Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #161
    زندہ رُود۔۔۔۔۔ اِس تشدد پسندی کا ایک سیاسی پہلو بھی ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال بریلوی طبقے کی اِس تشدد پسندی کا آغاز شاید کراچی کی ٹرف وار سے بھی ہوا ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں سُنی تحریک کا اُٹھنا میرے خیال میں آغاز تھا۔۔۔۔۔ ممتاز قادری تو ہر چیز کو بھسم کردینے والا باکمال کیٹالِسٹ تھا۔۔۔۔۔ خادم رضوی کی تحریکِ لبَیک کو جو کراچی میں اتنے ووٹ ملے ہیں وہ بھی شاید سُنی تحریک سے اتحاد(یا شاید سِیٹ ایڈجسٹمنٹ) کی وجہ سے بھی ہے۔۔۔۔۔

    میرا خیال ہے مذہبی عوام کی انتہا پسندی کو سیاسی مقاصد کے لئے تب ہی استعمال کیا جاسکتا ہے جب ان میں انتہا پسندی پہلے سے موجود ہو۔ جیسا کہ پاکستان میں بہت سی مذہبی و سیاسی جماعتیں مذہبی کارڈ کھیل کر کرتی ہیں۔ کراچی کی سنی تحریک سے قطع نظر پنجاب میں تو اب تک اہل تسنن  نہایت پرامن سمجھے جاتے رہے ہیں، تھوڑے ہی عرصے میں ان کا یوں شدت پسندی کی طرف مائل ہونا، اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ کیڑا کہیں نہ کہیں ان کے اندر پہلے سے موجود تھا۔

      خادم رضوی نے جس طرح اپنی تحریک کو ملکی سطح پر پھیلایا ہے، اور اتنے عوام کو اپنے پیچھے لگا لیا ہے، اس کی وجہ اس کی عوام کی نبض شناسی کی صلاحیت ہے۔ اس نے بھانپ لیا ہے کہ پاکستانی عوام کس معاملے میں سب سے زیادہ شدت پسند ہے۔ اس کو پتا ہے کہ پاکستانی مسلمان عوام کی سب سے بڑی کمزوری ان کی نبی کی ذات ہے، لہذا توہینِ رسالت ہو یاختم نبوت، اس کا ہر نعرہ نبی کی ذات کے متعلق ہے۔۔   اس کو معلوم ہے کہ صرف یہی وہ بٹن ہے جس کو دبا کر بظاہر پرامن سے پرامن مسلمان کو بھی شدت پسند بنایا جاسکتا ہے، ہاں شرط یہ ہے کہ وہ دین سے ذرا قریب قریب ہی ہو، دور نہ ہوگیا ہو۔ 

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #162

    آپ کسی پرائمری سکول میں ماشٹر تو نہیں لگے ہوئے، اگر یہ سچ ہے تو ذرا آنکھیں کھولئے یہ آپ کا پرائمری سکول نہیں ہے، اس لئے ہدایات دینا بند کیجئے :bigsmile: ۔۔ ہمارا بنیادی نکتہ بحث یہ ہے کہ پاکستانی عوام کتنی انتہا پسند / شدت پسند ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں یہ اقلیت ہے، میں کہہ رہا ہوں اکثریت ہے، اس کو ذرا ذہن میں رکھیں۔ پاکستان میں آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے بعد جو ہورہا ہے، وہ یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ اس ملک کی عوام مذہبی معاملے میں کتنی انتہا پسند ہے۔۔ یہ جو پوری حکومت، عدلیہ یہاں تک کے فوج کو بھی بیک فوٹ پر ڈالے ہوئے ہیں، یہ چھوٹا سا طبقہ نہیں، ضروری نہیں کہ ہر شخص سڑک پر آکر اپنی حاضری دے، لوگ گھروں میں بیٹھ کر، دفتروں میں بیٹھ کر ان کو نظریاتی سپورٹ فراہم کررہے ہیں۔ ان کے پیچھے پاکستان کی بڑی عوام ہے، یہی وجہ ہے کہ حکومت ان کو ہاتھ لگانے سے ڈرتی ہے۔۔

    بلیک شیپ نے جو سوال پوچھا،جس کے جواب میں آپ نے کہا کہ اس قانون کے حامی جیت جائیں گے، اس سے آپ بالواسطہ طور پر تسلیم کررہے ہیں کہ پاکستان میں اکثریت انتہا پسندوں کی ہے۔ میری رائے اس معاملے میں یہ ہے کہ اگر پاکستان میں بغیر کسی مولوی یا لبرل کو کمپین کی اجازت دیئے، یہ ریفرنڈم کرایا جائے کہ توہینِ رسالت پر سزائے ہونی چاہیے یا نہیں تو قریبا 80 سے 90 فیصد لوگ سزائے موت کے حق میں ووٹ دیں گے۔۔۔

    آپ ایک بات پر غور کریں، پاکستان میں یہ جو بریلوی طبقہ ہے، اس کو ہمیشہ سے بڑا امن پسند طبقہ سمجھا جاتا رہا ہے، یہ صوفیا کو مانتے ہیں، حلوے مانڈے کھاتے ہیں ، میلاد وغیرہ مناتے ہیں، یہی انکی شہرت ہے، مگر یہ کسی جہاد وغیرہ یا مار کاٹ میں ملوث نہیں ہوتے تھے۔ کیا وجہ ہےکہ پچھلے تین چار سال میں، جب سے ممتاز قادری والا واقعہ ہوا ہے، یہ اتنے تبدیل ہوگئے ہیں کہ کبھی بھی اٹھ پڑتےہیں، لوگوں کو مارتے ہیں، گاڑیاں جلاتے ہیں، ملکی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ہر “گستاخ” کا سر کاٹنے کو لپکتے ہیں؟ کیا اتنے زیادہ انسانوں کی پر امن طبیعت کو اتنی جلدی شدت پسند مزاج میں تبدیل کرنا ممکن ہے؟ پھر یہ کیوں اتنی جلدی شدت پسند بن گئے؟ اس کا جواب میری نظر میں یہ ہے کہ اسلام کی صورت میں ان کے اندر شدت پسندی شروع سے موجود تھی، صرف وہ دبی ہوئی تھی۔ اسلام ایک بارود کی طرح ہے، وہ جس کے اندر بھی بھردیا جائے، اسے کبھی بھی کہیں بھی “پھٹایا” جاسکتا ہے، بس ذرا سا چنگاری دکھانے کی ضرورت ہے۔ ان بظاہر امن پسند بریلوی لوگوں میں اسلام چونکہ پہلے سے ہی موجود تھا، لہذا جیسے ہی اسے چنگاری دکھائی گئی تو انہوں نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا۔۔ اسلام میں صرف وہی شخص امن پسند اور مہذب ہوسکتا ہے جو مسلمان ہونے کے باوجود عملی و نظریاتی دور پر اس دین سے کافی دور ہو۔ جس کو عام زبان میں بے عمل یا بے دین مسلمان کہتے ہیں۔ جو شخص اسلام سے جتنا قریب ہوگا، وہ اتنا ہی متشدد اور انتہا پسند ہوگا۔۔ اور دوسرے مذاہب میں بھی تقریبا یہی معاملہ ہے، مگر وہ شدت پسندی کے درجے میں چونکہ ہر لحاظ سے اسلام سے نیچے ہیں، اس لئے میں فوقیت ہمیشہ اسلام کو ہی دیتا ہوں :) ۔۔

    مجھے کوئی شوق نہیں ہے ماشٹر بننے کا، آپ کا طفلانہ رویہ جب ایک حد سے گذرنے لگتا ہے تو پھر مجھے مجبوراً گرفت کرنا پڑتی ہے اور آپ کو دوبارہ موضوع پر لانا پڑتا ہے

    آئیں اب میں آپ کو آپکی اپنی ہی تحریروں سے آئینہ دکھاتا ہوں کہ جب آپ کی راہیں مسدود ہو جاتی ہیں تو آپ موضوع بدلنے، راستہ/گول پوسٹ بدلنے کیلئے کیسے کیسے حربے اور کن جملوں کا سہارا لیتے ہو

    چلیے مجھے چھوڑیئے پوسٹ 58

    آپ کے آخری سوال کو فی الحال موخر کرتے ہوئے اس معاملے کو مزید واضح کرنے کے لئے میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں۔ پوسٹ 119
    فی الحال اس بحث کو میں بطور خاص اسلام تک محدود اس لئے کررہا ہوں کہ فی زمانہ یہ مسئلہ زیادہ تر اسلام کے پیروکاروں (کم یا زیادہ میں) پایا جاتا ہے۔ پوسٹ 122

    اب آ جائیں مکالمے کے موجودہ پہلو پر، جس سے بھاگنے کیلئے آپ پینترے پر پینتترا بدل رہے ہو لیکن آپ کی جان نہیں چھوٹ رہی۔ مکالمہ موجودہ رُخ پر آپ کے ذیل کے دعوی سے چلا
    علم الدین کو آپ کس کھاتے ڈالیں گے، جس پر مسلمانوں کے فکری رہنما اقبال نے کہا تھا کہ “اسیں گلاں کردے رہ گئے تے ترکھاناں دا منڈا بازی لے گیا”۔۔۔ اور اگر اس سے بھی پیچھے چلا جاؤں اسلام کے ابتدائی دور میں تو آپ سے شاید برداشت نہ ہو۔۔ پوسٹ 128

    جس پر میں نے آپ سے ذیل کا تقاضا کیا
    توہین رسالت پر ذاتی  حیثیت میں کسی کو سزا دینے کے پچھلے 1450 سال میں جتنے واقعات آپکے علم میں ہیں ان کی فہرست یہاں دیدیں، دیکھتے ہیں کہ آپ کتنے ڈھونڈ پاتے ہیں۔ پوسٹ 129

    اس مصیبت سے جان چھڑاتے چھڑاتے آپ نے تتّا تتّا کھانے کے چکر میں پوسٹ 151 میں ذیل کے الفاظ میں ایک نیا دعوی (ویسے کہنا تو اس کو کچھ اور ہی چاہیے) داغ دیا

    آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان کردیا 

    جب میں نے اس دعوی کا ثبوت مانگا تو پتلی گلی سے نکلنے کا راستہ بند دیکھتے ہوئے حسبِ عادت ایک اور پینترا بدل کر اپنے گھسٹے پٹے پرچار کی سٹوری نئے سرے سے لکھ دی، اب آپ اپنی ایمانداری سے بتاؤ کہ اس طرح کی بچگانہ حرکتوں پر دوسرے کے پاس ماشٹر بننے کے علاوہ کوئی اور چارہ باقی بچتا ہے؟

    اس فورم پر دہریوں اور جعلی لبرلوں میں شیرازی سب سے بڑی چول ہے جس میں نہ استعداد ہے اور نہ گہرائی، بس بک بک ہے، آپ کو چول تو خیر نہیں کہا جا سکتا کیونکہ آپ میں استعداد بھی ہے اور ایک ذرا گہرائی بھی لیکن ساتھ میں ایک بچگانہ پن بھی، یہ سب آپ کو شیرازی کا ایک ذرا ارفع تر پرتَو ضرور بنا دیتی ہیں

    یہ اس فورم پر آپکی چتر چالاک شخصیت کا ایک پہلو ہے، ایک اور بھی ہے وہ پھر کبھی دکھاؤں گا، فی الحال جاؤ تھوڑی دیر کھیلو کودو

    :bigsmile: :bigsmile:   ;-)

    Shirazi

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #163
    مجھے کوئی شوق نہیں ہے ماشٹر بننے کا، آپ کا طفلانہ رویہ جب ایک حد سے گذرنے لگتا ہے تو پھر مجھے مجبوراً گرفت کرنا پڑتی ہے اور آپ کو دوبارہ موضوع پر لانا پڑتا ہے آئیں اب میں آپ کو آپکی اپنی ہی تحریروں سے آئینہ دکھاتا ہوں کہ جب آپ کی راہیں مسدود ہو جاتی ہیں تو آپ موضوع بدلنے، راستہ/گول پوسٹ بدلنے کیلئے کیسے کیسے حربے اور کن جملوں کا سہارا لیتے ہو

    ہاہاہاہا۔۔۔ایک تو آپ بات بات پر بچوں کی طرح رونے لگ پڑتے ہیں، اس تھریڈ  میں آپ کے مجھ سے ہمکلام ہونے سے لے کر آپ اب تک روتے ہی آئے ہیں اور میں آپ کے آنسو پونچھتا آیا ہوں، ایک بار تو آپ کافی بپھر بھی گئے تھے، اور مجھے آپ کو منانا پڑا تھا۔۔۔

    چلیے مجھے چھوڑیئے پوسٹ 58 آپ کے آخری سوال کو فی الحال موخر کرتے ہوئے اس معاملے کو مزید واضح کرنے کے لئے میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں۔ پوسٹ 119 فی الحال اس بحث کو میں بطور خاص اسلام تک محدود اس لئے کررہا ہوں کہ فی زمانہ یہ مسئلہ زیادہ تر اسلام کے پیروکاروں (کم یا زیادہ میں) پایا جاتا ہے۔ پوسٹ 122 اب آ جائیں مکالمے کے موجودہ پہلو پر، جس سے بھاگنے کیلئے آپ پینترے پر پینتترا بدل رہے ہو لیکن آپ کی جان نہیں چھوٹ رہی۔ مکالمہ موجودہ رُخ پر آپ کے ذیل کے دعوی سے چلا علم الدین کو آپ کس کھاتے ڈالیں گے، جس پر مسلمانوں کے فکری رہنما اقبال نے کہا تھا کہ “اسیں گلاں کردے رہ گئے تے ترکھاناں دا منڈا بازی لے گیا”۔۔۔ اور اگر اس سے بھی پیچھے چلا جاؤں اسلام کے ابتدائی دور میں تو آپ سے شاید برداشت نہ ہو۔۔ پوسٹ 128 جس پر میں نے آپ سے ذیل کا تقاضا کیا توہین رسالت پر ذاتی حیثیت میں کسی کو سزا دینے کے پچھلے 1450 سال میں جتنے واقعات آپکے علم میں ہیں ان کی فہرست یہاں دیدیں، دیکھتے ہیں کہ آپ کتنے ڈھونڈ پاتے ہیں۔

    میں نے تو آپ سے پہلے ہی کہا ہے کہ میں اسلام کے ابتدائی دور میں چھلانگ لگانے کے لئے تیار ہوں، پر آپ ہی ہمت نہیں کرپارہے، میں نے زیادہ  اصرار اس لئے  نہیں کیا کہ شاید آپ کی مذہبی ذکاوت حس کومزید زک نہ پہنچے۔ آپ تو میرا احسان ماننے کی بجائے الٹا مجھ ہی کو بحث سے فرار کے طعنے دینے لگ پڑے۔ :doh: :doh: ۔ 

    ۔ اتھرا صاحب۔۔ احسان فراموشی کی بھی حد ہوتی ہے۔۔

    پوسٹ 129 اس مصیبت سے جان چھڑاتے چھڑاتے آپ نے تتّا تتّا کھانے کے چکر میں پوسٹ 151 میں ذیل کے الفاظ میں ایک نیا دعوی (ویسے کہنا تو اس کو کچھ اور ہی چاہیے) داغ دیا آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان کردیا جب میں نے اس دعوی کا ثبوت مانگا تو پتلی گلی سے نکلنے کا راستہ بند دیکھتے ہوئے حسبِ عادت ایک اور پینترا بدل کر اپنے گھسٹے پٹے پرچار کی سٹوری نئے سرے سے لکھ دی

    میرے چن مکھنا۔۔ناراضگی کس بات کی ہے۔۔ یہ لیں مذکورہ دعوے کا ثبوت حاضر ہے۔۔ پنجاب کے وزیراطلاعت فیاض چوہان آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا اعلان کررہے ہیں (دو منٹ تیس سیکنڈ پر سنیے)۔۔۔ اب خوش۔۔؟؟

    ، اب آپ اپنی ایمانداری سے بتاؤ کہ اس طرح کی بچگانہ حرکتوں پر دوسرے کے پاس ماشٹر بننے کے علاوہ کوئی اور چارہ باقی بچتا ہے؟ اس فورم پر دہریوں اور جعلی لبرلوں میں شیرازی سب سے بڑی چول ہے جس میں نہ استعداد ہے اور نہ گہرائی، بس بک بک ہے، آپ کو چول تو خیر نہیں کہا جا سکتا کیونکہ آپ میں استعداد بھی ہے اور ایک ذرا گہرائی بھی لیکن ساتھ میں ایک بچگانہ پن بھی، یہ سب آپ کو شیرازی کا ایک ذرا ارفع تر پرتَو ضرور بنا دیتی ہیں یہ اس فورم پر آپکی چتر چالاک شخصیت کا ایک پہلو ہے، ایک اور بھی ہے وہ پھر کبھی دکھاؤں گا، فی الحال جاؤ تھوڑی دیر کھیلو کودو Shirazi

    آخر میں دلبر جانی۔۔۔۔ یونانی فلسفے سے کشید ایک نصیحت ملاحظہ کریں جو خاص میں نے آپ کے لئے چنی ہے۔۔

    اے عقل والو۔۔ دوسروں کی رائے کو چول کہنے سے گریز کیا کرو، مبادا وہ پلٹ کر تمہیں چول کہنے لگیں، اگر تم سمجھو تو یہ بات تمہارے حق میں بہتر ہے۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #164
    کسی بھی موقف کے حامی کیوں جیتتے ہیں؟؟

    کیونکہ وہ اپنے آپ کو اُس موقف کے قریب پاتے ہیں جو وہ سیاسی و مذہبی جماعت پیش کررہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔

    اور جیسا کہ آپ نے کہا کہ گستاخی کی سزا موت کے قانون کے حامی جیت جائیں گے تو کیا پھر بھی کہا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اِس مخصوص معاملے میں اعتدال پسند ہیں۔۔۔۔۔

    اس کا انحصار دو باتوں پر ہوگا کہ ایسی کسی مہم کیلئے فریقین کو وقت کتنا ملتا ہے اور جو موت کی سزا کے حامی نہیں وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور اپنا مقدمہ کتنا مؤثر بنا کے پیش کرتے ہیں۔ لیکن اس ملک میں بد قسمتی سے مذہب کی تعبیر و تشریح کی ٹھیکیداری صرف مدرسوں والے مولویوں کے پاس ہی ہے، سادہ لوح اور مذہب سے واجبی واقفیت رکھنے والے دینی معاملات میں ان پر انحصار کرتے ہیں اور یہ جاہل مولوی اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہیں

    ایسا کیوں ہے۔۔۔۔۔ لوگ غامدی کے بجائے اِن جاہل مولویوں کے پیچھے کیوں جاتے ہیں۔۔۔۔۔

    کیا اِس میں اِن لوگوں کا بھی کوئی قصور ہے یا پھر جاہل مولویوں کا ہی قصور ہے۔۔۔۔۔۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #165

    ہاہاہاہا۔۔۔ایک تو آپ بات بات پر بچوں کی طرح رونے لگ پڑتے ہیں، اس تھریڈ میں آپ کے مجھ سے ہمکلام ہونے سے لے کر آپ اب تک روتے ہی آئے ہیں اور میں آپ کے آنسو پونچھتا آیا ہوں، ایک بار تو آپ کافی بپھر بھی گئے تھے، اور مجھے آپ کو منانا پڑا تھا۔۔۔

    میں نے تو آپ سے پہلے ہی کہا ہے کہ میں اسلام کے ابتدائی دور میں چھلانگ لگانے کے لئے تیار ہوں، پر آپ ہی ہمت نہیں کرپارہے، میں نے زیادہ اصرار اس لئے نہیں کیا کہ شاید آپ کی مذہبی ذکاوت حس کومزید زک نہ پہنچے۔ آپ تو میرا احسان ماننے کی بجائے الٹا مجھ ہی کو بحث سے فرار کے طعنے دینے لگ پڑے۔ :doh: :doh: ۔

    ۔ اتھرا صاحب۔۔ احسان فراموشی کی بھی حد ہوتی ہے۔۔

    میرے چن مکھنا۔۔ناراضگی کس بات کی ہے۔۔ یہ لیں مذکورہ دعوے کا ثبوت حاضر ہے۔۔ پنجاب کے وزیراطلاعت فیاض چوہان آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا اعلان کررہے ہیں (دو منٹ تیس سیکنڈ پر سنیے)۔۔۔ اب خوش۔۔؟؟

    آخر میں دلبر جانی۔۔۔۔ یونانی فلسفے سے کشید ایک نصیحت ملاحظہ کریں جو خاص میں نے آپ کے لئے چنی ہے۔۔

    اے عقل والو۔۔ دوسروں کی رائے کو چول کہنے سے گریز کیا کرو، مبادا وہ پلٹ کر تمہیں چول کہنے لگیں، اگر تم سمجھو تو یہ بات تمہارے حق میں بہتر ہے۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور باقی پینتروں کی وجویات اور دعووں کے ثبوت؟؟

    ہمارا کام ہونا چاہیے دوسرے کے موقف میں تصادات یا بار بار موقف بدلنے کی عادت کو سامنے لانا، اب جس کے موقف میں تضادات ہوں یا جو بار بار موقف بدلے، تو اگر اس پر یا اسکی رائے پر چول ہونے کا لیبل فٹ بیٹھتا ہے تو ایسا لیبل اس بلاگر پر ضرور چپکنا چاہیے، چاہے کوئی بھی ہو اور اس کا فیصلہ کرنے والے فریقین نہیں ہوتے، خوش؟؟

    :bigsmile:  چلو جاؤ آپ کوئی اور توپ تیر ڈھونڈ کے لاؤ، چلو شاباش

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #166
    کیونکہ وہ اپنے آپ کو اُس موقف کے قریب پاتے ہیں جو وہ سیاسی و مذہبی جماعت پیش کررہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ اور جیسا کہ آپ نے کہا کہ گستاخی کی سزا موت کے قانون کے حامی جیت جائیں گے تو کیا پھر بھی کہا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اِس مخصوص معاملے میں اعتدال پسند ہیں۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے۔۔۔۔۔ لوگ غامدی کے بجائے اِن جاہل مولویوں کے پیچھے کیوں جاتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا اِس میں اِن لوگوں کا بھی کوئی قصور ہے یا پھر جاہل مولویوں کا ہی قصور ہے۔۔۔۔۔۔

    یہ دونوں مسائل ایک خاص سطح پر انسانی فطرت اور مذہب کی نوعیت (وظیفہ یعنی وہ کس طرح عمل کرتا یا انسان کو اپنی گرفت میں لیتا ہے اور افادیت ) اور ان سے بھی بڑھکر ان دونوں کے آپس کے تال میل سے پیدا ہوتے ہیں

    انفرادی طور پر پہلا مسئلہ (اعتدل پسندی یا اس کا غیاب) ایک عام/اوسط آدمی کے مذہب کی سمجھ بوجھ/تشریح کیلئے کسی دوسرے (عالم/مولوی) پر انحصار سے پیدا ہوتا ہے

    جپاں تک قصور کی بات ہے، یہ بلا تخصیص داخل میں ہوتا ہے یعنی پہلی ذمہ داری فرد ہی کی ہوتی ہے اور یہ ہماری خواہش/دعوی اور انساننی استعداد و ہمت/کوشش کے درمیان جو کمی/فاصلہ ہے اس سے پیدا ہوتا ہے، گو کسی حد تک ماحول/معاشرے/ریاست کا بھی اس میں ہاتھ ہوتا ہے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #167
    BlackSheep Sahib

    ایسا کیوں ہے۔۔۔۔۔ لوگ غامدی کے بجائے اِن جاہل مولویوں کے پیچھے کیوں جاتے ہیں۔۔۔۔۔

    کیا اِس میں اِن لوگوں کا بھی کوئی قصور ہے یا پھر جاہل مولویوں کا ہی قصور ہے۔۔۔۔۔۔

    Ghamdi is an out liar. The drama we saw in last three days is the true face of Islam. The people on streets smashing cars, burning shops, hurling obscenities represent the true values of prophet and his companions. That’s how Islam spread. If someone had tackled this barbarianism then we didn’t have to deal now. The way state with all it’s might surrendered today shows our future generations will pick up this battle. If bigotry was tolerated in states like Pakistan did today US still had slavery and segregation. Shame on U-turn Khan and the lumber #1 Army in the world.

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #168
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور باقی پینتروں کی وجویات اور دعووں کے ثبوت؟؟ ہمارا کام ہونا چاہیے دوسرے کے موقف میں تصادات یا بار بار موقف بدلنے کی عادت کو سامنے لانا، اب جس کے موقف میں تضادات ہوں یا جو بار بار موقف بدلے، تو اگر اس پر یا اسکی رائے پر چول ہونے کا لیبل فٹ بیٹھتا ہے تو ایسا لیبل اس بلاگر پر ضرور چپکنا چاہیے، چاہے کوئی بھی ہو اور اس کا فیصلہ کرنے والے فریقین نہیں ہوتے، خوش؟؟ :bigsmile: چلو جاؤ آپ کوئی اور توپ تیر ڈھونڈ کے لاؤ، چلو شاباش

    عزیزم۔۔ آپ چونکہ بچپن سے اسلامی فیڈر “چُونگھتے” ہوئے بڑے ہوئے ہیں، اس لئے دوسروں پر فتوے بازی یا لیبل چپکانا آپ کی فطرتِ ثانیہ بن چکا ہے، مگرآپ کو اس کے سائیڈ افیکٹ کے بارے میں آگاہ کرنا تو میرا فرض ہے۔ اگر کوئی یہی کلیہ آپ کی کسی مقدس شخصیت پر لگا کر اس کی ذات اور قول و فعل سے تضاد سامنے لاکر اس پر ایسا ہی کوئی چوندا سا لقب فِٹ کردے تو آپ کی چیخیں نہ نکل جائیں گی؟ اسی لئے کہتا ہوں میری جان۔۔ کسی کو ننگا کہنے سے پہلے اپنی دھوتی ہونی ضروری ہے۔ میں تو آپ کا بھلا ہی چاہتا ہوں، باقی آپ کی مرضی۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #169

    عزیزم۔۔ آپ چونکہ بچپن سے اسلامی فیڈر “چُونگھتے” ہوئے بڑے ہوئے ہیں، اس لئے دوسروں پر فتوے بازی یا لیبل چپکانا آپ کی فطرتِ ثانیہ بن چکا ہے، مگرآپ کو اس کے سائیڈ افیکٹ کے بارے میں آگاہ کرنا تو میرا فرض ہے۔ اگر کوئی یہی کلیہ آپ کی کسی مقدس شخصیت پر لگا کر اس کی ذات اور قول و فعل سے تضاد سامنے لاکر اس پر ایسا ہی کوئی چوندا سا لقب فِٹ کردے تو آپ کی چیخیں نہ نکل جائیں گی؟ اسی لئے کہتا ہوں میری جان۔۔ کسی کو ننگا کہنے سے پہلے اپنی دھوتی ہونی ضروری ہے۔ میں تو آپ کا بھلا ہی چاہتا ہوں، باقی آپ کی مرضی۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    اگر کسی کم سے کم اخلاقی ضابطے کا بھی آپ کی زندگی میں کوئی عمل دخل ہے تو آپ مجھ سے بات کر رہے ہو تو آپ کو مجھ تک ہی رہنا چاہیے، ہاں اگر دانشوری کی ساری اوقات بس اتنی سی ہے کہ خود کو گڑھے میں گرا دیکھ کر، آخری راہِ فرار فریق کی عقیدت پر حملہ ہے تو یہ کونسا پہلی بار ہو گا۔ آپ پہلے بھی گند بکتے ہو (بلکہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ کو تو فورم کے مالک کی طرف سے یہاں آنے کی باقاعدہ دعوت دی گئی تھی جسے شائد آپ نے گند بکنے کا خصوصی استحقاق سمجھ رکھا ہے) تو اس میں اور کیا اضافہ کر لو گے؟

    باقی جو بات سمجھنے کی ہے وہ یہ کہ جن کھائیوں میں گرے آپ یہ سارا واویلا کر رہے ہو وہ آپ کی اپنی کھودی ہوئی ہیں اس میں کسی اور  کا یا میرا کوئی قصور نہیں ہے، میں نے صرف نشاندہی کی ہے کہ شائد آئندہ جلد بازی اور بڑ بولے پن سے پرہیز کر سکو اور چھلانگ لگانے سے پہلے گڑھے کا سائز اور گہرائی دیکھ سکو

    آپ کے رویوں اور عمل میں تضاد (جس کو شائد یہاں عام بول چال میں منافقت اور دوغلا پن بھی کہتے ہیں، اور جس کا آپ اٹھتے بیٹھتے ہر مومن/مسلمان کو طعنہ دیتے نہیں تھکتے) کے شاہکار میرے پاس باقی ہیں وہ بھی آپ کے اور فورم کے ملاحظے کیلئے پیش کر دیئے جائیں گے جب آپ اپنے کھودی ہوئی ان کھائیوں سے باہر نکل آؤ گے

    اسلئے بہتر ہے اس تبادلے کو صرف میری اور اپنی ذات تک رکھو اگر اس جعلی دانشوری اور اور ذاتی عزت/غیرت (پرسنل آنر، اگر اس کی کوئی رتّی کہیں بچ گئی ہے) کا کوئی آخری بھرم رکھنا ہہے تو، اور محمؐد کی ذات پر کیچڑ اچھالنے سے پرہیز کرنا

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #170
    اگر کسی کم سے کم اخلاقی ضابطے کا بھی آپ کی زندگی میں کوئی عمل دخل ہے تو آپ مجھ سے بات کر رہے ہو تو آپ کو مجھ تک ہی رہنا چاہیے، ہاں اگر دانشوری کی ساری اوقات بس اتنی سی ہے کہ خود کو گڑھے میں گرا دیکھ کر، آخری راہِ فرار فریق کی عقیدت پر حملہ ہے تو یہ کونسا پہلی بار ہو گا۔ آپ پہلے بھی گند بکتے ہو (بلکہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ کو تو فورم کے مالک کی طرف سے یہاں آنے کی باقاعدہ دعوت دی گئی تھی جسے شائد آپ نے گند بکنے کا خصوصی استحقاق سمجھ رکھا ہے) تو اس میں اور کیا اضافہ کر لو گے؟ باقی جو بات سمجھنے کی ہے وہ یہ کہ جن کھائیوں میں گرے آپ یہ سارا واویلا کر رہے ہو وہ آپ کی اپنی کھودی ہوئی ہیں اس میں کسی اور کا یا میرا کوئی قصور نہیں ہے، میں نے صرف نشاندہی کی ہے کہ شائد آئندہ جلد بازی اور بڑ بولے پن سے پرہیز کر سکو اور چھلانگ لگانے سے پہلے گڑھے کا سائز اور گہرائی دیکھ سکو آپ کے رویوں اور عمل میں تضاد (جس کو شائد یہاں عام بول چال میں منافقت اور دوغلا پن بھی کہتے ہیں، اور جس کا آپ اٹھتے بیٹھتے ہر مومن/مسلمان کو طعنہ دیتے نہیں تھکتے) کے شاہکار میرے پاس باقی ہیں وہ بھی آپ کے اور فورم کے ملاحظے کیلئے پیش کر دیئے جائیں گے جب آپ اپنے کھودی ہوئی ان کھائیوں سے باہر نکل آؤ گے اسلئے بہتر ہے اس تبادلے کو صرف میری اور اپنی ذات تک رکھو اگر اس جعلی دانشوری اور اور ذاتی عزت/غیرت (پرسنل آنر، اگر اس کی کوئی رتّی کہیں بچ گئی ہے) کا کوئی آخری بھرم رکھنا ہہے تو، اور محمؐد کی ذات پر کیچڑ اچھالنے سے پرہیز کرنا Atif

    چچ چچ چچ۔۔۔جانِ من۔۔۔  آپ تو ذہنی طور پر بچے ہو۔۔ بالکل بچے ہو۔ یہ بھلا کیا بات ہوئی، آپ تو بچوں کی طرح گلے شکوے اور کوسنوں پراتر آئے ہو۔۔ یقین کیجئے میں نے آپ کو شروع سے بالکل لاڈلے بچے کی طرح ٹریٹ کیا ہے اور جس حد تک ممکن ہوسکے، آپ کے ساتھ نرم گفتاری کا مظاہرہ کیا ہے، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ آپ مذہبی ذکاوتِ حس کے مریض ہیں (ویسے میرے پاس اس مرض کا شافی و کافی علاج ہے، اگر آپ چاہیں تو میں آپ کا علاج سستے داموں کرسکتا ہوں)۔ اور اسی مرض کی وجہ سے کچھ عرصہ پہلے آپ روتے روتے فورم کو الوداع کہتے ہوئے بھاگ گئے تھے، میں نہیں چاہتا کہ آپ پھر فورم سے فرار ہوجائیں۔ پچھلے کمنٹ میں میں نے آپ کے قائم کردہ کلیے کے نازک پہلو کی طرف توجہ دلائی تھی اور آپ جواب میں مجھے اخلاقیات کا سبق پڑھانے لگے، ویسے یہ بھی کیاکوئی مرض ہے کہ آپ خود کو اس فورم پر اخلاقیات کا ماما سمجھنا شروع ہوگئے ہیں، کیا آپ کوئی سارجنٹ ہیں،کوئی داروغہ ہیں یا پھر جج۔۔ چار دن ہوئے ہیں آپ کو اس فورم پر وارد ہوئے اور آپ ہر کسی کو روک روک کر وعظ و نصیحت کررہے ہوتے ہو، میں تحقیق کروں گا کہ اس مرض کا نام کیا ہے۔۔

    ۔ آپ میں ضدی بچوں والی ایک اور عادت ہے جس سے اب آپ کو پیچھا چھڑا لینا چاہیے، دورانِ بحث مد مقابل کے دلائل کے جواب کی بجائے آپ اس کی ذات و عادات پر تبصرے شروع کردیتے ہیں، کس عزم کے ساتھ آپ ضد کررہے تھے کہ چونکہ کسی کی رائے آپ کے لئے قابل قبول نہیں اس لئے اس پر چول کا لقب چسپاں کرنا عین جائز ہے۔۔ اس تھریڈ کے آغاز میں آپ جس طرح ایک اردو لفظ پر چھلانگیں لگا رہے تھے اور آپ کو شانت کرنے کے لئے جب میں اس کا متبادل انگلش لفظ پیڈوفائل لکھ دیا تو آپ بڑے خوش و مطمئن ہوگئے ، حالانکہ دونوں الفاظ کا مطلب ایک ہی ہے، اس پر آپ کے رویے کو دیکھتے ہوئے میں بڑی آسانی سے آپ کو پھدو کا خطاب دے سکتا تھا۔۔ (اگرچہ سارا فورم آپ کی اس حرکت کو دیکھ کر من ہی من میں آپ کو یہ خطاب دے چکا تھا۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔) مگر میں نے ایسا کرنا مناسب نہ سمجھا۔۔۔۔۔

    بہرحال اب مجھے خدشہ ہے کہ آپ پہلے کی طرح شدتِ جذبات میں آکر فورم کو خیر باد نہ کہہ جائیں، لہذا میں اس خدشے کے پیشِ نظر آپ سے مزید بحث نہیں کروں گا۔ اگر آپ کو مزید رونا دھونا ہو تو میرا کندھا دستیاب نہیں ہوگا، اسکے لئے معذرت۔۔ ۔۔۔ لیکن آپ کسی درخت کی موٹی شاخ پر سر رکھ کر بھی روسکتے ہیں۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔ 

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #171
     آپ پہلے بھی گند بکتے ہو (بلکہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ کو تو فورم کے مالک کی طرف سے یہاں آنے کی باقاعدہ دعوت دی گئی تھی جسے شائد آپ نے گند بکنے کا خصوصی استحقاق سمجھ رکھا ہے)  Atif

    باس! میں نے آخر آپ کو بولا کیا ہے؟؟

    بھائی صاحب! آپ سب کیلئے یہ میدان کھُلا ہ�