Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #181
    کچھ عرصہ ہوا ….ہمارے اس فورم پر ایک ممبر ہوا کرتا تھا ..پھر جانے کیا ہوا ..اچانک غائب ہو گیا ..اچھا ممبر تھا ..سلجھا ہوا .کبھی کسی کا دل نہیں دکھاتا تھا ….اسے ہم سب نے بہت مس کیا …بہت زیادہ ..ہمیں لگتا تھا کہ خدا نہ خواستہ اسے کچھ ہو نہ گیا ہو …سچے دل سے اس کی زندگی اور حفاظت کے لئے دعا مانگی ..ایسے ہی جیسے کوئی اپنے سگے کے لئے مانگتا ہے . کاش وہ واپس مل جائے

    نادان جی۔۔ امکانات کی دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے۔ ویسے اگر آپ دعا مانگنے کی بجائے روزانہ دس بار یہ گانا “لوٹ آؤ نا” سنتیں تو وہ ضرور لوٹ آتا۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    https://www.youtube.com/watch?v=3sFHgt_I2M4

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182

    نادان جی۔۔ امکانات کی دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے۔ ویسے اگر آپ دعا مانگنے کی بجائے روزانہ دس بار یہ گانا “لوٹ آؤ نا” سنتیں تو وہ ضرور لوٹ آتا۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    اس کو واپس لانے کے لئے میں دن میں  دس بار گانا سننے اور پانچ بار ہر نماز میں دعا کرنے کے لئے تیار ہوں .

    سودا مہنگا نہیں ہے ..مجھے امید ہی نہیں پکا یقین ہے وہ لوٹ ائے گا ..

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    :bigsmile: :bigsmile: آپ کو یہ مغالطہ کیونکر ہوا کہ آپ کو مدد کیلئے پکارا جا رہا ہے؟ آپ اپنی مدد خود کرنے کے قابل ہوتے تو مجھے یہ کام نہ کرنا پڑتا مدد کو پکارنا ہوتا تو میں آپ کو سسٹم کے ذریعے باقاعدہ اطلاع دیتا، میں نے کبھی بھی آپکی استراحت غفلت میں مخل ہونا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ یہاں نبی کی جو توہین ہو رہی ہے اور انہیں جو الٹے سیدھے لقب دیئے جا رہے ہیں اس کا ثواب کسی نہ کسی درجے آپ کو بھی یقیناً پہنچ رہا ہو گا :bigthumb: پابندی کی بات کہاں سے آ گئی؟ زباں بندی کا تو میں خود سب سے بڑا مخالف ہوں، موضوع ہے زبان کو شائستگی اور ایک حد میں رہ کر استعمال کرنے کا۔ جس کو دیر سے ہی سہی اب آپ نے بھی غیر ضروری لیکثر میں ڈال دیا ہے، کم از کم اب اس کی پابندی تو کروا لو یار ۔ ۔ ۔ ۔ باقی جہاں تک آپ کو مینشن کرنے کا سوال ہے تو آپ کا ذکر تھا اس پوسٹ میں، تو قرینے کی بات تھی کہ آپ کو اطلاع دی جاتی، اور آپ کو مینشن بھی اسلئے کیا تھا کہ یہ صاحب یہاں جو کچھ غلاظت بک رہے ہیں، یہ آپ کا ہی خصوصی فرمائشی پروگرام ہے، عموماً انسان آنکھ کی مروت کا حیا کر لیتا ہے، لیکن ان سے تو آپ کو وہ بھی نصیب نہیں ہوئی، ٹھیک؟

    سرکار! مغالطہ مجھے نہیں بلکہ آپ کو ہورہا ہے کہ میں نے اپنی مدد کا ذکر کیا ہے۔ ایکبار پھر عرض کردیتا ہوں کہ میں نے یہ استفسار کیا کہ مجھے شامل کئے بغیر آپ اپنے دلائل کو وزنی کیوں نہیں بنا پارہے؟؟

    جہاں تک زندہ رود کو یہاں بلانے کا تعلق ہے تو مجھے یقین ہے کسی دن آپ پروردگار عالم سے بھی اسی طرح جھگڑتے پائے جائیں گے کہ یاللہ تو نے زندہ رود کو آخر دنیا میں بھیجا کیوں اور اسے سہولیات کیوں بہم پہنچائیں؟؟ غور سے سُن لیں میں یہاں کسی کو کسی کی بھی توہین کرنے کیلئے نہیں بلاتا کہ گناہ میرے ذمے پڑے، میرا مقصد دلائل کی مدد سے بحث کو ترویج دینا ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ کوئی ممبر یہاں اگر یہاں ساڑھ نکالنا چاہ رہا ہے تو یہ میری منشاء نہیں اور آپ کا بار بار مجھے انوالو کرنے کا مقصد یہی ہے کہ میں اس شخص پر پابندی لگاوں کیونکہ وہ آپ کی بےانتہا وزنی علمیت کے باوجود آپکے قابو میں نہیں آرہا۔ آپ میرے ذمے پڑنے والے گناہ کی فکر میں ہلکان نہ ہوں۔ نہ تو میرا ایمان کمزور ہے اور نہ ہی میرے نبی سرکار دو عالم ﷺ کی شان ایسی بےمعیار ہے کہ کسی گمراہ کی اوٹ پٹانگ چند باتوں سے اس میں کمی واقع ہوجائے۔

    اگر آپ کو یہاں کسی ممبر سے بھی دریدہ دہنی کی شکائیت ہو تو سب سے بہتر حل یہی ہے کہ اس سے مکالمہ ہی نہ کیا جائے جیسے میں یہان کے دو تین ممبرز سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتا۔ ایک صاحب جب بھی آتے ہیں ان کا زور صرف مجھ پر تنقید کرنے اور بدزبانی پر ہوتا ہے۔ کبھی ناصبی پکارتے ہیں کبھی بےفیض و کم ظرف وغیرہ لیکن اختیار رکھنے کے باوجود میں نے آج تک انہیں بین کرنے یا زبان کنٹرول کرنے کا مشورہ نہیں دیا بلکہ ان سے کلام ہی چھوڑ دیا۔

    آزما کردیکھیں ، ضروری نہیں کہ ہر مسلے کا حل تلخ تحریریں یا طنزیہ پوسٹس ہی ہوں۔

    پسِ تحریر:- اس تھریڈ پر آپکی چند تحریریں دیکھ کر حقیقتا” افسوس ہوا، جب سے آپ کو جانتا ہوں ، یہ آپکا مزاج نہیں اور نہ ہی مقام۔ مذہبی وابستگی رکھنے والا اگر بدزبان ہوجائے تو مذہب کو بدنام کرتا ہے۔ جس کا کوئی مذہب ہی نہ ہو اس کی ایسی باتیں دُکھ نہیں پہنچاتیں کیونکہ پتہ ہوتا ہے کہ اس کا کوئی دین ایمان ہی نہیں۔

    ان خارشوں سے دوستی اچھی نہیں شیراز

    کچا تیرا ایمان ہے کچھ تو خیال کر :serious: ۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #184
    سرکار! مغالطہ مجھے نہیں بلکہ آپ کو ہورہا ہے کہ میں نے اپنی مدد کا ذکر کیا ہے۔ ایکبار پھر عرض کردیتا ہوں کہ میں نے یہ استفسار کیا کہ مجھے شامل کئے بغیر آپ اپنے دلائل کو وزنی کیوں نہیں بنا پارہے؟؟ جہاں تک زندہ رود کو یہاں بلانے کا تعلق ہے تو مجھے یقین ہے کسی دن آپ پروردگار عالم سے بھی اسی طرح جھگڑتے پائے جائیں گے کہ یاللہ تو نے زندہ رود کو آخر دنیا میں بھیجا کیوں اور اسے سہولیات کیوں بہم پہنچائیں؟؟ غور سے سُن لیں میں یہاں کسی کو کسی کی بھی توہین کرنے کیلئے نہیں بلاتا کہ گناہ میرے ذمے پڑے، میرا مقصد دلائل کی مدد سے بحث کو ترویج دینا ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ کوئی ممبر یہاں اگر یہاں ساڑھ نکالنا چاہ رہا ہے تو یہ میری منشاء نہیں اور آپ کا بار بار مجھے انوالو کرنے کا مقصد یہی ہے کہ میں اس شخص پر پابندی لگاوں کیونکہ وہ آپ کی بےانتہا وزنی علمیت کے باوجود آپکے قابو میں نہیں آرہا۔ آپ میرے ذمے پڑنے والے گناہ کی فکر میں ہلکان نہ ہوں۔ نہ تو میرا ایمان کمزور ہے اور نہ ہی میرے نبی سرکار دو عالم ﷺ کی شان ایسی بےمعیار ہے کہ کسی گمراہ کی اوٹ پٹانگ چند باتوں سے اس میں کمی واقع ہوجائے۔ اگر آپ کو یہاں کسی ممبر سے بھی دریدہ دہنی کی شکائیت ہو تو سب سے بہتر حل یہی ہے کہ اس سے مکالمہ ہی نہ کیا جائے جیسے میں یہان کے دو تین ممبرز سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتا۔ ایک صاحب جب بھی آتے ہیں ان کا زور صرف مجھ پر تنقید کرنے اور بدزبانی پر ہوتا ہے۔ کبھی ناصبی پکارتے ہیں کبھی بےفیض و کم ظرف وغیرہ لیکن اختیار رکھنے کے باوجود میں نے آج تک انہیں بین کرنے یا زبان کنٹرول کرنے کا مشورہ نہیں دیا بلکہ ان سے کلام ہی چھوڑ دیا۔ آزما کردیکھیں ، ضروری نہیں کہ ہر مسلے کا حل تلخ تحریریں یا طنزیہ پوسٹس ہی ہوں۔ پسِ تحریر:- اس تھریڈ پر آپکی چند تحریریں دیکھ کر حقیقتا” افسوس ہوا، جب سے آپ کو جانتا ہوں ، یہ آپکا مزاج نہیں اور نہ ہی مقام۔ مذہبی وابستگی رکھنے والا اگر بدزبان ہوجائے تو مذہب کو بدنام کرتا ہے۔ جس کا کوئی مذہب ہی نہ ہو اس کی ایسی باتیں دُکھ نہیں پہنچاتیں کیونکہ پتہ ہوتا ہے کہ اس کا کوئی دین ایمان ہی نہیں۔ ان خارشوں سے دوستی اچھی نہیں شیراز کچا تیرا ایمان ہے کچھ تو خیال کر :serious: ۔

    عاطف صاحب ۔ ۔ ۔ ۔یہ کوئی بہت زیادہ پیچیدہ مسئلہ نہیں ہے جس کیلئے کوئی بہت لمبے چوڑے بھاری بھرکم دلائل کی ضرورت ہو، یہ آپ کا تجاہلِ عارفانہ ہے یا کوئی اور مصلحت، مجھے نہیں معلوم، حالانکہ اسی تھریڈ پر وہ دلیل نہ صرف آپ دے چکے ہو بلکہ میری اور دوسرے ممبران کی درخواست پر اس کو غیر ضروری لیکچر کا حصہ بھی بنا چکے ہو، اسکے باوجود آپ سمجھتے ہو کہ مجھے اپنے دلائل میں وزن پیدا کرنے کیلئے آپ کی مدد کی ضوروت ہے، تو اس پر حیرت کا اظہار ہی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کی آسانی اور یاد دھانی کیلئے مقدمہ (تھریڈ کا موضوع) اور دلیل دوہرا دیتا ہوں

    مقدمہ: حقِ آزادئ اظہار لامتناہی یا بلا روک ٹوک نہیں ہے اس کی ایک حد ہے۔ دلیل: اس حق کی حد معاشرتی امن کیضمانت اور اس کی جہتیں ہے یا اس فورم کی تناظر میں توہینِ نبی کے حوالے سے بد مزگی پیدا کرنے سے پرہیز کرنا اور بات چیت کا ایک خوشگوار ماحول برقرار رکھنا ہے، اس میں کتنا بڑا مسئلہ فیثا غورث ہے جسے سمجھنے میں ہمیں یا ان صاحبان کو دشواری پیش آ رہی ہے؟؟

    آپ کو زیادہ دفاع دینے کی ضرورت نہیں ہے وہ میں پہلے ہی آپ کی طرف سے دے چکا ہوں باوا صاحب کی پوسٹ کے جواب میں (جس میں آپکو دوبارہ مینشن کیا تھا)، جو کام آپ کے کرنے والا ہے وہ یہ کہ اپنی مروت کی حدود پر شائد نظرِ ثانی کی ضرورت۔ کہ یاری دوستی میں کیا چیز روا ہے اور کیا ناروا۔ یہ خالصتاً آپکے شعوروضمیر کا مسئلہ ہے اور میرے لئے اس سلسلے میں حکم لگانا یا کچھ تجویز کرنا نامناسب ہے کیونکہہم دونوں نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے

    پہلے بھی لکھ چکا ہوں اور با اصرار کہہ رہا ہوں کہہ میرا کسی پر پابندی لگوانے کا کوئی ارادہ ہے نہ خواہش، میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ آپ صرف توہین نبی کے سلسلے میں سب کو کینڈے میں رکھیں جو کچھ لیکچر میں لکھ دیا ہے اس پر عمل کروائیں، اور کیسے کروانا ہے یہ آپ کی صوابدید ہے، کوئی آپ پر اس سلسلے میں کچھ بھی مسلط نہیں کر رہا ہے، آپ بس ۔ ۔ ۔۔ واک دا ٹاک، ورنہ آپ پر بھی دعوی اور عمل میں بُعد والی بات آئے گی

    یہ کسی گمراہ کی اوٹ پٹانگ چند باتوں والی دلیل آپ پہلے بھی کئی دفعہ دے چکے ہو، لیکن کسی نے اس کا کچھ اثر نہیں لیا ہے اور دوسری بات ہر انسان کا ہر معاملے میں حساسیت کی سطح مختلف ہوتی ہے، اسی لئے اصول و ضوابط بنائے اوت طے کئے جاتے ہیں

    اگر آپ کو یہاں کسی ممبر سے بھی دریدہ دہنی کی شکائیت ہو تو سب سے بہتر حل یہی ہے کہ اس سے مکالمہ ہی نہ کیا جائے

    آپ واقعتاً سمجھتے ہو کہ یہ کوئی دلیل ہے؟؟ اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ جن کو ایسی شکائت ہے وہ یہاں مت آئیں۔ وضاحت کر دیتا ہوں اسکی بھی: کیا دریدہ دہن مکالمے کی دعوت کا انتظار کرتے رہتے ہیں، وہ جال بچھاتے ہیں آپ کو اکساتے ہیں، اس کی مثال ایک لفظ کے ترجمے پر اصرار کی بدنیتی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ چلیں آپ اس سے بھی صرفِ نظر کر دیتے ہیں تو کیا آپ اس فورم کو ایسی جگہ بنانا چاہتے ہیں یہاں یا تو لوگ آئیں ہی ناں اور اگر آئیں تو دریدہ دہنی پر جلتے کڑہتے رہیں،،بجائے حظ اٹھانے کے، بد مزہ ہو کے ایک احساسِ جرم کے ساتھ واپس جائیں؟؟

    یہ آپ علمیت وغیرہ کے طعنے تو رہنے ہی دیں، ہاں اپنی کسی مصلحت کو ان طعنوں کی اوٹ دینی ہے تو الگ بات ہے، ہم دونوں کی اس کی حقیقت معلوم ہے، پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ جب فریقِ ثانی زچگی کی حالت میں یہاں پہنچ جائے تو پھر علمیت کیا اور علمیت کی اوقات کیا

    اگر کوئی یہی کلیہ آپ کی کسی مقدس شخصیت پر لگا کر اس کی ذات اور قول و فعل سے تضاد سامنے لاکر اس پر ایسا ہی کوئی چوندا سا لقب فِٹ کردے تو آپ کی چیخیں نہ نکل جائیں گی

    اسلئے اگر علمیت کا مطلب آپ کے نزدیک بے حس ہو کر اپنی عقیدت ( ویسے یہ عقیدت اس بری بھلی علمیت ہی کی دین ہے، ورنہ کبھی اپنا شعار بھی یار باشی ہی ہوا کرتا تھا) سے تائب ہونا یا کمی کرنا ہے تو معذرت بھائی صاحب آپ سے بھی اور ایسی علمیت سے بھی

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #185

    سرکار! مغالطہ مجھے نہیں بلکہ آپ کو ہورہا ہے کہ میں نے اپنی مدد کا ذکر کیا ہے۔ایکبار پھر عرض کردیتا ہوں

    آپ کو ایکبار پھر عرض کرنے کی نہیں جملے کی کاٹ پر توجہ دینے کی ضرورت تھی، حیرت ہے کہ کاٹ دار جملوں کا ماہر غُچّہ کھا گیا

    :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #186
    بس باوا صاحب ۔۔ ۔ ۔ اس چھلارو (جس کی بالی عمریا کی تھوڑی میں زیادہ ڈل گیا ہے جو اس سے ہضم نہیں ہو رہا) کی لفاظی اور دوسرے گُرگے شیرازی کی انگریزی سے ایک وہم سا ہو گیا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی تہذیب، تھوڑی شائستگی، تھوڑا بات کرنے کا سلیقہ بھی شائد آ گیا ہو، یہ ایک جگہ ہے جہاں ہم سب اپنا اپنا ذہنی غبار، تھکن ہلکا کرنے آتے ہیں اور نظریات سے بالا ہو کر ایک احترامِ باہمی اور شائستگی سے گپ شپ کی جائے۔ لیکن میرا کافی عرصے سے مشاہدہ ہے کہ موضوع زیرِ بحث کوئی بھی ہو یہ دونوں دین اور رسالت کے حوالے سے ضرور کوئی نہ کوئی طنز کریں گے اور منہ بعد میں کھولیں گے اور گندگی/گالی پہلے باہر آئے گی اور یہ چھلارو جب عقلی اور منطقی طور پر زِچ ہو گیا تو اس نے اوپر پوسٹ 168 میں کھلم کھلا ان الفاظ میں دھمکی دی اگر کوئی یہی کلیہ آپ کی کسی مقدس شخصیت پر لگا کر اس کی ذات اور قول و فعل سے تضاد سامنے لاکر اس پر ایسا ہی کوئی چوندا سا لقب فِٹ کردے تو آپ کی چیخیں نہ نکل جائیں گی یعنی اب تمہارا تو میں کچھ بگاڑ نہیں سکتا، اسلئے کہیں اور حملہ کروں گا، یہ اس کے خبثِ باطن کا کھلم کھلا ظہار ہے، اور یہیں سے میری رائے اور لہجہ بدلا عاطف مروت والے ہیں جو یاری دوستی میں وہ حد بھی پھلانگ جاتے ہیں جو نبی سے انکی محبت کو دیکھتے ہوئی کبھی نہیں پھلانگنی چاہیے اور کن کیلئے؟؟ ایسوں کیلئے جن کے بارے وہ پنجابی کی کہاوت ہے کہ ہانڈی دا منہ کُھلا ہویے تے کتے نوں شرم چائیدی اے، لیکن یہ دونوں کسی ایسی غلیظ نسل تعلق رکھتے ہیں کہ ان کے اسلام سے بغض و کینہ کی راہ میں عاطف کی مروت بھی آڑے نہیں آتی Atif Shirazi

    اتھرے بھیا

    جن دو فکری بیواؤں کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ انتہائی بے ضرر سی فکری بیوائیں ہیں. جب سقراطوں کے بھیس میں چھپی فکری بیواؤں کی غلاظت سے آپکا پالا پڑے گا تو آپکو حقیقت میں پتہ چلے گا کہ فکری بیواؤں کی غلاظت کی انتہا کیا ہوتی ہے؟

    اسوقت میں آپکا فکری بیواؤں پر غصہ سمجھ سکتا ہوں کیونکہ آپکا فکری بیواؤں کی غلاظت سے شاید پہلی بار واسطہ پڑا ہے. ان فکری بیواؤں کو نظر انداز کرنا ہی بہترین حکمت عملی ہے ورنہ جب تک آپ ان فکری بیواؤں کو “میں چیر کے لنگ جاواں گا” کہتے رہیں گے تب تک یہ مزے لینے کیلیے آپکو تنگ کرتی رہیں گی. جب آپ انہیں یہ کہہ دیں گے کہ “میری طرف سے بیشک خربوزوں کا پورا کھیت اجاڑ دیں” تو پھر یہ فکری بیوائیں اپنے مقاصد پورے نہ ہونے پر فریسٹیٹ ہو کر بھاگ جائیں گی

    https://danishgardi.pk/forums/topic/mirza-sahib/page/3/#post-113166

    اگر آپکو فکری بیواؤں کے گند سے مسئلہ ہے تو آپ ان کے گند سے دور رہیں. اگر آپ فکری بیواؤں کی اصلیت جانتے بوجھتے ہوئے بھی “مکالمے” کے شوق میں گند میں پتھر ماریں گے تو اس گند کے چھینتے نہ صرف آپ پر بلکہ دوسروں پر بھی پڑیں گے

    جہاں تک عاطف بھائی کی بات ہے تو انہوں نے ہم سب کو یہاں کھل کر اپنی بات کہنے کا اختیار دے رکھا ہے. انہوں نے ڈسکشن کے کچھ اصول متعین کر رکھے ہیں لیکن اگر کوئی ان اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کا الزام عاطف بھائی کو دینا کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے. یہاں ہر بندہ اپنا خود موڈریٹر ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #187
    فنڈو چاہے ان پڑھ ہو جاہل ہو پڑھا لکھا ہو یا “اسلامی دانشور”…ان سب کو میلوں دور سے پہچانا جاسکتا ہے …….یہاں بحث ایک رائٹ ونگر اور ایک لیفٹ ونگر کے درمیان ہو رہی تھی …عام طور ..فریق کے ہارنے کا اندازہ دو باتوں سے لگایا جاسکتا ہے

    نمبر ایک ….ایک فریق غصے میں آکر نازیبا زبان استعمال کرتا ہے لیکن دوسرے فریق کو اس کا الزام دیتا ہے
    نمبر دو …بار بار فورم کی انتظامیہ کو دہائیاں دیتا ہے …فریق مخالف پر پابندیاں لگانے کے لیے اکساتا ہے …انتظامیہ کی طرف سے کوئی مدد نہ پاکر انتظامیہ کے خلاف ہی غصہ اتارتا ہے …اور آخری حربے کے طور پر ..انتظامیہ کو آخرت سے ڈرانے کی کوشش بھی کرتا ہے

    یہاں اس تھریڈ میں تو تو مقدس ہستیوں کے بارے میں کوئی توہین آمیز بات بھی نہیں کی گئی …صرف یہ وارننگ شاٹ فائر کیا گیا تھا کہ اوقات سے باہر نکلنے کی صورت میں چیخیں بھی نکلوائی جاسکتی ہیں …وارننگ شاٹ پر پہلے مغلظات کا طوفان آیا …اور پھر ماڈریٹر کے سامنے آہ و زاری ..آنسو اور سسکیاں

    ان مباحثوں میں عام طور پر کوئی واضح ہار جیت نہیں ہوتی ….لیکن یہاں اس تھریڈ میں ایک فریق کے چاروں شانے چت ہونے والا نظارہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #188
    اتھرے بھیا جن دو فکری بیواؤں کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ انتہائی بے ضرر سی فکری بیوائیں ہیں. جب سقراطوں کے بھیس میں چھپی فکری بیواؤں کی غلاظت سے آپکا پالا پڑے گا تو آپکو حقیقت میں پتہ چلے گا کہ فکری بیواؤں کی غلاظت کی انتہا کیا ہوتی ہے؟ اسوقت میں آپکا فکری بیواؤں پر غصہ سمجھ سکتا ہوں کیونکہ آپکا فکری بیواؤں کی غلاظت سے شاید پہلی بار واسطہ پڑا ہے. ان فکری بیواؤں کو نظر انداز کرنا ہی بہترین حکمت عملی ہے ورنہ جب تک آپ ان فکری بیواؤں کو “میں چیر کے لنگ جاواں گا” کہتے رہیں گے تب تک یہ مزے لینے کیلیے آپکو تنگ کرتی رہیں گی. جب آپ انہیں یہ کہہ دیں گے کہ “میری طرف سے بیشک خربوزوں کا پورا کھیت اجاڑ دیں” تو پھر یہ فکری بیوائیں اپنے مقاصد پورے نہ ہونے پر فریسٹیٹ ہو کر بھاگ جائیں گی https://danishgardi.pk/forums/topic/mirza-sahib/page/3/#post-113166 اگر آپکو فکری بیواؤں کے گند سے مسئلہ ہے تو آپ ان کے گند سے دور رہیں. اگر آپ فکری بیواؤں کی اصلیت جانتے بوجھتے ہوئے بھی “مکالمے” کے شوق میں گند میں پتھر ماریں گے تو اس گند کے چھینتے نہ صرف آپ پر بلکہ دوسروں پر بھی پڑیں گے جہاں تک عاطف بھائی کی بات ہے تو انہوں نے ہم سب کو یہاں کھل کر اپنی بات کہنے کا اختیار دے رکھا ہے. انہوں نے ڈسکشن کے کچھ اصول متعین کر رکھے ہیں لیکن اگر کوئی ان اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کا الزام عاطف بھائی کو دینا کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے. یہاں ہر بندہ اپنا خود موڈریٹر ہے

    شکریہ باوا صاحب

    یہ آمنے سامنے ہوں تو ان کو معلوم ہے کہ لوگ چیر کے بھی لہنگ جائیں گے تبھی تو یہ آ کر نیٹ کے کونوں کھدروں میں غلیط چوہوں کی طرح چھپتے ہیں اور توہینِ رسالت کے قانون کا اپنے غلیظ پرچار کے ذریعے خاتمہ چاہتے ہیں تا کہ ان کو یہی کھل کھیلنے کا موقع عام زندگی میں بھی ملے

    میں نے اس تھریڈ پر کسی کو مکالمے کی دعوت نہیں دی تھی، حالاتِ حاضرہ پر ایک اہم خبر تھی جو نظیر بنی ہے اس مسئلے پر لبرل دنیا میں، مَیں نے آگہی بڑھانے کیلئے اس پر تھریڈ بنایا تھا، دو رزیل اشخاص آئے اور انہوں نے اپنے غلیظ پرچار کیلئے بات کو ادہر ادہر گھمانے کی کوشش کی اوور ایک چھوٹے سر والے نطفہء ناتحقیق نے ترجمہ (جس کی کوئی ضرورت نہیں تھی) کے بہانے سے ایک لفظ کی تکرار کر کے نبی کی توہین کی اور اردو کا انتہائی غلیظ لفظ لکھ کر اپنے خبثِ باطن اور ذہنی غلاظت کا اظہار کیا اور بعد میں مٹا دیا اور خواہ مخوا دو صفحے کالے کئے، اگر جواب نہ دیا جاتا یا گرفت نہ کی جاتی تو یہ بڑھک مارنی تھی کہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے

    اسلئے فورم نے بہت اچھی طرح دیکھ لیا ہے کہ یہ گندگی کے کیڑے خود کو ماڈریٹ نہیں کرسکتے بلکہ اس سہولت کو اپنے گھناؤنے پرچار کے ذریعے اس فورم کے ممبران اور زائرین کو اکسانے اور جال بچھانے کیلئے استعمال کرتے ہیں

    اندریں حالات میرا مقدمہ پوسٹ 184 میں اپنی جگہ قائم ہے جس میں اس پورے مسئلے کے تقریباً تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے سمیت ان نکات کے جو آپ نے اپنی پوسٹ میں اٹھائے، جب تک میرے مقدمے کا دلائل سے رد نہیں آتا، میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہونگا کہ یاری دوستی/مروت ایک دینی فرض/ضابطے پر حاوی ہے اور یہ مسئلہ عقیدے میں کسی کمی بیشی کی وجہ سے نہیں بلکہ نگرانی اور انتظامی کمزوری کی وجہ سے ہے۔

    غیر ضروری لیکچر میں بہت سارے نکات سمیٹے گئے ہیں، مجھے ان میں سے کسی سے کوئی غرض نہیں ہے کیونکہ میں نے کبھی بھی خود کو اخلاقیات کا ٹھیکیدار نہیں سمجھا کہیں بھی، ہمیشہ شائستگی سے بات کرنے کی کوشش کی ہے اور لوگوں کی آزادئ اظہار وعمل کا احترام کیا ہے، ہاں کبھی کبھار کسی کے رویے/دعوی اور عمل کے تضاد پر توجہ ضرور دلانے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن صرف ایک حد تک، بہت زیادہ اصرار یا مسئلے کو لمبا کبھی بھی نہیں کیا۔ اسلئے اس تناظر میں میرا زور صرف اور صرف توہینِ نبیؐ کے عقیدے/ضابطے/اصول سے ہے جو کہ ایک مسلمان کے ایمان کا بہت اہم جز ہے

    اب یہ چونکہ لیکچر کا بھی حصہ بن چکا ہے تو اسلئے میں انتظامیہ سے کہوںگا اور کہتا رہوں گا کہ  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واک یور ٹاک! ۔ ۔

    شکریہ

    Developer @Moderator

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #189
    فنڈو چاہے ان پڑھ ہو جاہل ہو پڑھا لکھا ہو یا “اسلامی دانشور”…ان سب کو میلوں دور سے پہچانا جاسکتا ہے …….یہاں بحث ایک رائٹ ونگر اور ایک لیفٹ ونگر کے درمیان ہو رہی تھی …عام طور ..فریق کے ہارنے کا اندازہ دو باتوں سے لگایا جاسکتا ہے نمبر ایک ….ایک فریق غصے میں آکر نازیبا زبان استعمال کرتا ہے لیکن دوسرے فریق کو اس کا الزام دیتا ہے نمبر دو …بار بار فورم کی انتظامیہ کو دہائیاں دیتا ہے …فریق مخالف پر پابندیاں لگانے کے لیے اکساتا ہے …انتظامیہ کی طرف سے کوئی مدد نہ پاکر انتظامیہ کے خلاف ہی غصہ اتارتا ہے …اور آخری حربے کے طور پر ..انتظامیہ کو آخرت سے ڈرانے کی کوشش بھی کرتا ہے یہاں اس تھریڈ میں تو تو مقدس ہستیوں کے بارے میں کوئی توہین آمیز بات بھی نہیں کی گئی …صرف یہ وارننگ شاٹ فائر کیا گیا تھا کہ اوقات سے باہر نکلنے کی صورت میں چیخیں بھی نکلوائی جاسکتی ہیں …وارننگ شاٹ پر پہلے مغلظات کا طوفان آیا …اور پھر ماڈریٹر کے سامنے آہ و زاری ..آنسو اور سسکیاں ان مباحثوں میں عام طور پر کوئی واضح ہار جیت نہیں ہوتی ….لیکن یہاں اس تھریڈ میں ایک فریق کے چاروں شانے چت ہونے والا نظارہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے

    آپ وہی ہو ناں جس نے آ کر اس لفظ کا ترجمہ جاننا چاہا تھا اور اردو لفظ لکھنے کی وکالت کی تھی؟؟

    :lol: :lol:  یہ لیفٹ ونگر اور رائٹ ونگر کا شوشہ بھی خوب ہے

    ۔ ۔ ۔ ۔ یہ پوسٹ لکھتے ہوئے ساتھ میں تھوڑا ضمہر بھی جاگ  رہا ہو تا تو کیا بات تھی

    ;-) ;-) خیر، یہ دنیا ہے، یہاں ایسا ہوتا ہے اور چلتا بھی ہے اور جب فورم کا مالک بڑھاوا دے پھر تو دوڑتا بھی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #190
    اتھرے بھیا جن دو فکری بیواؤں کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ انتہائی بے ضرر سی فکری بیوائیں ہیں. جب سقراطوں کے بھیس میں چھپی فکری بیواؤں کی غلاظت سے آپکا پالا پڑے گا تو آپکو حقیقت میں پتہ چلے گا کہ فکری بیواؤں کی غلاظت کی انتہا کیا ہوتی ہے؟ اسوقت میں آپکا فکری بیواؤں پر غصہ سمجھ سکتا ہوں کیونکہ آپکا فکری بیواؤں کی غلاظت سے شاید پہلی بار واسطہ پڑا ہے. ان فکری بیواؤں کو نظر انداز کرنا ہی بہترین حکمت عملی ہے ورنہ جب تک آپ ان فکری بیواؤں کو “میں چیر کے لنگ جاواں گا” کہتے رہیں گے تب تک یہ مزے لینے کیلیے آپکو تنگ کرتی رہیں گی. جب آپ انہیں یہ کہہ دیں گے کہ “میری طرف سے بیشک خربوزوں کا پورا کھیت اجاڑ دیں” تو پھر یہ فکری بیوائیں اپنے مقاصد پورے نہ ہونے پر فریسٹیٹ ہو کر بھاگ جائیں گی https://danishgardi.pk/forums/topic/mirza-sahib/page/3/#post-113166 اگر آپکو فکری بیواؤں کے گند سے مسئلہ ہے تو آپ ان کے گند سے دور رہیں. اگر آپ فکری بیواؤں کی اصلیت جانتے بوجھتے ہوئے بھی “مکالمے” کے شوق میں گند میں پتھر ماریں گے تو اس گند کے چھینتے نہ صرف آپ پر بلکہ دوسروں پر بھی پڑیں گے جہاں تک عاطف بھائی کی بات ہے تو انہوں نے ہم سب کو یہاں کھل کر اپنی بات کہنے کا اختیار دے رکھا ہے. انہوں نے ڈسکشن کے کچھ اصول متعین کر رکھے ہیں لیکن اگر کوئی ان اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کا الزام عاطف بھائی کو دینا کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے. یہاں ہر بندہ اپنا خود موڈریٹر ہے

    باوا جی
    یہ سقراط وہی تو نہیں ہے جو اپنی کلینکل نشتر زنی سے مخالفین کے پر خچے اڑادیتے ہیں

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #191
    فنڈو چاہے ان پڑھ ہو جاہل ہو پڑھا لکھا ہو یا “اسلامی دانشور”…ان سب کو میلوں دور سے پہچانا جاسکتا ہے …….یہاں بحث ایک رائٹ ونگر اور ایک لیفٹ ونگر کے درمیان ہو رہی تھی …عام طور ..فریق کے ہارنے کا اندازہ دو باتوں سے لگایا جاسکتا ہے نمبر ایک ….ایک فریق غصے میں آکر نازیبا زبان استعمال کرتا ہے لیکن دوسرے فریق کو اس کا الزام دیتا ہے نمبر دو …بار بار فورم کی انتظامیہ کو دہائیاں دیتا ہے …فریق مخالف پر پابندیاں لگانے کے لیے اکساتا ہے …انتظامیہ کی طرف سے کوئی مدد نہ پاکر انتظامیہ کے خلاف ہی غصہ اتارتا ہے …اور آخری حربے کے طور پر ..انتظامیہ کو آخرت سے ڈرانے کی کوشش بھی کرتا ہے یہاں اس تھریڈ میں تو تو مقدس ہستیوں کے بارے میں کوئی توہین آمیز بات بھی نہیں کی گئی …صرف یہ وارننگ شاٹ فائر کیا گیا تھا کہ اوقات سے باہر نکلنے کی صورت میں چیخیں بھی نکلوائی جاسکتی ہیں …وارننگ شاٹ پر پہلے مغلظات کا طوفان آیا …اور پھر ماڈریٹر کے سامنے آہ و زاری ..آنسو اور سسکیاں ان مباحثوں میں عام طور پر کوئی واضح ہار جیت نہیں ہوتی ….لیکن یہاں اس تھریڈ میں ایک فریق کے چاروں شانے چت ہونے والا نظارہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے

    مجھے تو موصوف پر بہت ترس آرہا ہے، کتنی دکھ بھری کہانیاں سنا کر رونی صورت بنا کر اور کبھی آخرت کے ڈراوے دے دے کر انتظامیہ کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ اس فورم کو موصوف کی منشا و مرضی کے عین مطابق چلایا جائے اور ساتھ ساتھ اپنی سہیلی سے دکھ سکھ اور چغلیاں بھی جاری ہیں، حضرت کی نازک حالتِ زار دیکھ کر میرے تو آنسو نہیں تھم رہے۔ :.( :.( :.( :.( ۔ 

    ا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    باوا جی یہ سقراط وہی تو نہیں ہے جو اپنی کلینکل نشتر زنی سے مخالفین کے پر خچے اڑادیتے ہیں :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    آپ نے بالکل صحیح پہچانا ہے

    آپ نے سقراط بنی بیٹھی فکری بیوہ کا پردہ چاک کرنے اور اس کی اصلیت سامنے لانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے، اتنی مشکل سے بیچاری برٹرینڈ رسل کا آرٹیکل پڑھ کر اور نشتر زنی کرکے سقراط بنی تھی

    :lol: :hilar:

    ویسے خود سرائی میں فکری بیواؤں کا کوئی ثانی نہیں ہے. جب دیکھیں اپنی ہی تعریفوں کے پل باندھتی نظر آئیں گی

    :o

    سقراط بنی بیٹھی ان فکری بیواؤں کی اصلیت اس گدھے کی طرح سامنے آ جاتی ہے جو شیر کی کھال پہنے شیر بنا بیٹھا تھا اور لوگ اسے شیر سمجھکر ڈر کے مارے دور بھاگ رہے تھے. شیر بنے بیٹھا گدھا لوگوں کو خوف سے بھاگتے دیکھکر اتنا خوش ہوا کہ اسکے منہ سے خوشی میں ڈھینچوں ڈھینچوں کی آوازیں نکلنے لگیں

    :hilar: :hilar:   :hilar: