Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    معذرت کے ساتھ جناب، اختلاف تو ویسے پوسٹ پر سب کے خیالات سے ہی ہے لیکن موضوع اور نیچے جاری کی گئی ویڈیو کے متن پر بات کرنا ضروری ہےآفتاب اقبال خود پرست ہے، یقینآٓ ہے۔ انا کا مارا ہوا ہے، یقینآٓ ہے۔ لیکن اس برائی سے حقائق تبدیل نہیں ہوتے۔ یہ حقیقت ہے کہ لکھاری کے بغیر کوئی ایکٹر بھی کچھ نہیں اور واضح مثال حسب حال اور مذاق رات اور خبرناک ہے، خبردار خود بھی لیکن اسی راہ پر اب گامزن ہے یعنی پھکڑپن اور چھیچھڑوں پر، معیاری مزاح اب آفتاب اقبال کے ہاتھ میں رہ نہیں گیا اور اس کی بنیادی وجہ انا پرستی اور دوسری وجہ ایکٹرز کا یہ سمجھنا ہے کہ یہ شو ان پر چلتا ہے، اس ذہنیت نے دونوں ہی کو برباد کیا مگر ایکٹر زیادہ برباد ہوا۔ لکھاری اپنی جگہ بنا ہے لیتا ہے۔مجھے یہ شخص آپ لوگوں سے بھی زیادہ برا لگتا ہے کچھ اور وجوہات پر جو کبھی بتائوں گا لیکن ابھی اتنا عرض کرتا چلوں کہ جس شخص کے پاس بھی کوئی ہنر یا کمال ہوتا ہے انا پرستی اور غرور اس کے ساتھ ہی آتا ہے۔ بہت کم لوگ ملیں گے جن کے اندر بھرا ہو اور عاجز بھی ہوں۔ دنیا کا اصول ہے یہ، اپنے محلے کے الیکٹریشن پلمبر میکینک اور نائی کو ہی دیکھ لیجیے۔ لکھاری کو البتہ عاجز ہونا چاہیے کہ اسے خدا نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا کی ہے مگر اس میں بھی غرور اگر اسی نائی موچی والا آنا ہے تو اس سے وہ بے استادا انپڑھ ہنر مند ہی اچھا۔

    آفتاب اقبال خود نمائی کا مارا ہوا شخص ہے ۔۔۔ اپ کبھی اس کی بیوی کا انٹرویو سنیں حسب حال پروگرام بڑی کامیابی کے ساتھ جارہا ہے ۔۔۔خبر ناک ایک دفعہ الٹ پلٹ ہوا تھا۔۔۔ لیکن پھر دوڑ پڑا ہے ۔۔۔۔ جب لیکچر دے رہا تھا آغا ماجد پر شکست اس کے چہرے پر عیاں تھی

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    @Believer12bhai which drama is Yasir Pirzada talking about? I am out of touch with Pakistani media for a while now, anybody can post here the name? thanks
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Dair ayed darust ayedbetter late than neverp.s. yeh LAAZMI EDUCATION ka hissa tou naheen thee urdu typing? if you know what I mean

    باے دا وے اب میں بھی اردو لکھ لیتی ھوں 😝
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    ARY ke slots full hain, maalish paalish zaya honay say bachayen

    جی جناب اسی لئے میں اپنا پسندیدہ اینکر اور صحافی خود کو لکھنا چاہتا تھا۔ لیکن بطور صحافی اور اینکر مجھے سب سے زیادہ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب پسند ہیں، وہ جو کچھ کہتے ہیں بالکل ٹھیک اور غیر متعصبانہ سوچ کے ساتھ کہتے ہیں۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    qasmay hans hans kay putha ho gyaa hoonI know when I write, I sound more like Araf Hameed Pahtti more than any other moron but iss per mainay kabhi ghurro naheen keyaThis is the ARIF which Haroon baba keeps mentioning in his colums, azr e hazir wala ARAFMutiUllah is not only seasoned, he touched a domain no other has been to and that is the journalist community themselves. I would always appraise his efforts no matter what camp he switches to in future, it needed a lot of golf balls to reach the domains where he has been off and onlastly, your sense of humour is brutal :D :D :D qasmay

    I wasn’t expecting this either for you, I thought you would rate Arif Bhatti, Qayamat Masood and Lickman as your top 3. :bigsmile: Matteullah, good choice, he almost started a new trend of targeting media owners but could only do two programs when he was shown the door.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    My choice – Muti Ullah Janthose who don’t know him refer to the press conference of DJ ISPR and Parvez Rasheed on Kalbhushan Yadav. MutiUllah asked a question which flew high above the head of DJ ISPR and later on the events proved the question and its potential answer as bull’s eye, right on the money
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Sir wasnt expecting all of these 3 from you :) All three are good but I thought you would be in the Javed Chaudhry, Nusrat Javed, Najam Sethi zone etc. Just my assumption and here I am wrong as usual :P

    shahzaib Khanzadah, Nadeem Malik, Talat Hussain
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #58
    جناب آپ کچھ زیادہ عاجزی کا مظاہرہ کر گئے، ناکام والے تو سارے رشق گنوا دئیے، کامیاب والا ایک بھی نہیں۔ تسی بڑے ای چلاک نکلے او جناب، اے یو کے جان آلا وی تے کوئی چکر مکر ای ہیگا سی ناں؟ میرا مطلب اے اوہی اوہی اوہی

    ہاک برو کیوں پرانی یادوں کے دریچے میں لے جانا چاہتے ہو جہاں جن الووں کو پاپا کہنا چاہیے وہ ماموں کہ کر بلاتے ہوں – ہاہا پہلا پیار ٹیوشن والی استانی – دوسرا ابیٹ آباد میں والد صاحب کے ساتھ حج کرنے والے انکل کی صاحبزادی – مگر پٹھانوں کو نجانے کیا جلدی ہوتی ہے بچی کا خون آتے ہی اپن کے ارمانوں کا خون کر دیا گاڑی پندرہ سال کی امر میں چلانی شروع کر دی تو بہت موقعے ملے اس لئے گنتی بھول گئی مگر جس کے لیے رویا وہ ایک ترکش بیبی تھی آجکل مراکش جا کر ہر دوسری کری سے پیار ہو جاتا ہے – ہر تیسری کاکی کترینا لگتی ہے آویں زندگی لندن میں برباد کی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    o greebo chaa tay main v baoon sohni bana lena waan, o koi hai?
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    In that case, I would surrender my right of request. Because if something comes into place where whatever I think is automatically typed somewhere, agalay jahan tay maafi honi naheen aithay we baray littar painay nay

    یار ہن تسی ہر شے بنی بنائی لینی ہے تے فر مائیکرو سوفٹ نو درخواست دے دینے وا کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر بنا دوے کہ اسی صرف سوچئے تے او آٹو میٹک ٹائپ ہو جائے تہاڈی درخواست مستریاں نو فارورڈ کر دتی گئی ہے ہن ویٹ کرو شاید تہاڈا کم ہو جاوے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    لے فیر ایہہ تے مرداں آلی گل نہ نہ ہوئی، سارا کم جی آپے ای کرنا اے تے ایتھے ایڈے وڈے وڈے مستری سائینسدان کاہدے لئی رہ گئے؟ او گریبو، او امرود دا ریٹ روز پوچھ کے نس جان آلیوOn serious note I would need some more help regarding subject matter malik bhai, main ujjad tay jangli paindu, aaho

    جناب اردو لکھنے کے لئے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ گوگل اردوان پٹ ٹولز انسٹال کر لیں اور اپنی ونڈو کے لینگویج سیٹنگ میں جا کر اردو پاکستان گوگل ان پٹ سلیکٹ کرلیں اور بغیر کسی تردد کے یہاں رومن اردو ٹائپ کریں آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی اور جسی طرح آپ اردو ڈاٹ سی اے میں لکھ رہے ہیں اسی طرح یہاں بھی آرام سے لکھا جا سکتا ہے

    گوگل اردو ان پٹ ٹولز یہاں سے ڈاؤن لوڈ کے جا سکتے ہیں

    https://www.google.com/intl/ur/inputtools/windows/

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    جو اسکی حالت ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ہر شیخ ہی اس کو خیمے کے اندر لے جا کر چیخوں کی مشق کرواتا رہا ہے، ڈاکٹر قیامت اسکی باڈی لینگیوج سٹڈی کرے تو کہے گا یہ عربوں کے خیموں کے اندر والے اوزار بہت بری طرح سے مس کر رہا ہے، تبھی پاگل پاگل ٹکریں مارتا ہے ادھر ادھر
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #107
    باوا جی آپ سے ہر کوئی محبت کرتا ہے اور محبت کا اظہار اپنے طریقے سے کرتا ہے، مور ناچ کر اور سانپ ڈس کر، ہر ایک اپنی فطرت کے مطابق۔ ویسے مجھے آج بھی یاد ہے میرا آخری کمینٹ فورم پر تھاامب نیوز ۔ ہور چوپواور آپ نے اسے ایک نئی اصطلاح لچ فرائی کے ذریعے بخشی، اس فورم پر آپ کی فرائی اور ہاف فرائی لچوں کا انتظار رہے گا۔ بشکریہ راوین 

    بھائی جی آپ نواز نواز بھی لکھ دیتے تو ہم سمجھ جاتے کہ آپ نے نوازش نوازش ہی لکھا ہے عدیل صاحب نے آپکو تو انکے بھگوان عمران نیازی کی شان میں کسی گستاخی پر پرمانینٹ بین کیا ہوگا لیکن مجھے پرمانینٹ بین کرنے کیلیے تو عدیل صاحب کیلیے میرا نام ہی کافی ہوتا تھا. جب دوست فورم پر شور مچاتے تھے تو پھر عدیل صاحب سوری سوری کر لیتے تھے Ban on Bawa was a mistake done by me. I selected the post above him, that was a spammer and some how he got selected as well. He’s released now. http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?379677-Permanent-Ban-on-Bawa&p=3505286&viewfull=1#post3505286 دوست چپ رہتے تو میں بھی آپکی طرح کب سے “شہیدوں” میں شامل ہو چکا ہوتا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    Inna Lillah e Wa Inna ILaihe Rajayoon. May Allah give her the courage to bear through this testing time. Allah rehm Farmaye, Aameen!
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #105
    جناب جناب ذرہ نوازی ہے نا چیز پر آپ کی، آج تک یہی سوچتا رہا زندگی میں کوئی ایک چنگا کام کیا ہو، آپ نے مسئلہ حل کر دیا، وہ ایک جو کیا تھا وہ بھی گناہ کبیرہ ہے فرقہ بنی گالہ کے فتوٰی کے اعتبار سے۔ بہرحال آپ کے کمینٹ ست یہاں آمد ہوئی، اور ساتھ ہی پتہ چلا آپ پر پابندی عائد ہو چکی ہے سیاست کھا پی کے پر، آپ نے بھی ویسے خود کش حملہ ہی تو کر ڈالا تھا ان پر وہ مرتے کیا نہ کرتے 

    او آیا – جنے مینوں کچے توں پکا پٹواری بنایا A Very Warm Welcome to Akay47 Bro

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #104
    نوازش باوا جی نوازش نوازش، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ اردو ادب اتنا بکائو مال ہو گیا کہ شکریہ اور تعریفی کلمات میں بھی نواز کا نام شامل کر ڈالا، ازراہ تفنن۔جی عدیل نے مجھے اس دن کمینٹ کرتے ہی بین کر دیا تھا اور میں نے کبھی اس پر غرور نہیں کیا، یادداشت سب حضرات کی اچھی معلوم ہوتی ہے، بادام اور چار مغز لگتا ہے سیاست پی کے والے باقاعدگی سے استعمال کرتے رہے ہیں، آہو۔ 

    تو آپ وہ ہیں جس نے عدیل صاحب کے کانوں سے دھواں نکلوا دیا تھا آپ تو پوری کلاشکوف تھے مجھے ابھی تک انکے وہ ریمارکس یاد ہیں جو انہوں نے آپکی اے کے سنتالیس والی آئی ڈی پرماننٹ بین کرتے وقت لکھے تھے میں نے عدیل صاحب کو اپنی اصل آئی ڈی سے کبھی غصے میں آپے سے باہر ہوتے نہیں دیکھا تھا لیکن آپ نے یہ معجزہ بھی کر دکھایا تھا Go somewhere else If you think we are bias. Why are on it 24/7. Idiot http://www.siasat.pk/forum/member.php?33207-aykay47

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #99
    moderator tou apna hai na? udher say chaudhry ya zain itrat ya rizwan2009 suchbolo type tou naheen hai na? Atif bhai aapo ee hain na? 

    brother apko me kbi bhi nai bhoola aksar apki profile visit krta hn k shayad koi khabar mil jai. Mje waqai bht khushi hui ap k anay se. Insha allah sham ko detail se bat hogi
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    So he faced a situation similar to what he faced on the island when all the tribe was running after him and he had to run for his life, this forum is the boat that saves his life, he should be thankful to all the FAARAM INTEZAMIA on the serious note, dilli eid mubarak guy soap ke janib say
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #96
    نوازش نوازش جناب، بہت بہت شکریہ تمام حضرات کا، بہت سے لوگ شاید واقف ہی نہ ہوں اور اگر ہوں بھی تو شاید بھول چکے ہوں۔ میری دراصل دو آئی ڈیز مستقل بین کا شکار ہیں، ایک اے کے ۴۷ اور ایک پاشاز پٹواری کے نام سے۔ اس فورم پر کچھ رہ نہیں گیا تھا اور آپ لوگوں سے رابطہ ہو نہیں پا رہا تھا، کبھی کبھار جا کر دیکھ لیتا تھا سیاست کھا پی کے پر، جیو جی بھائی کی مستقل مزاجی اور استقلال کو سلام کہ آج تک جاتے رہے اور اس ویب سائٹ کا ذکر ایک تھریڈ میں کر ڈالا، وہیں سے یہاں آ پہنچا۔ ذاتی طور پر کسی کو نہیں جانتا مگر آپ تمام لوگوں کے ادبی اسلوب سے خوب واقف اور متاثر ہوں۔ فرینڈز کارنر پر بھی بہت ڈھونڈا جا کر مگر اس کا ایڈمن تو ستو بھی چرسیلے والے پی کر سویا پڑا ہے شاید اس لیے کچھ نہ ملا۔ بہت زبردست سعی ہے تمام لوگوں کی اور خصوصآٓ عاطف بھائی کی کہ ایسا ایک فورم بنایا۔ میں نے خود سے بہت بار کوشش کی کہ وی بلیٹن پر ایک ایسا فورم بنا لوں کیونکہ آپشنز بہت موجود تھے لیکن سستی اور کاہلی میں میرا ثانی بھی میں خود ہی ٹھہرا، ابھی معلوم پڑا کہ کافی خرچہ کر ڈالا عاطف بھائی نے تو کوشش رہے گی کہ اس فورم پر آتا رہا ہوں، کچھ پوسٹ کروں اور ٹریفک جنریٹ کرنے والی سعی بھی کروں۔ آُ سب کو سلام اور مجھے وعیلکم سلام، ویسے میرے ای میل پر ابی تک اس فورم کی طرف سے کچھ نہیں آیا اور میرا آئی ڈی بھی تکے پر چل رہا ہے، عین نوازش ہو گی ایہنوں وی ٹھیک کر دیو۔ 

    یعنی آپ بھی کہ رہے ہیں پیسے کاڈو – یہاں پر اڈمن کنگلا ہے اس لیے بارٹر سسٹم رائج ہے – یعنی آپ ایک پوسٹ کریں آپ کو ادائیگی بھی پوسٹوں کی صورت میں کی جائے گی – ویسے سیاست پی کے میں کس نام سے شر پھیلاتے تھے آپ

    السلام و علیکم جناب، فورم پر خوش آمدید آپ وہی تو نہیں ہیں جن کا آئی پی اڈریس اڈمن سیاست پی کے نے اپنی فیمیل ممبر والی آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے ڈسکلوز کر دیا تھا اور پھر آپکے اعتجاج کرنے پر آپکو ہی پرمانینٹ بین کر دیا تھا پتہ چلا تھا کہ آپ نے جب دوبارہ کسی نئی آئی ڈی سے بھی دو تین بار اعتجاج کرنے کی کوشش کی تھی مگر اڈمن سیاست پی کے نے اپنی منافقت چھپانے کیلیے پھر سے آپکو پرمانینٹ بین کر دیا تھا اور آپ کو بین کرکے آپ پر کوئی تیس چالیس آئی ڈیز بھی ڈال دی تھیں پچھلے دنوں یہاں ایک تھریڈ “سیاست پی کے”پر آپکا کافی چرچا رہا ہے 

    فورم پر خوش آمدید برادر اگر آپ اپنا ماضی کا نام یہاں ظاہر نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی اصرار نہیں۔ امید ہے آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ انتظامیہ اور ممبرز کی جانب سے آپکو دلی خوش آمدید۔ جہاں تک ریٹ لسٹ کا تعلق ہے تو آپ کی پوسٹس اگر ہمارے علم میں اضافہ کرسکیں یا توجہ کھینچ سکیں تو آپ کو کبھی لائف بین کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #91
    خوش آمدید خوش آمدیدسیاست پی کا کا ایک اور بینڈ فار لائف ممبر اپنے آپ کو خراج تحسین پیش کرنے یہاں پہنچ گیا ہے۔ جناب فی پوسٹ پندرہ روپے کی بات ہوئی تھی، ریٹ لسٹ واضح کی جائے
Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi