Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    ابھی کچھ جادوگر آ کر آپ کو اس گونھ سے پتیسہ بنانے کی ترکیب بتائیں گے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    غصہ واقعی فطری عمل ہے، لیکن بچپن سے جیسے غصے کا ری ایکشن دیکھا گیا ہو ویسا ہی اثر بچوں پر پڑتا ہے۔ غصے پر قابو پا لینا ایک سپر پاور ہے اور شاید کامیابی کی بڑی کنجی
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    ہم نے امریکیوں کو پاکستان میں بھکاری بنا دیا فیر پچھد ے او کہ کتھے وے نوا پاکستان :lol: :lol: :lol:

    اے اوتھے وی بھکارن ای سی، انڈے ویچدی سی اپنے نال ہوم لیس

    سانوں کی پتہ انڈہ کھلا ویچدی ہووے یا چھلکے نال، جیویں رحمان ملک تے الزام لایا اوہنے وی چھلکے نال ای لتا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    سنتھیا

    یوتھیا

    Enough said

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    اے دستی اندر جا سی
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    اچھا تو کیا رپورٹ بھیجی ہے آپ کے چاچا جی نے کتنا لوٹا ہے

    بڑی بات کرنے کی تمیز سکھا رہا تھا کوئی اسی تھریڈ پر اوپر، جیو جی سے عزت افزائی بعد میں کروانا پہلے اوپر تھوکا ہوا چاٹ لو اچھی طرح

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    نواز شریف کی صحبت میں یہ بھی جھوٹا ہی تھا

    چل تو یہ بتا دے یہ کب سے سچ بولنا شروع ہوا

    اور  ساتھ میں اس خچرل نیازی کا بھی، کب تک جھوٹ بولتا رہا ہے اور سچ کب سے ہگنا شروع ہوا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    فیر چولی

    خود 6277 چولیاں صرف ایک فورم پر مار چکا ہے تو سب کو ہی اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے۔ کوئی ایک بات جسکا انسانی جواب آج تک تم نے دیا ہو کسی پوسٹ پر، کیپ اٹ اپ، یو نیور ڈس اپوائنٹ ود یور ڈسپلے پکچر

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    <sup>

    </sup>

    ہاہاہاہا آپ سمجھتے ہیں یہ سوال میاں صاحب کو بچا لیں گے ؟؟

    <sup>

    </sup>

    نہیں اس سے پٹرول 46 روپے پر آ جائے گا

    ناچو بی سی

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    محترم آپ کے ذہن میں خاکہ ہے تو آگے بڑھیں اور اسے عملی جامہ پہنائیں۔ سارا بوجھ عاطف پر کیوں ڈالا جائے۔

    پنجابی میں کہتے ہیں

    جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے

    پوسٹ سرچڈ مواد کی فہرست میسر ہوتی ہے گوگل پر، اس مواد کو ریپلیکیٹ کیا جا سکتا ہے شروعات کے طور پر۔ پھر ریپلیکیشن وڈ ایکسٹنشن یعنی بڑھوتری دی جاوے جیسا کہ پی انٹرسٹ وغیرہ پر ڈی آئی وائے موجود ہے اسکا دیسی ورژن

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    ایک پہلو پر توجہ دلائو نوٹس ایوان میں پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں

    آپ ایک چائے کا ڈھابہ یا کافی شاپ صرف دوست احباب اور بیٹھک کے لیے نہیں بنا سکتے، دوکان کا کرایہ اور خرچہ جات شامل ہوتے ہیں ۔ قابل قدر ہے کہ لوگ ذاتی خرچ سے فورم چلا رہے ہیں لیکن فورم کو ایک اوپن کافی شاپ ہونا چاہیے جہاں دوست احباب کے علاوہ کوئی بھولا بھٹکا پہنچ جائے تو روز خود بھی آئے اور دوسروں کو بھی لائے۔

    سیاسی بیٹھک جیسے چل رہی ہے ویسے چلتی رہے لیکن فورم واسطے کچھ ایسا مواد لانا ہوگا،  خاکہ تو میرے ذہن میں دھندلا سا ہے لیکن امید ہے کوئی اس نکتے کو سمجھ کر بہتر انداز میں بیان کر سکتا ہے

    نوازش

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    کل عرض کیا تھا آج دہرائوں گا، اسکا انجام غلاظت ڈاٹ پی کے جیسا ہونا چاہیے نہ ہم چاہیں گے

    لیکن اس سے اوپر اٹھ کر بھی سوچنا چاہیے، ہاں یہ بیٹھک ہی سہی، روز گپ شپ اور ہلکی نوک جھوک ہوتی رہے تو اچھا ہے لیکن کوئی اچانک سے آ ٹپکے تو اسکے لیے بھی کوئی دلچسپ مواد ہونا چاہیے،  تعلیمی،  تربیتی، کشیدہ کاری، ٹریکٹر کی دیکھ بھال،  استری کی سروس، ریشم کے کیڑوں کا خول وغیرہ

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    یہ ایم کیو ایم والی سٹوری میرے لیے نئی ہے

    لیکن ہر شخص کے اپنے تعصبات ہوتے ہیں اور جو اس سے انکار کرے وہ غیر فطری بات کرے گا۔ لیکن کسی کی سوچ اور خیالات کے اظہار سے اگر ایک ادارہ یا اسکے ہمدرد غیر محفوظ محسوس کرنا شروع کر دیں تو اس ادارے اور اسکے ہمدردوں واسطے سوچنے اور تھوڑی بہت شرم کا مقام ہے اگر اسکی کوئی گنجائیش ہو تو۔

    آپ سیاسی حالات سے ناواقف لوگوں کو بھی پوچھیں جو اس ملک کے شہری ہیں اور حالات کا قہر سہہ رہے ہیں تو ہر چوری ہر برائی کا کھرا پنڈی و آبپارہ ہی جائے گا،  اب ان خیالات پر تو باوا جی نے محجبور نہیں کیا خلق خدا کو۔ کسی کو خاص محبت ہے ادارے سے تو اپنے نام اور چہرے سے آئے اور مردانگی کی اولین شرط یعنی مرد کی ایک زبان تو رکھو پہلے شناخت بدل بدل کر تو بزدلی اور نامردی کا تاثر مضبوط کر رہے ہو چلے ہو لال قلعہ فتح کرنے

    بھارتی فلموں سے متاثر اسلامی مجاہدین کوئی نئی مخلوق نہیں تین دہائیوں سے بھگتا رہا ہوں ایک اور سہی

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    دوسرے فورم کی آلائش یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی اور تھوڑا رنج بھی کہ اتنا عرصہ اس منورنجن سے محروم رہا۔

    کچھ لوگ کتاب کا آخری صفحہ  بغیر کتاب کھولے پڑھ لیتے ہیں،  صرف مصنف کا نام یا سرورق دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے۔

    تو جناب اس کھیل کے کردار ہمارے جانے پہچانے ہیں اور فورم کی انتظامیہ پر اعتماد ہے کہ اس فورم کو غلاظت ڈاٹ پی کے والے منطقی انجام تک نہیں پہنچے دیں گے ۔ باقی یہ پولی پولی ڈھولکی دلچسپ ہے، مسلسل ٹرین والا بدمعاش نظر آ رہا جو ہر آتے جاتے کو پوچھتا ہے مینوں جاندا نہیں اور جب کوئی رک کر پوچھ لے کہ ہاں بتا کون ہے تو

    جواب ملتا ہے میں بیمار آں۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے وہ سپورٹر یاد آئے جو لندن فلیٹ کے باہر گالیاں نکال رہے تھے اور جب ایک بڑے یوتھیے کے دانت توڑے گئے تو تمام یوتھیے امی امی کرتے پولیس کو بلانے لگ گئے۔ موج کرو جب تک ہم مصروف ہیں، ہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #101
    :thinking: عجب کہہ رہے ہو بھائی یوتھیا موسیٰ مانیکا تو کہہ رہا ہے اللہ معاف کرے، یہ سب سے گھٹیا ترین خبر ہے یہ میر شکیل الرحمن اور جیو کی سب سے گندی قسم کی سازش ہے

    یہ اس نے شادی کی خبر پر کہا ہے جب کہ آج بھی دونوں لا نکاح رجسٹرڈ نہیں ہے تو اس حساب سے جو رشتہ ہوا اس پر اعتراض نہیں کسی بھی یوتھیے کو ہر یوتھیے کی ماں سیتا وائٹ بن کر ٹیریان نیازی کی ماں بننے کے خواب سجائے بیٹھی ہے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #100
    <sup>

    </sup>

    سب سے پہلے ویلکم کرنے والوں کا شکریہ …چاہوں تو کچھ لوگوں کی پوسٹوں کا الگ الگ جواب دے سکتی ہوں ..لیکن اس طرح دئیر از نو اینڈ ٹو اٹ .. بس اتنا سمجھ لیں جتنی تکلیف جیو جی کے کمنٹ سے ہوئی تھی ..اس سے زیادہ تکلیف عاطف اور کچھ دوسروں کے رویہ سے .. اس فورم پر دو ہستیاں ایسی ہیں ..جو میرے لئے بے حد محترم ہیں ..اپنے دکھ میں ایک کی بات نہ مان کر شرمندہ ہوں ..اور دوسرے کی بات ماننے پر مجبور اس لئے ہوئی کہ عاطف نے انہیں اپروچ کیا تھا .یعنی تگڑی سفارش پکڑی تھی میں نے بہت عرصہ ہوا ..سماج سدھار کمیٹی کی چئیر پرسن کی کرسی چھوڑ دی تھی ..خود کو بتا دیا تھا کہ یہ فیملی فورم نہیں ..بلکہ پبلک فورم ہے ..پسند آئے تو رکو ورنہ اپنا رستہ پکڑو …جو چلن یہاں چل پڑا تھا ..اس سے میری دلچسپی فورم بارے پہلے ہی کم ہو گئی تھی ..رہی سیاسی اختلاف کی بات ..ہر کسی کو اپنا نظریہ / پسند رکھنے کا حق ہے ..بلکل ایسے جیسے مجھے ہے .مجھے اس سے کبھی پرابلم نہیں ہوئی JMP shahidabassi Atif Ghost Protocol GeoG

    <sup>

    </sup>

    اچھا ویسے سیاسی نظریہ تو آپ کا یاد ہے مجھے، اسکے مطابق تو یو ٹرن فرض اور عین موزوں حل ہوتا ہے ہر مشکل کا

    مجھے پچھلی والی بات نہیں پتہ اس لیے دوبارہ وہ سچویشن پیدا کریں میں نے لائیو ایکشن دیکھنا ہے :disco:

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #97
    آپ کو بھی عید مبارک اور واپسی پر خوش آمدید :) یوتھیوں کا نام نہ لیں یہ نام پڑھکر یہاں منہ چھپائے پھرتے بہت سارے یوتھیوں اور بوٹ چاٹئیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    یوتھیے کا کہنا ہے کہ

    کھلنایک نہیں یوتھنائک ہوں میں

    اب تو ڈھیٹ ہو چکے ہیں اور کہتے ہیں ہاں میں یوتھیا ہوں تو کیا ہوا کہ میں یوتھیا ہوں دنیا کا مہنگا ترین امی دا ویاہ ایک یوتھیا موسی مانیکا ہی نے کروایا تھا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #78
    مجھے شام کو نادان کا ایک میسیج وصول ہوا جس میں اس نے اپنے آنے میں تاخیر کا سبب آپ کی یہ تو تڑاخ والی پوسٹ بتائی ہے۔ اس کا کہنا ہے اور بالکل ٹھیک کہنا ہے کہ توتڑاخ کرنے والے لوگوں کا پہلے سر کاٹا جائے پھر ہی وہ آسکیں گی۔ فیر کی خیال ہے سوہنیوں؟ :bigsmile: ؟

    یہ تو فائول ہے۔ جب نام نادان ہے تو واپس آنے والی نادانی کیوں نہیں ہو سکتی ۔ ماضی کے تجربات سے سیکھنے والے نادان نہیں ہوا کرتے جس صورت میں بہرحال نادان صاحبہ کو واپس آ کر سکرین نیم بدل کر دانا رکھنا ہو گا اور پھر آخری پوسٹ کرنی ہوگا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #77
    اس موقع پر شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ

    شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ

    فورم پر اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

    ویلکم بیک ایوریون، رمضان المبارک اور شوالمبارک والعید مبارک

    امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور سیاسی اختلافات کو بھلا کر یک زبان و مشترکہ پی ٹی وی،  پی ٹی آئی اور یوتھیوں کو گالیاں دے رہے ہوں گے۔ یہی تقدیر امم ہے میں تجھ کو بتا رہا ہوں

    آداب عرض ہے اور حضرت مولانا شاہ حکیم عاطف صاحب کا شکریہ جنہوں نے پاسورڈ ریکوری امداد دی

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #69
    عرصہ ہو گیا عاطف بھائی وعدے کے باوجود آن لائن نہ آ سکنے کی ایک بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ ایسا محسوس ہوتا تھا کی بورڈ پر کتھارسس کر کے اصلی دنیا میں شاید ان سے رعایت برت دیتا ہوں، جب سے آن لائن آنا چھوڑا کم از کم اپنا ردِ عمل بھرپور کر رہا ہوں، باقی ان سے کوئی امید نہیں اور کوئی بعید نہیں

    اللہ میاں صاحب کو زندگی دے ، حالات مزید ابتری کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں

    مجھے فورم پر ایک بٹن کی کمی کا شدت سے احساس ہورہا ہے کہ یہاں “لعنت” کے ٹائیٹل سے ایک بٹن ضرور ہونا چاہیے تھا کیونکہ اب اس کے مستحقین اس کی آس میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ ان صفحات پر کمنٹس سے یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ اہل کوفہ کی نسلیں آج بھی منافق اور پتھر دل ہیں ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi