Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    مجھے افسوس ہے کہ آپ نے میری پوسٹ کو جھوٹ کا پلندہ لکھا، میں نے کبھی آپ کو اختلاف ہوتے ہوے بھی ایسا نہیں لکھا،،،، عمران نے خیراتی ہسپتال بنایا ہے جس پر اب تک کھربوں کا فنڈ لیا جاچکا ہے اگر وہ علاج بالکل ہی چھوڑ دیں توانہیں کون دے گا مگر یہ سچ ہے کہ اس ہسپتال میں جانے والوں سے میں نے ڈاکٹروں کے رویئے کے متعلق اچھی باتیں نہیں سنیں، مریضوں کو مہنگے ابتدای بلڈ ٹیسٹ کروا کر ٹرخا دیا گیا ابتدای ٹیسٹ بھی فری نہیں کئے گئے،،،،، اس ہسپتال میں جہاں آپ کبھی نہیں گئیں تھوڑا بہت علاج ضرور ہوتا ہوگا مگر اس سے زیادہ سندھ میں ادیب رضوی کے ہسپتال میں علاج ہورہا ہے جسے فنڈز بھی بہت تھوڑے ملتے ہیں،،خیرمیں نے بات لکھی تھی وہ عمران خان کا اپنا انٹرویو تھا اسلئے میری بجاے عمران کو جھوٹا کہئے جس میں اس نے بتایا کہ جو لوگ بہت ابتدای سٹیج میں آتے ہیں انہیں کہا جاتا ہے کہ سیریس مریض پہلے کیونکہ آپ شدید بیمار نہیں ہیں یعنی کینسر جیسے مرض پر یہ کہنا اس سے برھ کر جہالت اور کیا ہوسکتی ہے۔ امید ہے کہ یہ ہسپتال کی سٹریٹیجی نہیں ہوگی صرف عمران کی علمیت پر مبنی بیان ہو جو جاپان اور امریکہ کی ہمسائگی کا بیان بھی دے چکا ہے مگر ہسپتال کی طرف سے کوی تردید نہیں آی ویسے بھی ہسپتال کا سسٹم کوی فرشتے نہیں چلا رہے عمران خان تو بالکل بھی اس میں حصہ نہیں لیتا اس کی بہن اور بہنوی جو ڈائریکٹر تھے ان پر کرپشن کے الزامات بھی موجود ہیں اتفاق سے وہ ممبران جو مجھے غلط بیانی کا طعنہ دیتے ہیں اور جن کو پڑھ کے آپ نے بھی وہی کچھ لکھ دیا وہ دونوں ہی آپ ہی کی پارٹی کے سرگرم حمایتی ہیں میں نے ان دونوں کو جھوٹا ثابت کردیا ہے ویکسین والے تھریڈ پر جب وہ مذاق اڑا رہے تھے کہ مجھے کیسے ویکسین کی بکنگ کیلئے بلوایا جاسکتا ہے کیونکہ ویکسین تو پہلے میڈیکل سٹاف اور اس کے بعد اسی سال تک کے لوگوں کو لگای جاے گی مگر میں نے انہیں بی بی سی کی ویڈیو دکھای جس میں تیس سال تک کے لوگ بھی ویکیسنیشن کیلئے لائین اپ ہیں ، خیر مجھے کیا میں اپنی بات کا حلف دے سکتا ہوں کہ مجھے ویکسین کی بکنگ کیلئے ایک نہیں دو کالز آی تھیں اور ثبوت کیلئے انہیں میرے ساتھ سرجری جانا ہوگا جن کا ریکارڈ بتاے گا کہ مجھے کالز کی گئی تھیں اور میں نے ویکسین نہ لگوانے کی کیا مجبوری بتای تھی اب آپ انکو کہیں کہ مجھے جھوٹا ثابت کریں، باقی آپ کی اپنی سوچ یہ ہے ہی نہیں اس لئے صرف اتنا کہوں گا کہ پروپیگنڈہ سے متاثر ہوکر مجھے غلط بیانی کا طعنہ مت دیں، ابھی پارک کے متعلق جو معلومات میں نے دی تھیں ان کو بھی کنفرم کرنا ہے اس لے لئے لاک ڈاون ختم ہونے کا انتظار ہے انشااللہ جونہی میوزیم اوپن ہوتا ہے میں ضرور لکھوں گا ، ویسے بھی میرا مضمون وبا کے عذاب کے دوران اپنے روزمرہ کے معمولات اور لندن کے ماحول کے متعلق تھا کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں تھا جسے پڑھ کرصرف بلیک شیپ اور پی ٹی آی کے ایک آدھ بندے کو ہی تکلیف ہوی تھی باقی سب نے تو تعریف کی تھی جن میں عاطف بھی شامل ہے جو میرے خیال میں خود بہت ہی اعلی معیار کا لکھاری ہے میرے لئے ان احباب کی تعریف کافی ہے آپ جو مرضی لکھیں، اللہ تعالی جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت

    بلییور صاحب، یہ آپ کا فیصلہ تھا کہ اس پوسٹ کا جواب لکھنے کی زحمت کی وگرنہ میں نہیں سمجھتا کہ آپ کو اس پوسٹ کو اتنا سنجیدہ لینا چاہیے ۔ ایک چیز جو میں نے ہر پی ٹی آئ کے حمایتی میں نوٹ کی ہے کہ ان میں قوت برداشت کی انتہائ کمی پائی جاتی ہے اور عمران کی شخصیت، اسکے رویے اور اس کی حرکتوں پر تنقید کرنے والوں کی پشتوں کو بھی گالیوں سے نوازا جاتا ہے ۔ یہ شخصیت پرستی اور ذاتی اعتقاد کی ان بلندیوں پر پہنچادیا گیا ہے کہ جس کا تصور صرف مذھبی جنون رکھنے والوں سے مطابقت رکھتا ہے ، اور آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ جو جتنا حجم رکھتا ہے اورجتنا بلندی پر پہنچا دیا گیا ہوتا ہے وہ اتنا ہی زور سے گرتا ہے ۔ یہ شخصیت پسندی کی وہ انتہا ہے جہاں کوئ دلیل ، کوئ ثبوت اور کوئ حقیقت  معنی نہیں رکھتی ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    شکریہ جاوید چودھری 

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    شکریہ جاوید چودھری

    شکر ہے آپ نے مجھے صابر شاکر یا چوھدری غلام حسین نہیں لکھا ۔ آج کا ناٹک شو تو مس نہیں کیا ؟

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24

    زیدی صاحب۔۔۔۔۔

    عُمر کے جس دور میں آپ معلوم ہوتے ہیں وہاں پر آپ سے ایسی بچگانہ و بے وقوفانہ تحریر کی توقع تو نہیں کی جاتی مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

    اگر آپ دماغ کی کھڑکیوں کو کھول کر ذرا کراس وینٹیلیشن کرتے ہوئے مادام کی اُس تحریر کو ذرا واپس پڑھ لیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ مادام کی وہ مذکورہ تحریر قطعاً عمران خان یا اُس کی سیاست کے حوالے سے نہیں تھی بلکہ شوکت خانم ہسپتال اور خصوصاً شوکت خانم ہسپتال کی مریضوں کے حوالے سے پالیسی کے بارے میں تھی۔۔۔۔۔ لیکن آپ کا بچگانہ ذہن عمران خان اور اُس کی سیاست سے باہر نکلنے کو ہی تیار نہیں ہے۔۔۔۔۔

    کچھ اپنے آپ پر رحم کریں۔۔۔۔۔

    آپ کی ذہنی حالت کی خیریت کا خواہشمند، بلیک شیپ۔۔۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    زیدی صاحب۔۔۔۔۔ عُمر کے جس دور میں آپ معلوم ہوتے ہیں وہاں پر آپ سے ایسی بچگانہ و بے وقوفانہ تحریر کی توقع تو نہیں کی جاتی مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ دماغ کی کھڑکیوں کو کھول کر ذرا کراس وینٹیلیشن کرتے ہوئے مادام کی اُس تحریر کو ذرا واپس پڑھ لیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ مادام کی وہ مذکورہ تحریر قطعاً عمران خان یا اُس کی سیاست کے حوالے سے نہیں تھی بلکہ شوکت خانم ہسپتال اور خصوصاً شوکت خانم ہسپتال کی مریضوں کے حوالے سے پالیسی کے بارے میں تھی۔۔۔۔۔ لیکن آپ کا بچگانہ ذہن عمران خان اور اُس کی سیاست سے باہر نکلنے کو ہی تیار نہیں ہے۔۔۔۔۔ کچھ اپنے آپ پر رحم کریں۔۔۔۔۔ آپ کی ذہنی حالت کی خیریت کا خواہشمند، بلیک شیپ۔۔۔۔۔

    میرے عزیز جواں سال اور جواں مغز ہم وطن ۔ مجھے انتہائ خوشی محسوس ہوتی ہے جب ہماری نئ پود اردو زبان میں ایک بامہذب اور بااخلاق تنقید کے زریعے اپنا نقطہ نظر بیان کرتی ہے ، وگرنہ تو انٹر نیٹ کی برکات سے ہم ایسے مغلوب اور مشکوک الفاظ سے واقف ہوتے ہیں جو تہذیب کی پچھلی گلی سے نہ جانے کب سے ملک کے طول وعرض میں کئ لوگوں کے ایمان کو نگل چکے ہیں ۔ چند ایسے بداخلاق ، بدتمیز بچوں سے تعارف ہو چکا ہے جو پی ٹی آئ کے نقاب میں اپنے خاندانی روایات کو زندہ رکھنے کی مشق فرماتے رہے ہیں ۔

    میرے عزیز ، اگر بصارت کی بند آنکھوں کو جلدی وا نہ کردیتے تو شاید میری پوسٹ میں اس نقطے کی طرف ضرور توجہ کرتے کہ میں نے بلیور صاحب کو صائب مشورہ دیا تھا کہ وہ اس بات کو اتنا سنجیدہ نہ لیں ۔
    میری پوسٹ کا رخ بحرحال پی ٹی آئ کے ان حمایتوں کی طرف ضرور تھا جو عشق عمران میں اپنی ذھنی استعداد کا 10 فیصد بھی خبر کی صداقت پر خرچ نہیں کرتے ہیں بلکہ ہر قیمت پر عمران صاحب کا دفاع کرتے ہیں اور یہ کرتے وقت وہ بھول جاتے ہیں کہ عمران بھی ایک انسان ہے وہ بھی غلطی کرسکتا ہے اور جج ثاقب اورجنرل امین اپنے عہدوں سے رخصت ہو چکے ہیں ۔
    جہاں تک شوکت خانم ھسپتال کے آپریشن کا معاملہ ہے ، مجھے اس کے بارے میں معلومات نہیں ہیں لہذا کوئ بات وثوق سے نہیں کہہ سکتا تاہم چندے کی رقوم کا یو اے ای میں ایک اسکینڈل کافی مشہور ہے جہاں ایک فرم میں ڈونیشن کی رقم کو ٹریڈنگ کے مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا تھا اور نتیجتا” کافی خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    زیدی صاحب۔۔۔۔۔ عُمر کے جس دور میں آپ معلوم ہوتے ہیں وہاں پر آپ سے ایسی بچگانہ و بے وقوفانہ تحریر کی توقع تو نہیں کی جاتی مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ دماغ کی کھڑکیوں کو کھول کر ذرا کراس وینٹیلیشن کرتے ہوئے مادام کی اُس تحریر کو ذرا واپس پڑھ لیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ مادام کی وہ مذکورہ تحریر قطعاً عمران خان یا اُس کی سیاست کے حوالے سے نہیں تھی بلکہ شوکت خانم ہسپتال اور خصوصاً شوکت خانم ہسپتال کی مریضوں کے حوالے سے پالیسی کے بارے میں تھی۔۔۔۔۔ لیکن آپ کا بچگانہ ذہن عمران خان اور اُس کی سیاست سے باہر نکلنے کو ہی تیار نہیں ہے۔۔۔۔۔ کچھ اپنے آپ پر رحم کریں۔۔۔۔۔ آپ کی ذہنی حالت کی خیریت کا خواہشمند، بلیک شیپ۔۔۔۔۔

    اوہ

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    شکر ہے آپ نے مجھے صابر شاکر یا چوھدری غلام حسین نہیں لکھا ۔ آج کا ناٹک شو تو مس نہیں کیا ؟

    زیدی جی شاید آپ کچھ عرصہ پہلے شاید شدید بیمار ہوگئے تھے۔ آب کیسی طبیعت ہے؟ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    جس طرح ایم کیو ایم کا عباسی شہید ہسپتال بھتہ خوروں گینگ مافیا بوری بند لاشیں بنانے والوں کی جائے پناہ بنا ہوا تھا

    Ghost Protocol

    کیا یہ بات درست ہے گھوسٹ صاحب 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    زیدی جی شاید آپ کچھ عرصہ پہلے شاید شدید بیمار ہوگئے تھے۔ آب کیسی طبیعت ہے؟

    زندگی میں بیماریاں ، مشکلیں ، پریشانیاں تو چلتی رہتی ہیں ۔ کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں ۔
    آپ شاید کبھی بیمار نہیں ہوئے ؟ اب آپ کیسا محسوس کرتے ہیں ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30

    زندگی میں بیماریاں ، مشکلیں ، پریشانیاں تو چلتی رہتی ہیں ۔ کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں ۔ آپ شاید کبھی بیمار نہیں ہوئے ؟ اب آپ کیسا محسوس کرتے ہیں ۔

    ظاہر ہے ہر انسان بیمار ہوتا ہے۔ مجھے بس وہ ناٹک کی بات سے کچھ یاد آگیا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ آپ نے سیاست پی کر معافی وغیرہ بھی طلب کی تھی لیکن صحت یاب ہوکر پھر سے پرانی ڈگر۔ خیر اللہ آپ کو ٹھیک رکھے۔ 

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    ظاہر ہے ہر انسان بیمار ہوتا ہے۔ مجھے بس وہ ناٹک کی بات سے کچھ یاد آگیا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ آپ نے سیاست پی کر معافی وغیرہ بھی طلب کی تھی لیکن صحت یاب ہوکر پھر سے پرانی ڈگر۔ خیر اللہ آپ کو ٹھیک رکھے۔

    کس چیز کی معافی طلب کی تھی ؟ کسی کو گھر سے بھگایا نہیں تھا اور نہ ہی کسی کی بیوی سے تخلیے میں مراسم قائم کیے تھے ۔ ھاں یہ ضرور کہا تھا کہ اگر میرے لفظوں سے کسی کی دل آزاری ہوئ ہےتو ضرور معذرت چاہی تھی ۔ لیکن یہ کونسی ڈگر کی بات آپ کررہے ہیں ؟ ڈگر تو ایک ہی ہوتی ہے ، جو سچائ کا راستہ ہے ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32

    مطلب وہی زیدی ہو۔ نہیں آپ سیاست پی کے پر بڑے بدمعاش ٹائپ ہوتے تھے۔ پھر ایک دن آپ کو شاید کوئی بیماری ہوگئی تو بلکل کچھ عرصہ شرافت کے پیکر بنے رہے۔ لیکن ٹھیک ہو کر پھر وہی کچھ 

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    مطلب وہی زیدی ہو۔ نہیں آپ سیاست پی کے پر بڑے بدمعاش ٹائپ ہوتے تھے۔ پھر ایک دن آپ کو شاید کوئی بیماری ہوگئی تو بلکل کچھ عرصہ شرافت کے پیکر بنے رہے۔ لیکن ٹھیک ہو کر پھر وہی کچھ

    کوئ پی ٹی آئ اور ان کی طرح کا بدمعاش بھی ہوسکتا ہے ؟ جب آپ کے ترجمان فردوس عاشق اور بابر اعوان جیسے مشہور فتنے ہوں ، ان سے کیا کوئ خاک دلائل ہونگے ۔ اب کیا کوئ طوائف سے بھی مکالمہ جیت سکتا ہے ؟
    بحرحال ، میں نے تو آپ کے ساتھ کوئ بدمعاشی نہیں کی ، بلکہ اب تک آپ سے مخاطب کیا ہے ، ھاں اگر بدتمیزی کریں گے تو پھر جواب بھی ویسا ہی پائیں گے ۔ میرا ایک اصول رہا ہے کہ جیسا منہ ہو ویسی چپیڑ ہونی چاھیے ۔ اور یہی اصول میں نے پی کے پر بھی رکھا ہے ۔ پہل میں ھرگز نہیں کرونگا لیکن بدتمیزی کو اس کے گھر تک ضرور چھوڑ آؤں گا۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34

    کوئ پی ٹی آئ اور ان کی طرح کا بدمعاش بھی ہوسکتا ہے ؟ جب آپ کے ترجمان فردوس عاشق اور بابر اعوان جیسے مشہور فتنے ہوں ، ان سے کیا کوئ خاک دلائل ہونگے ۔ اب کیا کوئ طوائف سے بھی مکالمہ جیت سکتا ہے ؟ بحرحال ، میں نے تو آپ کے ساتھ کوئ بدمعاشی نہیں کی ، بلکہ اب تک آپ سے مخاطب کیا ہے ، ھاں اگر بدتمیزی کریں گے تو پھر جواب بھی ویسا ہی پائیں گے ۔ میرا ایک اصول رہا ہے کہ جیسا منہ ہو ویسی چپیڑ ہونی چاھیے ۔ اور یہی اصول میں نے پی کے پر بھی رکھا ہے ۔ پہل میں ھرگز نہیں کرونگا لیکن بدتمیزی کو اس کے گھر تک ضرور چھوڑ آؤں گا۔

    میں بھی فلحال آپ سے ہی مخاطب کر رہا ہوں ورنہ بدتمیزی مجھے بھی برداشت نہیں۔ خیر آپ کو عمران سے کوئی ذاتی تکلیف پہنچی ہے ورنہ شوکت خانم ہسپتال کی آڑ میں اپنا ذاتی ساڑ نا نکالتے۔ 

    رہی بات طوائف اور دلال کی تو سرکار۔ گجرے بیچنے والے کی پارٹی کے صدر کی وکالت کرتے ہو آپ 

    :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    https://youtu.be/rcnBg1RiDRU

    یہ لے زیدی۔ ناز کر اپنی پارٹی کی اس فتنہ باز طوائف پر  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    میں بھی فلحال آپ سے ہی مخاطب کر رہا ہوں ورنہ بدتمیزی مجھے بھی برداشت نہیں۔ خیر آپ کو عمران سے کوئی ذاتی تکلیف پہنچی ہے ورنہ شوکت خانم ہسپتال کی آڑ میں اپنا ذاتی ساڑ نا نکالتے۔ رہی بات طوائف اور دلال کی تو سرکار۔ گجرے بیچنے والے کی پارٹی کے صدر کی وکالت کرتے ہو آپ :hilar:

    مجھے عمران سے ذاتی دشمنی ہے یا خاندانی ، آپ اس بات پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اس بات پر توجہ دیں کہ اس ملک کے عوام کیا کہہ رہے ہیں ۔ آپ ادھر ادُھر سے گھما پھرا کر بات نہ کریں ۔ میں ٹھیک ہوں ، بیمار ہوں ، نیک ہوں ، بدمعاش ہوں ، اچھی ڈگر پہ ہوں یا بری ڈگر پہ ، آپ دلائل سے بات کریں ۔
    شوکت خانم ھسپتال کی انتظامی صورتحال کے بارے میں ، میں اپنی رائے دے چکا ہوں ۔ اس کی فنڈ ریزنگ میں گیملنگ کے بارے میں بھی اپنی رائے دے چکا ہوں ، فارن فنڈنگ کیس کو پچھلے تین سال سے فالو کررہا ہوں اور وہاں بھی اکبر بابر کے حقائق سب کے سامنے ہیں ۔ یہ کوئ فین کلب نہیں ہے جہاں مغلوظات کی پوچھار ہوتی رہے اور انتظامیہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہے ۔ اگر ڈبیٹ کرنے کی خواہش ہے تو دلائل لائیں اور مکالمہ کریں ۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #37

      :serious: :facepalm:

      I am here.

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #38

      مجھے عمران سے ذاتی دشمنی ہے یا خاندانی ، آپ اس بات پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اس بات پر توجہ دیں کہ اس ملک کے عوام کیا کہہ رہے ہیں ۔ آپ ادھر ادُھر سے گھما پھرا کر بات نہ کریں ۔ میں ٹھیک ہوں ، بیمار ہوں ، نیک ہوں ، بدمعاش ہوں ، اچھی ڈگر پہ ہوں یا بری ڈگر پہ ، آپ دلائل سے بات کریں ۔ شوکت خانم ھسپتال کی انتظامی صورتحال کے بارے میں ، میں اپنی رائے دے چکا ہوں ۔ اس کی فنڈ ریزنگ میں گیملنگ کے بارے میں بھی اپنی رائے دے چکا ہوں ، فارن فنڈنگ کیس کو پچھلے تین سال سے فالو کررہا ہوں اور وہاں بھی اکبر بابر کے حقائق سب کے سامنے ہیں ۔ یہ کوئ فین کلب نہیں ہے جہاں مغلوظات کی پوچھار ہوتی رہے اور انتظامیہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہے ۔ اگر ڈبیٹ کرنے کی خواہش ہے تو دلائل لائیں اور مکالمہ کریں ۔

      تو بھگوڑا کب آرہا ہے واپس جو لندن دوائی لینے گیا تھا؟ آج اس پر ڈیبیٹ ہوجائے۔ 

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #39
      نادان صاحبہ، بیلیور صاحب کے اوپر اس الزام پر میں آپ سے احتجاج کرتا ہوں اپنے حصے کا وہ خود کریں گے . میں ہر گز ان “اکثر” لوگوں میں شامل نہیں ہوں میری نظر میں ہمارے بیلیور صاحب آپ کے موجودہ وزیر جہاز رانی جناب عمران خان سے بھی زیادہ صادق و امین ہیں . شوکت خانم سے متعلق ہماری ایک رشتہ دار خاتون کا تجربہ بھی بلکل ویسا ہی ہے جیسا آپ نے بیان فرمایا ہے

      یہاں میں نے سیاست پر بات نہیں کی تھی ..سیاست میں کون کتنا جھوٹ بولتا ہے اور کتنا سچا ہے ..زمانہ جانتا ہے

      یہاں بات ایک فلاحی ادارے کی تھی س کی آپ نے تصدیق کی ہے ..شکریہ

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #40
      زیدی صاحب۔۔۔۔۔ عُمر کے جس دور میں آپ معلوم ہوتے ہیں وہاں پر آپ سے ایسی بچگانہ و بے وقوفانہ تحریر کی توقع تو نہیں کی جاتی مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ دماغ کی کھڑکیوں کو کھول کر ذرا کراس وینٹیلیشن کرتے ہوئے مادام کی اُس تحریر کو ذرا واپس پڑھ لیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ مادام کی وہ مذکورہ تحریر قطعاً عمران خان یا اُس کی سیاست کے حوالے سے نہیں تھی بلکہ شوکت خانم ہسپتال اور خصوصاً شوکت خانم ہسپتال کی مریضوں کے حوالے سے پالیسی کے بارے میں تھی۔۔۔۔۔ لیکن آپ کا بچگانہ ذہن عمران خان اور اُس کی سیاست سے باہر نکلنے کو ہی تیار نہیں ہے۔۔۔۔۔ کچھ اپنے آپ پر رحم کریں۔۔۔۔۔ آپ کی ذہنی حالت کی خیریت کا خواہشمند، بلیک شیپ۔۔۔۔۔

      میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ آپ ایک دو نمبر ملحد ہو بات بات پر ذاتیات تک آجانا اور ٹاپک کی بجاے بندے کے ناڑے کو ہاتھ ڈالنا کوی آپ سے سیکھے

      :bigthumb:

    Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 77 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi