Home Forums Non Siasi The reason for my absence is that I was ..? Where I was? Life update

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 2 years, 4 months ago by الشرطہ.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    مجھے آپ کی ویڈیوز بہت پسند ہیں جس کی وجہ ان میں سادگی، اپنائیت اور گھریلو ماحول دکھای دینا ہے، آپ بچون کی اچھی نگہداشت کررہی ہیں اور نرم مزاج ہیں  ادھر اپنی ایک واقف نادان بھی ہیں آپ انکی ہمشکل بھی ہیں

    :)

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    مجھے آپ کی ویڈیوز بہت پسند ہیں جس کی وجہ ان میں سادگی، اپنائیت اور گھریلو ماحول دکھای دینا ہے، آپ بچون کی اچھی نگہداشت کررہی ہیں اور نرم مزاج ہیں ادھر اپنی ایک واقف نادان بھی ہیں آپ انکی ہمشکل بھی ہیں :)

    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    نہیں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    میرے خیال سے آپ ہی نادان ہیں

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    میرے خیال سے آپ ہی نادان ہیں

    اب اتنی بھی نادان نہی۔ ایک ہی کافی ہے۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
     کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    نادان کو نادان کے علاوہ صرف نادانوں نے ہی دیکھا ہوا ہے کسی دانا سے اس قسم کے نادانی والے سوال کی توقع کسی نادان کو ہی ہو سکتی ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    نادان کو نادان کے علاوہ صرف نادانوں نے ہی دیکھا ہوا ہے کسی دانا سے اس قسم کے نادانی والے سوال کی توقع کسی نادان کو ہی ہو سکتی ہے

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے ۔

    اب اس سے اگلہ مصرعہ مکمل کرلیجیۓ۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے ۔

    اب اس سے اگلہ مصرعہ مکمل کرلیجیۓ۔

    آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے ۔

    اب اس سے اگلہ مصرعہ مکمل کرلیجیۓ۔

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے

    جب بھی آئے  نسوار کی ڈبیہ ساتھ لائے

    :serious:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے ۔

    اب اس سے اگلہ مصرعہ مکمل کرلیجیۓ۔

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے
    سوال گندم کریں تو جوابوں سے چنوں کی بدبوآئے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے سوال گندم کریں تو جوابوں سے چنوں کی بدبوآئے

    انسیف صاحب، ہماری دانیان اتنی بھی نادان نہیں ہیں کہ گندم اور چنوں کو سونگھتی پھریں !۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے جب بھی آئے نسوار کی ڈبیہ ساتھ لائے :serious:

    ضیافتوں میں آجکل، رواج چلپچی کہاں
    کھا رہے ہیں اور کچھ، نسوار ایک بھی نہیں

    انور شعور سے معذرت کے ساتھ

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by Zaidi.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    رنگ باتیں کریں ، اور باتوں سے خوشبو آئے سوال گندم کریں تو جوابوں سے چنوں کی بدبوآئے

    لایلپور کے چکڑ چنے کھاے ہیں کبھی؟؟؟

    پہلا بندہ دیکھا ہے جسے چنوں سے بدبو آتی ہے اور ادھر تو لائین نہیں ٹوٹتی

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    جی مجھے لگتا ہے ضروری نہیں کہ بلڈ ریلیشن ہو تو شکلیں ملتی ہیں

    اگر کسی کے سنسکار بھی مل جائیں تو شکلیں ایک جیسی لگتی ہیں

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیوز کو پسند کیا۔ کیا واقعی نادان میری ہمشکل ہے؟

    میرے خیال سے آپ ہی نادان ہیں

    او نادان،،،،خیال کر،،،،ہماری نادان ابھی ان میریڈ ہے

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    سب سے اچھا کام نیچر کو کھوجنا ہے اگر انسان ہر روز نہیں تو ہفتے میں ایک روز کچھ وقت ایسا ضرور نکال کر ضرور کسی خوبصورت جگہ پر جاکر سیر کرے اگر بچے ساتھ ہوں تو چھوٹی سے پکنک اور سیر ارینج ہوجاے تاکہ آپ بھی خوش اور بچے بھی اس کے علاوہ بچوں کو نیچر سے محبت کرنے کی عادت ہوجاے گی اور وہ ایسے کاموں کو ناپسند کریں گے جس سے ماحول میں پولیوشن بڑھتی ہو یا گندگی پھیلتی ہو
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18

    ضیافتوں میں آجکل، رواج طلمچی کہاں کھا رہے ہیں اور کچھ، نسوار ایک بھی نہیں

    انور شعور سے معذرت کے ساتھ

    بھائی جی

    میں سچے دل سے توبہ کرتا ہوں آیندہ کوئی شعر خراب نہیں کروں گا۔

    اندازہ نہیں تھا شعر خراب کرنے سے اہل ذوق پر کیا بیت جاتی ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    بھائی جی میں سچے دل سے توبہ کرتا ہوں آیندہ کوئی شعر خراب نہیں کروں گا۔ اندازہ نہیں تھا شعر خراب کرنے سے اہل ذوق پر کیا بیت جاتی ہے

    بھیا، ہم تو پھر بھی اہل دل ہیں ، ایک پان کھا کر معاف کردیتے ہیں ۔ آپکا واسطہ کسی کوئٹہ کے پٹھان بھائ سے نہیں پڑا ۔ کجھوروں پر بھنبھنانے والی مکھی بھی اگر سودے میں آجائے تو چھوڑی نہیں جاتی ۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #20

      بھیا، ہم تو پھر بھی اہل دل ہیں ، ایک پان کھا کر معاف کردیتے ہیں ۔ آپکا واسطہ کسی کوئٹہ کے پٹھان بھائ سے نہیں پڑا ۔ کجھوروں پر بھنبھنانے والی مکھی بھی اگر سودے میں آجائے تو چھوڑی نہیں جاتی ۔

      Stop making fun of pathan plz. Its very annoying.

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi