Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41

    اتھرا صاحب۔۔ کیا انگلش میں لکھا ہوا لفظ آپ کے لئے قابل قبول تھا یا وہ بھی یہاں پیسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا۔۔؟

    پھر وہی بات ۔ ۔ ۔ یہ فروعیات ہیں میرے چَن! ۔ ۔ ۔

    اصل بات یہ کہ ایک روشن خیال معاشرے کی عدالت نے آزادیء اظہار کی ایک حد متعین کر دی ہے، آپ اس پر بات کرو، اس پر اپنا فکری دیانت سے بھر پور کمنٹ دو اور آئندہ کیلئے اپنے طرزِ عمل سے اس کا ثبوت دو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    پھر وہی بات ۔ ۔ ۔ یہ فروعیات ہیں میرے چَن! ۔ ۔ ۔ آسل بات یہ کہ ایک روشن خیال معاشرے کی عدالت نے آزادیء اظہار کی ایک حد متعین کر دی ہے، آپ اس پر بات کرو، اس پر اپنا فکری دیانت سے بھر پور کمنٹ دو اور آئندہ کیلئے اپنے طرزِ عمل سے اس کا ثبوت دو

    میرے لال، میرے پیلے۔۔ بات اتنی سادہ نہیں۔ عدالتی فیصلے تنقید سے مبرا نہیں ہوتے، آپ کو تو عادت پڑی ہوئی ہے ہر چیز کو آسمانی حکم سمجھ لیتے ہیں۔ یہاں عدالت کے فیصلے کی بات ہورہی ہے تو عدالت کا فیصلہ زیر بحث آئے گا۔ فیصلے میں کیا لکھا ہے، ججز کے کیا ریمارکس ہیں، سب کچھ زیر بحث آئے گا۔۔ آپ تو ذرا سی بات سے بدک گئے ہیں،  ابھی تو بحث شروع ہی کہاں ہوئی ہے۔۔ 

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43

    اتھرا صاحب۔۔ یہاں کوئی ایسی بات نہیں ہوئی جس پر آپ بھڑک رہے ہیں۔ سنجیدہ بحث ہورہی ہے اور کوئی بھی متشدد نہیں ہورہا۔۔

    ویسے یورپی عدالت کا فیصلہ بڑا مزیدار ہے، اس کا ایک حصہ یہاں پیش کررہا ہوں۔ ذرا غور فرمایئے عدالت کیا کہہ رہی ہے۔۔ ایسی احمقانہ بات پاکستانی عدالتوں سے بھی متوقع نہیں تھی۔

    پورے فیصلے کا متن آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں۔۔ https://hudoc.echr.coe.int/eng#{%22itemid%22:[%22001-187188%22]}

    میں ویسے حیران ہوں آپکے سہارے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کبھی آپ جاہل معاشرے کی متعصب عدالتوں پر لعن طعن کرتے ہیں تو اب آپ کو روشن خیال معاشرے کی عداکت کی حماقت سے شکوہ ہے

    آپ کا مسئلہ کچھ اور ہے، آپ کو خودی کا نشہ چڑھا ہوا ہے، کہ میں خدا کیوں نہیں ہوں؟ لیکن وہ بھی اگر کسی طرح ہو گیا تو پھر یہ حالت ہونی ہے

    خودی کا نشہ چڑھا آپ میں رہا نہ گیا

    خدا بنے تھے یگانہؔ مگر بنا نہ گیا

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44

    میرے لال، میرے پیلے۔۔ بات اتنی سادہ نہیں۔ عدالتی فیصلے تنقید سے مبرا نہیں ہوتے، آپ کو تو عادت پڑی ہوئی ہے ہر چیز کو آسمانی حکم سمجھ لیتے ہیں۔ یہاں عدالت کے فیصلے کی بات ہورہی ہے تو عدالت کا فیصلہ زیر بحث آئے گا۔ فیصلے میں کیا لکھا ہے، ججز کے کیا ریمارکس ہیں، سب کچھ زیر بحث آئے گا۔۔ آپ تو ذرا سی بات سے بدک گئے ہیں، ابھی تو بحث شروع ہی کہاں ہوئی ہے۔۔

    آپ کس عدالت کو مانتے ہو؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    میں ویسے حیران ہوں آپکے سہارے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی آپ جاہل معاشرے کی متعصب عدالتوں پر لعن طعن کرتے ہیں تو اب آپ کو روشن خیال معاشرے کی عداکت کی حماقت سے شکوہ ہے آپ کا مسئلہ کچھ اور ہے، آپ کو خودی کا نشہ چڑھا ہوا ہے، کہ میں خدا کیوں نہیں ہوں؟ لیکن وہ بھی اگر کسی طرح ہو گیا تو پھر یہ حالت ہونی ہے خودی کا نشہ چڑھا آپ میں رہا نہ گیا خدا بنے تھے یگانہؔ مگر بنا نہ گیا

    میرے پیارے راج دلارے اتھرا صاحب، آپ یہ کیوں  سمجھ رہے ہیں کہ یورپین عدالت کا فیصلہ کوئی آسمانی حکم ہے۔۔ جناب کی اطلاع کے لئے عرض ہے روشن خیال معاشروں کی عدالتیں بھی تنقید سے بالاتر نہیں اور یورپین عدالت کے اس فیصلے پر یورپ میں بھی تنقید ہورہی ہے، یہ کوئی انوکھی بات نہیں۔۔۔۔ ۔۔

    ذرا یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمایئے۔۔

    The European Court of Human Rights (ECHR) has ruled that ‘defaming’ the Prophet Muhammad “goes beyond the permissible limits of an objective debate” and “could stir up prejudice and put at risk religious peace”.

    The ruling was passed against an Austrian national referred to as ‘E.S’ in reports. Mrs. S, born in 1971 held two seminars in 2009 entitled ‘Basic Information on Islam’.

    Referencing Muhammad’s marriage to 6 year old Aisha, Mrs. S was reported to have said“Muhammad liked to do it with children” and “… A 56-year-old and a six-year-old? … What do we call it, if it is not paedophilia?”

    This lead to a conviction and a failed appeal process:

    Mrs S. was later convicted in February 2011 by the Vienna Regional Criminal Court for disparaging religious doctrines and ordered her to pay a fine of 480 euros plus legal fees.

    After having her case thrown out by both the Vienna Court of Appeal and Austria’s Supreme Court, the European Court of Human rights backed the courts’ decision to convict Mrs S. on Thursday.

    The ECHR found there had been no violation of Article 10 (freedom of expression) of the European Convention on Human Rights.
    The ECHR claimed this decision was made to protect “religious feelings” and “the legitimate aim of preserving religious peace in Austria.” They went on to add that this sort of “abusive attack on the Prophet of Islam” could “stir up prejudice and put at risk religious peace.”

    There are many reasons why this decision is an affront to basic human rights such as freedom of speech. However, the ECHR also seems blissfully unaware of the own goal they have scored in “stirring up prejudice” themselves.

    It’s this type of special treatment afforded to Muslim “feelings” that sends a clear message that Muslims are different from the rest of us. It tells people that Muslims are to be feared and cannot be expected to respond reasonably to speech they do not like. How low of an opinion must you have of Muslims to claim that “religious peace” would be placed in jeopardy to allow comments of this kind? Islamists and Jihadists share this very same mindset too, but express it in a more concise way: “Don’t criticise our beliefs or we will kill you”.

    Whilst the ECHR ruling comes to us from a secular authority, the silence on this decision from prominent Muslims and groups is deafening. How many of these groups and individuals who claim to fight for ‘human rights’ will go on record to defend free speech here? How many will state in no uncertain terms that it should never be illegal to say ‘offensive’ things about Muhammad and Islam? Anything short of this moral clarity is a willingness to allow Islamic blasphemy law. And you cannot claim to be for both ‘human rights’ whilst remaining silent on the imposition of blasphemy.

    Furthermore, the people who make these decisions do not seem to understand how counterproductive they are to their own stated goals. The moment you are unreasonably told “you cannot say that”, it becomes absolutely necessary to shout precisely “that” from the rooftops. Expect to hear much more “Muhammad was a Paedophile” rhetoric in the coming weeks, solely in response to this ruling. The ECHR, by their own logic now appear to have risked jeopardising ‘religious peace’.

    Speech of this kind should never lead to legal action. What the authorities should do if they have any actual interest in maintaining “peace” is to enforce existing (and reasonable) laws against those who respond to words with violence. This would better serve both Muslims and non-Muslims alike.

    https://www.gspellchecker.com/2018/10/the-echr-ruling-on-defaming-muhammad-is-an-anti-muslim-act/

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    آپ کس عدالت کو مانتے ہو؟

    عدالت کو ماننا اس کے فیصلوں پر تنقید کرنے کا حق چھین نہیں لیتا۔

    ویسے اگر آپ صرف اس ایک لفظ کی وجہ سے بپھرے ہوئے ہیں تو آپ کے تالیف قلب کی خاطر میں نے وہ لفظ انگلش میں کردیا ہے، امید ہے اب ذرا دھیمے سروں میں آکر سنجیدہ بحث فرمائیں گے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47

    میرے پیارے راج دلارے اتھرا صاحب، آپ یہ کیوں سمجھ رہے ہیں کہ یورپین عدالت کا فیصلہ کوئی آسمانی حکم ہے۔۔ جناب کی اطلاع کے لئے عرض ہے روشن خیال معاشروں کی عدالتیں بھی تنقید سے بالاتر نہیں اور یورپین عدالت کے اس فیصلے پر یورپ میں بھی تنقید ہورہی ہے، یہ کوئی انوکھی بات نہیں۔۔۔۔ ۔۔

    ذرا یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمایئے۔۔ The European Court of Human Rights (ECHR) has ruled that ‘defaming’ the Prophet Muhammad “goes beyond the permissible limits of an objective debate” and “could stir up prejudice and put at risk religious peace”. The ruling was passed against an Austrian national referred to as ‘E.S’ in reports. Mrs. S, born in 1971 held two seminars in 2009 entitled ‘Basic Information on Islam’. Referencing Muhammad’s marriage to 6 year old Aisha, Mrs. S was reported to have said“Muhammad liked to do it with children” and “… A 56-year-old and a six-year-old? … What do we call it, if it is not paedophilia?” This lead to a conviction and a failed appeal process: Mrs S. was later convicted in February 2011 by the Vienna Regional Criminal Court for disparaging religious doctrines and ordered her to pay a fine of 480 euros plus legal fees. After having her case thrown out by both the Vienna Court of Appeal and Austria’s Supreme Court, the European Court of Human rights backed the courts’ decision to convict Mrs S. on Thursday. The ECHR found there had been no violation of Article 10 (freedom of expression) of the European Convention on Human Rights. The ECHR claimed this decision was made to protect “religious feelings” and “the legitimate aim of preserving religious peace in Austria.” They went on to add that this sort of “abusive attack on the Prophet of Islam” could “stir up prejudice and put at risk religious peace.” There are many reasons why this decision is an affront to basic human rights such as freedom of speech. However, the ECHR also seems blissfully unaware of the own goal they have scored in “stirring up prejudice” themselves. It’s this type of special treatment afforded to Muslim “feelings” that sends a clear message that Muslims are different from the rest of us. It tells people that Muslims are to be feared and cannot be expected to respond reasonably to speech they do not like. How low of an opinion must you have of Muslims to claim that “religious peace” would be placed in jeopardy to allow comments of this kind? Islamists and Jihadists share this very same mindset too, but express it in a more concise way: “Don’t criticise our beliefs or we will kill you”. Whilst the ECHR ruling comes to us from a secular authority, the silence on this decision from prominent Muslims and groups is deafening. How many of these groups and individuals who claim to fight for ‘human rights’ will go on record to defend free speech here? How many will state in no uncertain terms that it should never be illegal to say ‘offensive’ things about Muhammad and Islam? Anything short of this moral clarity is a willingness to allow Islamic blasphemy law. And you cannot claim to be for both ‘human rights’ whilst remaining silent on the imposition of blasphemy. Furthermore, the people who make these decisions do not seem to understand how counterproductive they are to their own stated goals. The moment you are unreasonably told “you cannot say that”, it becomes absolutely necessary to shout precisely “that” from the rooftops. Expect to hear much more “Muhammad was a Paedophile” rhetoric in the coming weeks, solely in response to this ruling. The ECHR, by their own logic now appear to have risked jeopardising ‘religious peace’. Speech of this kind should never lead to legal action. What the authorities should do if they have any actual interest in maintaining “peace” is to enforce existing (and reasonable) laws against those who respond to words with violence. This would better serve both Muslims and non-Muslims alike. https://www.gspellchecker.com/2018/10/the-echr-ruling-on-defaming-muhammad-is-an-anti-muslim-act/

    یہاں آپ اپنے دین۔یقین سے وہ جو بھی ہے سے پھرنے کی کوشش کر رہے ہو، آسمانی حکم تو آپ پہلے ہی رد کر چکے ہو، تو دوبارہ اس کی طرف پلٹنے کی کوشش کیوں فرما رہے ہیں؟

    یہ ٹھیک ہے کہ ہمیں عدالت کے فیصلے پر ایک منصفانہ تنقید کا حق ہے، لیکن کیا عملی اختلاف کا بھی؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48

    عدالت کو ماننا اس کے فیصلوں پر تنقید کرنے کا حق چھین نہیں لیتا۔

    ویسے اگر آپ صرف اس ایک لفظ کی وجہ سے بپھرے ہوئے ہیں تو آپ کے تالیف قلب کی خاطر میں نے وہ لفظ انگلش میں کردیا ہے، امید ہے اب ذرا دھیمے سروں میں آکر سنجیدہ بحث فرمائیں گے۔۔

    تھینک یو ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو یہ ترجمے والی حرکت فرمانی ہی نہیں چاہیے تھی جب تک کوئی کوئی آپ سے اس خدمت  کی درخواست نہ کرتا، میرے نزدیک یہ حرکت آپ کی نیت پر شک کو ہوا دے رہی تھی

    لیکن عدالت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے بھی آپ کو یہ احتیاط کرنی ہوتی ہے کہ آپ توہین کے مرتکب نہ ہوں یہاں میں پاکستانی عدالتوں کی توہین کی بات نہیں کر رہا

    آپ تنقید کرو اور رج کے کرو لیکن وہی حرکت کرنے سے پرہیز کرو جس پر یہ فیصلہ آیا ہے اور جس پر عدالت کی طرف سے سزا سنائی گئی تھی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    تھینک یو ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو یہ ترجمے والی حرکت فرمانی ہی نہیں چاہیے تھی جب تک کوئی کوئی آپ سے اس خدمت کی درخواست نہ کرتا، میرے نزدیک یہ حرکت آپ کی نیت پر شک کو ہوا دے رہی تھی لیکن عدالت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے بھی آپ کو یہ احتیاط کرنی ہوتی ہے کہ آپ توہین کے مرتکب نہ ہوں یہاں میں پاکستانی عدالتوں کی توہین کی بات نہیں کر رہا آپ تنقید کرو اور رج کے کرو لیکن وہی حرکت کرنے سے پرہیز کرو جس پر یہ فیصلہ آیا ہے اور جس پر عدالت کی طرف سے سزا سنائی گئی تھی

    اتھرا صاحب۔۔ کم ازکم آپ سے اس قسم کے رویے / گفتگو کی توقع نہیں تھی، آپ کہتے ہیں ترجمے والی حرکت نہیں کرنی چاہئے تھی، جبکہ انگلش والے متن پر آپ کو  کوئی اعتراض نہیں۔۔ جیسا کہ دونوں کے معنی و مطالب میں کوئی فرق ہے۔۔ یہ کس قسم کی لاجک ہے۔۔؟ اوپر سے آپ دوسروں کی نیتوں کا ناپ تول بھی کرتے رہتے ہیں، وہ کونسا پیمانہ ہے جس کے ذریعے آپ جھٹ سے اگلے کی نیت جان لیتے ہیں۔۔؟ اور آپ کی توہین / گستاخی / احتیاط وغیرہ کے دائرہ کار کیا ہیں۔۔ارشاد فرمایئے۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #50
    یہاں آپ اپنے دین۔یقین سے وہ جو بھی ہے سے پھرنے کی کوشش کر رہے ہو، آسمانی حکم تو آپ پہلے ہی رد کر چکے ہو، تو دوبارہ اس کی طرف پلٹنے کی کوشش کیوں فرما رہے ہیں؟ یہ ٹھیک ہے کہ ہمیں عدالت کے فیصلے پر ایک منصفانہ تنقید کا حق ہے، لیکن کیا عملی اختلاف کا بھی؟

    آسمانی حکم آپ کے عقیدے کے تناظر میں کہا گیا ہے، جس طرح آپ آسمانی حکم کو پتھر کی لکیر سمجھتے ہیں، ویسے عدالتی فیصلے کو بھی سمجھ رہے ہیں۔

    آپ کے آخری سوال کا جواب ناں میں ہے۔ 

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    نہیں یہ ناممکن ہے ہمارا ڈونکی راجہ جس طرح تھوکا چاٹنے کا عادی ہے اُس کے حساب سے ہم اپنی پرفائل تبدیل کرتے رہنے کا حق ہمیشہ محفوظ رکھیں گے کسی یوطئے کو تکلیف ہو تو ہوووو۔

    Silly me!

    :doh: :doh:   :doh:   :doh:   :doh:

    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ آپ کو یہی پروفائل پکچر برقرار رکھنے کا کہا تو آپ نے  ضد کا بہانہ لگا کر بدل لینی ہے

    :clap: :clap:   :clap:

    خیر تاریخ میں اس بات کا ذکر موجود رہے گا کہ ایک محترم ممبر نے ڈونکی کی تصویر اپنی پروفائل پکچر کے طور پر لگائے رکھی
    .

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    میرے خیال میں اِس فیصلہ کو اِس نکتہ نگاہ سے دیکھنا چاہئے کہ عدالت کی نظر میں کیا بات ترجیح رکھتی ہے۔۔۔۔۔ معاشرتی امن و امان یا پھر آزادی اظہار کا حق۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں یہ فیصلہ کسی صورت آزادی اظہار کے حق کو ترجیح دیتے ہوئے نہیں کیا گیا ہے بلکہ معاشرتی امن و امان کو ترجیحی اصول رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔۔۔۔۔

    البتہ میرے ذاتی نکتہِ نگاہ سے یہ فیصلہ ایک غلط نظیر بن سکتی ہے اور جہاں تک اِس فیصلہ کا یہ پہلو کہ اِس سے آزادیِ اظہار کی حدود کی تعریف ہوتی ہیں تو میرے خیال میں یہ ایک غلط فیصلہ ہے۔۔۔۔۔ کل کو کوئی اور مذہبی گروہ کھڑا ہوجائے گا اور کہے گا کہ آپ فلاں فلاں بات نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔ یہ ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔۔۔۔۔

    آئیڈل ازم بمقابلہ رئیل ازم(حقیقی دُنیا)۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53

    اتھرا صاحب۔۔ کم ازکم آپ سے اس قسم کے رویے / گفتگو کی توقع نہیں تھی، آپ کہتے ہیں ترجمے والی حرکت نہیں کرنی چاہئے تھی، جبکہ انگلش والے متن پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں۔۔ جیسا کہ دونوں کے معنی و مطالب میں کوئی فرق ہے۔۔ یہ کس قسم کی لاجک ہے۔۔؟ اوپر سے آپ دوسروں کی نیتوں کا ناپ تول بھی کرتے رہتے ہیں، وہ کونسا پیمانہ ہے جس کے ذریعے آپ جھٹ سے اگلے کی نیت جان لیتے ہیں۔۔؟ اور آپ کی توہین / گستاخی / احتیاط وغیرہ کے دائرہ کار کیا ہیں۔۔ارشاد فرمایئے۔

    ویسے تو یہ بھی ایک فرع ہی ہی اصل موضوع کی لیکن چونکہ ضمنی طور پر اہم ہے اسلئے اس پر بات کر لیتے ہیں

    کوئی بھی زبان ابلاغ کا ذریعہ ہے اس تو زیادہ کچھ نہیں ہے ناں؟ جس عدالت سے فیصلہ آیا ہے اس کی زبان کیا ہے؟ یا کس زبان میں فیصلہ لکھا گیا ہے؟ اس فورم پر کسی کو اپ تک فیصلے کی زبان یا مدعا سمجھنے میں مشکل پیش آئی؟

    ترجمے کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟ ترجمےکی کیا نزاکتیں ہوتی ہیں؟ کسی ایک ہی مذہب کے ماننے والوں میں فرقہ بازی کا سب سے بڑا ماخذ کیا ہے؟ ترجمہ اور تشریح کے علاوہ بھی کچھ ہے؟ ہر مترجم اپنا تعصب ساتھ لاتا ہے

    مذہب کے بارے چونکہ آپ کا عمومی موقف عداوت (چاہے وہ کسی بھی وجہ سے ہے) پر مبنی ہے تو ایک فکری دیانتدار شخص کی حیثیت سے آپکو تو خود ہی اس کام سے پرہیز کرنا چایے تھا کہ آپ چاہے جتنا مرضی احتیاط و اعتدال کے ساتھ ترجمہ کرو اس پر آپ کے نظری تعصب کی وجہ سے انگلیاں اٹھیں گی

    یہ تھا میرا استدلال آپ کے ترجمے کی پیشکش اور پھر ترجمہ کر دینے کے خلاف، اب آپ بتائیے اس میں کیا غلط ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #54
    میرے خیال میں اِس فیصلہ کو اِس نکتہ نگاہ سے دیکھنا چاہئے کہ عدالت کی نظر میں کیا بات ترجیح رکھتی ہے۔۔۔۔۔ معاشرتی امن و امان یا پھر آزادی اظہار کا حق۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں یہ فیصلہ کسی صورت آزادی اظہار کے حق کو ترجیح دیتے ہوئے نہیں کیا گیا ہے بلکہ معاشرتی امن و امان کو ترجیحی اصول رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ البتہ میرے ذاتی نکتہِ نگاہ سے یہ فیصلہ ایک غلط نظیر بن سکتی ہے اور جہاں تک اِس فیصلہ کا یہ پہلو کہ اِس سے آزادیِ اظہار کی حدود کی تعریف ہوتی ہیں تو میرے خیال میں یہ ایک غلط فیصلہ ہے۔۔۔۔۔ کل کو کوئی اور مذہبی گروہ کھڑا ہوجائے گا اور کہے گا کہ آپ فلاں فلاں بات نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔ یہ ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔۔۔۔۔ آئیڈل ازم بمقابلہ رئیل ازم(حقیقی دُنیا)۔۔۔۔۔

    آپکی معروضات میں ایک پہلو تو مثالیئے  کی تفہیم کا ہے مثالیہ کوئی جامد چیز نہیں ہوتی، یہ آپ کے رواں حُسنِ شعور کی تجسیم ہوتی ہے زندگی کے کسی خاص پہلو/موضوع پر

    دوسرا پہلو معاشرتی و اخلاقی اقدار کا ہے اور اقدار کی درجہ بندی ہوتی ہے، کون سی قدر اعلی ہے اور اور کونسی اعلی تر

    اب آپ فرمائیے عمومی نکتہ نگاہ سے بھی اور اپنے انفرادی نکتہ نظر سے بھی کہ آپ کے نزدیک کونسی قدر اعلی تر ہے: انفرادی اظہارِ آزادی یا معاشرتی امن؟

    جہاں تک کسی بھی مذہبی گروہ کہ اٹھ کھڑا ہوننے والی بات ہے تو ایک بات یاد آتی ہے کہ کوئی بھی ریاست/معاشرہ ایک ناراض گروہ سے خالی نہیں ہوتی، لیکن دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ اس کا حجم کیا ہے؟ اتنا کہ معاشرتی امن کو برباد کر دے اور ریاست و حکومت بے بس ہو جائیں؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    نہیں یہ ناممکن ہے ہمارا ڈونکی راجہ جس طرح تھوکا چاٹنے کا عادی ہے اُس کے حساب سے ہم اپنی پرفائل تبدیل کرتے رہنے کا حق ہمیشہ محفوظ رکھیں گے کسی یوطئے کو تکلیف ہو تو ہوووو۔

    آپ اس طرح کے لفظ ایجاد کرنے سے پرہیز ہی کرو تو بہتر ہے ایک تو یہ آپ کے اس فورم پر اخلاقیات کے پرچار سے میل نہیں کھاتے اور دوسرا جب آپ کی گرفت کی جاتی ہے تو آپ بغلیں جھانکنے لگتے ہو

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    ویسے تو یہ بھی ایک فرع ہی ہی اصل موضوع کی لیکن چونکہ ضمنی طور پر اہم ہے اسلئے اس پر بات کر لیتے ہیں کوئی بھی زبان ابلاغ کا ذریعہ ہے اس تو زیادہ کچھ نہیں ہے ناں؟ جس عدالت سے فیصلہ آیا ہے اس کی زبان کیا ہے؟ یا کس زبان میں فیصلہ لکھا گیا ہے؟ اس فورم پر کسی کو اپ تک فیصلے کی زبان یا مدعا سمجھنے میں مشکل پیش آئی؟ ترجمے کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟ ترجمےکی کیا نزاکتیں ہوتی ہیں؟ کسی ایک ہی مذہب کے ماننے والوں میں فرقہ بازی کا سب سے بڑا ماخذ کیا ہے؟ ترجمہ اور تشریح کے علاوہ بھی کچھ ہے؟ ہر مترجم اپنا تعصب ساتھ لاتا ہے مذہب کے بارے چونکہ آپ کا عمومی موقف عداوت (چاہے وہ کسی بھی وجہ سے ہے) پر مبنی ہے تو ایک فکری دیناتدار شخص کی حیثیت سے آپکو تو خود ہی اس کام سے پرہیز کرنا چہایے تھا کہ آپ چاہے جتنا مرضی احتیاط و اعتدال کے ساتھ ترجمہ کرو اس پر آپ کے نطری تعصب کی وجہ سے انگلیاں اٹھیں گی یہ تھا میرا استدلال آپ کے ترجمے کی پیشکش اور پھر ترجمہ کر دینے کے خلاف، اب آپ بتائیے اس میں کیا غلط ہے؟

    ترجمے کی نزاکتیں۔۔؟ کیا یہاں تفسیر لکھی جارہی ہے یا قرآن کا ترجمہ ہورہا ہے؟ ایک خبر کے معروف انگریزی لفظ کا ترجمہ زیر بحث ہے، اگر آپ کے پاس اس لفظ کا کوئی بہتر ترجمہ ہے تو بتایئے یا پھر آپ کہتے ہیں کہ مذکورہ لفظ کا اردو ترجمہ کیا ہی نہ جائے۔۔۔؟

    ( چونکہ آپ نے انگلش لفظ پر اعتراض نہیں کیا اور آپ نے اردو لفظ پر اعتراض کی وجہ بھی ترجمے کی نزاکتیں بتائیں، لہذا میں یہاں مذہبی جذبات مجروح ہونے کے عنصر کو خارج از امکان سمجھنے پر حق بجانب ہوں)۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57

    ترجمے کی نزاکتیں۔۔؟ کیا یہاں تفسیر لکھی جارہی ہے یا قرآن کا ترجمہ ہورہا ہے؟ ایک خبر کے معروف انگریزی لفظ کا ترجمہ زیر بحث ہے، اگر آپ کے پاس اس لفظ کا کوئی بہتر ترجمہ ہے تو بتایئے یا پھر آپ کہتے ہیں کہ مذکورہ لفظ کا اردو ترجمہ کیا ہی نہ جائے۔۔۔؟

    ( چونکہ آپ نے انگلش لفظ پر اعتراض نہیں کیا اور آپ نے اردو لفظ پر اعتراض کی وجہ بھی ترجمے کی نزاکتیں بتائیں، لہذا میں یہاں مذہبی جذبات مجروح ہونے کے عنصر کو خارج از امکان سمجھنے پر حق بجانب ہوں)۔

    نہیں

    میرا مسئلہ ترجمے کے مقصد سے تھا/ہے جس کی دلیل میں نے یہ دی ہے

    مذہب کے بارے چونکہ آپ کا عمومی موقف عداوت (چاہے وہ کسی بھی وجہ سے ہے) پر مبنی ہے تو ایک فکری دیانتدار شخص کی حیثیت سے آپکو تو خود ہی اس کام سے پرہیز کرنا چایے تھا کہ آپ چاہے جتنا مرضی احتیاط و اعتدال کے ساتھ ترجمہ کرو اس پر آپ کے نظری تعصب کی وجہ سے انگلیاں اٹھیں گی

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #58
    نہیں میرا مسئلہ ترجمے کے مقصد سے تھا/ہے جس کی دلیل میں نے یہ دی ہے مذہب کے بارے چونکہ آپ کا عمومی موقف عداوت (چاہے وہ کسی بھی وجہ سے ہے) پر مبنی ہے تو ایک فکری دیانتدار شخص کی حیثیت سے آپکو تو خود ہی اس کام سے پرہیز کرنا چایے تھا کہ آپ چاہے جتنا مرضی احتیاط و اعتدال کے ساتھ ترجمہ کرو اس پر آپ کے نظری تعصب کی وجہ سے انگلیاں اٹھیں گی

    چلیے مجھے چھوڑیئے، آپ تو مذہب سے کوئی عداوت / تعصب نہیں رکھتے ، کیا آپ اس لفظ کا اردو ترجمہ کرسکتے ہیں یا آپ کے لئے بھی ممنوع ہے۔۔؟؟

    یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ مذکورہ لفظ کا اردو ترجمہ ہی نہ کیا جائے۔۔۔؟

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59

    عدالت کو ماننا اس کے فیصلوں پر تنقید کرنے کا حق چھین نہیں لیتا۔

    ویسے اگر آپ صرف اس ایک لفظ کی وجہ سے بپھرے ہوئے ہیں تو آپ کے تالیف قلب کی خاطر میں نے وہ لفظ انگلش میں کردیا ہے، امید ہے اب ذرا دھیمے سروں میں آکر سنجیدہ بحث فرمائیں گے۔۔

    زندہ رود صاحب …..چونکہ فورم کی طرف سے تقاضا آیا ہے کہ کسی رکن کی درخواست کے بغیر ترجمہ نہیں کرنا چاہیے تھا ….اس لیے میری باقاعدہ درخواست ہے کہ لفظ پیڈوفائل کا اردو ترجمہ یہاں لکھا جاۓ

    ….بدقسمتی سے دیار غیر میں رہنے اور اردو زبان کا مسلسل استعمال نہ کرنے سے مجھے اکثر تراجم سے مکمل آگاہی نہیں ہے ….اس فورم کے اچھے لکھاریوں سے میں بہت کچھ سیکھتا رہتا ہوں

    آپ کو شاید علم نہیں کہ یہاں کے ایک ریزیڈنٹ سکالر …حضرت پی ایچ ڈی …”تاریخی” اور “مستند“ حوالوں سے ثابت کر چکے ہیں کہ حضرت عائشہ کی شادی کے وقت عمر اٹھارہ سال تھی …مزید برآں …اس تحقیق کی گواہی …خواجے کے گواہ ڈڈو کے طور پر …اس فورم کے معزز بلاگر اور حضرت پی ایچ ڈی کے روحانی ابا جان …جناب باوا جی نے دی تھی

    لہذٰا کیا عدالت کو ….ملزمہ کو “دروغ گوئی” کرنے اور حضرت عائشہ کی عمر کے بارے میں جھوٹ بولنے پر کوئی اضافی سزا نہیں دینی چاہیے تھی؟

    Bawa SAIT

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #60

    چلیے مجھے چھوڑیئے، آپ تو مذہب سے کوئی عداوت / تعصب نہیں رکھتے ، کیا آپ اس لفظ کا اردو ترجمہ کرسکتے ہیں یا آپ کے لئے بھی ممنوع ہے۔۔؟؟

    یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ مذکورہ لفظ کا اردو ترجمہ ہی نہ کیا جائے۔۔۔؟

    زندہ رود صاحب …..چونکہ فورم کی طرف سے تقاضا آیا ہے کہ کسی رکن کی درخواست کے بغیر ترجمہ نہیں کرنا چاہیے تھا ….اس لیے میری باقاعدہ درخواست ہے کہ لفظ پیڈوفائل کا اردو ترجمہ یہاں لکھا جاۓ ….بدقسمتی سے دیار غیر میں رہنے اور اردو زبان کا مسلسل استعمال نہ کرنے سے مجھے اکثر تراجم سے مکمل آگاہی نہیں ہے ….اس فورم کے اچھے لکھاریوں سے میں بہت کچھ سیکھتا رہتا ہوں

    پہلے بھی لکھ چکا ہوں کے کسی بھی زبان کے استعمال کا مقصد ابلاغ ہوتا ہے، فیصلے میں یا فورم پر بھی روسی یا سواحلی زبان استعمال نہیں ہو رہی جو آپ لوگوں کو ابلاغ/تفہیم میں مسئلہ ہو رہا ہے اور یہی بات آپ لوگوں کی نیتوں/مقاصد پر فرداً فرداً سوال اٹھاتی ہے

    اب یہ دوسرے حضرت اس مکالمے کو موضوع سے ہٹانے کیلئے ایک اور نیا شوشہ (نبی کی بیوی کی عمر) لے آئے ہیں، مقصد صرف دوسرے فریق کو اشتعال دلا کر اس تھریڈ کو میدان گالی گلوچ بنانا لگتا ہے، میں گذارش کروں گا کہ اس سے پرہیز کیا جائے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 201 total)

You must be logged in to reply to this topic.