Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #221
    شامی جی …یہ سائبر ورلڈ ہے ….ہم شاید یہاں کبھی کسی کو نہ جان سکیں ..پہچان سکیں ….اعتبار کرنے کی بری بیماری ہے .. لوگ دھوکہ دینے سے باز نہیں آئیں گے اور ہم دھوکہ کھانے سے .. باوا جی نے ایک بار کہا تھا ..یہاں کسی پر اعتبار نہ کرنا ….میں سمجھتی تھی ..اس کی بورڈ کے پیچھے بھی تو ہماری ہی طرح کے جیتے جاگتے انسان ہوتے ہیں ..اعتبار کے قابل بھی ہوتے ہونگے .. غلط تھی میں …بہت غلط . کوشش کروں گی کہ اس سائبر جھوٹی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لوں ..اور حقیقی دنیا سے رابطے قائم کروں ..اور جو ایسا نہ بھی کر سکوں تو بہت سے ایسا کام مل جائیں گے جو رضاکارانہ کر کے شاید خود کو خوش کر سکوں …رکھ سکوں

    نادان جیمیں نے آپکو شیخ جی اور اسکے بیٹے کی کہانی بھی سنائی تھی جو کچھ یوں تھیایک شیخ صاحب کا بیٹا جب چار پانچ سال کا ہوا اور کچھ سوچنے سمجھنے لگا تو ایک دن شیخ صاحب نے اسکی تربیت کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا. اس نے اپنے بیٹے کو گھر کی ایک اونچی دیوار پر بٹھا دیا اور اسے نیچے چھلانگ لگانے کیلیے کہا. بچہ باپ سے بولا کہ میں چھلانگ لگاؤں گا تو نیچے گر جاؤں گا اور مجھے چوٹ لگ جائے گی. شیخ صاحب بولے کہ نہیں بیٹا میں تمہیں گرنے سے پہلے ہی پکڑ لوں گا. بچہ ڈر رہا تھا لیکن باپ کے بار بار یقین دلانے پر وہ چھلانگ لگانے پر آمادہ ہو گیا. جونہی بچے نے چھلانگ لگائی تو شیخ صاحب بچے کو پکڑنے کی بجائے پیچھے ہٹ گئے. بچہ زمین پر گرا تو اسکا سر پھٹ گیا اور خون بہنے لگا. شیخ صاحب نے اسے اٹھایا اور فورا ڈاکٹر کے پاس لے گئے. اسکے سر پر ٹانکے لگوائے اور مرہم پٹی وغیرہ کروائی اور گھر واپس لے آئے. کچھ دنوں تک مرہم پٹی وغیرہ کروانے کا سلسلہ جاری رہا. ایک دن مرہم پٹی کروانے کے بعد بچے نے اپنے باپ سے پوچھا کہ آپ تو کہہ رہے تھے کہ آپ مجھے گرنے سے پہلے پکڑ لیں گے لیکن آپ نے مجھے پکڑا کیوں نہیں تھا؟ شیخ صاحب بچے سے مخاطب ہوئے اور بولے کہبیٹا، یہ چوٹ کا زخم چند دنوں میں ٹھیک ہو جائے گا اور شاید اسکا نشان تک بھی نہیں رہے گا لیکن ایک بات اب آپ ساری زندگی یاد رکھو گے کہکسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہئیے خواہ وہ آپکا باپ ہی کیوں نہ ہو :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #222
    حضرت لڑائ، لڑائ ہوتی ہے مردانہ و زنانہ کی تفریق کیسی؟

    مردانہ لڑائی اور زنانہ لڑائی میں بہت فرق ہوتا ہےمردانہ لڑائی دیکھکر اکثر لوگ وہاں سے دوڑ لگا لیتے ہیں اور زنانہ لڑائی دیکھکر چھڑانے میں سب سے آگے ہوتے ہیں:bigsmile:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #223
    مجھے تو یہ اسٹبلشمنٹ کی سازش لگتی ہے اصل ایشو سے توجہ ہٹانے کی ;-)

    mulk main hone wali tamam choti bari sazishon k peechay inhi ka haath raha hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #224
    کہیں یہ گینگ تو نہیں جس کی نشاندہی کر رہے ہیں جناب

    عزیز محترم کلمے کا ورد کرتے ہوۓ گھر سے باہر نکل آۓ Aamir Siddique

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #225
    گالی والے معاملے میں دونوں بین ہو گئے تھے ، آزاد بھی ہو گئے ، پھر گالی نہیں دی ، معاملہ رفع دفع ہو گیا تھا اب مسلہ یہ ہے کہ کک باکسر اصلی کک باکسر ہے ، یا اصلی کک باکسر نقلی کک باکسر ہے

    is situation pe aik geet pesh e khidmat haihttps://youtu.be/A1rxSeiUIAw

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #226
    ملک بھائی – اس تھریڈ کو تمام لوگوں نے ایک فلم کی طرح انجوا ئے کیا ہے ، جب بھی لوگوں کا انٹرسٹ کم ہوا ، ہیرو یا ولن کی طرح ایک نئی آئی ڈی کی انٹری – سنا ہے کافی لوگ تو پوپ کورن لے کر بیٹھے رہے ہیں

    بڑے بڑے ویلے دیکھیں ہیں بھائی مگر اس تھریڈ کو دیکھ کر لگتا ہے سب ویلے یہاں ہی جمع ہیں .. ایک کک باکسر نہ ہو گیا واٹر گیٹ سکینڈل ہو گیا کہ پورے گیارہ پیجز کالے ہو گئے اور بات پہلے پیج میں کلیر ہو گئی تھی.. .. شاباش ہے ویلو
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #227
    جناب یہ کیس ڈپلیکیٹ آئی ڈی کا ہے اور آپ سزا مجھے بریانی کھانے پر دے رہے ہیںپانامہ پانامہ کے شور کرتے ہووے سزا اقامہ پر:o

    تمام گواہوں ، عینی شاہدوں ، اور ملزمان کے بیانات سننے کے بعد عدالت فیصلہ سناتی ہے

    مدعی جیو جی کا ملزم کک باکسر پر جعلی ہونے کا الزام درست ثابت ہوتا ہے اور مسمی عامر یوٹرن اس سارے کھیل کا جانکار اور سہولت کار ہے.

    مقصد فورم کا ماحول خراب کرنا اور ممبرز کے بیچ نفرت ڈالنا تھا. ملزم کک باکسر(جعلی) دیگر معزز ممبرز بارسا اور جیو جی کے ساتھ آن ریکارڈ گالی گلوچ اور فساد کرتا ہوا پایا گیا

    عدالت فیصلہ سناتی ہے فورم کے قاضی جناب جسٹس عاطف قاضی صاحب مناسب کارروائی کریں

    اور فورم پر بریانی کھانے والوں پر وتھ ہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ بھاری جرمانہ عائد کیا جائے

    عدالت برخاست کی جاتی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #228
    The kickboxer, you are talking about, is a newbie on siasat.pk

    I would rather request Wahreh sahib to get it confirmed with the real Kick boxer that if he actually gave a like to Dr. Adam on my thread “Talash-e-gumshuda”. If he didn’t, then he is entitled to go after Adeel for misusing his ID.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #229
    یہ ہمارا دوست کک باکسر انتہائی شرارتی بچہ ہے۔ مجھے لگتا ہے واہ رے بھائی کے ساتھ بھی کوئی شرارت کربیٹھا ہے۔ ورنہ ایسا کچھ نہیں ہے کہ ہمارے فورم پر موجود آئی ڈی اس کی نہیں۔ اور یہ عامر منحوس بھی اس کے ساتھ مل کر فورم ممبرز کو بےوقوف بنارہا ہے ناس پیٹا۔

    آپ کی بزرگانہ و پدرانہ شفقت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں  یہ لوگ:angry_smile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #230
    مردانہ لڑائی اور زنانہ لڑائی میں بہت فرق ہوتا ہے مردانہ لڑائی دیکھکر اکثر لوگ وہاں سے دوڑ لگا لیتے ہیں اور زنانہ لڑائی دیکھکر چھڑانے میں سب سے آگے ہوتے ہیں :bigsmile:

    ایک مزید فرق یاد رکھیں کہ زنانہ لڑای میں چریٹیں پڑتی ہیں اور مردانہ لڑای میں روبڑے:thinking:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #231
    جناب یہ کیس ڈپلیکیٹ آئی ڈی کا ہے اور آپ سزا مجھے بریانی کھانے پر دے رہے ہیں پانامہ پانامہ کے شور کرتے ہووے سزا اقامہ پر :o

    آپ کو پتا ہونا چاہیے پرانا انجن بریانی کھا کر ماحول آلودہ کرتا ہے

      :serious: :serious: آپ کو فضا میں آلودگی بڑھانے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #232

    مترو تے سجنو

    فورم سے غیر ضروری غیر حاضری کی معذرت

    عرض کیا ہے کہ ایک عرصے بلکہ عرصہ دراز سے جیوجی، عاطف، باوا جی اور واہ رے سے قلمی ملاقات ہے، اور ہاں بارسا بھی، باقی جنکے نام نہیں شامل او آپے ای کر لین

    ایک فورم پر اپنے جزبات کا اظہار ذمہ داری سے کرنا، دیانتداری سے کرنا اور اسکے بعد سعی کرنا کے باقی ماندہ بندر کی اولادیں بھی بندے کے پتر بن جائیں، یہ درویشوں کی صفت ہوتی ہے۔

    جیوجی جب انصافی تھے تو میں پٹواری ہوا کرتا تھا، تب بھی انسے بہت سیکھنے کو ملا۔ آج میں نے لفافہ وجے پاسوں نپیا ہویا اے اس لیے اب ہم سڑکے کے اس پار اور تم سڑک کے اس پار والی کیفیت ہے۔ پھر بھی یقین مانیے سیکھنے کو بہت ملا، اور زندگی کے کچھ سبق بھی۔

    فورم کو صاف ستھرا رکھنا فرض کفایہ ہے، اور جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں انکی قدر کیجیے۔ دوسرے فورم پر میں نے حتیٰ الامکان کوشش کی، بڈھی کولوں لتر کھادے ،ایک لیپ ٹاپ تڑوایا باقاعدہ اور تین سال بعد اس کت خانے سے توبہ کر لی۔ بڑی برداشت درکار ہے۔ اسلیے جو کر رہے ہیں انکو داد دیجیے اور مجرمانہ خاموشی سے پرہیز بھی کیجیے۔

    اور ہاں ناچیز بھی بہت سے رازوں سے واقف ہے، اس میں سے کچھ فورمی مرغیوں اور شیور کے آنڈوں سے متعلق بھی ہیں۔ عدیل کی خصلت سے بخوبی واقف ہونے کے باعث آپ سب کو خبردار بی کیے دیتا ہوں اور تسلی بھی کرائے دیتا ہوں کہ اس فورم کی ٹریفک اب انشاءاللہ بہت بڑھے گی، دعا دیجیے عدیل کو جو اس فورم پر بھی اپنی اور اپنے ٹت پونجیوں کی اتنی ہی آئیڈیز بنائے گا جتنی اپنے پر بنائی تھیں۔

    اپنے فورم پر کوئی آتا نہیں تو اچھا طریقہ یہ سوچا کہ یہاں آ کر گھل ملکر چنگا گند پایا جائے اور اس فورم کو بھی اپنے فورم کے انجام سے دو چار کیا جائے۔

    تو میاں یاد رکھو ہر ایک کا دماغ آپ جتنا ہونے سے رہا کہ ایک آئی ڈی بنا کر لکھو ہمارے فورم پر لاکھوں کروڑوں لوگ روزانہ آتے ہیں اور دوسرے آئی ڈی سے داد بھی دے ڈالو، ہاں البتہ آپ سب کی موجودگی سے ہم محظوظ ضرور ہوں گے۔

    کچھ عرصہ پہلے عامر سے تھوڑا لفڑا ہوا، جذباتی آدمی ہوں برداشت کم ہے۔ اسی وجہ سے سوچا معذرت کر کے ایک مہمان کی حیثیت سے آتا رہوں اور ویسے بھی کہنے کو کچھ خاص ہوتا نہیں میرے پاس، اوپر سے ان ٹکے ماریوں میں پڑ کے ایک اچھے فورم کو خراب کرنا بھی کوئی کمال نہیں سوچا چپ سادھی جائے۔

    یہ موضوع ایسا ہے کہ موضوع سخن بھی ہے اور لب کشائی بھی کرنے کو بڑی تروٹک ہے لیکن جتنا لکھ پایا اتنا ہی لکھ پائوں گا فی الحال۔ اینگر مینیجمینٹ کے کورسز کر لوں تو ذاتی زندگی میں بھی آپ تمام ہستیوں سے ملنا ضرور پسند کروں گا۔

    وارثی اور اس قماش کے یوزر کو آئی ڈیز بنوائیے لیکن موڈریٹرز کو ڈبل شفٹ لگانا پڑیگی یہاں وہاں، آپ بہت اچھے ہیں ادھار اچھا نہیں ۔ شکریہ نیز ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے، نقالوں سے ہوشیار

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #233

    آپ برا نہ مانیں تو اک ڈرامہ تھا پرفیوپ چوک، کراچی سینٹر سے۔ اسے دیکھا کیجیے اور بار بار دیکھا کیجیے اور خود کو داد دیجیے کہ اس فورم میں ہونے والے تمام فراڈ آپ سے کتنی مرتبہ ہو چکے اور آگے بھی کتنی بار ہونے ہیں لیکن ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان

    میں کک باکسر کو دو تین سالوں سے جانتی ہوں ..ہم ہینگ آوٹ پر بھی فرینڈز ہیں ..انہوں نے مجھے اپنی فیملی کا بھی تعارف کروایا ہوا ہے .. جس وقت یہ اشو ہوا تھا ..میں نے ان سے فوری ہینگ آوٹ پر رابطہ کیا …وہ بہت شرمندہ تھے اپنی بد زبانی پر ..ان کے بقول وہ ماں کی گالی برداشت نہیں کر سکتے تھے ..فئیر انف ..کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا ..میں ان سے مسلسل رابطے میں ہوں ..اس سلسلے میں ..انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی طور جیو جی سے نہیں الجھیں گے ..میری بات کی لاج رکھتے ہوئے .. باقی مجھے واہ رے واہ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ انہیں ایسی بلا جواز ، ایک غلط بیانی کی ضرورت کیوں پیش آئی ..
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #234
    عزیز محترم کلمے کا ورد کرتے ہوۓ گھر سے باہر نکل آۓ Aamir Siddique

    :lol:عزیز من کہاں تھے آپ ، بڑی شدت سے انتظار تھا آپ کی سیاسی بصیرت کا اس ایشو کے بارے میں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #235
    عامر بھیا اتنا چھوٹا سا الزام آپکو زیب نہیں دیتا ہے الزام لگانا ہی تھا تو عینی جی المعروف عدیل صاحب کی طرح کم از کم چالیس پچاس آئی ڈیز میرے کھاتے میں تو ڈالتے :bigsmile:

    باوا جی ہم تو اس گناہ عظیم کے بارے میں سوچ بھی نا سکتے تھے ، بس پھر کہیں سے شیخ اور اس کے بیٹے کی کہانی سن لی:lol:

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #236

    باوا جی آپکا بڑا پرانا شوق ہے نا ریچھ اور کتے کی لڑائی دیکھنے والا

    مردانہ لڑائی اور زنانہ لڑائی میں بہت فرق ہوتا ہے مردانہ لڑائی دیکھکر اکثر لوگ وہاں سے دوڑ لگا لیتے ہیں اور زنانہ لڑائی دیکھکر چھڑانے میں سب سے آگے ہوتے ہیں :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #237
    Is this some reference to Imran’s lifter fall when he was assured by establishment they will catch him, he jusnt needs to sniff it up and jumpand howla……..

    نادان جی میں نے آپکو شیخ جی اور اسکے بیٹے کی کہانی بھی سنائی تھی جو کچھ یوں تھی ایک شیخ صاحب کا بیٹا جب چار پانچ سال کا ہوا اور کچھ سوچنے سمجھنے لگا تو ایک دن شیخ صاحب نے اسکی تربیت کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا. اس نے اپنے بیٹے کو گھر کی ایک اونچی دیوار پر بٹھا دیا اور اسے نیچے چھلانگ لگانے کیلیے کہا. بچہ باپ سے بولا کہ میں چھلانگ لگاؤں گا تو نیچے گر جاؤں گا اور مجھے چوٹ لگ جائے گی. شیخ صاحب بولے کہ نہیں بیٹا میں تمہیں گرنے سے پہلے ہی پکڑ لوں گا. بچہ ڈر رہا تھا لیکن باپ کے بار بار یقین دلانے پر وہ چھلانگ لگانے پر آمادہ ہو گیا. جونہی بچے نے چھلانگ لگائی تو شیخ صاحب بچے کو پکڑنے کی بجائے پیچھے ہٹ گئے. بچہ زمین پر گرا تو اسکا سر پھٹ گیا اور خون بہنے لگا. شیخ صاحب نے اسے اٹھایا اور فورا ڈاکٹر کے پاس لے گئے. اسکے سر پر ٹانکے لگوائے اور مرہم پٹی وغیرہ کروائی اور گھر واپس لے آئے. کچھ دنوں تک مرہم پٹی وغیرہ کروانے کا سلسلہ جاری رہا. ایک دن مرہم پٹی کروانے کے بعد بچے نے اپنے باپ سے پوچھا کہ آپ تو کہہ رہے تھے کہ آپ مجھے گرنے سے پہلے پکڑ لیں گے لیکن آپ نے مجھے پکڑا کیوں نہیں تھا؟ شیخ صاحب بچے سے مخاطب ہوئے اور بولے کہ بیٹا، یہ چوٹ کا زخم چند دنوں میں ٹھیک ہو جائے گا اور شاید اسکا نشان تک بھی نہیں رہے گا لیکن ایک بات اب آپ ساری زندگی یاد رکھو گے کہ کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہئیے خواہ وہ آپکا باپ ہی کیوں نہ ہو :bigsmile:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #238
    Is this some reference to Imran’s lifter fall when he was assured by establishment they will catch him, he jusnt needs to sniff it up and jump and howla……..

    گڈ ٹو ریڈ یو اربن بھائی صاحب – امید ہے کہ سب خریت ہو گئی اور وقت ملے تو ایک آدھ کمنٹ ٹھوک جایا کیجیے

    یہ کہاوت لفٹر والے حادثے سے بہت پہلے کی ہے اور رہی بات خان صاحب کی تو ان کا اسٹیبلشمنٹ میں ایمان غیر متزلزل ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ نے کہا تو وہ دوبارہ چھلانگ لگا دیں گے – اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ان کے پاس اب

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #239
    مائی لارڈ – یہ سراسر الزام ہے ، میں نے انجن اوپر تک اتنا بھر دیا تھا کے گیس بننے کی جگہ ہی نہی بچی تھی ، جب بھی جگہ بنتی تھی میں بریانی سے ٹاپ اپ کردیتا تھا

    آپ کو پتا ہونا چاہیے پرانا انجن بریانی کھا کر ماحول آلودہ کرتا ہے

    :serious: :serious: آپ کو فضا میں آلودگی بڑھانے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #240
    مائی لارڈ – یہ سراسر الزام ہے ، میں نے انجن اوپر تک اتنا بھر دیا تھا کے گیس بننے کی جگہ ہی نہی بچی تھی ، جب بھی جگہ بنتی تھی میں بریانی سے ٹاپ اپ کردیتا تھا

    شامی بھائی

    آپ نے انجن یعنی سِسٹم کو اُورلوڈ تو کر لیا کہ گیس کی جگہ نہ  رہے لیکن جناب اِس کا نتیجہ بدہضمی یعنی انجن چوک یاسِسٹم شٹڈاؤن بھی تو ہو سکتا ہے۔پِھر کیا کیجیئے گا۔

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi