Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    حضوراکرم ﷺکی توہین آزادی اظہار نہیں، یورپی عدالت

    برلن ( جنگ نیوز ) یورپی عدالت کے 7رکنی پینل نے آسٹریا کی خاتون کو توہین رسالت پر دی گئی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ آزادی اظہار کی اجازت اس حد تک ہے جہاں دوسروں کے جذبات کا تحفظ بھی ہو‘پیغمبراسلام حضوراکرم ﷺکی توہین کرنا آزادی اظہارکے زمرے میں نہیں آتا‘توہین رسالت سے فسادات ہوتے ہیں، چالیس سالہ خاتون جس کی شناخت صرف ای ۔ایس سے کی گئی ہے نے 2009میں ایک سیمینار میں توہین رسالت پر مبنی تبصرہ کیا تھا جسے 2011میں 580ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جسے بعد ازاں اپیل میں بھی برقرار رکھا گیا تھا، جمعرات کو فیصلہ سناتے ہوئے یورپین کورٹ برائے انسانی حقوق نے فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ فیصلہ بالکل متوازن ہے اور توہین رسالت اظہار رائے پر پابندی کے زمرے میں نہیں آتا اس سے دوسروں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں اور فسادات ہوتے ہیں آپ کی اظہار آزادی کی حد وہاں تک ہے جہا ں دوسروں کے جذبات کا تحفظ ہو۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    Once a fundoo is always a fundoo

    How $580 penalty on blasphemy = death penalty on blasphemy

    If a fight breaks out in public place on sports team or political party in west and it drags to court the end result would be $580 kinda penalty.

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Once a fundoo is always a fundoo How $580 penalty on blasphemy = death penalty on blasphemy If a fight breaks out in public place on sports team or political party in west and it drags to court the end result would be $580 kinda penalty.

    اس جملے کے ہدف کی وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے آپ؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    خبر کا موضوع جرمانے کی سختی یا نرمی نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ ایک لبرل/روشن خیال معاشرے کی عدالت نے ایک خاص پہلو سے آزادیء اظہار کی حد کا تعیّن کر دیا ہے

    آپ اس پر تبصرہ کرو

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    خبر کا موضوع جرمانے کی سختی یا نرمی نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ ایک لبرل/روشن خیال معاشرے کی عدالت نے ایک خاص پہلو سے آزادیء اظہار کی حد کا تعیّن کر دیا ہے آپ اس پر تبصرہ کرو

    Nothing out of ordinary here the kind of barbs we exchanged here one of us could be penalized for $580 if we take it to the court. I won’t complaint on token penalty like this on such issues, if you fine Rs. 2000 on blasphemy or cow slaughtering that’s fine. The issue is death penalty from court or mob.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    اس جملے کے ہدف کی وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے آپ؟

    I will take a pass, it’s pretty self explanatory.

    :) :)

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Nothing out of ordinary here the kind of barbs we exchanged here one of us could be penalized for $580 if we take it to the court. I won’t complaint on token penalty like this on such issues, if you fine Rs. 2000 on blasphemy or cow slaughtering that’s fine. The issue is death penalty from court or mob.

    تو آپ جرمانہ ادا کر کے خوشی سے قانون توڑنا پسند کرو گے؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    I will take a pass, it’s pretty self explanatory. :) :)

    نا ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے نہیں چلے گا

    یہ خود وضاحتی سے کام نہیں چلے گا، آپ پہلے بھی ایک دفعہ یہ کام کر چکے ہو یہاں اور بھاگ چکے ہو، کوئی ممبر جس کو اپنی عزت کا ذرا سا بھی پاس ہے وہ آپ جیسا رویہ نہیں اپنائے گا اسلئے آپ کو میرے سوال پر ایک واضح موقف لینا پڑے کہ آپ کے اس طعنے کا ہدف کون ہے؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    تو آپ جرمانہ ادا کر کے خوشی سے قانون توڑنا پسند کرو گے؟

    Absolutely not. When I get a speeding ticket of $200 I am very cautious for at least 2 years. I don’t have $580 to waste on such a non issue.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    نا ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے نہیں چلے گا یہ خود وضاحتی سے کام نہیں چلے گا، آپ پہلے بھی ایک دفعہ یہ کام کر چکے ہو یہاں اور بھاگ چکے ہو، کوئی ممبر جس کو اپنی عزت کا ذرا سا بھی پاس ہے وہ آپ جیسا رویہ نہیں اپنائے گا اسلئے آپ کو میرے سوال پر ایک واضح موقف لینا پڑے کہ آپ کے اس طعنے کا ہدف کون ہے؟؟

    The target is obviously you and reason is your religious sensitivities and this thread where in your religious fervor you equated mole with mountain.

    BTW what is your previous ID?

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    The target is obviously you and reason is your religious sensitivities and this thread where in your religious fervor you equated mole with mountain. BTW what is your previous ID?

    تو میرا سوال یہ ہے کہ آپ اپنی ہی فنڈو کی کوئی تعریف لکھو یہاں، اور پھر اس تحریر کے میعار پر پورا اترتا میری کسی بھی تحریر سے کوئی حوالہ پیش کرو

    آپکو میری مذہبی حساسیت کے خواب آتے ہیں؟ اور اس تھریڈ میں ایسا کیا ہے جس سے آپ نے فنڈو والا نتیجہ اخذ کیا ہے؟ میں نے تو صرف ایک خبر یہاں پیش کی ہے اور وہ بھی بلا تبصرہ

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    Absolutely not. When I get a speeding ticket of $200 I am very cautious for at least 2 years. I don’t have $580 to waste on such a non issue.

    لیکن ایسے نان ایشو پر بلا کسی جواز یا مقصد کے آپ کو تبصرے کرنے کا چسکہ بہت ہے؟؟ اسی لئے جب میں کہتا ہوں کہ آپ کسی سنجیدہ مکالمے کے اہل نہیں ہو تو آپ کو بہت مرچیں لگتی ہیں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    تو میرا سوال یہ ہے کہ آپ اپنی ہی فنڈو کی کوئی تعریف لکھو یہاں، اور پھر اس تحریر کے میعار پر پورا اترتا میری کسی بھی تحریر سے کوئی حوالہ پیش کرو آپکو میری مذہبی حساسیت کے خواب آتے ہیں؟ اور اس تھریڈ میں ایسا کیا ہے جس سے آپ نے فنڈو والا نتیجہ اخذ کیا ہے؟ میں نے تو صرف ایک خبر یہاں پیش کی ہے اور وہ بھی بلا تبصرہ

    If there was a fee on comments I ‘d be very very selective. If there were no barbaric laws on blasphemy or cow slaughtering it would be a non issue for us liberals.

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    If there was a fee on comments I ‘d be very very selective. If there were no barbaric laws on blasphemy or cow slaughtering it would be a non issue for us liberals.

    یہ آپ کا حق ہے اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن میرا سوال اپنی جگہ موجود ہے

    آپ اپنی ہی فنڈو کی کوئی تعریف لکھو یہاں، اور پھر اس تحریر کے میعار پر پورا اترتا میری کسی بھی تحریر سے کوئی حوالہ پیش کرو

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    A fundoo is a person who over glorify and over sell religion, with respect to forum who pick up fights with libs on the forum and last but not the least keep coming in with different ID’s, like you.
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    A fundoo is a person who over glorify and over sell religion, with respect to forum who pick up fights with libs on the forum and last but not the least keep coming in with different ID’s, like you.

    بہت اچھے! ۔ ۔ ۔

    تو لگے ہاتھوں اب یہ بھی بتا دو کہ یہ فنڈو کی یونیورسل/عمومی تعریف ہے یا میری ذات سے مخصوص ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    A fundoo is a person who over glorify and over sell religion, with respect to forum who pick up fights with libs on the forum and last but not the least keep coming in with different ID’s, like you.

    شیرازی جی

    برٹرینڈ رسل کا حوالہ دیکر فکری بیواؤں کے سیاپے اور انکی کِلینیکل نِشترزنی میں فرق واضح کریں

    :)

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    فورم کی انتظامیہ کو بھی اس عدالتی فیصلے کی روشنی میں خود احتسابی کرنی چاہئے۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19

    اتھرا صاحب، کسی آسٹرین یا یورپین اخبار / سورس کا لنک دیں تاکہ میں اس کیس کی اصل نوعیت جان سکوں، پاکستان میں مذہبیت اتنی سرائیت کرگئی ہے کہ اخبارات بھی اس سے محفوظ نہیں، اس لئے اس معاملے میں پاکستانی اخبارات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    فورم کی انتظامیہ کو بھی اس عدالتی فیصلے کی روشنی میں خود احتسابی کرنی چاہئے۔

    By the way, Nice Profile Picture!

    :clap: :clap:   :clap:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 201 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward