Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    ویڈیوز ذرا لمبی ہوتی ہیں لیکن وقت لگے تو ضرور دیکھیے، زیادہ تر چیزیں تو ویلے ٹائپ بابوں کے لیے ہوتی ہیں وقت گزاری کرنے کو، لیکن ایک ویڈیو میں کوئی ایک کام کی چیز مل ہی جائےگی۔

    ایک بات کا دھیان کیجیے، اپنے گھر میں ورکشاپ بنانےکے چکر میں کچرا جمع نہ کرنا شروع کر دیجیے، چیز کوئی نکمی نہیں کوتی لیکن کوئی بندہ اتنا کاریگر نہیں کہ ہر چیز کو مختلف طریقے سے استعمال کرے اور ضائع ہونے سے بچائے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    Simple use of plastic bottles, hundreds of uses exists but only 5 listed herehttps://www.youtube.com/watch?v=vF_Sa0PU8xwhttps://www.youtube.com/watch?v=vF_Sa0PU8xw
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    ہے تے گندی گل ای پر توانوں نئیں پتہ تے کافی ای چھان لینے آں فیر، آہو

    او کی بھلا؟؟ گل سنو! کوئی گندی گل تے نیہں؟؟

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Nawazish, now I know where not to come for a cup of tea in Quetta hehehehehehe.On serious note, old socks are used for something else, in relation to what we discussed on another thread recently :P

    جرابیں پرانی ہوجائیں تو انہیں پھینکنے کے بجائے ان میں چائے یا کافی چھان کر مہمانوں کو پیش کیا کریں۔ سُنا ہے بہت تعریف کی جاتی ہے :bigsmile: ۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Have seen all of them and the guy is a star really
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    Obviously, dunya smartfone tay pohnch gaye ay computer te pareshan hona ee ay kay ay chahcha halay v waddi screen da shauqeen ay  ;)

    نہ جی نہ! اس میں بھی یہی رولا ہے، وائرس ہرصورت انسٹال ہوتے ہیں۔ ویسے اس قسم کی کوئی سائیٹ وزٹ کرنا چاہوں تو نجانے کیوں مجھے ایک میسیج آجاتا ہے کہ کیا آپ واقعی اس سائیٹ کا وزٹ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ آپکی طرف سے اس قسم کی سائیٹس کا ماضی میں کبھی وزٹ نہیں کیا گیا۔ یہ میسیج دیکھ کر میرے تو حوصلے ہی ٹوٹ جاتے ہیں کہ کمپیوٹر بابا کو بھی میرے شفاف ماضی کے بارے میں کتنا یقین ہے اور میں اتنا بدبخت کہ اس سائیں کے بھروسے کو توڑنے چلا تھا :( ۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    Visiting PARENT WEBSITES of BOL TV on Pentium 3 or Pentium 300 would yield same results, more pop ups, dialers, trojans and viruses.Visit our fully certified adult entertainment with full confidence, raabta desi baba

    اُن دنوں میرے پاس پینٹئیم تھری ہوا کرتا تھا اور یقین کریں ہر ماہ اس میں وائرس کے طوفان مطے رہتے ہے جنہیں نکالنا پڑتا تھا۔ اب معلوم ہوا کہ وہ کس کی کارستانی تھی :thinking: ؟؟ ویسے اُن دنوں کبھی بھی آپ سے الجھنے کی نوبت نہیں آئی تھی اور تاری بھائی تو ویسے بھی بہت امن پسند شخصیت ہیں پھر آپ کو ہم معصوموں پر غصہ کیوں آتا تھا؟؟
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Ernesto De Che Guevera’s

    دو بھائی جن سے میں نے کچھ کاروباری لیں دین بھی کی تھی سمجھ لیں “سپر سٹور میں ٹافیاں” فروخت کرنے والی شخصیت ہیں ٹیکس چوری عین تقاضا ایمان سمجھ کر کرتے ہیں کیش میں معاملات کو اولین ترجیح دیتے ہیں جھوٹ چالاکی اور دھوکہ دہی روز کا معمول اور عادت ٹہری اس کی فیس بک وال دیکھو تو مدینہ اور کعبہ کی تصاویر سے مزین ہے کرپشن کو پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ سمجھتے ہیں پاکستان کے مسائل پر ہمیشہ محو فکر رہتے ہیں اب آپ لوگ محض گیس ہی کرسکتے ہیں کہ وہ کس انقلابی کے پر جوش حمایتی ہونگے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    دیسی کمیونیٹی سے ذرا گھبراتا ہوں اور خلعت پسند ہوں اسلیے یہ کہانیاں پردیس میں رہ کر بھی اتنی پتہ نہیں چلیں جتنا ان حضرت کو پڑھ کر اور پھر گوگل سرچ کر کے۔ لیکن کچھ میرا اپنا ذاتی تجربہ بھی ہے اور وہ ہے وہ امیگیریشن فراڈ جسکو ان تمام ممالک کی سرکاری سرپرستی حاصل ہے اور اگر وہ ایسا نہ کریں تو ان انگریزوں کے ملک تو بالکل چلیں ہی نہ، اور بھی بہت سے ملک مزدوروں اور سکلڈ لیبر کو اور اپنی معیشت کو ترسیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #396
    Asli wala ya Naya Wala

    aamir uetn se hai
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #391
    اسٹیبلیشمنٹ سے زیادہ تو بےغیرتی میں متزلزل ایمان ہے اسی لیے کوئی قبلہ ہے نا کعبہ موصوف کا۔حالات تو یہ محسوس ہوتے ہیں کہ ابکے اسٹیبلیشمنٹ کہے نہ کہے چھلانگ پھر بھی لگائینگے، پکی والی۔

    گڈ ٹو ریڈ یو اربن بھائی صاحب – امید ہے کہ سب خریت ہو گئی اور وقت ملے تو ایک آدھ کمنٹ ٹھوک جایا کیجیے

    یہ کہاوت لفٹر والے حادثے سے بہت پہلے کی ہے اور رہی بات خان صاحب کی تو ان کا اسٹیبلشمنٹ میں ایمان غیر متزلزل ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ نے کہا تو وہ دوبارہ چھلانگ لگا دیں گے – اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ان کے پاس اب

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #390

    جیسا کہ عرض کیا کہ ایک مزاج کی گرمی اور دوسری اردو کی بورڈ کی کمی غالب آئی، اردو ڈاٹ سی اے استعمال کرنا پڑتا ہے اور فطری طور پر سست ہونے کے باعث فورم پر کمی کے یہ کچھ اسباب ہیں۔ باقی شروع میں عرض کیا تھا اور ٹویٹر پر بھی آپکو بتایا تھا کہ لاگ ان سسٹم مرضی سے ہی لاگ ان ہونے دیتا ہے، شروع کے کچھ دن کی ٹرائی کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔ کوکیز کا کوئی پرابلم تھا فائر فاکس ری انسٹال کر کے افاقہ ہے۔ کوشش ہے اب ناغہ صرف گوشت کا ہی فورم پر حاضری کا نہ ہو۔ نوازش

    اربن بھائی! عرصے بعد آپکی تحریر دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ البتہ اب یہ گلہ کرنا حق بنتا ہے کہ فورم کی ویرانی میں آپ نے بھی خاصا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے جو یقینا” رائگاں نہیں گئی۔ آپ جیسے دوست ہی اگر قلم کا مصرف صرف ناڑے ڈالنا ہی سمجھتے رہیں تو تحریری مجالس تو ویران ہونگی ہی ہونگی۔ دھوکہ نہ کھائے ذرا غور فرمائیے، دیکھنے میں سب سے چھوٹا لیکن کام میں بڑا، سب کا آزمودہ وم صابن۔
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #237
    Is this some reference to Imran’s lifter fall when he was assured by establishment they will catch him, he jusnt needs to sniff it up and jumpand howla……..

    نادان جی میں نے آپکو شیخ جی اور اسکے بیٹے کی کہانی بھی سنائی تھی جو کچھ یوں تھی ایک شیخ صاحب کا بیٹا جب چار پانچ سال کا ہوا اور کچھ سوچنے سمجھنے لگا تو ایک دن شیخ صاحب نے اسکی تربیت کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا. اس نے اپنے بیٹے کو گھر کی ایک اونچی دیوار پر بٹھا دیا اور اسے نیچے چھلانگ لگانے کیلیے کہا. بچہ باپ سے بولا کہ میں چھلانگ لگاؤں گا تو نیچے گر جاؤں گا اور مجھے چوٹ لگ جائے گی. شیخ صاحب بولے کہ نہیں بیٹا میں تمہیں گرنے سے پہلے ہی پکڑ لوں گا. بچہ ڈر رہا تھا لیکن باپ کے بار بار یقین دلانے پر وہ چھلانگ لگانے پر آمادہ ہو گیا. جونہی بچے نے چھلانگ لگائی تو شیخ صاحب بچے کو پکڑنے کی بجائے پیچھے ہٹ گئے. بچہ زمین پر گرا تو اسکا سر پھٹ گیا اور خون بہنے لگا. شیخ صاحب نے اسے اٹھایا اور فورا ڈاکٹر کے پاس لے گئے. اسکے سر پر ٹانکے لگوائے اور مرہم پٹی وغیرہ کروائی اور گھر واپس لے آئے. کچھ دنوں تک مرہم پٹی وغیرہ کروانے کا سلسلہ جاری رہا. ایک دن مرہم پٹی کروانے کے بعد بچے نے اپنے باپ سے پوچھا کہ آپ تو کہہ رہے تھے کہ آپ مجھے گرنے سے پہلے پکڑ لیں گے لیکن آپ نے مجھے پکڑا کیوں نہیں تھا؟ شیخ صاحب بچے سے مخاطب ہوئے اور بولے کہ بیٹا، یہ چوٹ کا زخم چند دنوں میں ٹھیک ہو جائے گا اور شاید اسکا نشان تک بھی نہیں رہے گا لیکن ایک بات اب آپ ساری زندگی یاد رکھو گے کہ کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہئیے خواہ وہ آپکا باپ ہی کیوں نہ ہو :bigsmile:
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #236

    باوا جی آپکا بڑا پرانا شوق ہے نا ریچھ اور کتے کی لڑائی دیکھنے والا

    مردانہ لڑائی اور زنانہ لڑائی میں بہت فرق ہوتا ہے مردانہ لڑائی دیکھکر اکثر لوگ وہاں سے دوڑ لگا لیتے ہیں اور زنانہ لڑائی دیکھکر چھڑانے میں سب سے آگے ہوتے ہیں :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #233

    آپ برا نہ مانیں تو اک ڈرامہ تھا پرفیوپ چوک، کراچی سینٹر سے۔ اسے دیکھا کیجیے اور بار بار دیکھا کیجیے اور خود کو داد دیجیے کہ اس فورم میں ہونے والے تمام فراڈ آپ سے کتنی مرتبہ ہو چکے اور آگے بھی کتنی بار ہونے ہیں لیکن ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان

    میں کک باکسر کو دو تین سالوں سے جانتی ہوں ..ہم ہینگ آوٹ پر بھی فرینڈز ہیں ..انہوں نے مجھے اپنی فیملی کا بھی تعارف کروایا ہوا ہے .. جس وقت یہ اشو ہوا تھا ..میں نے ان سے فوری ہینگ آوٹ پر رابطہ کیا …وہ بہت شرمندہ تھے اپنی بد زبانی پر ..ان کے بقول وہ ماں کی گالی برداشت نہیں کر سکتے تھے ..فئیر انف ..کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا ..میں ان سے مسلسل رابطے میں ہوں ..اس سلسلے میں ..انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی طور جیو جی سے نہیں الجھیں گے ..میری بات کی لاج رکھتے ہوئے .. باقی مجھے واہ رے واہ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ انہیں ایسی بلا جواز ، ایک غلط بیانی کی ضرورت کیوں پیش آئی ..
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #232

    مترو تے سجنو

    فورم سے غیر ضروری غیر حاضری کی معذرت

    عرض کیا ہے کہ ایک عرصے بلکہ عرصہ دراز سے جیوجی، عاطف، باوا جی اور واہ رے سے قلمی ملاقات ہے، اور ہاں بارسا بھی، باقی جنکے نام نہیں شامل او آپے ای کر لین

    ایک فورم پر اپنے جزبات کا اظہار ذمہ داری سے کرنا، دیانتداری سے کرنا اور اسکے بعد سعی کرنا کے باقی ماندہ بندر کی اولادیں بھی بندے کے پتر بن جائیں، یہ درویشوں کی صفت ہوتی ہے۔

    جیوجی جب انصافی تھے تو میں پٹواری ہوا کرتا تھا، تب بھی انسے بہت سیکھنے کو ملا۔ آج میں نے لفافہ وجے پاسوں نپیا ہویا اے اس لیے اب ہم سڑکے کے اس پار اور تم سڑک کے اس پار والی کیفیت ہے۔ پھر بھی یقین مانیے سیکھنے کو بہت ملا، اور زندگی کے کچھ سبق بھی۔

    فورم کو صاف ستھرا رکھنا فرض کفایہ ہے، اور جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں انکی قدر کیجیے۔ دوسرے فورم پر میں نے حتیٰ الامکان کوشش کی، بڈھی کولوں لتر کھادے ،ایک لیپ ٹاپ تڑوایا باقاعدہ اور تین سال بعد اس کت خانے سے توبہ کر لی۔ بڑی برداشت درکار ہے۔ اسلیے جو کر رہے ہیں انکو داد دیجیے اور مجرمانہ خاموشی سے پرہیز بھی کیجیے۔

    اور ہاں ناچیز بھی بہت سے رازوں سے واقف ہے، اس میں سے کچھ فورمی مرغیوں اور شیور کے آنڈوں سے متعلق بھی ہیں۔ عدیل کی خصلت سے بخوبی واقف ہونے کے باعث آپ سب کو خبردار بی کیے دیتا ہوں اور تسلی بھی کرائے دیتا ہوں کہ اس فورم کی ٹریفک اب انشاءاللہ بہت بڑھے گی، دعا دیجیے عدیل کو جو اس فورم پر بھی اپنی اور اپنے ٹت پونجیوں کی اتنی ہی آئیڈیز بنائے گا جتنی اپنے پر بنائی تھیں۔

    اپنے فورم پر کوئی آتا نہیں تو اچھا طریقہ یہ سوچا کہ یہاں آ کر گھل ملکر چنگا گند پایا جائے اور اس فورم کو بھی اپنے فورم کے انجام سے دو چار کیا جائے۔

    تو میاں یاد رکھو ہر ایک کا دماغ آپ جتنا ہونے سے رہا کہ ایک آئی ڈی بنا کر لکھو ہمارے فورم پر لاکھوں کروڑوں لوگ روزانہ آتے ہیں اور دوسرے آئی ڈی سے داد بھی دے ڈالو، ہاں البتہ آپ سب کی موجودگی سے ہم محظوظ ضرور ہوں گے۔

    کچھ عرصہ پہلے عامر سے تھوڑا لفڑا ہوا، جذباتی آدمی ہوں برداشت کم ہے۔ اسی وجہ سے سوچا معذرت کر کے ایک مہمان کی حیثیت سے آتا رہوں اور ویسے بھی کہنے کو کچھ خاص ہوتا نہیں میرے پاس، اوپر سے ان ٹکے ماریوں میں پڑ کے ایک اچھے فورم کو خراب کرنا بھی کوئی کمال نہیں سوچا چپ سادھی جائے۔

    یہ موضوع ایسا ہے کہ موضوع سخن بھی ہے اور لب کشائی بھی کرنے کو بڑی تروٹک ہے لیکن جتنا لکھ پایا اتنا ہی لکھ پائوں گا فی الحال۔ اینگر مینیجمینٹ کے کورسز کر لوں تو ذاتی زندگی میں بھی آپ تمام ہستیوں سے ملنا ضرور پسند کروں گا۔

    وارثی اور اس قماش کے یوزر کو آئی ڈیز بنوائیے لیکن موڈریٹرز کو ڈبل شفٹ لگانا پڑیگی یہاں وہاں، آپ بہت اچھے ہیں ادھار اچھا نہیں ۔ شکریہ نیز ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے، نقالوں سے ہوشیار

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #73
    Ap ky chehray ka rang bohhot saaf hai or baal bilkul multani pheeniyon jaisay hain, sehri per chai pheenion ka combination is very good

    گلزار بھائی ۔۔ بڑے آفسوس کی بات ہے ۔میں آپکو ایسا لگتا ہوں ۔۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #72
    Patrol is an english word which does the job though. or an extra Zabbar on Urdu Boat

    پلے بواۓ کا اردو ترجمہ کر رہے ہیں شاید

    اگر یہی لکھنا تھا تو آخر میں الف ہی لگا دیتے کچھ تو عزت رہ جاتی

    :bigsmile:

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    And what Hussain Haqqani did to them n OBL or Blackwater incident must be written in history with golden words, uss kee sab buraiyan inn 2 achhaiyon say halki hain

    گلریز بھائی، آپکی بات درست ہے اس فوج نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے. آدھا ملک کاٹ کر رکھ دیا ہے اور باقی کو خون میں نہلا دیا ہے اس ملک کی معاشی بدحالی، بد امنی، خون ریزی، انتہا پسندی کی زمہ دار صرف اور صرف فوج ہے. فوج نے اس ملک کو لوٹ کر دیوالیہ کر دیا ہے. ہم آج جس تباہی کا شکار ہیں یہ انہی نام نہاد محب وطن فوجیوں کے کرتوتوں کا نتیجہ ہے دنیا بھر کے ممالک فوج اپنے ملک کی حفاظت کیلیے رکھتی ہے لیکن ہم نے فوج اپنے ملک پر قبضہ کرنے اور سول حکومتوں کے خلاف سازشیں کرنے کیلیے رکھی ہوئی ہے. فوج پاکستان کو اپنی جاگیر اور عوام کو اپنی رعایا سمجھتی ہے اور انہیں بلڈی سویلین کہتی ہے ہر فوجی آئین اور قانون سے بالا تر ہے. فوج ملک توڑے یا آئین کوئی عدالت اسکے گریباں کو نہیں پکڑ سکتی ہے. اگر فوج کا احتساب کرنے کی بات کی جائے تو فوجیوں کا مورال گرنا شروع ہو جاتا ہے اقتدار خون کی طرح اسکے منہ کو لگا ہوا ہے. جیسے جانور خونخوار ہو جائے تو خون کے بغیر نہیں رہ سکتا اسی طرح فوج اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتی. فوج جب چاہتی ہے سول حکومت ختم کرکے اقتدار پر قبضہ کر لیتی ہے اور جب چاہتی ہے اپنے گماشتوں سے دھرنے دلوا کر اور بد امنی پھیلا کر سوک حکمرانوں کو جھکنے پر مجبور کر دیتی ہے اس ملک میں ایک ہی مستحکم ادارہ ہے جس کا نام فوج ہے اور جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے. فوج نے جمہوری اداروں سمیت دوسرا کوئی ادارہ مستحکم ہی نہیں ہونے دیا ہے تاکہ وہ دوسرے اداروں پر اپنی اجارہ داری قائم رکھ سکے ملک کا سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے. اس بجٹ کا ایک بڑا حصہ جرنیل اسلحے کی خریداری کے بہانے یا کسی فوجی آپریشن کے بہانے ہڑپ کر جاتے ہیں. جب فوج براہ راست اقتدار میں ہوتی ہے تو سارا بجٹ ہی اسکے کنٹرول میں ہوتا ہے مگر جب فوج بالواسطہ اقتدار میں ہوتی ہے تو سول حکومت کی سنگی (گلے) پر انگوٹھا رکھ کر جتنا چاہتی ہے، اتنا بجٹ لے لیتی ہے. باقی جو تھوڑا سا بجٹ فوج سے بچ جاتا ہے وہ سویلینز پر لگتا ہے. اس بچے کھچے بجٹ میں سے سول حکومت کتنی کرپشن کر لے گی؟ یہاں سویلینز کا احتساب تو ہمیشہ سے ہی ہوتا چلا آ رہا ہے لیکن فوجی اربوں کھربوں کی کرپشن کرتے بھی پکڑے جائیں کوئی قانون اور کوئی عدالت حرکت میں نہیں آتی ہے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #56
    My take, PTI 9 seats at max.  Double figures at best for PTI would be 20 but that too is a far cry meri gal yaad rakhio ainay bohta zalleel hona ay aid kee

    میری ذاتی راے میں پاکستان کا ستر فیصد طبقہ اسی کو ووٹ دیتا ہے جس کے پاس پاور ہو یہ الکٹبلز بھی اسی کی طرف بھاگتے ہیں پچھلے چار سال میں میڈیا اور عمران خان نے جتنا ڈنٹ ڈال دیا ہے اوپر سے اداروں سے لڑائی نے رہی سہی کسر نکال دی ہے نون لیگ پہلے سے دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت کیا فیصلہ دیتی ہے اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو سو نون لیگ کو اسی اور پی پی پی کو ستر سیٹ ملنے کے چانس ہیں اب کی بار نون لیگ کا گڑھ کہلانے والے علاقے سیالکوٹ . جہلم . گوجروالا . گجرات .منڈی بہاول الدین سے بھی جیتنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگانا ہوگا تب جا کر آدھی سیٹیں نکال سکے گی
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi