Thread: انجان زندہ ہے
- This topic has 250 replies, 18 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by Anjaan.
-
AuthorPosts
-
24 Dec, 2020 at 4:01 am #147The news is that the equipment is being upgraded and therefore will help towards improved performance. Atif believes that he is taking steps which will result in increase in forum traffic.
I hope he is successful but he must remember that retention of the traffic is the measure of success. Mistakes of the past must not be repeated. He will most certainly laugh when I suggest that a professional Moderation is absolutely essential. He must recruit Moderators who are professional and proactive.
I am posting a Musical Item which carries a message for us all.
- thumb_up 1
- thumb_up JMP liked this post
26 Dec, 2020 at 7:57 pm #149@AltafHussain_90
This is official twitter account of Father of the Mohajir Nation, Founder & Leader of MQM & Head of Sindhudesh Democratic Movement Mr. Altaf Hussain.Mohajir Nation????? That is another story
But Head of Sindhudesh Democratic Movement……..An honest admission of Subversive Activities against Pakistan. No wonder, even Modi said NO to asylum request.
BOAT is the only Answer.
28 Dec, 2020 at 5:24 am #151اج فورم پر عجیب سا دن گزرا.
دو ممبرز کی بہت فحش قسم کی پوسٹس پڑھنے کو ملین -سارا دن اس انتظار میں گزر گیا کہ کوئی موڈریٹر آے اور ضروری ایکشن لے – دن کے آخر میں ایک موڈریٹر آیا اور گھوم پھر کر خاموشی سے چلا گیا –
دن کی اچھی بات یہ تھی کہ بلیور کا لکھا ہوا ایک مضمون بہت خوبصورت تھا- جے پی اور گھوسٹ کو بھی بہت پسند آیا -اور تو اور عاطف بھی خوش تھا اور بلیور کی بیشمار تعریفیں کر ڈالیں –
امید ہے کہ یہ چیز عاطف پر عیاں ہو گئی ہو گی کہ نیے ممرز اچھی ناکہ فحش تحریریں پڑھ کر ہی فورم پر شامل ہونا چاہیں گے
28 Dec, 2020 at 6:52 pm #152On one of threads, a moderator admonished a member and wrote…..”Stick to the Topic please”I remember the days when this was my frequent message to certain members.
AND
I got lot of STICK for saying this!!
- mood 1
- mood BlackSheep react this post
28 Dec, 2020 at 7:04 pm #153On one of threads, a moderator admonished a member and wrote…..”Stick to the Topic please” I remember the days when this was my frequent message to certain members. AND I got lot of STICK for saying this!!کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ
™©
- thumb_up 1
- thumb_up Anjaan liked this post
28 Dec, 2020 at 7:15 pm #154کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ™©کاش یہی کھ دیا جاتا کہ یہ کسی انجان کی کہاوت ہے
30 Dec, 2020 at 3:58 am #157موسم تھا بےقرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چُپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
آنگن میں بیٹھ کر تو کبھی رہگذار میں
پیڑوں سے لگ کے اور کبھی دیوار و در کے ساتھ
کر کر کے انتظار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
دل بھی جلا جلا سا تھا آنکھیں بجھی بجھی
اس حال میں بھی ساجناں خواب و خیال پر
جتنا تھا اختیار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
فرحت عباس شاہ
- thumb_up 1
- thumb_up Anjaan liked this post
30 Dec, 2020 at 4:44 am #158موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے آنگن میں بیٹھ کر تو کبھی رہگذار میں پیڑوں سے لگ کے اور کبھی دیوار و در کے ساتھ کر کر کے انتظار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے دل بھی جلا جلا سا تھا آنکھیں بجھی بجھی اس حال میں بھی ساجناں خواب و خیال پر جتنا تھا اختیار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے فرحت عباس شاہچل بل تھی ساری رات کھٹمل کی کھیس میں
جاگے رہے خیال ، تجھے سوچتے رہے ۔- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.