Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 105 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    جناب آپ فیس بک پر کسی بھی جگہ سیاست پی۔کے کا کوئی لنک بھی نہیں لگا سکتے۔۔۔ کیا سیاست پی۔کے فیس بک کو بھی کنٹرول کرتی ہے جو خود ہی اپنے آپ کو پوری فیس بک پر بلاک کردیا۔۔ کوئی عقل کو ہتھ مارو جناب۔۔۔۔۔۔

    کمال ہے ، عقل نوں ہتھ مارنا آوندا تے پٹواری ہوندے ؟؟ کوئی تسی عقل نوں ہتھ مارو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    عامر بھیا یہ تو پتہ نہیں ہے کہ بابا جی خود لفٹر سے گری تھے یا انہیں کسی نے گرایا تھا لیکن انکے فرمودات (چولوں) کے مطابق انکا لفٹر سے گرنا انکی خوش قسمتی تھی کیونکہ اس طرح وہ ایک قاتلانہ حملے سے بچ گئے تھے https://www.thenewstribe.com/2013/07/28/pti-imran-khan-cheated-death-by-lifter-fall-incident/ بابا جی کی اس چول عظیم کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟ :bigsmile:

    پہلے مجھے میرے سوال کا جواب چاہیے ، جو ایک چول اعظم کی چول عظیم کے بارے میں پوچھا گیا ہے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    نہ شمائلہ نہ، اینج نہ کر، گلتی کڈ گال نہ کڈ

    پاری عمر کیا ہوتا ہے ؟؟ آپ کہیں بوکھلا تو نہیں رہے ؟؟
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    نہ شمائلہ نہ، اینج نہ کر، گلتی کڈ گال نہ کڈ

    گال ؟؟ شمائلہ میں تمہیں گالی دوں گا ؟؟:oسوچا بھی کیسے تم نے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    پہلے مجھے میرے سوال کا جواب چاہیے ، جو ایک چول اعظم کی چول عظیم کے بارے میں پوچھا گیا ہے

    عامر بھیافیر میں انکار ای سمجھاں:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    باوا بھائی! آپ ایک میل لمبے جلسے کی لمبائی کے حساب سے ٹریفک ناپ سکتے ہیں، آپ پر کوئی پابندی نہیں :lol: ۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: بلب کے نیچے والی ٹریفک شامل مت کیجئے گا، وہاں کرسیاں خالی تھیں۔۔۔۔۔۔ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ضیاء یاسر بھائیمیرا حساب کتاب تو بہت ہی کمزور ہے اس لیے مجھ سے گنتی کی توقع نہ رکھیں:bigsmile:ویسے شفقت محمود آپکو گنتی میں مار دے گئے ہیں. آپ نے پانچ لاکھ کے فرق سے سیاست پی کے کے ڈیلی ویزٹرز کی تعداد پندرہ سے بیس لاکھ بتائی ہے جبکہ شفقت محمود نے جلوس میں موٹر سائیکلز کی  پوری پوری تعداد (اٹھاسی ہزار سات سو چوہتر) بتا کر آپکو شہ مات دے دی ہے:lol: :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:Video @ 1:43https://www.dailymotion.com/video/x23ubps_shafqat-mehmood-claims-to-have-counted-88774-motorcycles-in-pti-azadi-march_news

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    آپ کا سورس کیا ہے اتنے ٹریفک فگرز کوٹ کرنے کا ؟کیا آپ کے پاس گوگل انلیٹیکس اکیسز ہے سائٹ کا ؟ویسے سیاست داٹ پی کے کی پاکستان میں رینکنگ ایک سو چھیالیس ہے ، اس کی ماہانہ ٹریفک تین ملین ہے اور اس کا باونس ریٹ چھپن فیصد ہے ، مطلب پچاس فیصد سے زیادہ آکر چلے جاتے ہےباؤنس ریٹ نکال کر اس کی ٹریفک رہ جاتی ہے کوئی چودہ لاکھمیں یونیک وزٹس کی بات کر رہا ہوں ، اگر کوئی یوزر بار بار تھریڈ ریلوڈ کرتا ہے ، وہ پیج ویو میں آتا ہے ، یونیک وزٹ نہیںمیرا سورس سمیلر ویب ڈیجیٹل انسائٹ ہےچودہ لاکھ منتلی بھی اچھی خاصی ٹریفک ہے ، لیکن پاکستان کے کئی نیوز سائٹس جیسے ایکسپریس ، جنگ ، ڈان ، وغیرہ اس سے بہت آگے ہے

    جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ابھی بھی سیاست پی کے فورم کی ٹریفک ٹھیک ٹھاک ہے، محتاط اندازے کے مطابق پندرہ سے بیس لاکھ وزٹرز ڈیلی ٹریفک ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سیاست والوں نے ڈرامہ کیا ہے اور خود ہی اپنا پیج ڈی ایکٹیویٹ کیا ہے تو میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اپنے کسی دوست کے ساتھ فیس بک پر لمحہ بھر کے لئے پرائیویٹ چیٹ کیجئے اور اس میں صرف siasat.pk لکھیں تو آپ کا میسج وہیں بلاک ہوجائے گا اور آگے نہیں جائے گا۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے ساتھ یہ تجربہ ہوچکا ہے۔ اور یہ بین اتنا شدید قسم کا ہے کہ آپ فیس بک میں کسی بھی جگہ پر سیاست ڈاٹ پی کے نہیں لکھ سکتے۔۔ آپ کی پوسٹ، میسیج یا کمنٹ پوسٹ ہی نہیں ہوگا۔۔۔ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    آپ کا سورس کیا ہے اتنے ٹریفک فگرز کوٹ کرنے کا ؟ کیا آپ کے پاس گوگل انلیٹیکس اکیسز ہے سائٹ کا ؟ ویسے سیاست داٹ پی کے کی پاکستان میں رینکنگ ایک سو چھیالیس ہے ، اس کی ماہانہ ٹریفک تین ملین ہے اور اس کا باونس ریٹ چھپن فیصد ہے ، مطلب پچاس فیصد سے زیادہ آکر چلے جاتے ہے باؤنس ریٹ نکال کر اس کی ٹریفک رہ جاتی ہے کوئی چودہ لاکھ میں یونیک وزٹس کی بات کر رہا ہوں ، اگر کوئی یوزر بار بار تھریڈ ریلوڈ کرتا ہے ، وہ پیج ویو میں آتا ہے ، یونیک وزٹ نہیں میرا سورس سمیلر ویب ڈیجیٹل انسائٹ ہے چودہ لاکھ منتلی بھی اچھی خاصی ٹریفک ہے ، لیکن پاکستان کے کئی نیوز سائٹس جیسے ایکسپریس ، جنگ ، ڈان ، وغیرہ اس سے بہت آگے ہے

    جمہور پسند بھائیالیکسا کے مطابق دنیا میں ریٹنگ کے لحاظ سے سیاست پی کے گیارہ ہزار آٹھ سو چوہتر ویں نمبر پر جبکہ پاکستان میں ریٹنگ کے لحاظ سے سیاست پی کے ایک سو انانوے نمبر پر ہے اور اسکی باونس ریٹ ستاون اعشاریہ چار فیصد ہےhttp://www.alexa.com/siteinfo/siasat.pkاگر اسکا باونس ریٹ ٹوٹل ٹریفک میں سے نہ بھی نکالیں تب بھی اسکی ڈیلی ٹریفک ایک لاکھ ویزٹر بنتی ہے جبکہ باونس ریٹ نکال کر اسکی ٹریفک بیالیس ترتالیس ہزار رہ جاتی ہےضیاء یاسر بھائی واقعی گنتی میں شفقت محمود سے مار کھا گئے ہیں. انہیں بابا جی سے سفارش کروا کر شفقت محمود سے پوری پوری گنتی کرنے کی ٹریننگ لینے کی اشد ضرورت ہے:)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    ڈاؤن اخبار کی ریٹننگ تو بہت ہی زیادہ ہےGlobal Rank – 1,053Rank in Pakistan – 15Daily Unique Visitors – 333,447Daily Pageviews – 1,737,357Monthly Unique Visitors – 4,580,878Monthly Pageviews – 51,792,601http://www.alexa.com/siteinfo/dawn.com
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    yaar yeh tum kaise keh sakte ho siasat.pk par sab keh rahe hain yeh kaam govt ne kia hai

    نواب اصل بات یہ کے فیس بک کو یورپی    ممالک نے ڈنڈا دیا ہوا تھاجھوٹی خبریں پھیلانے میں فیس بک کا بہت بڑا کردار ہے اس کو کنٹرول کیا جائےجس پر فیس بک انتظامیہ نے ایکشن لیا ہے اور بیس ہزار سے زیادہ پیجز پر پابندی لگائی ہےجس کی اکثریت فرانس جرمنی اور انگلینڈ کے پیجز ہیںاب یہ دائرہ پوری دنیا میں پھیلایا جا رہا ہے تا کے صرف اصل خبر لوگوں تک پوھنچےجو فیس بک پیج اپنی طرف سے فیک خبریں بنا کر چلاتے ہیںان سب کو یا ایک وارننگ دی جائے گی یا مکمل بین کر دیا جائے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    باوا جی پچھلے الیکشن سے پہلے یہ ویب سائٹ پاکستان کے بیس تیس ٹاپ ویزیٹڈ ویبسائٹس میں شمار ہوتی تھی ، لیکن وقت کے ساتھ اوربابا جی کا ایجنڈا آگے چلاتے ہوئے اس حال تک پہنچ گئیتھریڈ انگیجمنٹ بہت حد تک کم ہو گئی ہےاب تو ہر انصافی کے بھی تین چار اکاونٹس ہے ادھر ، خود کو لایکس اور کوٹ کرتے رہتے ہےپی کے پولیٹکس بھی کافی یکطرفہ ہو گئی تھی مطلب ن لیگی ، یہی چیز ان کو بھی مار گئیفورم اور ویبسائٹ یہاں تک کہ سوشل میڈیا کا پاکستان کی  الیکٹرول  سیاست میں کوئی کردار نہیں . یہ زیادہ تر ایلیٹ کلاس ، یا بیرون ملک پاکستانیوں  کے لیے ہے جو الیکشن کے دن یا تو ملک میں نہیں ہوتے یا سوئے رہتے ہے

    جمہور پسند بھائی الیکسا کے مطابق دنیا میں ریٹنگ کے لحاظ سے سیاست پی کے گیارہ ہزار آٹھ سو چوہتر ویں نمبر پر جبکہ پاکستان میں ریٹنگ کے لحاظ سے سیاست پی کے ایک سو انانوے نمبر پر ہے اور اسکی باونس ریٹ ستاون اعشاریہ چار فیصد ہے http://www.alexa.com/siteinfo/siasat.pk اگر اسکا باونس ریٹ ٹوٹل ٹریفک میں سے نہ بھی نکالیں تب بھی اسکی ڈیلی ٹریفک ایک لاکھ ویزٹر بنتی ہے جبکہ باونس ریٹ نکال کر اسکی ٹریفک بیالیس ترتالیس ہزار رہ جاتی ہے ضیاء یاسر بھائی واقعی گنتی میں شفقت محمود سے مار کھا گئے ہیں. انہیں بابا جی سے سفارش کروا کر شفقت محمود سے پوری پوری گنتی کرنے کی ٹریننگ لینے کی اشد ضرورت ہے :)
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    آپ کا سورس کیا ہے اتنے ٹریفک فگرز کوٹ کرنے کا ؟ کیا آپ کے پاس گوگل انلیٹیکس اکیسز ہے سائٹ کا ؟ ویسے سیاست داٹ پی کے کی پاکستان میں رینکنگ ایک سو چھیالیس ہے ، اس کی ماہانہ ٹریفک تین ملین ہے اور اس کا باونس ریٹ چھپن فیصد ہے ، مطلب پچاس فیصد سے زیادہ آکر چلے جاتے ہے باؤنس ریٹ نکال کر اس کی ٹریفک رہ جاتی ہے کوئی چودہ لاکھ میں یونیک وزٹس کی بات کر رہا ہوں ، اگر کوئی یوزر بار بار تھریڈ ریلوڈ کرتا ہے ، وہ پیج ویو میں آتا ہے ، یونیک وزٹ نہیں میرا سورس سمیلر ویب ڈیجیٹل انسائٹ ہے چودہ لاکھ منتلی بھی اچھی خاصی ٹریفک ہے ، لیکن پاکستان کے کئی نیوز سائٹس جیسے ایکسپریس ، جنگ ، ڈان ، وغیرہ اس سے بہت آگے ہے

    جناب! میں ایک اچھے صحافی کی طرح سورس نہیں بتایا کرتا۔۔۔ باؤنس ریٹ کی بنیاد پر آپ اس کی ٹریفک نصف کیسے کررہے ہیں، باؤنس ریٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر ایک وزٹر ویب سائٹ پر یا اس کے کسی پیج پر آتا ہے اور وہ اسی پیج تک محدود رہتا ہے یعنی اسی پیج کو دیکھتا ہے اور ویب سائٹ کے کسی دوسرے پیج کو وزٹ کئے بغیر ویب سائٹ بند کردیتا ہے تو وہ باؤنس ریٹ میں شمار کیا جائے گا۔ اس کو ٹریفک سے منہا نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ ایک (پورا کا پورا) ایک یونیک وزٹر کاؤنٹ ہوگا۔  اس لئے آپ باؤنس ریٹ کی بنیاد پر ٹریفک کو نصف شمار نہیں کرسکتے۔۔۔ آپ نے جنگ ، ڈان وغیرہ کا سیاست پی۔ کے کے ساتھ موازنہ کیا جو کہ بالکل غیر متعلقہ ہے، کیونکہ سیاست۔ پی کے ایک فورم ہے جس پر ڈسکشن ہوتی ہے، آپ کی بیان کردہ سائٹس فورم نہیں ہیں، فورم کا موازنہ فورم سے کیا جاتا ہے، یوں تو پاکستان میں اور بھی بہت سی سائٹس ہوں گی جو سیاست۔پی۔کے سے آگے ہوں گی، لیکن وہ بھی فورم کی کیٹیگری میں فال نہیں کرتیں۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    جمہور پسند بھائی الیکسا کے مطابق دنیا میں ریٹنگ کے لحاظ سے سیاست پی کے گیارہ ہزار آٹھ سو چوہتر ویں نمبر پر جبکہ پاکستان میں ریٹنگ کے لحاظ سے سیاست پی کے ایک سو انانوے نمبر پر ہے اور اسکی باونس ریٹ ستاون اعشاریہ چار فیصد ہے http://www.alexa.com/siteinfo/siasat.pk اگر اسکا باونس ریٹ ٹوٹل ٹریفک میں سے نہ بھی نکالیں تب بھی اسکی ڈیلی ٹریفک ایک لاکھ ویزٹر بنتی ہے جبکہ باونس ریٹ نکال کر اسکی ٹریفک بیالیس ترتالیس ہزار رہ جاتی ہے ضیاء یاسر بھائی واقعی گنتی میں شفقت محمود سے مار کھا گئے ہیں. انہیں بابا جی سے سفارش کروا کر شفقت محمود سے پوری پوری گنتی کرنے کی ٹریننگ لینے کی اشد ضرورت ہے :)

    باوا بھائی! اگر آپ یہ تجزیہ یہاں پیش نہ کرتے تو میری آپ سے چھیڑ خانی چلتی رہتی، لیکن آپ نے تو اپنا بھرم ہی توڑ دیا، اب آپ سے کیا بحث کی جائے،، اگر اس فورم پر واقعی کوئی ویب ڈویلپر یا ویب مینیجر موجود ہے تو وہ آپ پر بری طرح ہنس رہا ہوگا، بالکل ویسے ہی جیسے میں ہنس رہا ہوں۔۔۔۔۔:lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34
    پچپن ، چھپن فیصد باونس ریٹ کا مطلب ہے آپ کے آدھے سے زیادہ وزٹرز آکر چھوڑ جاتے ہے . کوئی باؤنس وزٹرز کو ٹریفک میں شمار نہیں کرتا ..سمپلباونس ریٹ زیادہ ہونے کا مطلب ، ویب سائٹ میں سیریس مسائل کی نشان دہی کرتا ہے ، اور اس کے سد باب کے لیے کنسلٹنٹ بڑی فیس وصول کرتے ہے …سیاست ڈاٹ پی کے ایک پولیٹیکل نیوز فورم ہے ، جو نیوز/پولیٹکس کٹیگری ہے … اس کا تقابل نیوز/ پولیٹکس سائٹس سے ہی گافورم بذات خود کوئی کٹیگری نہیں

    جناب! میں ایک اچھے صحافی کی طرح سورس نہیں بتایا کرتا۔۔۔ باؤنس ریٹ کی بنیاد پر آپ اس کی ٹریفک نصف کیسے کررہے ہیں، باؤنس ریٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر ایک وزٹر ویب سائٹ پر یا اس کے کسی پیج پر آتا ہے اور وہ اسی پیج تک محدود رہتا ہے یعنی اسی پیج کو دیکھتا ہے اور ویب سائٹ کے کسی دوسرے پیج کو وزٹ کئے بغیر ویب سائٹ بند کردیتا ہے تو وہ باؤنس ریٹ میں شمار کیا جائے گا۔ اس کو ٹریفک سے منہا نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ ایک (پورا کا پورا) ایک یونیک وزٹر کاؤنٹ ہوگا۔ اس لئے آپ باؤنس ریٹ کی بنیاد پر ٹریفک کو نصف شمار نہیں کرسکتے۔۔۔ آپ نے جنگ ، ڈان وغیرہ کا سیاست پی۔ کے کے ساتھ موازنہ کیا جو کہ بالکل غیر متعلقہ ہے، کیونکہ سیاست۔ پی کے ایک فورم ہے جس پر ڈسکشن ہوتی ہے، آپ کی بیان کردہ سائٹس فورم نہیں ہیں، فورم کا موازنہ فورم سے کیا جاتا ہے، یوں تو پاکستان میں اور بھی بہت سی سائٹس ہوں گی جو سیاست۔پی۔کے سے آگے ہوں گی، لیکن وہ بھی فورم کی کیٹیگری میں فال نہیں کرتیں۔
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    باوا بھائی! اگر آپ یہ تجزیہ یہاں پیش نہ کرتے تو میری آپ سے چھیڑ خانی چلتی رہتی، لیکن آپ نے تو اپنا بھرم ہی توڑ دیا، اب آپ سے کیا بحث کی جائے،، اگر اس فورم پر واقعی کوئی ویب ڈویلپر یا ویب مینیجر موجود ہے تو وہ آپ پر بری طرح ہنس رہا ہوگا، بالکل ویسے ہی جیسے میں ہنس رہا ہوں۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    جناب! میں ایک اچھے صحافی کی طرح سورس نہیں بتایا کرتا۔۔۔ باؤنس ریٹ کی بنیاد پر آپ اس کی ٹریفک نصف کیسے کررہے ہیں، باؤنس ریٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر ایک وزٹر ویب سائٹ پر یا اس کے کسی پیج پر آتا ہے اور وہ اسی پیج تک محدود رہتا ہے یعنی اسی پیج کو دیکھتا ہے اور ویب سائٹ کے کسی دوسرے پیج کو وزٹ کئے بغیر ویب سائٹ بند کردیتا ہے تو وہ باؤنس ریٹ میں شمار کیا جائے گا۔ اس کو ٹریفک سے منہا نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ ایک (پورا کا پورا) ایک یونیک وزٹر کاؤنٹ ہوگا۔ اس لئے آپ باؤنس ریٹ کی بنیاد پر ٹریفک کو نصف شمار نہیں کرسکتے۔۔۔ آپ نے جنگ ، ڈان وغیرہ کا سیاست پی۔ کے کے ساتھ موازنہ کیا جو کہ بالکل غیر متعلقہ ہے، کیونکہ سیاست۔ پی کے ایک فورم ہے جس پر ڈسکشن ہوتی ہے، آپ کی بیان کردہ سائٹس فورم نہیں ہیں، فورم کا موازنہ فورم سے کیا جاتا ہے، یوں تو پاکستان میں اور بھی بہت سی سائٹس ہوں گی جو سیاست۔پی۔کے سے آگے ہوں گی، لیکن وہ بھی فورم کی کیٹیگری میں فال نہیں کرتیں۔

    تین ملین تیس لاکھ ہوتے ہیں ، روز کے ایک لاکھ ، دونوں کے مختلف سورس ایک ہی بات کہہ رہے ہیں ، آپ بہت بڑا فرق ڈال رہے ہیں اور آپکا سورس بھی معتبر ہوگا ، آپ شائد اپنے سورس کی جان اور کاروبار کو بچانا چاہتے ہوں گے اسی لئے نہیں بتا رہے ورنہ ہم جیسے جاہل آپ سے کچھ ہی لیتے

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    پچپن ، چھپن فیصد باونس ریٹ کا مطلب ہے آپ کے آدھے سے زیادہ وزٹرز آکر چھوڑ جاتے ہے . کوئی باؤنس وزٹرز کو ٹریفک میں شمار نہیں کرتا ..سمپل باونس ریٹ زیادہ ہونے کا مطلب ، ویب سائٹ میں سیریس مسائل کی نشان دہی کرتا ہے ، اور اس کے سد باب کے لیے کنسلٹنٹ بڑی فیس وصول کرتے ہے … سیاست ڈاٹ پی کے ایک پولیٹیکل نیوز فورم ہے ، جو نیوز/پولیٹکس کٹیگری ہے … اس کا تقابل نیوز/ پولیٹکس سائٹس سے ہی گا فورم بذات خود کوئی کٹیگری نہیں

    Bounce Ratethe percentage of visitors to a particular website who navigate away from the site after viewing only one page.جناب، یہ رہی باؤنس ریٹ کی تعریف۔ فرض کریں کوئی شخص سیاست پی۔کے کے سوشل میڈیا پیج پر کسی لنک کو کلک کرتا ہے اور وہ پیج کھل جاتا ہے، وہ وزٹر اس پیج میں موجود ویڈیو دیکھتا ہے اور پھر پیج کو بند کردیتا ہے، یہ وزٹر ٹریفک میں شمار ہوگا لیکن یہ باونس ریٹ میں کاؤنٹ ہوگا کیونکہ اس نے ویب سائٹ پر کسی اور پیج کو وزٹ نہیں کیا۔۔ باؤنس ریٹ سے ویب سائٹ کی ٹریفک کا تعین نہیں کیا جاتا بلکہ ویب سائٹ کی اٹریکشن / پرفارمنس جج کی جاتی ہے، یعنی اگر ایک ویب سائٹ اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ کوئی وزٹر اتفاقاً اس کے کسی پیج پر آتا ہے تو اسی پیج میں اس کی دلچسپی کے لئے اور بھی لنکس / پیجز اس طرح دیئے گئے ہیں کہ وہ دیگر پیجز کو بھی دیکھے بغیر نہیں رہتا، اس طرح اس ویب سائٹ کا باؤنس ریٹ کم ہوگا۔۔۔ لیکن یہ کہنا کہ ایک باؤنس وزٹر ٹریفک میں شمار نہیں ہوتا، یہ تو بالکل غیر منطقی بات ہے۔۔۔ جناب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ویب سائٹس کی دنیا میں فورم کو ایک کیٹیگری ہی شمار کیا جاتا ہے، ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    تین ملین تیس لاکھ ہوتے ہیں ، روز کے ایک لاکھ ، دونوں کے مختلف سورس ایک ہی بات کہہ رہے ہیں ، آپ بہت بڑا فرق ڈال رہے ہیں اور آپکا سورس بھی معتبر ہوگا ، آپ شائد اپنے سورس کی جان اور کاروبار کو بچانا چاہتے ہوں گے اسی لئے نہیں بتا رہے ورنہ ہم جیسے جاہل آپ سے کچھ ہی لیتے

    جناب، مجھے تو یہ سوچ کر ہی ہنسی آتی ہے کہ آپ سمیت کچھ لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ سیاست پی۔کے کی ڈیلی ٹریفک صرف ایک لاکھ ہے۔۔۔  دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔۔۔

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    چلو آپ ٹھیک کہہ رہے ہو ، یہی ہے ، ویب سائنسدانوں کا دماغ خراب تھا جو باونس ریٹ کی اصطلاح ایجاد کی ، سادہ سادہ وزٹر میں ڈال دیتے .. تاکہ ویب اونرز اور مداحوں کا دل بہلتاہم اور آپ اتنا بحث ہی نہیں کرتے باہر کی کمپنیاں باونس ریٹ کم کرنے کے لیے لاکھوں ڈالر بھی خرچ نہ کرتیپانی سے گاڑی اسی قوم کے سائنسدان چلاتے ہے، باونس ریٹ کی کیا مجال

    Bounce Rate the percentage of visitors to a particular website who navigate away from the site after viewing only one page. جناب، یہ رہی باؤنس ریٹ کی تعریف۔ فرض کریں کوئی شخص سیاست پی۔کے کے سوشل میڈیا پیج پر کسی لنک کو کلک کرتا ہے اور وہ پیج کھل جاتا ہے، وہ وزٹر اس پیج میں موجود ویڈیو دیکھتا ہے اور پھر پیج کو بند کردیتا ہے، یہ وزٹر ٹریفک میں شمار ہوگا لیکن یہ باونس ریٹ میں کاؤنٹ ہوگا کیونکہ اس نے ویب سائٹ پر کسی اور پیج کو وزٹ نہیں کیا۔۔ باؤنس ریٹ سے ویب سائٹ کی ٹریفک کا تعین نہیں کیا جاتا بلکہ ویب سائٹ کی اٹریکشن / پرفارمنس جج کی جاتی ہے، یعنی اگر ایک ویب سائٹ اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ کوئی وزٹر اتفاقاً اس کے کسی پیج پر آتا ہے تو اسی پیج میں اس کی دلچسپی کے لئے اور بھی لنکس / پیجز اس طرح دیئے گئے ہیں کہ وہ دیگر پیجز کو بھی دیکھے بغیر نہیں رہتا، اس طرح اس ویب سائٹ کا باؤنس ریٹ کم ہوگا۔۔۔ لیکن یہ کہنا کہ ایک باؤنس وزٹر ٹریفک میں شمار نہیں ہوتا، یہ تو بالکل غیر منطقی بات ہے۔۔۔ جناب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ویب سائٹس کی دنیا میں فورم کو ایک کیٹیگری ہی شمار کیا جاتا ہے، ۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39
    چلو آپ ٹھیک کہہ رہے ہو ، یہی ہے ، ویب سائنسدانوں کا دماغ خراب تھا جو باونس ریٹ کی اصطلاح ایجاد کی ، سادہ سادہ وزٹر میں ڈال دیتے .. تاکہ ویب اونرز اور مداحوں کا دل بہلتا ہم اور آپ اتنا بحث ہی نہیں کرتے باہر کی کمپنیاں باونس ریٹ کم کرنے کے لیے لاکھوں ڈالر بھی خرچ نہ کرتی پانی سے گاڑی اسی قوم کے سائنسدان چلاتے ہے ، باونس ریٹ کی کیا مجال

    کمال ہے، باؤنس ریٹ کی تعریف آپ کے سامنے ہے اور آپ اس کے باوجود اسے جھٹلائے جارہے ہیں، اور ہاں ہر ویب سائٹ چاہے گی کہ اس کا باؤنس ریٹ کم ہو، بالکل ایسے ہی جیسے ایک دوکان والا چاہے گا کہ اس کا کوئی نیا ، پہلی بار آنے والا گاہک ایک ہی چیز لے کر نہ چلا جائے اور دوسری بار بھی آئے۔ اسی طرح باؤنس ریٹ کم کروانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر کوئی وزٹر کسی سورس سے ویب سائٹ کے کسی پیج پر آہی گیا ہے تو وہ صرف وہی پیج دیکھ کر ویب سائٹ بند نہ کردے بلکہ ویب سائٹ میں کچھ اور بھی دیکھے، جس کا ایک تو فائدہ تو یہ ہے کہ وزٹر ویب سائٹ میں انٹرسٹ لے رہا ہے، مطلب دوبارہ بھی آنے کا چانس ہے، دوسرا ویب سائٹ کے جتنے پیجز وہ وزٹ کرے گا اتنے ہی ایڈز اس کی نظرسے گزریں گے اور ویب سائٹ کے مالک کو فائدہ ہوگا، تیسرا یہ کہ اگر وزٹر صرف ایک پیج دیکھنے کی بجائے ویب سائٹ کے دیگر پیجز بھی دیکھتا ہے تو اس کا مطلب ہے ویب سائٹ اٹریکٹیو ہے۔۔۔ یعنی سیدھا سیدھا یوں کہاں جاسکتا ہے کہ ایک ایسا وزٹر (باؤنس وزٹر) جو ویب سائٹ کا صرف ایک پیج دیکھ کر چلا جاتا ہے اس سے کئی گنا بہتر ہے وہ وزٹر جو ویب سائٹ کے دیگر پیجز بھی دیکھتا ہے۔۔ اسی لئے کمپنیز اپنا باؤنس ریٹ کم کروانے کے لئے پیسے دیتی ہیں جنابِ عالی۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    عامر بھیا فیر میں انکار ای سمجھاں :bigsmile:

    یہ تو مجھے کہنا چاہیے ، میرے سوال کا جواب ابھی تک نہیں ملا:17:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 105 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi