Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    Bawa Jee with all due respect, you and I are not the PM and rightly so for many reasons.Nisar and Parvez Rasheed may have issues but you can not question their integrity or loyalty. The job done by Nisar as Opposition Leader in last 5 yar term as well as this term as interior minister is not at all an easy task. Yes, we are frustrated at his silence on attacks on govt but then they know better than us. If Hussain had stolen money, or if there was the slightest chance of getting caught for anything wrong, you would have seen this Nisar breaching all law and order to make his point We want quick results coz we are keyboard warriors when we are commenting, we get carried away by emotions. Once in a position of power, lot many considerations are to be made and they ARE being made.Baaqi yeh kay Lotay lagain gay tou sab ikkathay lagain gay rest assured ;)

    اربن بھائی جی چوہدری نثار سے کیا گلہ جب اپنا دامن ہی تار تار ہو نواز شریف کا دامن صاف ہوتا تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے ایسے چوہدی نثاروں کو انکے پچھواڑے پر ٹھڈے مار کر پارٹی سے نکالا جا سکتا تھا اور جمہوریت اور جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو الٹا لٹکا کر کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا تھا جب نواز شریف اپنے دفاع میں اسقدر ناکام ہو جائے کہ اسے اپنے دفاع کیلیے ایک قطری خط کا سہارہ لینا پڑے تو پھر نواز شریف کی طرف اٹھنے والی انگلیوں اور اسکی حکومت گرانے کی طرف بڑھنے والے اسٹبلشمنٹ، جوڈیشری، اور ناکام سیاستدانوں کے قدم کون روک سکتا ہے؟ بابا جی کا یہ بیان کہ اگر میری نااہلی (جسے وہ قربانی کا نام دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے) سے نواز شریف سے جان چھوٹتی ہے تو مجھے یہ نا اہلی منظور ہے، سارا کھیل سمجھنے میں بہت معاون ہے بابا جی کے پارٹی کے لیے فارن فنڈنگ میں غیر ملکیوں (غیر پاکستانیوں) سے رقوم لینے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جن کی بنیاد پر بابا جی کی نا اہلی نوشتہ دیوار ہے. اگر بات بابا جی کی نا اہلی تک پہنچ جاتی ہے تو سپریم کورٹ توازن برقرار رکھنے کی خاطر نواز شریف کو بغیر کسی ثبوت کے بھی نا اہل قرار دے سکتی ہے. یہ صورتحال ملک میں افراتفری کا سبب بن سکتی ہے جس کا ملک ایک ایسے وقت میں متحمل نہیں ہو سکتا ہے جب ایک طرف سی پیک تیزی سے تکمیل کے مراحل میں ہے اور دوسری طرف فوج کو سرحدوں پر منڈلاتے خطرات کا سامنا ہے میں عدلیہ کے فیصلوں کے احترام پر پختہ یقین رکھتا ہوں لیکن عدلیہ کو اسٹبلشمنٹ کی کسی بھی سازش کا حصہ بننے سے گریز کرنا چاہیے اور اپنے فیصلے کسی کے دباو پر کرنے کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق کرنے چاہیے تاکہ کل عدلیہ کو اپنے غلط فیصلوں پر شرمندہ نہ ہونا پڑے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Quoting an insider :ECP is NOT going to give a verdict against PTI or Imran Khan come what may, they are consistently employing delaying tactics as they believe both Hanif Abbasi and Akbar S Babar would withdraw from their respective cases. This is a pudding ECP refuses to eat and they would prolong it to its worst point, for them Akbar S Babar is homeopathic while govt is not interested in disqualifying pti. What a bunch of losers in govt institutions seriously

    In Supreme Court and High Court they say this is not the right forum and it is being heard in Election Commission, In Election Commission they say that a Govt institution should investigate and when a Govt institution will investigate they will say it is political victimisation, and still continue to claim we want Insaaf – Yes they do but for others only not for them, anokha ladla.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    Is hakumat kay KPK walay hissay per he kar dain, Datt kay khara hai kaptaan

    اس حکومت پر تو اب کمنٹ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا :serious:
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Bawa Jee here lies the difference between Ch Nisar and Rehman Malik. Rehan Malik would have TUNN ditta a danda by now had he received such a proof against the destabilisers while choi nisar is busy finding Islam ke Jang and Yahood ke jang, but still confident that this case would help Pakistan more than it would damage or destabilize

    یہ بہت اہم انکشاف ہے بار بار ملک میں مارشل لاء لگا کر فوج کافی بدنام ہو چکی ہے اس لیے اب فوج کھل کر سامنے آنے اور ملک پر قبضہ کرنے سے گریز کر رہی ہے. ملکی اور بین الاقوامی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بھی فوج کے لیے اب براہ راست حکومت سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ہے. یہی وجہ ہے کہ فوج منتخب جمہوری حکومت کو گرانے کیلیے اب جوڈیشری کا سہارہ لے رہی ہے اس خبر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعلی حکام کی طرف سے افراد کے نام کیوں مسترد کیے تھے. مقصد یہ تھا کہ جے آئی ٹی میں ایسے لوگوں کو ڈالا جائے حکومت سے عناد رکھتے ہوں تاکہ انہیں اپنے مقاصد کیلیے استعمال کیا جا سکے. سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا فون کرکے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو عامر عزیز کا نام، ایس ای سی پی کو بلال رسول کا نام اور نیب کو عرفان نعیم منگی کا نام لسٹ میں ڈالنے کا کہنا پوری سازش کو بے نقاب کرتا ہے. آخر سپریم کورٹ کو عامر عزیز، بلال رسول اور عرفان نعیم منگی کے نام کس نے دیۓ تھے؟ جب سپریم کورٹ نے متعلقہ محکموں کے اعلی حکام کو سینیئر آفیسرز کی لسٹوں کے ساتھ طلب کر رکھا تھا تو پھر انہیں مخصوص نام لسٹوں میں شامل کرنے کی غرض سے رجسٹرار سے فون کروانے کی کیا ضرورت تھی؟ اگر وہ فون کرنے والا شخص سپریم کورٹ کا رجسٹرار نہ تھا تو پھر اسکے دیے گئے ناموں کو ہی سپریم کورٹ نے کیوں منتخب کیا؟ جاوید ہاشمی کی طرف سے دھرنوں کے ذریعے جوڈیشل مارشل لاء کی کوشش ناکام بنانے کے بعد اسٹبلشمنٹ نے ایک بار پھر بابا جی سے اسلام آباد شٹ ڈاؤن کروا کر حکومت گرانے کی کوشش کی لیکن جب حکومت نے یہ کوشش بھی ناکام بنا دی تو اسٹبلشمنٹ پلان اے کی ناکامی پر پلان بی کے تحت پھر سپریم کورٹ کو استعمال کرنے کیلیے سامنے لے آئی اور سپریم کورٹ نے عین اس دن پانامہ کیس سننے کا اعلان کر دیا جس دن اسلام آباد شٹ ڈاؤن پلان ناکام ہوا. یاد رہے یہ وہی سپریم کورٹ تھی جو اس سے پہلے پانامہ کیس سننے سے انکار کر چکی تھی اگر کسی نے اکرم شیخ ایڈووکیٹ کا سلیم صافی کے ساتھ چند روز پہلے جرگہ دیکھا ہے تو اسے یاد ہوگا کہ اکرم شیخ نے کہا تھا کہ اس نے یہ کیس جوڈیشل مارشل لاء کا راستہ روکنے کیلیے لڑا تھا Video @ 9:15 جنرل راحیل شریف کے آخری دنوں میں اس “جوڈیشل کو” کی تفصیلات سنڈے گارڈین میگزین میں مجھے بھی پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا لیکن میں نے اسے ایک بھارتی رائیٹر کا آرٹیکل ہونے کی وجہ سے زیادہ اہمیت نہیں دی تھی. پھر جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد توقع تھی کہ یہ معاملہ اب ختم ہو جائے گا لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں تھما نہیں اور اسٹبلشمنٹ کا گندہ کھیل اسی طرح جاری و ساری ہے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    SC has left no stone unturned to establish its partiality. Hanif Abbassi in a press conference openly taunted the SC about how an absconder was consistenly visint SC and in 70 years this was a precendence in SC. Truly its a precedence but not the best one

    آپ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ 3/184 کے تحت نہ سنا جائے‘؟ جس پر انور منصور نے کہا کہ ’جی میں یہی چاہتا ہوں‘

    For others Direct hearing in Supreme Court, Anookha Ladla

    جبکہ جمائمہ نے بنی گالہ کی جائیداد اپنے اور بچوں کے لیے لی تھی۔

    :o :o :o :o :o :o

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37
    Atif bhai I am sorry but I have watched the FULL and UNCENSORED version of Titanic, more than once. All I can say in my defense is that I watched it for Leanordo da vinci, very sorry truly faithfully

    بھائی! پچھلے بیس برس سے کیٹ ونسلیٹ کے علاوہ کسی اور سے متاثر ہونے کی نوبت نہیں آئی۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    یہ حقیقی وہ والا تو نہیں ہے جو ایم کیو ایم والا حقیقی ہے؟ یا جیسے کوئی چوری کے الزام میں دوکان سے نکال دئیے جانے والا ملازم اسی دوکان کے نام کے ساتھ اصلی لکھ کر ایک اور دوکان کھول لیتا ہےمثال کے طور پر راولپنڈی میں اصلی گراٹو جلیبی، اصلی ماموں برگر، اصلی سردار فرائی فش، اصلی راحت بیکرز اور لاہور میں اصلی پھجے کے پائے؟ اس حساب سے تو بالکل اصلی اپوزیشن ہے پاغل خان، اوہو میرا مطلب ہے وہی وہی ہے

    آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں عمران خان نمبرون حقیقی اپوزیشن لیڈر ہے اور نواز شریف نمبر ون حقیقی پرائم منسٹر ہے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    Story of all banjars doing all and everything and shadi kay time kehan : Maan Baap naheen maantay, jab phone per banjar khana kar rahay thay thab maan baap maantay thay?
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    Let me tell you all an intertesting fact – Back in 2008 elections, Ijaz Khan Jazi contested independant from NA 55 and secured around 14 thousand votes. In the bye elections of the same constituency, Jazi was given a ticket by PTI and he managed a MAMMOTH 3 thousand votes. Go figure now :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:  
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    The truth – Has been Spoken by the Liars
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #79
    aaho per teray tay fer v kisay kam de naee

    باوا بھائی! میں نے تو پہلے ہی کہا ہے کہ کھسیانی بلیوں کے بارے میں اتنی معلومات ایک کھسیانی بلی کو ہی ہوسکتی ہیں، میری معلومات میں یہ بیش بہا اضافہ کرنے کا شکریہ، یہ معلومات انسانوں کے بہت کام آنے والی ہیں۔۔ :bigsmile: ۔۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    So you become thekedaar of whole forum instead of responding on yourself and that clearly explains your self . . . . Tell you what I hate people who spoil blogs and forums and I personally request people to refrain from actions until one comes out himself. Now that you have decided to come out, you would end up doing what you advised/threatened to Najam.

    مولانا نجم الدین صاحب! آپ کے ساتھ اس فورم پر جس جس نے بھی شرفِ گفتگو حاصل کیا، سب کو آپ نے حسبِ توفیق کسی نہ کسی لقب سے نوازا۔ کسی کو منافق کہا، کسی کو کوا کہا، کسی کو عقل کا اندھا، کسی کو اسلام سے خارج، یہاں تک کے محترمہ نادان پر تو ڈائریکٹ آپ نے ملحد ہونے کا فتویٰ جڑ دیا، اورآخر میں رونا دھونا بھی خود ہی شروع کردیا،
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #73
    Sir trust me, he lives like a celebrity and thats how he would die. And then that flat of London where his drug overdosed body would be found is the next KHOTA QABAR, the next shrine of PTI where they would perform their pilgrimage. For them, that would be a martyrdom he embraced, chars pee kar jaam e shahadat nosh kar leya pagal khanay nayYou must have heard the story of Khota Qabar, else I would narrate here in urdu :)

    جناب عالی جب تک چرسی ایک وڈیو پیغام نہیں جاری کرے گا کہ میرے سے چول وج گئی تھی تب تک چرسی کے پیروکار نہیں مانیں گے

    بلکہ اگر پیغام جاری کر بھی دیا تو کہیں گے کہ حقیقت نہیں ملکی مفاد میں کیا ہے

    اور ذہنی غلام پھر بھی دوسروں کو ہی کہیں گے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #72
    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:   :disco:   :disco:   :disco:   :disco:

    عامر بھیا اب کیا بابا جی اپنے منہ سے کہیں گے کہ میں نے پنتیس پنکچر والی چول ماری تھی؟ یا پھر وہ اپنے برگروں کے نام ویڈیو پیغام جاری کریں گے کہ کل سب گھر سے نکلو اور اسلام آباد پہنچو، میں نے بیس لاکھ کے مجمعے کے ساتھ پارلیمنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر چول مارنی ہے ;-) پنتیس پنکچر والی آڈیو کا کوئی ثبوت نہ ہونے پر اب بابا جی شرمندہ ہو کر یہی کہیں گے کہ وہ تو سیاسی بیان تھا پنتیس پنکچر والی کہانی پر کسی نے مصطفیٰ پویا کو پھدو بنایا، مصطفیٰ پویا نے ڈاکٹر سازش بارود کو پھدو، ڈاکٹر سازش بارود نے نعیم الحق کو پھدو بنایا اور نعیم الحق نے بابا جی کو پھدو بنا دیا اور بابا جی نے بغیر تصدیق کیۓ وہ چول برگروں کے سامنے مار دی اور سب پھدو ملکر دن رات پنتیس پنکچر کی تسبیح کرنے لگے. جب نجم سیٹھی نے بابا جی کو کورٹ میں گھسیٹا تو بابا جی دم دبا کر بھاگ نکلے آپ مانیں یا نہ مانیں، بابا جی نے دن رات چولیں مار مار کر اپنی ساری عزت خاک میں ملا لی ہے. اب تو برگر بھی بابا جی کی چولوں کا دفاع کر کرکے تنگ آ گئے ہیں لیکن بابا جی کی چولوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #66
    The number 2 website is restored. یہ سنیں تمام، اس تھریڈ کے موضوع اور متن کے عین مطابق، عینی مطلب کہ عالف مطلب کہ وہی وہی وہی دو نمبر موڈریٹرز وغیرہ نے وہی حرکت کی جسکا ایک ہفتہ پہلے اس تھریڈ میں عندیہ دے دیا گیا، آ جائو آ جائو سارے آ جائو سب کو آٹوگراف ملے گا اپنی اپنی نشستوں پر ہی تشریف رکھیے شکریہ شکریہ
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    The thought of a 4-term Prime Minister would be quite unsettling for manyunquote
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    In other words, ISPR has eaten its own words, good going – ik wari fir shair
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    نہ شمائلہ نہ، اینج نہ کر، گلتی کڈ گال نہ کڈ

    پاری عمر کیا ہوتا ہے ؟؟ آپ کہیں بوکھلا تو نہیں رہے ؟؟
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    Why Not? Siasat Pk is biggest political forum of the world, facebook patwaris wanted to vote PMLN as PM and hence Siasat Pk carried out a suicide blast inside facebook.Come on mate you can’t win this one I tell ya

    جناب آپ فیس بک پر کسی بھی جگہ سیاست پی۔کے کا کوئی لنک بھی نہیں لگا سکتے۔۔۔ کیا سیاست پی۔کے فیس بک کو بھی کنٹرول کرتی ہے جو خود ہی اپنے آپ کو پوری فیس بک پر بلاک کردیا۔۔ کوئی عقل کو ہتھ مارو جناب۔۔۔۔۔۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    ضیاء بھائی آپ نے تو میرے دعوے کی تصدیق کر دی، ٹریفک اتنی زیادہ ہو تو انڈرپاس اور اوور پیڈ برج بنانے ضروری ہو جاتے ہیں، اورچونکہ انصافی حضرات انڈر پاس اور برج بنانے پر سیاسیت پی کی پر کھل کر گندی گالیاں نکال چکے ہیں چنانچہ انتظامیہ نے یہ حل نکالا کہ ڈنڈی رونا ڈال دیا جائے کہ پابندی لگ گئی، اس سے حکومت کو گالے دینے اور ہمدردی سمیٹنے والا ووٹ بھی بڑھ جائے گا، کل ٹریفک بھی کوئی دس ارب سے زیادہ ہو جائے گی، ہیں نا جی؟

    جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ابھی بھی سیاست پی کے فورم کی ٹریفک ٹھیک ٹھاک ہے، محتاط اندازے کے مطابق پندرہ سے بیس لاکھ وزٹرز ڈیلی ٹریفک ہے۔
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi