Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • Wahreh
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    So I was visiting the forum after quite some time and stumbled upon this kickboxer controversy. Since original kickboxer from Siasat.pk and I have been WhatsApp friends for quite some time I decided to Ping him and checkout the truth.

    Original kickboxer informed me that he has NEVER created an account on Danishgardi. He said that his current job strictly prohibits him from participating on any social media and as such he has requested Adeel to be removed from Siasat.pk as well.

    Kickboxer has requested me to inform the management about the use of his false ID and that it be removed right away. He’s very concerned about this matter as it could have negative affect on his professional life, for the same reasons that Atif was concerned when somebody created his false ID on Siasat.pk

    Furthermore original kickboxer is a Pathan and he does not speak Punjabi, while this imposter speaks fluent Punjabi.

    Rest is up to the management.

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Wahrehبہت شکریہ بھائی جیلہٰذا جیو جی بھائی کا موقف درست ثابت ہوا ہے کہ یہ اصل کک باکسر بھائی نہیں ہیںکوئی آئی ڈی کسی کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک نہیں ہوتا ہے کہ اسے کوئی دوسرا استعمال نہیں کر سکتا ہے لیکن جو بھی کک باکسر کی آئی ڈی استعمال کر رہا ہے اسے بتا دینا چاہیے تھا کہ وہ سیاست پی کے والا کک باکسر نہیں ہےمجھے عامر بھیا کی طرف سے اسے اصلی (سیاست پی کے والا) کک باکسر ثابت کرنے کی کوشش پر حیرانگی ہوئی ہے. کیا عامر بھیا اس غلط بیانی سے فورم ممبران کو دھوکہ دینے کی وجہ بیان کرنا پسند کریں گے؟
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    Wahreh بہت شکریہ بھائی جی لہٰذا جیو جی بھائی کا موقف درست ثابت ہوا ہے کہ یہ اصل کک باکسر بھائی نہیں ہیں کوئی آئی ڈی کسی کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک نہیں ہوتا ہے کہ اسے کوئی دوسرا استعمال نہیں کر سکتا ہے لیکن جو بھی کک باکسر کی آئی ڈی استعمال کر رہا ہے اسے بتا دینا چاہیے تھا کہ وہ سیاست پی کے والا کک باکسر نہیں ہے مجھے عامر بھیا کی طرف سے اسے اصلی (سیاست پی کے والا) کک باکسر ثابت کرنے کی کوشش پر حیرانگی ہوئی ہے. کیا عامر بھیا اس بیانی سے فورم ممبران کو دھوکہ دینے کی وجہ بیان کرنا پسند کریں گے؟

    صحیح فرمایا باوا جی – یہ نام کوئی ٹریڈ رجسٹرڈ نام نہیں

    مگر ہمیں یہ صاحب بتاتے رہے کہ مجھے عاطف بھائی نے یہاں آنے کی برے پیار سے دعوت دی یعنی یہ وہی کک باکسر بھائی ہیں

    باقی عامر والا معامله تو اپنے بیان کر ہی دیا اور مجھے اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ عامر پرانی سائٹ سے مل کر یہ کھیل کھیل رہا ہے اور میں یہ بات فضول میں نہیں کہ رہا تھا کہ جس سخص کے نظریات جانتے ہوے بھی اس فورم نے اس کو اتنی عزت دی وہ ایسا کیوں کر رہا ہے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    آپ لوگوں کا یہ چاچو کچھ دنوں کے لیے کیا غیر حاضر ہوا کہ یہ ایک اودھم مچا ہوا تھا . بہت غلط بات ہے کہ ایک فیڈر پر لڑائی ہو گئی – ایک نے دوسرے کی چوری  کو پکڑا تو دوسرے  نے کہا کہ میں چور نہیں ہوں . اب اصل وجہ  کا ثبوت مہیا کر دیا گیا ہے اسلے مطلوبہ ممبر حقیقت مان لے کہ یہ سچ ہے یا پھر انکار کر دے اس ثبوت سے .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    Wahrehایک طرف تو اصل کک باکسر صاحب آپ کو بتا رہے ہیں کہ ان کی مصروفیت کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا کو ٹائم ہی نہیں دے سکتے اور یہ کہ انہوں نے عدیل سے ان کی آئی ڈی ڈلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے لیکن دوسری طرف پرسوں جب ضیا یاسر کی گم شدگی پر میں نے سیاست پی کے پر تھریڈ بنایا تو اصل کک باکسر صاحب کے وہاں لائیک موجود ہیں۔ یعنی کک باکسر صاحب پچھلے دو دن سیاست پی کے وزٹ کرتے رہے ہیں۔۔ کیا یہ کچھ عجیب بات نہیں؟اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ لائق دینے والے کک باکسر صاحب بھی جعلی ہیں کہ آئی ڈی اردو میں کک باکسر کے نام سے ہے۔ اور دو ایک جیسی آئی ڈیز کا ہونا بھی ناممکن:thinking: :thinking:
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    جیو جی بھتیجے – دل بڑا کر کے اس غریب کو گلے لگا لو – کچھ اس طرح
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Wahreh ایک طرف تو اصل کک باکسر صاحب آپ کو بتا رہے ہیں کہ ان کی مصروفیت کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا کو ٹائم ہی نہیں دے سکتے اور یہ کہ انہوں نے عدیل سے ان کی آئی ڈی ڈلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے لیکن دوسری طرف پرسوں جب ضیا یاسر کی گم شدگی پر میں نے سیاست پی کے پر تھریڈ بنایا تو اصل کک باکسر صاحب کے وہاں لائیک موجود ہیں۔ یعنی کک باکسر صاحب پچھلے دو دن سیاست پی کے وزٹ کرتے رہے ہیں۔۔ کیا یہ کچھ عجیب بات نہیں؟ اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ لائق دینے والے کک باکسر صاحب بھی جعلی ہیں کہ آئی ڈی اردو میں کک باکسر کے نام سے ہے۔ اور دو ایک جیسی آئی ڈیز کا ہونا بھی ناممکن :thinking: :thinking:

    Very Good Point indeed.Administration of Siasat.PK has given all non-active IDs to Tareen media cell and they are using it rather than members who created theses IDs. Muskerahat and Raaz are two other IDs among many others.Once Kick Boxer informed Siasat.pk that he wish to cancel his ID, they let it remain active and gave password to one their OWN and that one of their OWN – Warsi is using this ID here too. But concerning thing is that why Amir is colluding?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    Wahreh ایک طرف تو اصل کک باکسر صاحب آپ کو بتا رہے ہیں کہ ان کی مصروفیت کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا کو ٹائم ہی نہیں دے سکتے اور یہ کہ انہوں نے عدیل سے ان کی آئی ڈی ڈلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے لیکن دوسری طرف پرسوں جب ضیا یاسر کی گم شدگی پر میں نے سیاست پی کے پر تھریڈ بنایا تو اصل کک باکسر صاحب کے وہاں لائیک موجود ہیں۔ یعنی کک باکسر صاحب پچھلے دو دن سیاست پی کے وزٹ کرتے رہے ہیں۔۔ کیا یہ کچھ عجیب بات نہیں؟ اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ لائق دینے والے کک باکسر صاحب بھی جعلی ہیں کہ آئی ڈی اردو میں کک باکسر کے نام سے ہے۔ اور دو ایک جیسی آئی ڈیز کا ہونا بھی ناممکن :thinking: :thinking:

    بھتیجے- انٹرنیٹ ایسا بہت کچھ ہوتا ہے جس کا حقیقت سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا – ٥٠-٥٠ سمجھو

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Wahreh ایک طرف تو اصل کک باکسر صاحب آپ کو بتا رہے ہیں کہ ان کی مصروفیت کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا کو ٹائم ہی نہیں دے سکتے اور یہ کہ انہوں نے عدیل سے ان کی آئی ڈی ڈلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے لیکن دوسری طرف پرسوں جب ضیا یاسر کی گم شدگی پر میں نے سیاست پی کے پر تھریڈ بنایا تو اصل کک باکسر صاحب کے وہاں لائیک موجود ہیں۔ یعنی کک باکسر صاحب پچھلے دو دن سیاست پی کے وزٹ کرتے رہے ہیں۔۔ کیا یہ کچھ عجیب بات نہیں؟ اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ لائق دینے والے کک باکسر صاحب بھی جعلی ہیں کہ آئی ڈی اردو میں کک باکسر کے نام سے ہے۔ اور دو ایک جیسی آئی ڈیز کا ہونا بھی ناممکن :thinking: :thinking:

    استاد جیکک باکسر کی آڈی اس فورم پر کافی پرانی ہے ۔۔چلو ہم زیادہ پرانی نہ کہیں ۔لیکن پھر بھی اس بذ مزگی سے پہلے تو کسی کو شک نہیں پڑا ۔۔۔کہہ یہ اصل کک باکسر نہیں ہے ۔۔۔اور یہ بھی نہیں ہو سکتا اصل کک باکسر نے اس فورم کا وزٹ نہ کیا ہو  ۔۔۔اور اگر کسی نے ان کے نام سے آڈی بنائی تھی ۔۔تو وہ عاطف بھائی کو یہ کہہ سکتے تھے ۔۔کہہ نقالوں سے ہشیار رہیں ۔۔۔ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے ۔۔اب یہ بھائی ہم کو ایک نئا کٹا کھول کے دے گئے ہیں ۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    interesting very interesting  :lol:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    میں کک باکسر کو دو تین سالوں سے جانتی ہوں ..ہم ہینگ آوٹ  پر بھی فرینڈز ہیں ..انہوں نے مجھے اپنی فیملی کا بھی تعارف کروایا ہوا ہے ..جس وقت یہ اشو ہوا تھا ..میں نے ان سے فوری ہینگ آوٹ پر رابطہ کیا …وہ بہت شرمندہ تھے اپنی بد زبانی پر ..ان کے بقول وہ ماں کی گالی برداشت نہیں کر سکتے تھے ..فئیر انف ..کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا ..میں ان سے مسلسل رابطے میں ہوں ..اس سلسلے میں ..انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی طور جیو جی سے نہیں الجھیں گے ..میری بات کی لاج رکھتے ہوئے ..باقی مجھے واہ رے واہ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ انہیں ایسی بلا جواز ، ایک غلط بیانی کی ضرورت کیوں پیش آئی ..
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    بھتیجےwahreh -اس چاچو کی ایک چھوٹی سی التماس ہے اگر اس پورا کر سکو تو سب کی تسلی ہو جاے گی – وہ یہ کہ اپنے اصلی شناخت والے قابل ذکر شخصیت کا وہاٹس اپ کی سکرین شاٹ اپلوڈ کردیں . خفیہ معلومات کو بلیک اوٹ کرکے
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    استاد جی کک باکسر کی آڈی اس فورم پر کافی پرانی ہے ۔۔چلو ہم زیادہ پرانی نہ کہیں ۔لیکن پھر بھی اس بذ مزگی سے پہلے تو کسی کو شک نہیں پڑا ۔۔۔کہہ یہ اصل کک باکسر نہیں ہے ۔۔۔اور یہ بھی نہیں ہو سکتا اصل کک باکسر نے اس فورم کا وزٹ نہ کیا ہو ۔۔۔اور اگر کسی نے ان کے نام سے آڈی بنائی تھی ۔۔تو وہ عاطف بھائی کو یہ کہہ سکتے تھے ۔۔ کہہ نقالوں سے ہشیار رہیں ۔۔۔ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے ۔۔ اب یہ بھائی ہم کو ایک نئا کٹا کھول کے دے گئے ہیں ۔۔۔

    یہ نیا کٹا  ہی کھولا ہے ..جس کا نہ سر ہے نہ پیر

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    Very Good Point indeed. Administration of Siasat.PK has given all non-active IDs to Tareen media cell and they are using it rather than members who created theses IDs. Muskerahat and Raaz are two other IDs among many others. Once Kick Boxer informed Siasat.pk that he wish to cancel his ID, they let it remain active and gave password to one their OWN and that one of their OWN – Warsi is using this ID here too.

    I would rather request Wahreh sahib to get it confirmed with the real Kick boxer that if he actually gave a like to Dr. Adam on my thread “Talash-e-gumshuda”. If he didn’t, then he is entitled to go after Adeel for misusing his ID.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Wahreh بہت شکریہ بھائی جی لہٰذا جیو جی بھائی کا موقف درست ثابت ہوا ہے کہ یہ اصل کک باکسر بھائی نہیں ہیں کوئی آئی ڈی کسی کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک نہیں ہوتا ہے کہ اسے کوئی دوسرا استعمال نہیں کر سکتا ہے لیکن جو بھی کک باکسر کی آئی ڈی استعمال کر رہا ہے اسے بتا دینا چاہیے تھا کہ وہ سیاست پی کے والا کک باکسر نہیں ہے مجھے عامر بھیا کی طرف سے اسے اصلی (سیاست پی کے والا) کک باکسر ثابت کرنے کی کوشش پر حیرانگی ہوئی ہے. کیا عامر بھیا اس غلط بیانی سے فورم ممبران کو دھوکہ دینے کی وجہ بیان کرنا پسند کریں گے؟

    میں عامر کو جانتی ہوں ..عرصے سے جانتی ہوں ..اور بہت اچھی طرح جانتی ہوں .عامر  کبھی ایسی کسی کوشش کا ساتھ نہیں دیں  گے .میری اس معاملے پر ان سے تفصیلی بات ہو چکی ہے اور میں مطمین ہوں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    یہ ہمارا دوست کک باکسر انتہائی شرارتی بچہ ہے۔ مجھے لگتا ہے واہ رے بھائی کے ساتھ بھی کوئی شرارت کربیٹھا ہے۔ ورنہ ایسا کچھ نہیں ہے کہ ہمارے فورم پر موجود آئی ڈی اس کی نہیں۔اور یہ عامر منحوس بھی اس کے ساتھ مل کر فورم ممبرز کو بےوقوف بنارہا ہے ناس پیٹا۔
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Wahreh ایک طرف تو اصل کک باکسر صاحب آپ کو بتا رہے ہیں کہ ان کی مصروفیت کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا کو ٹائم ہی نہیں دے سکتے اور یہ کہ انہوں نے عدیل سے ان کی آئی ڈی ڈلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے لیکن دوسری طرف پرسوں جب ضیا یاسر کی گم شدگی پر میں نے سیاست پی کے پر تھریڈ بنایا تو اصل کک باکسر صاحب کے وہاں لائیک موجود ہیں۔ یعنی کک باکسر صاحب پچھلے دو دن سیاست پی کے وزٹ کرتے رہے ہیں۔۔ کیا یہ کچھ عجیب بات نہیں؟ اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ لائق دینے والے کک باکسر صاحب بھی جعلی ہیں کہ آئی ڈی اردو میں کک باکسر کے نام سے ہے۔ اور دو ایک جیسی آئی ڈیز کا ہونا بھی ناممکن :thinking: :thinking:

    shahid bhaai, there is direct link between Zia’s disappearance and kick boxer becoming active and there is more but i rather stop here, I am sure Admin must be laughing.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    آپ لوگوں کا یہ چاچو کچھ دنوں کے لیے کیا غیر حاضر ہوا کہ یہ ایک اودھم مچا ہوا تھا . بہت غلط بات ہے کہ ایک فیڈر پر لڑائی ہو گئی – ایک نے دوسرے کی چوری کو پکڑا تو دوسرے نے کہا کہ میں چور نہیں ہوں . اب اصل وجہ کا ثبوت مہیا کر دیا گیا ہے اسلے مطلوبہ ممبر حقیقت مان لے کہ یہ سچ ہے یا پھر انکار کر دے اس ثبوت سے .

    شکر ہے آپ آ گئے .ورنہ میں نے کل آپ کی گمشدگی کا تھریڈ بنانا تھابغیر بتائے کسی کو غائب ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی:serious:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    میں کک باکسر کو دو تین سالوں سے جانتی ہوں ..ہم ہینگ آوٹ پر بھی فرینڈز ہیں ..انہوں نے مجھے اپنی فیملی کا بھی تعارف کروایا ہوا ہے .. جس وقت یہ اشو ہوا تھا ..میں نے ان سے فوری ہینگ آوٹ پر رابطہ کیا …وہ بہت شرمندہ تھے اپنی بد زبانی پر ..ان کے بقول وہ ماں کی گالی برداشت نہیں کر سکتے تھے ..فئیر انف ..کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا ..میں ان سے مسلسل رابطے میں ہوں ..اس سلسلے میں ..انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی طور جیو جی سے نہیں الجھیں گے ..میری بات کی لاج رکھتے ہوئے .. باقی مجھے واہ رے واہ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ انہیں ایسی بلا جواز ، ایک غلط بیانی کی ضرورت کیوں پیش آئی ..

    لو جی کر لو گل۔بات ہی واضح ہو گئیاب اس سے زیادہ اور کیا تفتیش کرنی ہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    میں کک باکسر کو دو تین سالوں سے جانتی ہوں ..ہم ہینگ آوٹ پر بھی فرینڈز ہیں ..انہوں نے مجھے اپنی فیملی کا بھی تعارف کروایا ہوا ہے .. جس وقت یہ اشو ہوا تھا ..میں نے ان سے فوری ہینگ آوٹ پر رابطہ کیا …وہ بہت شرمندہ تھے اپنی بد زبانی پر ..ان کے بقول وہ ماں کی گالی برداشت نہیں کر سکتے تھے ..فئیر انف ..کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا ..میں ان سے مسلسل رابطے میں ہوں ..اس سلسلے میں ..انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی طور جیو جی سے نہیں الجھیں گے ..میری بات کی لاج رکھتے ہوئے .. باقی مجھے واہ رے واہ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ انہیں ایسی بلا جواز ، ایک غلط بیانی کی ضرورت کیوں پیش آئی ..

    اب یہاں سچائی مسلہ چل پڑا  تو اسلے بھتیجی -آپ سے بھی اس طرح کی التماس ہے جسی پہلے میں کی ہے .اس چاچو کی ایک چھوٹی سی التماس ہے اگر اس پورا کر سکو تو سب کی تسلی ہو جاے گی – وہ یہ کہ اپنے اصلی شناخت والے قابل ذکر شخصیت کا ہینگ اوٹ  اپ کی سکرین شاٹ اپلوڈ کردیں . خفیہ معلومات کو بلیک اوٹ کرکے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi