Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    Aani Jani best describes meI wish I could be Jani nai, people shamesless with his caliber really succeed in the real world, at times I envy them. Takes generations to reach there and if I start being shameless today, only my grand or great grandson would probably reach there.Sorry, no english please :bhangra:

    وہاں تو کئی جانی تھے ایک برگر جانی ہے جو خود کو مفکر سمجھتے ہوئے دن میں دس تھریڈ کھول کر چولیں مارتا ہے …. میرا مطلب …. جانی نائی. ایک پٹواری جانی تھا جانی جوکر کے نام سے جانا جاتا تھا. شاید اور بھی کئی جانی تھے آپ برگر جانی ہیں یا پٹواری جانی یا پھر غیر جانبدار جانی؟ :)
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    My previous introduction is JANI, JANI siasat pk wala  ;)

    دھیرج سے میں سمجھاؤں جو مجھے کافر متہ کی پیداوار سمجھتا ہے ندان جی تھوڑا سا آپ ان باتوں پر غور کرے یہ لوگ نفرت میں ڈوبے ہوے ہیں میں الحمدللہ اپنے سارے دوستوں چاہے وہ کوئی بھی مسلک رکھتا ہوں حتا کے کوئی عیسائی ہو یا ہندو سکھ قادیانی ہو دیو بندی وہابی سب سے دوستی رکھتا ہوں مجھے انتہائی غصہ اور تکلیف پہنچی پر میں نے خود کو کنٹرول کیا ورنہ ادھر بہت کچھ لکھ سکتاتھا حوالوں کے ساتھ جو میں چاہتا نہیں ہوں آپ لوگوں کا کام ہے کے اسے گھٹیا سوچ والوں کی نفی کریں نہ کے انکو ایک اچھا رائیٹر ثابت کریں
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    I hope AVATAR is the only thing you lik it BIG and you can settle for less on OTHER things ;) if you know what I mean Nawab Sahib, btw where is Barca?

    bhai mujhe sab se pehle aik thread main 4 saal pehle barca ne nawab sahab kaha tha us ke baad yeh naam meri pehchan ban gaya
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    English please, I only understand english thanks. My name is english also no angry please.

    بھائی جی آپ کا کیا مسلہ ہے ؟ میں نے افغانیوں کے بارے اپنی راے دی ہے اور بلکل درست دی ہے اگر آپ افغانی ہو تو آپ برداشت کرو میں کسی افغانی فورم پر جا کر بات نہیں کر رہا ہوں مجھ سے بات کرنے سے پہلے کبھی فیس بک پر یا مختلف افغانی فورمز پر پاکستانیوں کے بارے جو خرافات ہیں ان کو دیکھ لینا باقی اگر زیادہ چوں چراں جو تم نے کی ہے مجھے اس کا جواب بہت اچھی طرح آتا ہے میرے کو اور دوسری بات اپنا تعارف کراؤ اگر تم پچھلے فارم پر سے مجھے جانتے ہو میں تم سے اسی طرح برتاؤ کروں گا جیسا تم چاہو گے موڈریٹر حضرت اس چول کے پوسٹ کو دیکھے غور سے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    awaeen tou nawab naheen na kehtay sab aapko
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    I dont generally involve myself here but I believe you are at fault here and having a good stature, you need to stand up, own it and move on. Lets not make this forum a hate preaching platform. Maybe whatever you said was in a flow but if we generalize things like you did, then all humans are bay hayya because porn movies were started by human beings. Education, exposure and upbringing is reflected by the choice, frequency, intensity and amount of words used to express our opinions, lets keep it that way. If I did not know your background and only read this comment as your first comment, my first impression of you would never be something you would be MUNTAZIR of on the lighter note.One down, when Haider is wrong I will condemn him the same way. I am a multi dimensional 2 number ttp operative and have multiple virtual lives so I can ghuss kay phat sakta in anybody who tries to phat jana on these forums.

    افغانی ایک بےغیرت اور بے حیا قوم ہے ساتھ میں احسان فراموش بھی یہ لوگ اپنی بیٹیوں کو تو بچتے ہی ہیں پر اب یہ مکروہ دھندہ پاکستان میں بھی شروع کر دیا ہے ادھر کینڈا میں ٹورنٹو سن یا ٹورنٹو ستارہ میںمجھے یاد کافی سال پہلے افغانی عورتیں اپنی نیشنلٹی بتا کر دھندہ کرتی تھیں یہ ادھر کا رواج ہے جیسا کے کوئی کہتی ہے کے میں پرتگالی سپینش ڈچ جرمن ہوں اسی طرح یہ بھی ہیں اور بڑے بڑے گروسری سٹور اور مساجد کے آگے بھیک مانگ رہی ہوتی ہیں اور یہ بےغیرت لوگ پاکستانی پاسپورٹ پر آتے ہیں اس کے لیے ارباب اختیار کو بہت غور کرنا ہو گا یہ لوگ ادھر بھارتیوں کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کو گالیاں بھی دیتے ہیں لکھ دی لعنت ان پر حافظ شیرازی بلکل درست فرما گئے تھے ان کے بارے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    MutiUllah Jan once again proves his stance and stature in Journalism.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    I always knew it would just be another scam or stunt like many others. This is traditional Via Bathanda Police job where they ask to simply report the crime but press not to have an FIR, how pathetic of PTI again, not surprized though.

    ویسے آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جس چیز کو یہ ایف آئی آر کا نام دے رہے ہیں وہ صرف کمپلینٹ درج ہو رہی ہے

    ایف آئی آر میں تعزیرات پاکستان کے تحت دفعہ لگا کر عدالت میں چالان پیش کرنا ہوتا ہے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    I had heard that lines on the palm start disappearing, eshtory ee kuj hor suna de aap nay, confusion pay gai ay

    حفیظ بھائی کچھ آپ بھی خدا کا خوف کر لو یار

    اگر سینتیس سال کی عمر تک شادی نہ ہو تو ہاتھوں پر نشان پکے ہونے شروع ہو جاتے ہیں

    :bigsmile:

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    Answer is : Things are easier said than doneas for your reservations which I assume are on health and education, if they are then they are a rhetoricPakistan was 60 million roughly when founded and 210 million today in population, go and find out where is MOST part of this population born and treated.Education? another rhetoric, specially looking at (by)products of oxford swearing filthishly on container, no education is needed for that

    ان لائن ایف آئی آر درج کرانے کے لئے گھر میں کمپیوٹر ہونا ضروری نہیں ہے ..اور نہ ہی یہ ضروری ہے کہ اسے خود آپریٹ کرنا آتا ہو …اگر وہ ‘ میرے ‘ پاس چلا ائے تو تھانہ جائے بغیر گھر بیٹھے ” میں ” اس کی مدد کر سکتی ہوں .. میں نے کبھی بھی سڑک کی مخالفت نہیں کی ..کبھی فرصت ملے تو پڑھ لینا ہمیشہ کہا کہ سڑکوں کی اہمیت سے واقف ہیں ..لیکن یہ حکومت ہے ..ایک وقت میں ایک کام ہی کیوں ..خاتوں خانہ کی طرح . سارے کام ایک ساتھ کیوں نہیں کئے جا سکتے ..برسوں سے حکومت کر رہے ہیں چاہے آف اینڈ آن ہی کیوں نہیں اتنے طویل عرصے میں ایک صحیح عدلیہ اور پولیس کیوں نہ دے سکے ..اس میں تو خرچہ نہیں ، ارادے کی ضرورت تھی
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Sir jee, on different lines, I believe the plan is to develop Islamabad into a mega city eventually. Even if Dubai returns to the promising Dubai it was, would it still be as practical to invest there in presence of a MEGA Islamabad or would the Knight’s armor be rusty by then?

    Hafeez Bhai, it will be wrong to draw any conclusion from these figures as Dubai property is stangnant at present, in fact in some areas like back streets of JBR, it has come down. No new tenants seeking properties and rent has come down by about 25 percent in these areas so its a risky proposition to buy property in Dubai at present. Once it start going up again, you will see, Pakistani purchases will triple within no time.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    سر جی اواہ واہ کیا کہنے کیا کہنے، آپ کے شعر پر تازہ کلام عرض کیا ہے، ارشاد ارشادجناب کیی گنتی سے فیصل جاوید خان اور پی ٹی آئی کی قلوپطرہ عندلیب عباس کی گنتی یاد آ گئی، گویا ہونہار بروا کے چکنے چکنے پاتعاطف بھائی دلبرداشتہ نہ ہوں، مخالف ہمیشہ اپنے جلسے کی عمر زیادہ اور مخالفین کے جلسے کی عمر کم بتایا کرتے ہیں، نیز شاعر نے آخر میں ستر کی عمر میں جوانی کی بات کر کے مرد اور گھوڑے والے شعر کو انتہائی پختگی عطا کی ہے۔تمام قارئین سے معذرت، سستا نشہ صحت کے لیے تو بہت اچھا ہے شاعری اور ادب کی مت مار دیتا ہے، پرہیز علاج سے بہتر ہے۔

    منحوس کیوں جناب You Still look very young at Seventy :bigsmile:
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے عاطف بھائیمرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں ہوتانیز اس شعر کے تمام کردار فرضی ہیں، کسی بھی حقیقت سے مماثلت کے سلسلے میں ادارہ ذمہ واری نہیں قبول کرے گا، حامل ہذاٰ کو بینک دولت پاکستان مطالبے پر ادا کر گا۔میری اس تمام تر بکواس کے بعد آپ کو یقین آ جانا چاہیے کہ مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، استدلال مندرجہ بالا عرض کیا ہے۔

    یہ پوری لسٹ دیکھنے کے بعد ایک منحوس خیال میرے ذہن میں باربار چلا آرہا ہے کہ کیا میں واقعی بڈھا ہوگیا ہوں؟؟

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Agha Geo Jee pashto bilkul na poi, later realized its both words punjabiu and i should be proud to be ashamed here as hail from a punjabi background. poondan can have an additional a to make it plural if I may request in future

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    Abhee tou paatee shurru huee hai, judge must have asked him whos responsible if terrorism occurs after travel ban, become a trump with trump

    اگر کسی دہشت گردی کے واقعے کی ذمہ داری جج پر آنی ہے تو دہشت گردی روکنے والے اداروں کا بجٹ ختم کرکے انہیں گھر بٹھا دینا چاہیے۔ دہشت گردی جج نے روکنی ہے یا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے؟؟ شکر ہے تاریخ میں پہلی بار امریکی عوام کو بھی ایسا سربراہ نصیب ہوا ہے جیسے ہم صدیوں سے بھگت رہے ہیں۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Sir what will they kick? seriously samajh naheen i term, please explain

    You will find one or two Hawkish channels in almost every country but sooner of later they are made to pay because to sustain their extra hot flavour they will unknowingly kick poondan ki khakhar. Verdict given by a British Court may actually change media in Pakistan. Geo should go after ARY in UAE and Pakistan with full force and that should set a precedence in Pakistan.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Shaukat Khan or Shikayat Khanam?
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #96
    I would request to make a new thread for this objective discussion. Amir Liaqat wali thread is too low to receive any scholarly discussion like yours, just my personal opinioniss thread per iss shaitan kay deputy commissioner ke tazleel he honi chaahiay sirf

    میں نے عرض کی تھی کہ اس بات پر سب متفق ہیں کہ ابن اسحاق کا اصل کام یا اسکی کاپی کسی کے پاس موجود ہی نہیں – اب آپ بتائیں جو چیز موجود ہی نا ہو اس کو کون اصل حالت میں بھال کر سکتا ہے – جادو ؟
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    او گریبو اپنی اپنی ساڑھی لے لو، علیحدگی کی درخواست اور وکیلوں پر جتنا ضائع کرنا ہے اس میں تین تین ساڑھیاں اور ڈھائی ہزار میک اپ کے سیٹ آ جانے ہیں۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    گڈی پاویں چلانی نہ آندی ہووے لینی ضرور اےکے مصداق پرشعر پاویں آندا نہ ہووے پڑھنا ضرور اے
Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi