Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    جناب دو گذارشات ہیں، پہلی یہ کہ اردو ڈاٹ سی اے والی ویب سائٹ پر ایک ایپلیٹ کھلتی ہے، جہاں لکھ کر یہاں کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایپلٹ میرے اندازے کے مطابق ہر پوسٹ میں ریپلائی والی جگہ پر چسپاں کی جا سکتی ہے تاکہ لکھنے والا وہیں سے لکھ کر ریپلائی کا بٹن دبائے اور لکھا سامنے آ جائے، ہر کسی کو اپنے کمپیوٹر وغیرہ پر ضرورت نہیں رہے گی اردو لینگوئیج کی۔

    اب یہ کام ہو گا کیسے یہ تو ڈیویلپر اور مستری حضرات ہی بتا سکتے ہیں مگر میری اعلیٰ اخلاقی و سیاسی و سنیاسی و بکواسی اقدار میں سے ایک بھی اس موضوع سے متعلق کوئی خاص تعلیم و تربیت نہیں رکھتی اسلیے میری جہالت کی پیشگی مبارک ہو تمام حضرات کو، نئے آنے والوں کے لیے ایک مرتبہ پھر ہم ایکسکلوسیو بکواس کر دیتے ہیں دو لڑکے سٹیشن پر چھوٹے پٹھان لڑکے سے گیارہ انڈے چھین کر فرار، جی جی ہماری کوئی اور برانچ نہیں ہے

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    جناب اردو لکھنے کے لئے سب سے آسان طریقہ  یہ ہے کہ آپ گوگل اردوان پٹ ٹولز انسٹال کر لیں اور  اپنی ونڈو کے لینگویج سیٹنگ میں جا کر اردو پاکستان گوگل ان پٹ سلیکٹ کرلیں  اور بغیر کسی تردد کے یہاں رومن اردو ٹائپ کریں آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی اور جسی طرح آپ اردو ڈاٹ سی اے میں لکھ رہے ہیں اسی طرح یہاں بھی آرام سے لکھا جا سکتا ہے

     گوگل اردو ان پٹ ٹولز یہاں سے ڈاؤن لوڈ کے جا سکتے ہیں

    https://www.google.com/intl/ur/inputtools/windows/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #3
      Cc.  @admin, yasir
      Urban
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #4
      لے فیر ایہہ تے مرداں آلی گل نہ نہ ہوئی، سارا کم جی آپے ای کرنا اے تے ایتھے ایڈے وڈے وڈے مستری سائینسدان کاہدے لئی رہ گئے؟ او گریبو، او امرود دا ریٹ روز پوچھ کے نس جان آلیوOn serious note I would need some more help regarding subject matter malik bhai, main ujjad tay jangli paindu, aaho

      جناب اردو لکھنے کے لئے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ گوگل اردوان پٹ ٹولز انسٹال کر لیں اور اپنی ونڈو کے لینگویج سیٹنگ میں جا کر اردو پاکستان گوگل ان پٹ سلیکٹ کرلیں اور بغیر کسی تردد کے یہاں رومن اردو ٹائپ کریں آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی اور جسی طرح آپ اردو ڈاٹ سی اے میں لکھ رہے ہیں اسی طرح یہاں بھی آرام سے لکھا جا سکتا ہے

      گوگل اردو ان پٹ ٹولز یہاں سے ڈاؤن لوڈ کے جا سکتے ہیں

      https://www.google.com/intl/ur/inputtools/windows/

      Malik495
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #5
      یار ہن تسی ہر شے بنی بنائی لینی ہے تے فر مائیکرو سوفٹ نو درخواست دے دینے وا  کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر بنا دوے  کہ اسی صرف سوچئے تے او آٹو میٹک ٹائپ ہو جائےتہاڈی درخواست مستریاں نو فارورڈ کر دتی گئی ہے ہن ویٹ کرو شاید تہاڈا کم ہو جاوے
      Urban
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #6
      In that case, I would surrender my right of request. Because if something comes into place where whatever I think is automatically typed somewhere, agalay jahan tay maafi honi naheen aithay we baray littar painay nay

      یار ہن تسی ہر شے بنی بنائی لینی ہے تے فر مائیکرو سوفٹ نو درخواست دے دینے وا کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر بنا دوے کہ اسی صرف سوچئے تے او آٹو میٹک ٹائپ ہو جائے تہاڈی درخواست مستریاں نو فارورڈ کر دتی گئی ہے ہن ویٹ کرو شاید تہاڈا کم ہو جاوے
    Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi