شرائط پر ہی میت کو لے جاتی ہیں اور اگر کوی کرونا کی وجہ سے وفات پاجاے تو ائر لائن ایسی میت کو لے جانے سے معذرت کرلیتی ہیں

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      Is it your own written article? Very competent writer are you. Impressive Why don’t you write regular?

      بزرگو میں نے سنا ہے کہ آپ نے ایکدن عطاالحق قاسمی کو بھی یہی مشورہ دے کر مار کھای تھی کہ بہت اچھا لکھتے ہو لکھتے رہا کرو کبھی نہ کبھی تو شائع ہونے لگے گا

      :thinking:

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #8

      ان خبیثوں کے جوتے دھوکر حکومت میں آنا اور پھر بغیر تحقیق کیے پاپی جانی جنرل کو صادق اور امین قرار دینا صرف ایک احمق ام دا ڈم ہی کرسکتا ہے ۔ نواز شریف کو چاھیے کہ وہ دوائ لا کر سارے کوکینیے کو ایک ایک خوراک پلائے ۔ شاید دماغ کے مردہ خلیے جاگ جائیں ۔

      نواز شریف کو چاہئے کہ جیتے جی ایک اور جرنیل ضیاء الحق پر لعنت بھیجے اور تمام نونی حضرات کو اس منافقانہ طرز عمل سے نجات دلا دے۔ بلڈی ایس کسرز۔ 

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #9
      اختلاف کرنا کہ والدہ کا جنازہ نہیں پڑھا ایک دینی لاعلمی ہو سکتی ہے جسے نظرانداز کیا جاسکتا ہے کیونکہ اکثر لوگوں کو دین کا زیادہ علم نہیں بس وہی دین سمجھتے جتنا مولوی صاحب انہیں بتاتے ہیں لندن میں نوازشریف فیملی نے اپنی والدہ کا حاضر جنازہ پڑھا اور پھر میت تدفین کیلئے پاکستان بھجوا دی تھی، یہ بھی درست ہے کہ وہ مقدمات کی وجہ سے پاکستان نہیں آے اور اس بات پر اعتراض کرنا پی ٹی آی کا حق ہے ہوسکتا ہے جب یہ حکومت نمیں نہ ہونگے تو میتیں بھی ادھر ہی دفنا دیا کریں ۔۔۔۔ خیر، میت کو سینیٹائز کرکے بھجوانے کا ایک سٹینڈرڈ پراسیس ہوتا ہے جو ائر لائین خود انجام دیتی ہے اس میں کوی دوسرا فیملی ممبر دخل نہیں دے سکتا، مجھے لفظ پارسل پر سخت اعتراض اور افسوس ہے کیونکہ ایک نوے سالہ بزرگ خاتون کی میت کے بارے میں ایسی زبان بداخلاقی میں آتی ہے میں کسی کی ماں کے متعلق ایسی زبان استعمال کرنے کو بے غیرتی سمجھتا ہوں مگر سوال کرسکتا ہوں کہ اگر عمران خان کی والدہ محترمہ کی وفات لندن میں ہوجاتی تو کیا ان کی میت کو شپ پر بھیجا جاتا؟ اگر جہاز پر بھیجنا ہوتا تو کیا پسنجرز کے ساتھ سیٹ پر بٹھا کربھیجا جاتا؟ یا پھر سمندر کی لہروں کے سپرد کردیا جاتا کہ چلو کبھی تو کنارے لگیں گی؟ ظاہر ہے کہ پی آی اے جو میت بھجوانے کے پیسے بھی چارج نہین کرتی تھی اب اپریشنل نہیں رہی اس حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پی آی اے اب یورپ اور امریکہ آسٹریلیا وغیرہ میں نہیں جاتی اب دیگر ائرلائینز ہیں جو اپنی کڑی شرائط پر ہی میت کو لے جاتی ہیں اور اگر کوی کرونا کی وجہ سے وفات پاجاے تو ائر لائن ایسی میت کو لے جانے سے معذرت کرلیتی ہیں

      میں اس سے بھی بڑی بے غیرتی کا کام اس چیز کو مانتا ہوں کہ بیٹے، پوتوں کے ہوتے ہوئے بھی آپ کا جسم خاکی بے یار و مدد گار بیلٹی ہو کر بھیجا جائے۔ لعنت ایسے مقدمے پر، ایسے پیسوں پر جو آپ کو اپنی ماں جیسی ہستی کو لحد میں اتارنے سے روکے۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #10

      بلیور صاحب، بعض خاردار جھاڑیاں پیدا ہی اس لیے ہوتی ہیں کہ کانٹے بھی اپنی نسل جاری رکھ سکیں ۔ نہ تو کانٹے نے پھول بننا ہوتا ہے اور نہ ہی خاردار جھاڑی میں میٹھے انگور اگ سکتے ہیں ۔ لفظ پارسل کو انسانی جسم کی بے حرمتی کے لیے جسطرح پی ٹی آئ کی احمق قیادت نے استعمال کیا ہے ، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ خسرے کس قسم کی ریاست مدینہ کا تصور اپنے ذھن میں رکھتے ہیں ۔ آپ تو پھر بھی انہیں بھولا ہوا درست انسانیت دے رہے ہیں ۔

      نیچاں دی اشنائ کولوں ، فیض کسے نئ پایا
      ککر تے انگور چڑھایا، ھر گچھہ زخمایا

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #11
      نواز شریف کو چاہئے کہ جیتے جی ایک اور جرنیل ضیاء الحق پر لعنت بھیجے اور تمام نونی حضرات کو اس منافقانہ طرز عمل سے نجات دلا دے۔ بلڈی ایس کسرز۔

      میں تمہارے ساتھ مل کر ضیاء ، ایوب اور یحیا پر کئ لعنتیں بھیجتا ہوں ۔ اب تم بھی ہمت کرکے مشرف اور پاشا پر لعنت بھیجو اور بونگی سردار سے کہو کہ اپنی کیبنٹ کو تین چوتھائ مشرف باقیات سے صاف کرے ۔ ھی ھیز گون بیینڈ کسنگ ایس ، ھی ھیز اڈاپٹڈ وٹ اسلم سکھیرا پریکٹسڈ۔

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #12

      چلو میں بھی تمہارے ساتھ مشرف اور پاشا پر لعنت بھیجتا ہوں۔ اب تم نواز شریف کھوتے سے کہو کہ اپنے پی ڈی ایم کے تماشے سے فضلو (فوج کی رکھیل) کو باہر نکال کے پھینک دے اور کیپٹن صفدر کو مریم کی زندگی سے۔ بلڈی ہیپوکریٹ

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
       Why don’t you write regular?

      Not a problem

      “Regular”.

      :) :) :)

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14

      Not a problem

      “Regular”. :) :) :)

      گھوسٹ پروٹوکول بھائی

      کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جج صاحب بھی صحافی ہیں؟

      :)

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      میں اس سے بھی بڑی بے غیرتی کا کام اس چیز کو مانتا ہوں کہ بیٹے، پوتوں کے ہوتے ہوئے بھی آپ کا جسم خاکی بے یار و مدد گار بیلٹی ہو کر بھیجا جائے۔ لعنت ایسے مقدمے پر، ایسے پیسوں پر جو آپ کو اپنی ماں جیسی ہستی کو لحد میں اتارنے سے روکے۔

      اپ نے درست بات کی . نواز شریف کے بچے جن کو اس نے اس غریب ملک کی دولت لوٹ کر لندن میں محل بنوا کر دیے ہیں … ان کے دماغ انتہائی بچگانہ ہیں…. … اب مریم نواز کو دیکھ لو …. بھائی سب لندن میں بیٹھے ہیں … اور یہ پچاری یہاں پہ ذلیل ہو رہی ..ہے … ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شریف خاندان میں مردوں نے چوریاں پہن لی ہیں

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #16
      چلو میں بھی تمہارے ساتھ مشرف اور پاشا پر لعنت بھیجتا ہوں۔ اب تم نواز شریف کھوتے سے کہو کہ اپنے پی ڈی ایم کے تماشے سے فضلو (فوج کی رکھیل) کو باہر نکال کے پھینک دے اور کیپٹن صفدر کو مریم کی زندگی سے۔ بلڈی ہیپوکریٹ

      جب تک تم مرے ہوئے کتے کو کنوں سے نکالے بغیر وہ پانی پیتے رہو گے ، اسی طرح کی ھذیان بکتے رہو گے ۔ بونگی کو کہو اپنی کیبنٹ اور اپنی قبر دونوں کو مشرفی کتوں سے صاف کرے ۔ ٹاک اباؤٹ ھیپا کریسی۔

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #17

      جب تک تم مرے ہوئے کتے کو کنوں سے نکالے بغیر وہ پانی پیتے رہو گے ، اسی طرح کی ھذیان بکتے رہو گے ۔ بونگی کو کہو اپنی کیبنٹ اور اپنی قبر دونوں کو مشرفی کتوں سے صاف کرے ۔ ٹاک اباؤٹ ھیپا کریسی۔

      بندہ جماعتی پٹواری ہو اور منافق نا ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ تمہاری نظر میں ضیاء اچھا، نواز شریف کو گود لیا، وہ بہتر۔ مشرف نے ایم ایم اے کو جب تک ہڈی دی وہ تب تک اچھا اب برا ۔ 

      باوا جی بھی فوج مخالف ہے لیکن وہ منافق نہیں ۔ ڈنکے کی چوٹ پر فوج کا مخالف۔ تم دوغلے انسان ہو اسی لئے سیاست پی کے سے یہاں اور یہاں سے سیاست پی تک ٹینس بال کی طرح رج کے مار کھاتے ہو۔ 

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #18
      بندہ جماعتی پٹواری ہو اور منافق نا ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ تمہاری نظر میں ضیاء اچھا، نواز شریف کو گود لیا، وہ بہتر۔ مشرف نے ایم ایم اے کو جب تک ہڈی دی وہ تب تک اچھا اب برا ۔ باوا جی بھی فوج مخالف ہے لیکن وہ منافق نہیں ۔ ڈنکے کی چوٹ پر فوج کا مخالف۔ تم دوغلے انسان ہو اسی لئے سیاست پی کے سے یہاں اور یہاں سے سیاست پی تک ٹینس بال کی طرح رج کے مار کھاتے ہو۔

      بندہ ، بے شک بوٹ پالیشیا ہو مگر کوکینی ھرگز نہ ہو ، لیکن جو کوکینی بوٹ پالشیا بھی ہو ، اس کا ٹھیک ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اس تھریڈ میں جنرل عاصم کے ان سو اسٹورز کی بات ہورہی ہے جو کوکینیے نے ایک گھنٹے میں قالین کے نیچے دبادیے ہیں ۔ ایسے کوکین اسنفر جب ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں تو طاہر اشرفی ، شیدا ٹلی ، فردوس عاشق ، اور بابر اعوان جیسے مثالیے ٹٹوں کو قوم کے سامنے ماڈل کے طور پر پیش کرتے ہیں ۔ مجھے حیرت نہیں ہے تم جیسے کک باکس ایسے نشییوں کے حاشیہ بردار بنتے دیر نہیں لگاتے ۔ تم اب تک کسی ایک بات کا دلیل سے جواب نہیں دے سکے ہو ۔ تمہارا مقصد صرف بونگے کی چاپلوسی کرنا ہے ، اس چاپلوسی کے لیے اس نے پوری مشرف کی فوج بھرتی کی ہوئ ہے ۔ تمہارا مقابلہ چاپلوسی مجھ سے نہیں عاشق اعوان، شیدا ٹلی اور جعلی ڈاکٹر بابر اعوان سے ہے ۔ تم یہاں کس لیے کداڑے مار رہے ہو ؟

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #19

      میں نے تو پہلے ہی لعنت بھیج دی ہے۔ یہ تم ہو جو منافق بن کر کچھ فوجی اچھے اور کچھ برے والا گیم کھیل رہے ہو۔ ابھی فوج نے تمہارے لیڈر کو گود لے لیا تو رال ٹپکا رہے ہو گے۔ ریٹائرمنٹ انجوائے کرو یہ کہاں اپنا بڑھاپا اور اپنی آخرت برباد کر رہے ہواس منافقانہ طرز عمل سے 

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #20
      میں نے تو پہلے ہی لعنت بھیج دی ہے۔ یہ تم ہو جو منافق بن کر کچھ فوجی اچھے اور کچھ برے والا گیم کھیل رہے ہو۔ ابھی فوج نے تمہارے لیڈر کو گود لے لیا تو رال ٹپکا رہے ہو گے۔ ریٹائرمنٹ انجوائے کرو یہ کہاں اپنا بڑھاپا اور اپنی آخرت برباد کر رہے ہواس منافقانہ طرز عمل سے

      تم نے پہلے ہی لعنت بھیج دی ہے ۔ کیا یہ لعنت بنی غالہ کے دروازے پر چھوڑ آئے ہو یا تمہارا مقصد یہاں صرف پانی میں مدانی چلانا ہے ۔ سچے دل سے بتاؤ کیا کوئ ہوشمند انسان ، کسی تحقیق کے بغیر ، اتنے بڑے اسکینڈل کو جہاں کروڑوں روپے کی ناجائز سرمایہ کاری ،وہ بھی ایک آرمی کے حاضر سروس جنرل کے دور میں ، پاپا جانز کے اسٹورز میں کی گئ ہو ، صرف ایک گھنٹے کی ملاقات میں جائز قرار دے سکتا ہے ؟ کیا یہ بات ہضم ہو سکتی ہے اور کیا انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتی ہے ؟

      جب بھی کبھی انصاف فراہم کرنے والے اداروں کو پولاٹائز کیا جاتا ہے ، ان کی ساکھ مجروح ہوتی ہے ۔ اگر نیب واقعی ایک خودمختار اور آزاد ادارہ ہوتی ، اور کسی بھی اثر و رسوخ سے بلند ہوتی تو ایک نواز شریف کا کیس کیا ، ھر کیس کے فیصلے کو ماننے میں کوئ مسئلہ نہیں ہوتا ۔ جس عیاش انسان کی واھیات وڈیو ایک خاتون کے ساتھ منظر عام پر آجائے ، اس بے شرم کو تو خود مستعفی ہو جانا چاھیے لیکن اس جھوٹ کی ندیا میں الٹی لہریں چل رہی ہیں ۔
      حق تو یہ ہے کہ عمران خان نے اپنی ساکھ کو بے انتہا نقصان پہنچایا ہے ۔ یہ جو لوٹوں سے اپنی بس بھر لی ہے ، صرف یہی کافی ہے اس کی کریڈبلٹی کو ڈھانے میں ۔ بوٹ پالش کی قیمت وصول ہوجاتی ہے لیکن چہرہ مسخ ہوجاتا ہے ۔ یہ ھابرڈ نظام زیادہ پائیدار نہیں ہوتا ۔

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi