Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان بھارتی فلم میں کام کرے گااسلام آباد:ارشد خان نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی اس کی قسمت کا ستارہ ہی جگ مگا اٹھا۔ ارشد خان سوشل میڈیا سے ٹی وی کی زینت بنا جہاں سے اس نے ماڈلنگ شروع کردی اور اب دیکھتے ہی دیکھتے وہ فلم اسٹار بھی بن گیا ہے۔ہاں جی ارشد خان کام کریں گے بھارتی فلم میں ، جسے کوئی اور نہیں بلکہ بجرنگی بھائی جان، ایک تھا ٹائیگر اور سلطان جیسی فلمیں بنانے والے بھارتی ہدایت کار کبیر خان بنارہے ہیں، فلم کے نام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم ارشد اپنے حصے کا کام برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں مکمل کرائیں گے اور اس سلسلے میں جلد ہی وہ دبئی بھی روانہ ہورہے ہیں۔http://www.express.pk/story/682417/
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    o greebo chaa tay main v baoon sohni bana lena waan, o koi hai?
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان بھارتی فلم میں کام کرے گا اسلام آباد: ارشد خان نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی اس کی قسمت کا ستارہ ہی جگ مگا اٹھا۔ ارشد خان سوشل میڈیا سے ٹی وی کی زینت بنا جہاں سے اس نے ماڈلنگ شروع کردی اور اب دیکھتے ہی دیکھتے وہ فلم اسٹار بھی بن گیا ہے۔ ہاں جی ارشد خان کام کریں گے بھارتی فلم میں ، جسے کوئی اور نہیں بلکہ بجرنگی بھائی جان، ایک تھا ٹائیگر اور سلطان جیسی فلمیں بنانے والے بھارتی ہدایت کار کبیر خان بنارہے ہیں، فلم کے نام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم ارشد اپنے حصے کا کام برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں مکمل کرائیں گے اور اس سلسلے میں جلد ہی وہ دبئی بھی روانہ ہورہے ہیں۔ http://www.express.pk/story/682417/

    اس کو کہتے ہیںکوبےکو لات راس آنالیکن یہ کہتا تھا فلموں میں  شریف لوگ کام نہیں  کرتے ۔۔۔لیکن اس کو پتہ نہیں  پیسے  میں جو طاقت ہےوہ ایک شریف کو کرتی ہے ۔۔بے غیرت

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اس خبیث کا وہ بیان یاد آگیا جس میں اس نے کہا تھا ہم خاندانی لوگ ہیں اور فلموں میں کام کرنا اچھا نہیں سمجھتے۔ یا تو یہ خاندانی نہیں تھا یا پھر اس وقت تک پیسے کی جھلک ٹھیک سے نہیں دیکھ پایا تھا۔ اس نے ثابت کردیا کہ پیسے کو یہ بھی اپنا بہنوئی ہی مانتا ہے۔
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    bohut afsos hua k yeh bharti film main kaam kare ga
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    انڈینز نے تو پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگا دی تھی پھر یہ کیسے کام کرے گا اور کیا اس کی فلم چلنے دیں گے ؟ باقی پاکستانی سنیماؤں میں اگلے ھفتے سے انڈین فلمیں چلنے لگ جاییں گی
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    یورپ میں پٹھانوں کے ھاں جاییں تو انڈین فلموں کی پوری لایبریری ملتی ھے ، یہ موصوف بھی اتنا ھی خاندانی ھے جس معیار کے طالبان مسلماں ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    چائے والا بے چارہ ۔۔۔ نوجوان بچہ ہے۔۔۔۔ جانے دو اس کو آگے اگر قدرت اس کو موقع دیتی ہے ۔۔۔۔ ھماری قوم میں ایک اور صحتمند نوجوان کا اٖضافہ ہوجائے گا ۔۔

    ۔ شوبز میں جائے گا کھائے گا کمائے گا۔۔۔۔ اچھا بہتر انسان بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

     ورنہ یہ ان پڑھ نوجوان ۔۔۔۔۔ غربت کی زندگی میں دب کر فارغ ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔

      انڈین فلم میں کاسٹ ہوتا ہے تو زبردست ۔۔انڈ یا میں۔۔۔ مسلمانوں کی تعداد اور  استعداد جتنی بڑھے گی ۔۔۔ اتنا مسلمان سٹرونگ ہوگا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    کیوں بھائ افسوس کس بات کا – دیکھ سکتے ہو کام میں کیا برای ہے

    bohut afsos hua k yeh bharti film main kaam kare ga
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    بھائ آپ کی بڑی یاریاں ہیں پٹھانوں سے:thinking:

    یورپ میں پٹھانوں کے ھاں جاییں تو انڈین فلموں کی پوری لایبریری ملتی ھے ، یہ موصوف بھی اتنا ھی خاندانی ھے جس معیار کے طالبان مسلماں ہیں
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    بھائ آپ کی بڑی یاریاں ہیں پٹھانوں سے :thinking:

    رکھنی پڑتی ہیں محترم اپنے عاطف میاں بھی تو پٹھان ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    چائے والا بے چارہ ۔۔۔ نوجوان بچہ ہے۔۔۔۔ جانے دو اس کو آگے اگر قدرت اس کو موقع دیتی ہے ۔۔۔۔ ھماری قوم میں ایک اور صحتمند نوجوان کا اٖضافہ ہوجائے گا ۔۔

    ۔ شوبز میں جائے گا کھائے گا کمائے گا۔۔۔۔ اچھا بہتر انسان بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ورنہ یہ ان پڑھ نوجوان ۔۔۔۔۔ غربت کی زندگی میں دب کر فارغ ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔

    انڈین فلم میں کاسٹ ہوتا ہے تو زبردست ۔۔انڈ یا میں۔۔۔ مسلمانوں کی تعداد اور استعداد جتنی بڑھے گی ۔۔۔ اتنا مسلمان سٹرونگ ہوگا۔

    :lol:    :lol:     :lol:

    یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ پاکستانی اداکاراوں کے بعد اب اداکاروں کی استعداد بڑھنے کا بھی چانس ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    بھائ آپ کی بڑی یاریاں ہیں پٹھانوں سے :thinking:

    شامی بھائی!! مزے کی بات یہ ہے کہ بیلیور بھائی ان یاریوں کا برملا اظہار کرنے سے شرماتے بھی نہیں۔ واللہ بہت نڈر انسان ہیں۔

    :cwl:    :cwl:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    عاطف بھائ – ووہی تو میں نے بھی لچ لگای تھی پر بی لیور بھائ کا جواب سن کر سائڈ پکڑ لی

    شامی بھائی!! مزے کی بات یہ ہے کہ بیلیور بھائی ان یاریوں کا برملا اظہار کرنے سے شرماتے بھی نہیں۔ واللہ بہت نڈر انسان ہیں۔

    :cwl: :cwl:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    شامی بھائی!! مزے کی بات یہ ہے کہ بیلیور بھائی ان یاریوں کا برملا اظہار کرنے سے شرماتے بھی نہیں۔ واللہ بہت نڈر انسان ہیں۔

    :cwl: :cwl:

    میری یاریاں دیسی پٹھانوں سے ہیں ، پنجاب میں آباد ھونے والے دیسی ہوجاتے ہیں ، پشاوری پٹھان اور پشاوری پونڈ سے کبهی واسطہ نہیں پڑا;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    عاطف بھائ – ووہی تو میں نے بھی لچ لگای تھی پر بی لیور بھائ کا جواب سن کر سائڈ پکڑ لی

    :lol: :lol:   :lol:پٹھانوں میں عاطف بھائ پہلے فرد ہیں جنہوں نے سی اے کیا تھا اوپر سے اردو میں لکھنے کا شوق ، میرا خیال ہے انہیں برادری سے نکال دیا گیا ہے کیونکہ یہ پشور ہوتے تو فیملی بزنس مثلا خچروں پر اسلحہ کی سمگلنگ ، پشاور سے پشین تک نان سٹاپ بس یا افیم کے ڈوڈو ں سے دودھ نکال رہے ھوتے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    نہی جناب پٹھان کافی پڑھی لکھی قوم ہیں ویسے عاطف بھائ کی ڈگری چیک کرنی پڑے گی کہی ان کو کؤی ماموں تو نہی بنا گیاویسے پٹھان ھوتے بڑے دھن کے پکے – اب اپنے عاطف بھائ کو ہی دیکھ لیں ایسی دھن میں آے کے فورم ہی کهڑا کر دیا

    :lol: :lol: :lol: پٹھانوں میں عاطف بھائ پہلے فرد ہیں جنہوں نے سی اے کیا تھا اوپر سے اردو میں لکھنے کا شوق ، میرا خیال ہے انہیں برادری سے نکال دیا گیا ہے کیونکہ یہ پشور ہوتے تو فیملی بزنس مثلا خچروں پر اسلحہ کی سمگلنگ ، پشاور سے پشین تک نان سٹاپ بس یا افیم کے ڈوڈو ں سے دودھ نکال رہے ھوتے
    Mehrushka
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    انڈینز نے تو پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگا دی تھی پھر یہ کیسے کام کرے گا اور کیا اس کی فلم چلنے دیں گے ؟ باقی پاکستانی سنیماؤں میں اگلے ھفتے سے انڈین فلمیں چلنے لگ جاییں گی

    ab ap daanto ge but thank god Indian movies chal jaingi on cinemas here 😝 Even I had stopped going to cinema 🙄

    Mehrushka
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    رکھنی پڑتی ہیں محترم اپنے عاطف میاں بھی تو پٹھان ہیں

    main bhi to Pathan hoon😎

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    main bhi to Pathan hoon😎

    :rock:میں خود غصے کا پٹھان ہی ہوں صرف نسوار نہیں کھاتا:bigthumb:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi