Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #178
    So what you are saying is, just because the government is corrupt gives a clean chit of HARAMKHORI to Imran as well? good going again

    سیدھی سی بات ہے حکومت کرپٹ نا ہو تو اداروں میں کھلے عام کرپشن ممکن نہیں ، بلفرض بات کی ہے کہ اگر تنخواہ لینا حرام خوری ہے تو حکومت بھی برابر کی ذمہ دار ہے ، یہ ویسے کمال ہے ، تنخواہ حرام خوری ہو گئی اور پانامہ شریف فیملی کے خلاف ایک سازش :hilar: جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #177
    میں ایک مرتبہ پھر وہی سوال اٹھائوں گا، پرفیکٹ ہے یا نہیں پر یہ بتائیں حرام خور ہے یا نہیں، کسی سے موازنہ نہیں ہو رہا صرف اپنی رائے ، حقائق کی روشنی میں جن پر آپ اگر کی آڑ لے چکے ہیں پچھلی پوسٹ میں، عمران حرام خور ہے یا نہیں؟

    بدگمانی کا کوئی علاج نہیں سر ، آپ سوچیں جو سوچنا ہے ، عمران خان نا میرا دوست ہے نا رشتہ دار نا میں اس کا تنخواہ دار کہ مفاد پرستی میں حق کو چھپاؤں لیکن جب جاوید لطیف جیسے لوگ بھی یہ کہیں کہ سیاست میں گالی گلوچ کا ذمہ دار عمران خان ہے ، اس پے تو یقین کرنے سے رہا میں ، عمران خان پرفیکٹ نہیں ہے ، بلکل نہیں ہے لیکن ان جھوٹوں مکاروں اور حرام خوروں سے ہزار درجے بہتر ہے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #176
    ہائے میں صدقے جاواں اتنی پاکیزہ اگر دے، یعنی یہ اگر نہ ہوتی تو جانے کیا ہو جاتا

    میری کلیئر پوزیشن ہے اگر تنخواہ لینا حرام خوری ہے تو حکومت بھی اس میں برابر کی ذمہ دار ہے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #175
    باوا جی معذرت کے ساتھ میں نے ذرا سائیں قائم علی شاہ بننے کی ناکام کوشش میں اپنی اس والی بیٹھک یعنی دہشت گردی میرا مطلب دانش گردی کو پی کے پولیٹیکس سے کمپئیر کر دیا تھاجتنا میرا تجربہ تھا، وہاں پر ایک دو سخت پٹواری ایڈمن تھے جن سے متاثر ہو کر سیاست پی پر ایڈمن تیار کیے گئے اور نتیجہ بھی اسی لیے کچھ زیادہ مختلف نہیں تھا۔ یک طرفہ ٹریفک وہاں بھی چلتی تھی، البتہ اب دو سال ہوئے کافی بہتری دکھائی دی ہے وہاں پر۔

     
     

    پائی جان

    پی کے پولیٹکس پر کس نام سے جلوہ گر ہوتے تھے؟

     
    :)
     
     

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #147
    http://WWW.FEARFREEFORUM.PKCheck it out, all issues address

    True that having another ID would not change the fact that they are Moderators but important thing is that “we” the members will not be aware of that. Their repute and credibility are not in question, nor is the fear of ban. Unless you know the Moderators personaly and are friendly with them as soon as your opponent is discussion reveals himself as Moderator, it effects the flow of discussion, not for the fear of ban but the thought of upsetting the Moderator. And no, I am not looking for any other Forum. I know the definition of decency and apply it in practice.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #145
    Having another ID would not change the fact that they are moderators. Yes I can see where you are coming from but most members of this forum originated from other forums and the moderators here have an established repute and credibility. They would not ban you for having different views, just 2 pages back I had an unbecoming event with a moderator and he let his authority go for the moment. Members and moderators here both belong to all schools of thought and all opinions are welcome here. For fear free discussion, I can suggest you a VERY GOOD forum but I am in no mood to troll right now :)

    My Request to Moderators It is appreciated that you have views and you would want to express those views and participate in discussions. Moderators are supposed to be unbiased but in discussions the bias comes through very strongly. It is suggested that Moderators should give themselves an additional ID for participation in discussions. Please do not discuss things in your Moderator ID as it does not encourage a free and fear-free discussions by non-Moderator members.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #141
    WHats your position here? Govt is paying out salaries rightly? If yes, something they are doing right, right? and if not, the word haram khori comes in mind which led to a bad taste earlier, whats your position on both.

    سوری جی غلطی ہو گئی ، نواز شریف ازموسٹ ہینڈسم مین آن دی ارتھ بی کاز ہی از کشمیری اور گورنمنٹ حرام خوری کا علم ہونے کے باوجود پیسہ لٹاتی جا رہی ہے اس میں حکومت کا بلکل کوئی قصور نہیں ، حکومت با وضو رہتی ہے ، خوش ؟؟
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #140
    Suppose SAB tangaye gayee, whats your next association with Pakistan after SAB?

    کہا تو ہے سب کو ٹانگ دو .. میں آج کل فارغ بیٹھی ہوں .. :)
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #138
    Sir extremely sorry and guilty of the crime. As mentioned earlier, no excuse for irresponsible behaviour and hence I have none. Heartiest apologies and truly remorseful on my conduct.p.s. dont conside rme a typical patwari who grabs the neck while in power and touches at feet while under attack, purana taaluq hai aap say trust me I am very embarassed going through how I made those comments in bad taste. I do troll at other times but right now I am serious and hence again, very very sorry.Thanks for giving me a kick in the right organ at the right time :)

    Urban Bhai Sab, after very effective posts you have neutralized all the effects with a few words in this post.
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #137
    جناب ایک مرتبہ پھر، شدید شرمندگی ہے، جیسا اوپر عرض کر چکا ہوں غیر ذمہ داری کی کوئی دلیل قابل قبول نہیں ہوتی، آپ کی بڑائی ہے فورم پر بین نہیں کیا جسکا شکریہ۔ آئیندہ احتیاط برتوں گا۔

    شکریے کی اس میں کوئی بات نہیں، عمر میں بڑا ہونے کے ناطے یہاں آپ سب میرے چھوٹے بہن بھائیوں کی طرح ہیں اور بڑا ہونے کا مطلب ہرایک کا خیال کرنا بھی ہے محض ڈانٹنا ڈپٹنا ہی نہیں۔ مکالمہ میں تلخی آجانا کوئی انوکھی بات نہیں، اہم بات یہ ہے اپنی غلطی کی اصلاح کرلی جائے اور میرا پورا یقین ہے کہ اس فورم پر سارے ایسے دلنواز لوگ ہیں کہ خوداحتسابی پر ایمان رکھتے ہیں۔ اربن صاحب بھی کوئی تلخ شخصیت نہیں لیکن بس کسی کو ماڈریٹر پاکر غصے پر قابو نہیں رکھ سکتے کیونکہ پچھلے فورم پر ایک ماڈریٹر نے ہی ان کو ناجائز بین کیا تھا۔ ان کی اس خصوصیت کو دیکھتے ہوئے میں ان سے اپنی اس والی آئی ڈی سے ہی کلام کرتا ہوں ۔

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #136
    شدید معذرت عاطف بھائیغیر ذمہ داری کی کوئی توجیہہ نہیں ہوتی اور اس واقعے کی تمام تر ذمہ داری میں قبول کرتے ہوئے اپنے آپ کو پی کے پو لیٹیکس سے ہمیشہ کے لیے پابند سلاسل کرتا ہوںسنجیدہ بات یہ ہے کہ سب جانتے ہیں کہ ناچیز کا اسلوب تو سرے سے ہے کوئی نہیں، اوپر سے جذباتیت بھی بیانیے میں بتدریج بڑھ جاتی ہے، یہ تمام تر میری وکالت نہیں حقیقت ہے، واقعے کی ذمہ داری میں سنجیدگی سے قبول کرتا ہوں، عامر بھائی، عاطف بھائی یا جیو جی جو سزا تجویز کریں وہ مجھے عامر کے لیے قبول ہےملامت زیادہ ہے، شرمندگی زیادہ ہے اور بونگی بھی کوئی ڈھنگ کی نہیں آ رہی پہجی ترٹی معذرت میری طرفوں ساریاں نوں، جانتا ہوں گفتگو کے آداب اور اسلوب سے نا بلد ہوں فورم پر بد مزگی کرنے کی معذرت قبول فرمائیے گر ہو سکے تو۔پس تحریر : اس سے قبل منتظر بھائی سے ایک دھاگے پر چھیڑ چھاڑ ہوئی تھی مگر وہ قطعآٓ ٹرولنگ تھی اور وہ آگ بجھائی کی کوشش کرتے کرتے جلتی پر تیل ڈل گیا تھا، اس میں کسی کو کوئی ذاتی ہدف نہیں بنایا گیا تھا۔

    اربن بھائی!! آپکی طرف سے ایسی مایوس کُن پوسٹ آنا میرے لئے دکھ کا باعث ہے۔ یاد رکھئے ہمیں تحریک انصاف کی پروان چڑھائی گئی گالی گلوچ اور بدتمیزی کی روایات کو اس فورم پر پنپنے نہیں دینا، اور میرا اپنا نظریاتی ساتھی ایسی دل شکن پوسٹ کرے تو میں کبھی پی ٹی آئی سے شکوہ کرنے کے قابل نہیں رہ پاوں گا۔

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #107
    جتنا دم تھاری اخلاقیات اور اقدار والی بات میں ہے اتنا ہی حرامخواری والی بات میں۔ حرامخور وہ ہوا کرتا ہے جو وہ پیسہ کھائے جس کا وہ حقدار نہیں۔ جو مزدوری نہ کی ہو اسکی اجرت وصول کر لے۔ چل شاباش اپنی عمرانی جا نماز بچھا کر پوجا شروع کر دے ہنومان عمران کی جس نے استعفی بھی دیا اسمبلی سے، اجلاس میں شرکت بھی نہ کی اور تنخواہیں اور مراعات پوری وصول کیں۔ حرامخوری کی تعریف بھی پیش کر دی ہے اب چل شاباش ڈیفینڈ کرنا شروع کر دے یہ والی حرامخوری مفتی عامی لیاقت نے حلال قرار دی ہے، ویسے بھی تیرا تو ہمنام بنتا ہے۔ آیا وڈا حلال حرام کے چربے چڑھانے والا

    بھائی مجھے ووٹ دینا ہے سوچ سمجھ کے ، اب یہ سوچوں کہ عمران خان نے کہا تھا ایم کیو ایم ہی صحیح جواب دیتی ہے انہیں اور ووٹ پھر انہیں حرام خوروں کو دے دوں جو ہمیشہ سے عوام کو لوٹتے ہیں ، اسے رسی تڑ وانا کہتے ہیں ؟؟ وہاں بھی پہل ن نے ہی کی تھی الطاف حسین کی بیوی کی بات کر کے ، جب جواب ملا تو معصوم بن گئے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #105
    True, Sabit karnay ke zaroorat naheen, agreed

    میں تحریک انصاف کی یوتھ کی بات نہیں کر رہا ، عمران خان کی کر رہا ہوں اور اسے آپ جاوید لطیف سے بھی زیادہ گھٹیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو حیرت کے علاوہ کیا کر سکتا ہوں
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #104
    He moves from one to another position coz he knows very well the reality of MORALS of Immi the Dimmi and hence the shift. As mentioned earlier, their level of mutmain beghariti is not an easy achieve neither an overnight relic, lots of riazat needed to reach the level and once there up above, why would one abandon a hard earned feather in the cap.Nobody can compensate the time and financial loss PTI has caused you, but this is life, that happened to me and many others. I never regret any of what I did as I did on the face of Imran Khan, the moment he started showing his real self I walked out. Many others did too, and many of us were in a position good enough to give him a hiding but none of us want him to die sudden and abrupt, we love every passing day he and PTI is having. I can bet on no more than 9 NA seats for PTI but I need another 6 months for that. Their mantras of morals were as rhetorical as of ALL OTHERS HARAMKHOR. Soon as financial scams of PTI including immo the dimmo unfold, expect from them a reply like : Well his perception of honesty is still better than all others and perception is stronger than reality.Lastly, the sins of Achakzai and Fazlur Rehman were of NOT SIDING WITH CONTAINER MAFIA and thats an unforgivable sin as dictated by Khaki, the one that never got an extension other than an extension cord.

    Amir Bhai, you have taken two positions in this thread and walked away from both of these, first was that IK never used foul language and Urban is willing to bet with you. Second position is that IK is spending his money to serve public and you have corrected yourself that no it is public money that he is using on public and now you wish to debate on we have to vote after proper consideration, true no one can move you from this position and my position is after going through a few years with PTI not on social media but in real life politics. I am up for debate anytime for my reasoning of not voting IK and even Sharifs are far better than IK in current circumstances, be my guest whenever you wish..
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #103
    Please enlighten me what is the difference between ALtaf Hussain and Imran Khan? would certainly appreciate a sincere effort, thanks


    وہ تو ٹھیک ہے لیکن وہاں آپ اس بات پر معترض تھے کہ میں نے حضرت الطاف کا ذکر کیوں کیا اور یہ کے فوج کو اٌن سے نفرت ہے. بھائی الطاف کی چھیر دو پھاڑ دو بوری تیار کرو والی بات کو یہاں نہیں دھراؤں گا کہ حضرت نےطارق کیطرح کشتیاں جلا دی لیکن اسپین ہاتھ نہیں آیا لیکن موصوف آخری تقریروں میں خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے سمجھا رہے تھے یہ تو کرم ہوا کہ پابندی لگ گئی ورنہ وہ تو اور بھی کچھ فرما دیتے اب تک

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #101
    He would die like a celebrityFound dead of drug overdose in a 2 bedroom flat, most likely from London as the Grand Hyatt flat of Islamabad is not completed so far

    میرا خیال ہے اب وہ وقت آ چکا ہے جب خان صاحب کی کنپٹی پر گولی مار دینی چاہیے اب یہ ملک میں انتشار پسندی اور صوبائی عصبیت کو ہوا دے رہا ہے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #49
    You hardly have digested a quarter of what I fed you, and I love it while its happening. As for the judgment on who to vote, you carry on with that as not even 7 millions of you matter and thats a bigger pleasure than ANYTHING else, i.e. ro imran ro tay uchi uchi ro tay ghari ghari ro . . . Though you vomitted on previous sweetilicious, I still am a better host and would keep on inviting you to be my guest. Love u for being what you are

    یار آپ نے مزید شیرینی ڈالنی تھی ، میں نے تو اس کی درخواست کی تھی تا کہ فیصلہ ہو کون بہتر ہے ، کس کو اور کیوں ووٹ کرنا چاہیے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    lolz, I can already see some need for burnol. Facts are facts and hard to accept but hey, facts are phateechar

    پلیز کیری آن ، پھر فیصلہ کرتے ہیں عمران خان کو سپورٹ کرنا چاہیے کہ نواز شریف کو
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    اطلاع کے لیے عرض ہے کہ وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی کی مغلظات کو عمران خان نے خود کئی بار بڑے فخریہ انداز میں دہرایا اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہے۔ میں ریکارڈ بھی پیش کرتا ہوں آپ زندگی بھر اس شخص پر لعنت بھیجنے کا وعدہ کریں اور تحریک سے علیحدہ ہو جائیں انصاف والی۔بات کرتے ہیں اخلاقیات کی، اور یہ جو اسد عمر ہے اسکی اوقات وہ سب جانتے ہیں جن کا کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق ہے، آج بھی بہت سے لوگ اگر اس کی چوریوں اور حرام خوریوں پر پردہ ڈالے بیٹھے ہیں تو اسکے بھائی زبیر عمر کی وجہ سے جسکا کردار اور اقدار انہیں درگزر کرنا سکھاتا ہے ورنہ جس دن ان دونوں بھائیوں کی لڑائی ہوئی، اینگرو نے خود وہ تمام قصے زبان زد عام کر دینے ہیں اور ویسے اینگرو کے ملازمین اچھی طرح واقف ہیں اس سے۔آخر میں یاد دلا دوں فیاض چوہان نے بیگم نسیم ولی کے بارے میں کہا کہ زیر جامہ چرانے کا الزام تھا جو اخبار کا حصہ ہے جس پر اے این پی والے نے کہا کہ تمھارے لیڈر کی بیوی تاریخ کی رنڈی ہے۔اتنا کافی ہے تھوڑا میٹھا اور ڈال دوں شیرینی میں؟

    عشق اپنی ذات سے اور خرچ دوسروں پے کر دیتا ہے ، حیران کن نہیں لگتا آپ کو ؟؟ اسد عمر بہت ریزن ایبل آدمی ہے ، اس کا کہنا ہے ہم کھل کے اختلاف کرتے ہیں عمران خان سے ، اسے تو باہر کا دروازہ نہیں دکھایا ، میرے نزدیک اسد عمر سلیم صافی جیسے متعصب بندے سے کہیں زیادہ قابل اعتبار ہے شریف برادران کے بارے میں وسیم اختر کی گفتگو یاد ہے آپ کو ؟؟ جاوید لطیف اور حنیف عباسی کے گھٹیا ترین الزامات بھول گئے آپ ؟؟ مجھے یہ بتائیں تحریک انصاف کے کس رہنما نے کبھی ایسی بکواس کی اور عمران خان نے اسے شاباش دی ؟؟ عمران خان کے قریب ترین لیڈرز میں جہانگیر ترین ہے اسد عمر ہے ، عمران اسماعیل ہے مجھے تو نہیں یاد ان میں سے کسی نے کبھی بھی اس طرح کے گھٹیا پن کا مظاہرہ کیا ہو ، آپ کو یاد ہے تو مجھے بھی یاد دلا دیں

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    I will start uploading ARY and Shahid Masood on regular basis as a protest, if nobody comes to this thread, had ho gai matlab hai kay
Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi