Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    سیاسی گفتگو شروع کرنے سے پہلے ایک واقعہ یاد آگیا کہ تقریبا” بیس پچیس برس قبل خانوزئی کے ایک گاوں میں شام کو بزرگوں کی مجلس میں بیٹھنے کا شرف حاصل تھا۔ دوران گفتگو ایک بزرگ نے ایک دفتر میں پھنسے ہوئے کسی کام کا ذکر کیا اور بدقسمتی سے یہ خاکسار اسی دفتر میں نیا نیا ملازم ہوا تھا۔ میرے لاعلمی کے اظہار پر بزرگ نے فرمایا کہ اس (عاطف) کا حساب بھی ہمارے گاوں کے طالب (مدرسے کے طلباء) والا ہے جو ایک بار ایک کھڈے میں گدھے کو لایا تھا اور گڑھے کے اوپر اپنی چادر ڈال کر گدھے سے بدفعلی فرمارہا تھا۔ فرمانے لگے کہ چادر دیکھ کر میرا دل للچایا کہ مفت میں ہاتھ لگ رہی ہے تو کفران نعمت کا ارتکاب کیوں کیا جائے؟؟ لہذا جونہی چادر اٹھائی نیچے سے مظلوم گدھا اور جنونی گدھا برامد ہوئے۔ مزید فرمایا کہ حیرانی اور صدمے کی کیفیت میں میرے منہ سے نکلا کہ یہ کیا ہورہا ہے؟؟  تس پر طالب نے دوگنا حیرانی اور صدمے کے عالم میں آنکھیں پٹپٹاتے ہوئے جواب دیا کہ ہاہائے! یہ کیا ہورہا ہے، میں کہاں ہوں؟ یہ کون ہے؟ تُو کون ہے؟؟

    یہ واقعہ یاد آنے کے پیچھے خدانخواستہ گدھے سے کوئی محبت یا طالب سے اکتاہٹ نہیں بلکہ عمراں خان صاحب کا کل کا بیان ہے جس میں انہوں نے فرمایا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے اور بعد میں غالبا” ڈیڑھ دو سال ہمیں معیشت کی سمجھ ہی نہیں آرہی تھی اور ہماری تیاری بھی نہیں تھی۔ اب جب چادر ہٹنے کی ساعت آئی تو خان صاحب بھی نہائیت بھولپن سے یہی سوال کررہے ہیں کہ یہ کیا ہورہا ہے میں کون ہوں تو کون ہے اور یہ عوام گدھے میرےآگے کیوں کیوں کھڑے ہیں۔

    تمام بدخواہ جانتے ہیں کہ خان صاحب نے خیبر پختونخواہ کی حکومت سنبھالنے کے آخری برس بھی یہی بیان دیا تھا اور حاسدین نے قسم قسم کے جگتوں اور طعنوں سے ان کا فراخ سینہ چھلنی کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ ہم جیسے بھولے بادشاہوں کو مگر یقین تھا کہ اب خان صاحب کو خاطر خواہ تجربہ حاصل ہوچکا ہے اسلئے جیسا کہ اگلی حکومت انہیں دینے کی پلاننگ کرلی گئی ہے تو یقینا” ملک کے لئے اچھا ہی ہوگا۔ لیکن وائے بسا آرزو کہ خاک شُد۔ یہاں پھر ایک مردود لطیفہ یاد آگیا کہ میرے جیسے دماغ کا ایک پٹھان سینما میں اپنے ایک دوست سے شرط لگا بیٹھا کہ ابھی جب ہیرو چٹان کے سامنے سے گذرے گا تو چٹان کے پیچھے چھُپے ہوئے دشمن اس پر گولی نہیں چلائیں گے۔ حسب توقع یہ سادہ لوح آدمی شرط ہار گیا تو دوست نے پوچھا تم نے تو کل بھی یہ فلم یہاں دیکھی تھی تو پھر شرط کیوں لگائی؟؟ اس پر اس بھولے آدمی نے جواب دیا کہ کل جب اس پر فائرنگ ہوئی تو میں سمجھا کہ آج یہ عقل سے کام لے گا اور احتیاط سے کام لیتے ہوئے یہاں سے نہیں گذرے گا۔

    قرائن سے یہی لگتا ہے کہ شرط لگانے والے ہمارے خان صاحب ہی تھے جو یہ سمجھے تھے کہ جو دودھ اور شہد کی نہریں ان کی ٹیم نے کے پی کے میں جاری کی ہیں وہ پورے پاکستان میں نہیں بہائیں گے۔ لیکن فلم تو فلم ہوتی ہے ، اس میں ولن کبھی سبق نہیں سیکھتا۔ بلکہ فلم اگر آئی ایس پی آئی کے تعاون سے بنی ہو تو ہیرو سینکڑوں طعنے کھانے کے باوجود بھی ڈھٹائی سے دشمنوں کو للکارتا ہے۔

    بعض گمراہوں کا خیال ہے کہ نیا پاکستان بھی کے پی کے حکومت کے گزشتہ دور کا سیکوئل ہی ہے، چند کردار ادھر اُدھر اور ڈائیلاگ میں ردوبدل کے علاوہ تمام کہانی وہی ہے جو پچھلے نو سال سے ہم سُن رہے ہیں جس کی ابتدا مینار پاکستان سے ہوئی تھی۔ کرپشن، منی لانڈرنگ، چور، لٹیرے، اقربا پروری اور ذہنی غلامی جیسے نعرے اتنے تواتر سے لگائے جائیں کہ عوام انہیں سچ سمجھنا شروع ہوجائیں اور آئی ایس پی آر کا ہیرو پاپا جانز کے پیزے بنائے، بنی گالہ کا محل محض چھ لاکھ روپے(غالبا”) میں ریگلولرائز کروائے، سٹیل مل اونے پونے بیچے یا ریلوے کو بند کرنے کا فیصلہ کرکے این ایل سی کو اوچ ثریا تک پہنچائے۔  چینی اور آٹے کی شارٹیج کرکے اربوں کھربوں کمائے  یا پھر کرونا کے ایک مریض پر پچیس لاکھ روپے کا خرچ بتا کر اربوں روپے اپنے ذاتی اکاونٹ میں ڈال لے۔ بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔

    رہ گئے ہم عوام تو ہم حکومت سے درخواست ہی کریں گے کہ پماری پُشت پر جوتے مارنے اہلکاروں کی تعداد بڑھا دے کیونکہ لمبی لمبی لائینوں میں کھڑے ہوکر جوتے کھانے سے ہمارا قیمتی وقت بہت ضائع ہوتا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    لگتا ہے یہ تھریڈ میاں صاحب کی ٹویٹ دیکھ کر بنایا گیا ہے

    خان نے بولا تھا میں انہیں رلاؤں گا ، اور بغیر کسی جمع تفریق یہ بات سچ ثابت ہو رہی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ اب باہر والوں پر ملبہ ڈال رہا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    آپ کے لطیفے پر مجھے بھی ایک بھولا بسرا لطیفہ یاد آگیا۔

    اپنے ایک پٹھان بھائ جمعہ کی نماز ادا کرنے مسجد پہنچے ۔ مولانا صاحب نے جمعہ کا خطبہ شروع کیا اور کسی غیر مسلم کو کلمہ پڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ جس کسی نے ہندو کو کلمہ پڑھا دیا، اللہ تعالی اسے ضرور جنت میں داخل کرے گا اور اس کا اگلا جہاں بہت اچھا ہوگا ۔ پٹھان بھائ کان لگا کر خطبہ سنتے رہے ۔ نماز ختم ہونے کے بعد مسجد سے نکلتے وقت دل میں ارادہ کرلیا کہ یہ جنت کمانے کا سہل اور تیز ترین راستہ ہے اور اس راستے پر ضرور چلنا چاہیے ۔
    یہ سوچ کر آگے بڑھ رہے تھے اور نگاہیں تلاش میں مگن تھیں کہ سامنے سے ہی ایک پنساری کی دوکان پر جاتا ہندو نظر آیا، ہمارے پٹھان بھائ موقع غنیمت سمجھتے ہوئے فورا” ہندو کے سامنے جا پہنچے اور اسے کہا کہ کلمہ پڑھو ، ہندو نے ایک نظر پٹھان کو دیکھا اور درگزر کرتے ہوئے راہ چلتا رہا، پٹھان بھائ کی غیرت نے جوش کھایا اور وہ لپک کر پھر اس کے سامنے کھڑے ہوگئے اور بلند آواز میں کہنے لگے کہ کلمہ پڑھو ۔ ہندو نے جوابا” کہا کہ نہیں پڑھتا ۔ اب پٹھان بھائ کی غیرت نے ایک اور جوش مارا اور اس نے ہندو کو زمین پر گرا کر فورا” چاقو نکالا اور کہا کہ اگر اب اس نے کلمہ نہیں پڑھا تو وہ اسے ذبح کردے گا ۔

    ہندو نے جب یہ دیکھا کہ اس کی جان کو خطرہ ہے تو کہنے لگا کہ ٹھیک ہے وہ کلمہ پڑھنے کے لیے تیار ہے ، لیکن اسے بتاؤ کہ کلمہ ہے کیا ۔
    پٹھان بھائ نے جب یہ سنا تو فورا” کھڑے ہو کر کپڑے جھاڑتے ہوئے بولا۔
    ” خوچہ ، وہ تو ہم کو بھی نہیں آتا “

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ایک پٹھان بس میں کھڑا تھا اچانک بریک لگی تو ساتھ والی لڑکی پر جاگرا

    لڑکی۔۔۔۔کیا کررہے ہو بدتمیز؟

    پٹھان۔۔۔۔۔اللہ کا بڑا کرم ہے بھاٹی چوک میں شربت کا سٹال لگاتا ہوں۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک پٹھان ڈاکٹر سے ہمارا وزن بڑھ گیا ہے

    ڈاکٹر تم روزانہ دس کلومیٹر پیدل چلا کرو

    ایک ماہ بعد پٹھان کا فون آیا

    ڈاکٹر صاحب وزن تو بہت کم ہوگیا ہے لیکن ہم افغانستان پنہچ گیا ہے

    ابھی ادھر ہی رکے یا آگے روس نکل جاے؟

    :thinking:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    I wish the Judge comes and demands a link between posts number 5 to 7  and the topic of the thread!
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا

    ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیں

    https://twitter.com/AUJ85/status/1341779823933485056

    I wish the Judge comes and demands a link between posts number 5 to 7 and the topic of the thread!
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیں

    جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیں

    میری بات اور ہے
    میں نے تو محبّت کی ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیں

    میں نے وہ ویڈیو دیکھی ہے اور اس کے بعد مجھے مِیرا زہر لگنا شروع ہوگئی۔ اللہ معاف کرے اسقدر کالے رنگ کی ہیڈلائیٹیں میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھیں۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #12
      @zaidi

      @Believer12

      Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group.

      This thread is not for jokes. Stick to the topic please.

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #13
      @zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.

      سر! یہ بیلیور بھائی نے ایک پوسٹ میں دو دو لطیفے پوسٹ کئے ہوئے ہیں پٹھانوں پر۔ یہ عام طور پر مجھے بھی پٹھان کہہ کر طنز و تشنیع کا نشانہ بناتے ہیں۔ میری گذارش ہے کہ برادر اقوام میں نفرتیں پھیلانے کے جرم میں بیلیور اور زیدی بھائی کو بین کیا جائے۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #14
      @zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.
      سر! یہ بیلیور بھائی نے ایک پوسٹ میں دو دو لطیفے پوسٹ کئے ہوئے ہیں پٹھانوں پر۔ یہ عام طور پر مجھے بھی پٹھان کہہ کر طنز و تشنیع کا نشانہ بناتے ہیں۔ میری گذارش ہے کہ برادر اقوام میں نفرتیں پھیلانے کے جرم میں بیلیور اور زیدی بھائی کو بین کیا جائے۔

      جج صاحب اور عاطف صاحب ، شاید آپ نے غور نہیں فرمایا کہ کسطرح ایک مکار مولانا نے قومی ہم آہنگی کو زک پہنچانے کے لیے ، ہمارے معصوم پٹھان برادری کے مذھبی جذبات کو ابھارا ہے ۔ ایک مولانا کی چال کو سمجھنے کے بجائے ، آپ نے جج صاحب سے الٹا مجھے بین کرنی کی سفارش کردی ۔

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #15
      @zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.

      Music to my eyes and ears Judge Sahib.

      To celebrate my happiness and to thank you, I will post a ghazal especially for you in the thread “Anjaan Zinda Hai”

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #16
      Music to my eyes and ears Judge Sahib. To celebrate my happiness and to thank you, I will post a ghazal especially for you in the thread “Anjaan Zinda Hai”

      :serious: :cry: :serious:

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #17

      Stick to the Topic

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #18

      بہت بہت شکریہ۔ یہ میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے۔

      سٹک ٹو دا ٹاپک پلیز :lol: ۔

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #19
      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #20
      @zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.

      کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
      سوال سارے غلط تھے ، جواب کیا دیتے

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi