Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    باوا جی ان یتیموں نے پچھلے دس پندرہ سال اپنا سارا زور اس بات پے صرف کر دیا کہ رائٹ ٹو اوفینڈ انکا بنیادی حق ہے – اور مثالیں دیا کرتے تھے یورپی معاشروں کی – آج اسی یورپ کی عدالت نے انکے منہ پر بھگو کے لتر مارا ہے – اور ان فکری بیواؤں کو فکری کھسروں میں تبدیل کر دیا ہے – اسی بنا پر دو ادھیڑ عمر کھسروں نے یہاں سیاپا کیا بھی ہے لیکن بات نا بننے پر گرو جی خود گھنگرو پہن کر میدان میں اترے ہیں – اور برٹرینڈ رسل اور اسی قماش کے دوسرے شعراء کرام کا باسی کلام اپنی بھدی آواز میں سنا کر ثابت کریں گے کہ یورپی عدالت کا فیصلہ غلط ہے آپ بس ان متروک کھسروں کا سیاپا انجوائے کریں :bigthumb:

    My sympathies for the one who tagged you  :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    قرار جو بھی بندا کبھی سکول گیا ہو گا اسکا ایک روحانی باپ ضرور موجود ہو گا کیوں کہ استاد روحانی باپ ہی ہوتا ہے -اصل میں شرمندہ تو تمھیں ہونا چاہیے جس کے پانچ سات حقیقی باپ ہیں – اور تم ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے بھی انکاری ہو – اور وہ بیچارے ہر روز ایک دوسرے کو الزام دے رہے ہوتے ہیں کہ اے چول میری نئی تیری اے – ویسے تم انکو خود ہی بتا دو کہ تم کس کی چول ہو ویسے تمھاری ایک بات اچھی ہے تمھارے پچھواڑے پے جس جس موقع پر چھتر پڑے ہیں تم وہ موقع بھولے نہیں ہو :lol: :lol: :lol: :lol:

    سائیٹ بھائی

    پانچ سات میں سے حقیقی باپ کون ہے، یہ معلوم کرنا کوئی مشکل نہیں ہے

    یقینا یہ چول اسی کی ہو سکتی ہے جو قرار جی سے پہلے چول نامہ لکھا کرتا تھا

    یہ چول نامہ لکھنے والا کام قرار جی کو پہلے چول نامہ لکھنے والے سے وراثت میں ہی ملا ہے ورنہ کوئی عام فکری بیوہ بیشک وہ کتنی ہی ننگی ہو کر ڈانس کرتی ہو، نہ تو قرار جی جتنی بڑی بڑی چولیں نہیں مار سکتی ہے اور نہ ہی اتنا اچھا چول نامہ لکھ سکتی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Qarar

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    اتنا کشٹ اٹھا کے فورم پے کمنٹ کرکے میرا محل وقوع پوچھ رہے ہو -اپنے گھر جھاتی مار کے پچھ لینا سی – تو ویسے فکر نا کر میں خرچہ دے آیا سی :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    علامہ اقبال کا نام لیکر سیاپا کرنے والی فکری بیوہ کو کچھ نہ کہا کریں

    جب سے عمران خان عربوں سے اربوں ڈالرز لیکر آیا ہے تب سے یہ آپکو ڈھونڈ رہی تھی اور بار بار آپکا نام لیکر کہہ رہی تھی

    میرے نوٹ گھسا، میرا موڈ بنے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    باوا جی ان یتیموں نے پچھلے دس پندرہ سال اپنا سارا زور اس بات پے صرف کر دیا کہ رائٹ ٹو اوفینڈ انکا بنیادی حق ہے – اور مثالیں دیا کرتے تھے یورپی معاشروں کی – آج اسی یورپ کی عدالت نے انکے منہ پر بھگو کے لتر مارا ہے – اور ان فکری بیواؤں کو فکری کھسروں میں تبدیل کر دیا ہے – اسی بنا پر دو ادھیڑ عمر کھسروں نے یہاں سیاپا کیا بھی ہے لیکن بات نا بننے پر گرو جی خود گھنگرو پہن کر میدان میں اترے ہیں – اور برٹرینڈ رسل اور اسی قماش کے دوسرے شعراء کرام کا باسی کلام اپنی بھدی آواز میں سنا کر ثابت کریں گے کہ یورپی عدالت کا فیصلہ غلط ہے آپ بس ان متروک کھسروں کا سیاپا انجوائے کریں :bigthumb:

    سائیٹ بھائی

    فکری بیواؤں کے سیاپے کو تو روز ہی انجوائے کرتا ہوں لیکن آج فکری بیواؤں کو ننگی ڈانس کرتے دیکھکر وہ پرانا چھترول کرنے والا زمانہ یاد آگیا تھا

    :)

    زمانہ بدل گیا ہے لیکن یہ فکری بیوائیں نہیں بدلی ہیں. خدا نے یہ مخلوق پیدا ہی سیاپا کرنے کیلیے ہی ہے

    ہمیں خدا کی اس نعمت کی ناشکری نہیں کرنی چاہیے بلکہ انکے سیاپے کو انجوائے کرنا چاہیے

    :) :)   :)

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    سائیٹ بھائی پانچ سات میں سے حقیقی باپ کون ہے، یہ معلوم کرنا کوئی مشکل نہیں ہے یقینا یہ چول اسی کی ہو سکتی ہے جو قرار جی سے پہلے چول نامہ لکھا کرتا تھا یہ چول نامہ لکھنے والا کام قرار جی کو پہلے چول نامہ لکھنے والے سے وراثت میں ہی ملا ہے ورنہ کوئی عام فکری بیوہ بیشک وہ کتنی ہی ننگی ہو کر ڈانس کرتی ہو، نہ تو قرار جی جتنی بڑی بڑی چولیں نہیں مار سکتی ہے اور نہ ہی اتنا اچھا چول نامہ لکھ سکتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: Qarar

    باوا جی وہ سارے امیدوار تھوڑا تھوڑا چول نامہ لکھ لیتے ہیں – مان لیں کہ اتنی بڑی چول کسی ایک بندے کا کام ہو ہی نہیں سکتی

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    سائیٹ بھائی علامہ اقبال کا نام لیکر سیاپا کرنے والی فکری بیوہ کو کچھ نہ کہا کریں جب سے عمران خان عربوں سے اربوں ڈالرز لیکر آیا ہے تب سے یہ آپکو ڈھونڈ رہی تھی اور بار بار آپکا نام لیکر کہہ رہی تھی میرے نوٹ گھسا، میرا موڈ بنے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں انکو کچھ نا کھا جائے کیونکہ یہ فکری کھسرے سیاپا ڈال کر پتلی گلی سے نکلنے کے چکر میں ہیں – انکو موقع نہیں دینا چاھئے- ویسے بھی ہم نے اپنے دوستوں سے انکو کچھ نا کہنے کا وعدہ کر رکھا ہے – ان کھچوں کے پیچھے دوستوں کو ناراض نہیں کیا جاسکتا

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #87
    آپ اس طرح کے لفظ ایجاد کرنے سے پرہیز ہی کرو تو بہتر ہے ایک تو یہ آپ کے اس فورم پر اخلاقیات کے پرچار سے میل نہیں کھاتے اور دوسرا جب آپ کی گرفت کی جاتی ہے تو آپ بغلیں جھانکنے لگتے ہو

    ایک نگری ہے اندھیر نگری اُس کا ایک راجہ ہے ڈونکی اُس کے فالورز ہیں یوطئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں اس فورم کے ممبران کہاں سےآگئے؟؟

    اگر یہاں کوئی بھی ممبر مانتا ہے کہ مملکت پاکستان اندھیر نگری ہے یہاں کا وزیراعظم ڈونکی ہے اور اُس کے فالورز یوطئے ہیں تو میں اپنے الفاظ پر سوری کہنے کو تیار ہوں۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    Silly me! :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: مجھے پہلے ہی شک تھا کہ آپ کو یہی پروفائل پکچر برقرار رکھنے کا کہا تو آپ نے ضد کا بہانہ لگا کر بدل لینی ہے :clap: :clap: :clap: خیر تاریخ میں اس بات کا ذکر موجود رہے گا کہ ایک محترم ممبر نے ڈونکی کی تصویر اپنی پروفائل پکچر کے طور پر لگائے رکھی . :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    ویسے یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ کو اندھیر نگری کے نہ ڈونکی راجہ پر اعتراض ہے نہ اس کے تھوکا چاٹنے پر بس اعتراض ہے تو اس کی تصویر پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں جلد ہی راجہ جی کوئی چول مار دیں گے پھر تبدیل کر کےآپ کے دل ونظر کو سکون عطا کر دوں گا۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #89
    Silly me! :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: مجھے پہلے ہی شک تھا کہ آپ کو یہی پروفائل پکچر برقرار رکھنے کا کہا تو آپ نے ضد کا بہانہ لگا کر بدل لینی ہے :clap: :clap: :clap: خیر تاریخ میں اس بات کا ذکر موجود رہے گا کہ ایک محترم ممبر نے ڈونکی کی تصویر اپنی پروفائل پکچر کے طور پر لگائے رکھی . :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    اب دیکھو ناں یار آپ نے اپنے ہیرو کی تصویر لگائی ہوئی ہے مجھےتو کوئی اعتراض نہیں

    مجھے ایک کارٹون کریکٹر کا ہیرو اچھا لگا میں نے اُس کی لگائی ہوئی ہے

    پتہ نہیں آپ کو اعتراض در اعتراض کیونکر ہو رہا ہے۔

    کہیں آپ کو میرے ہیرو میں اپنا ہیرو تو دکھائی نہیں دے رہا اگر اقرار کریں تو میں تبدیل کر لیتا ہوں مجھے اچھا نہیں لگے گا کہ میرے دوست کی اپنے ہیرو کی ایسی مشابہت سے دل آزاری ہو۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90

    جب بھی کوئی عدالتی فیصلہ زیر بحث ہو تو اس کو صرف ایک تناظر میں نہیں دیکھا جاسکتا، اسکے کئی پہلو ہوتے ہیں اور ہر کسی کو حق ہے کہ وہ کسی بھی پہلو پر بحث کرسکتا ہے۔ یہاں جو فیصلہ زیر بحث ہے وہ کوئی معمولی فیصلہ نہیں، یہ  آزادیِ اظہار پر یقین رکھنے والے معاشرے کی عدالت کا ایسا فیصلہ ہے جو آزادی اظہار کی نفی کرتا ہے اور فریڈم آف سپیچ کے نعرے سے مکمل یوٹرن کے مترادف ہے۔ یہ دیکھنا بہت ضروری ہے کہ عدالت نے آخر کن بنیادوں پر اتنا بڑا یوٹرن لیا اور نام نہاد مذہبی جذبات کے احترام کے نام پر لوگوں کے منہ پر ٹیپ لگانے کا حکم دیا، آخر ججز نے کونسے جواز اور دلائل گھڑ کر یہ فیصلہ سنایا، اس فیصلے کی بنیاد کتنی مضبوط یا کھوکھلی ہے۔ یہ سب زیر بحث آنا ناگزیر ہے۔ جو بھی دوسروں کو اس فیصلے پر تبصرے کی دعوت دیتا ہے اسے یہ سب معلوم ہونا چاہیے، اگر کسی کو لگتا ہے کہ اس کے جذبات اتنے نازک ہیں کہ یہ بحث برداشت نہیں کرسکیں گے تو اسے یہ بحث شروع ہی نہیں کرنی چاہیے، کیا اس کو نہیں پتا کہ فیصلہ میں کیا لکھا ہے۔ اور مومنین جس طرح کی نازک مزاجی کا اظہار کررہے ہیں، اس سے تو لگتا ہے یہ یورپی عدالت کے فیصلے کو پڑھنا بھی گناہ اور گستاخی سمجھتے ہوں گے کیونکہ اس میں نہ صرف ان لفاظ کی تکرار ہے جن کو بنیاد بنا کر یہاں واویلا کیا گیا، بلکہ اور بھی بہت کچھ ڈسکس کیا گیا ہے۔ میرا خیال ہے ساری دنیا کے مومنین کو اکٹھے ہوکر اس بات کا مطالبہ کرنا چاہیے کہ یورپی عدالت کے اس فیصلے کو بین کیا جائے اور اس کے پڑھنے ، سننے اور شائع کرنے پر پابندی لگائی جائے ۔ دوسری بات، آپ نے یہ کیونکر سمجھ لیا کہ اس فیصلے پر ہر طرف سے صرف داد و تحسین کے ڈونگرے ہی برسائے جائیں گے اور اس کے نازک پہلوؤں کو ڈسکس نہیں کیا جائے گا۔ اگر ایسی ہی خواہش تھی تو اس فیصلے کو لے جاتے مولوی خادم رضوی کے مدرسے میں اور حسبِ منشا خوب داد وصول کرتے ، یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی۔۔  

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91

    آج کافی عرصے بعد پیو پتر کی جوڑی ایک ساتھ نظر آئی ہے۔۔ پتر کی پیو کے ساتھ محبت دیکھ کر لگتا ہے پتر نے ڈائریکٹ پیو کے پیٹ سے جنم لیا ہے۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    باوا جی وہ سارے امیدوار تھوڑا تھوڑا چول نامہ لکھ لیتے ہیں – مان لیں کہ اتنی بڑی چول کسی ایک بندے کا کام ہو ہی نہیں سکتی :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    آپکی بات میں بہت وزن ہے

    واقعی اتنی بڑی چول کسی ایک بندے کا کام ہو ہی نہیں سکتی ہے

    یہ کئی چولوں کی اجتماعی کاوش کا نتیجہ ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    میں آپ کی بات سے متفق ہوں انکو کچھ نا کھا جائے کیونکہ یہ فکری کھسرے سیاپا ڈال کر پتلی گلی سے نکلنے کے چکر میں ہیں – انکو موقع نہیں دینا چاھئے- ویسے بھی ہم نے اپنے دوستوں سے انکو کچھ نا کہنے کا وعدہ کر رکھا ہے – ان کھچوں کے پیچھے دوستوں کو ناراض نہیں کیا جاسکتا

    سائیٹ بھائی

    آپکی اس بات سے جزوی اتفاق کرتا ہوں

    فکری بیوائیں سیاپا ڈال کر اتنی آسانی سے پتلی گلی سے نہیں نکلتی ہیں

    پتلی گلی سے نہیں نکلنے سے پہلے کافی دیر تک ننگی ہو کر مجرہ کرتی ہیں اور نوٹ اکٹھے کرتی ہیں

    مجھے تو علامہ اقبال کی فکری بیوہ کا ننگی ہو کر ڈانس کرنا بہت پسند ہے. میرا بس چلے تو نوٹ گھسا گھسا کر اسکے تمام قدرتی سوراخ بند کر دوں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #94
    ایک نگری ہے اندھیر نگری اُس کا ایک راجہ ہے ڈونکی اُس کے فالورز ہیں یوطئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں اس فورم کے ممبران کہاں سےآگئے؟؟ اگر یہاں کوئی بھی ممبر مانتا ہے کہ مملکت پاکستان اندھیر نگری ہے یہاں کا وزیراعظم ڈونکی ہے اور اُس کے فالورز یوطئے ہیں تو میں اپنے الفاظ پر سوری کہنے کو تیار ہوں۔

    اچھا؟

    چلو یہ بتاؤ کہ یہ لفظ آپ نے کیسے بنایا؟ اور اس سے کس چیز/مفہوم کا ابلاغ چاہتے ہو؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    اچھا؟ چلو یہ بتاؤ کہ یہ لفظ آپ نے کیسے بنایا؟ اور اس سے کس چیز/مفہوم کا ابلاغ چاہتے ہو؟؟

    جو یوطیا ہوگا اُس کو بتاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bye: ۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #96

    جب بھی کوئی عدالتی فیصلہ زیر بحث ہو تو اس کو صرف ایک تناظر میں نہیں دیکھا جاسکتا، اسکے کئی پہلو ہوتے ہیں اور ہر کسی کو حق ہے کہ وہ کسی بھی پہلو پر بحث کرسکتا ہے۔ یہاں جو فیصلہ زیر بحث ہے وہ کوئی معمولی فیصلہ نہیں، یہ آزادیِ اظہار پر یقین رکھنے والے معاشرے کی عدالت کا ایسا فیصلہ ہے جو آزادی اظہار کی نفی کرتا ہے اور فریڈم آف سپیچ کے نعرے سے مکمل یوٹرن کے مترادف ہے۔

    یہ دیکھنا بہت ضروری ہے کہ عدالت نے آخر کن بنیادوں پر اتنا بڑا یوٹرن لیا اور نام نہاد مذہبی جذبات کے احترام کے نام پر لوگوں کے منہ پر ٹیپ لگانے کا حکم دیا، آخر ججز نے کونسے جواز اور دلائل گھڑ کر یہ فیصلہ سنایا، اس فیصلے کی بنیاد کتنی مضبوط یا کھوکھلی ہے۔ یہ سب زیر بحث آنا ناگزیر ہے۔ جو بھی دوسروں کو اس فیصلے پر تبصرے کی دعوت دیتا ہے اسے یہ سب معلوم ہونا چاہیے، اگر کسی کو لگتا ہے کہ اس کے جذبات اتنے نازک ہیں کہ یہ بحث برداشت نہیں کرسکیں گے تو اسے یہ بحث شروع ہی نہیں کرنی چاہیے، کیا اس کو نہیں پتا کہ فیصلہ میں کیا لکھا ہے۔ اور مومنین جس طرح کی نازک مزاجی کا اظہار کررہے ہیں،

    اس سے تو لگتا ہے یہ یورپی عدالت کے فیصلے کو پڑھنا بھی گناہ اور گستاخی سمجھتے ہوں گے کیونکہ اس میں نہ صرف ان لفاظ کی تکرار ہے جن کو بنیاد بنا کر یہاں واویلا کیا گیا، بلکہ اور بھی بہت کچھ ڈسکس کیا گیا ہے۔ میرا خیال ہے ساری دنیا کے مومنین کو اکٹھے ہوکر اس بات کا مطالبہ کرنا چاہیے کہ یورپی عدالت کے اس فیصلے کو بین کیا جائے اور اس کے پڑھنے ، سننے اور شائع کرنے پر پابندی لگائی جائے ۔ دوسری بات، آپ نے یہ کیونکر سمجھ لیا کہ اس فیصلے پر ہر طرف سے صرف داد و تحسین کے ڈونگرے ہی برسائے جائیں گے اور اس کے نازک پہلوؤں کو ڈسکس نہیں کیا جائے گا۔ اگر ایسی ہی خواہش تھی تو اس فیصلے کو لے جاتے مولوی خادم رضوی کے مدرسے میں اور حسبِ منشا خوب داد وصول کرتے ، یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی۔۔

    ایک یہ تبصرہ ہے اور ایک وہ تبصرہ تھا جہاں آپ کو فیصلے پر کوئی بات کرنے کی بجائے فیصلے کا ترجمہ کرنے کا شوق چرایا تھا بلا کسی حقیقی جواز کے۔ اگر یہی تبصرہ پہلے آ جاتا تو اتنا وقت اور توانائی ضائع ہونے سے بچ جاتے

    آپ کی اس بات کی آپ کے پاس کوئی بنیاد نہیں کہ یہ فیصلہ آزادیء اظہار کی نفی کرتا ہے۔ بلکہ یہ آزادیء اظہار کی ایک حد ضرور متعین کرتا ہے اور اس چیز کی بنیاد حقوقِ انسانی کے اقوامِ متحدہ سے منظور عالمی اعلان کی شق نمبر 10 ہے

    انسانی حقوق کی شق 10 کیا کہتی ہے؟
    اس شق کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ یہ ضرور کہتا ہے کہ ہر کسی اور آزادیِ اظہار کا حق حاصل ہے جس میں حکومت کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔

    اسی اسی شق کے دوسرے حصے میں آزادیِ اظہار پر قدغنیں بھی لگائی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ آزادیِ اظہار کے ساتھ فرائض اور حقوق بھی شامل ہیں، اور یہ آزادی کسی جمہوری معاشرے کے قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے رسومات، حالات، ضوابط کے ماتحت ہے اور اس کی آڑ میں کسی کے جذبات مجروح نہیں کیے جا سکتے۔

    ہاں، یہ فیصلہ تعصب و نفرت پر مبنی اور اس کو بڑھاوا دینے والے اظہار نفرت (ہیٹ سپیچ) کی نفی ضرور کرتا ہے

    عدالت نے کوئی یو ٹرن نہیں لیا، اس فیصلے میں ایک تسلسل ہے، آسٹریا میں سب سے نچلی عدالت سے یہ معاملہ شروع ہوا اور جب سب سے بڑی ملکی عدالت نے بھی اظہارِ نفرت کرنے والی محترمی کا موقف مسترد کر دیا تو پھر وہ اس لیکر یورپی یونین کی عدالت تک پہنچی اور وہاں سے بھی مسترد ہو گئیں

    باقی ساری باتیں آپ کی عمومی فروعیات اور تعصب کا اظہار (جس کو آپ اپنی رائے کا نام دیںے پر اصرار کریں گے) ہیں جو آپ عادتاً کرتے رہتے ہیں اور چونکہ وہ ایک کینڈے میں ہیں اسلئے مجھے ان پر کوئی اعتراض نہیں

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #97
    جو یوطیا ہوگا اُس کو بتاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bye: ۔

    اتنی جلدی بغلیں جھانکنے لگ گئے؟ اسی لئے لکھا تھا کہ جب آپ کی گرفت کی جاتی ہے تو آپ بغلیں جھانکنے لگتے ہو

    آپ نے یہ لفظ اس فورم پر کسی کیلئے تو استعمال کی ہے ناں، کون ہے اس فورم پر اس لفظ کا متصور؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #98
    اتنی جلدی بغلیں جھانکنے لگ گئے؟ اسی لئے لکھا تھا کہ جب آپ کی گرفت کی جاتی ہے تو آپ بغلیں جھانکنے لگتے ہو آپ نے یہ لفظ اس فورم پر کسی کیلئے تو استعمال کی ہے ناں، کون ہے اس فورم پر اس لفظ کا متصور؟

    آپ میری ساری تحریر پڑھ لیں میں نے اس فورم کے کسی بھی ممبر کی جانب اشارہ نہیں کیا

    آپ کو اس تحریر میں کچھ عکس دکھائی دیں تو اس کا زمہ دار میں نہیں

    میں تو شروع سے کہہ رہا ہوں اک اندھیر نگری ہے اُس کا راجہ ہے ڈونکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُس کے فالورز ہیں یوطئے

    اب بغلیں جھانکتے جھانکتے آپ کی نظر خود پر پڑے جائے تو کیا اس کا زمہ دار میں ہوں۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99
    اتنی جلدی بغلیں جھانکنے لگ گئے؟ اسی لئے لکھا تھا کہ جب آپ کی گرفت کی جاتی ہے تو آپ بغلیں جھانکنے لگتے ہو آپ نے یہ لفظ اس فورم پر کسی کیلئے تو استعمال کی ہے ناں، کون ہے اس فورم پر اس لفظ کا متصور؟

    بھائی جی آپ پتھر سے سر ٹکرا رہے ہیں ؔآپ جیسے گرفت کرنے والے  جانے کتنے آئے کتنے گئے ۔ :yapping:   :yapping: ۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #100
    بھائی جی آپ پتھر سے سر ٹکرا رہے ہیں ؔآپ جیسے گرفت کرنے والے جانے کتنے آئے کتنے گئے ۔ :yapping: :yapping: ۔

    میں آپ سے متفق ہوں اس پر، کیونکہ انسان کتنا بھی ڈھیٹ اور منافق کیوں نہ ہو جائے اس میں کچھ شرم، کچھ حیا پھر بھی باقی رہتی ہے

    مجھے اس سے ایک رتی بھر مسئلہ نہیں ہے کہ آپ یہاں کسی کو کس نام سے یاد کرتے ہو، لیکن پلیز ۔ ۔ ۔ پلیز ۔ ۔ ۔  آئندہ کبھی یہاں اخلاقیات کوئی بھاشن نہ لکھنا

    تھینک یو

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 201 total)

You must be logged in to reply to this topic.