Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 260 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #221
    Define Hakoomat please ?Give both definitions, one you have for PMLN even when their leader was in exile, and give a definition for PTI when they have a provice and still not in gormint, yeh bik gayee hai gormit

    مالی گھپلے کی بات ہو رہی ہے سرکار ، جس لیڈر کی آپ بات کر رہے ہیں ، وہ جب حکومت میں رہا ہی نہیں تو گھپلہ کیسا
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #219
    ہو گی کوئی وجہA universal argument which only is applicable when someone I like is doing everything wrong, however it ceases to apply soon as the face is changed

    یہ بڑے مگر مچھوں میں ہی شامل ہیں گو کہ سب سے بڑے نہیں ، ایکشن تو ضرور ہونا چاہیے بلکل ہونا چاہیے اور یہ امید بھی عمران خان سے ہی کی جا سکتی ہے کہ کبھی ان پے ہاتھ ڈالا تو وہی ڈالے گا ، اگر ابھی تک نہیں ہاتھ ڈالا گیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ عمران خان کا مفاد ہے یا فضل الرحمان کے جیل جانے سے اسے کوئی نقصان ہے ، ہو گی کوئی وجہ
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #218
    Wo ttp ka molvi fazl bhee naheen raha huaa gormint main, yeh bik gayee hai gormint  ;)

    بات نہ خان صاحب اور نہ ہی الطاف حسین کی ہو رہی ہے بلکہ حکومت میں رہنے کی ہو رہی ہے اور دونوں ہی حکومت میں نہیں رہے

    آپکی دلیل کے مطابق خان صاحب کبھی حکومت میں نہیں رہے تو الطاف حسین بھی حکومت میں نہیں رہا تو الطاف حسین پر کرپشن کا الزام کیوں

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #217
    Sari tou nai pata, but if this is the entry criterion then I am getting my degrees backdated to that particular year ;) afterall gormit or paisa kisy bura lagta hai

    بھائی جی کاش ایسا ہوتا کہ ہم بھی بھٹو پاس ہونے والوں میں شامل ہوتے مجھے تو نواز شریف کی ساری حکومت ہی بھٹو پاس لگتی ہے :)
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #202
    جناب اسی بات کو معیار بنا لیا جائے اگر آپ ایک بات پر قائم رہ جائیں تو۔ یہاں حالت یہ ہے کہ ایک بات کر کے اس سے بھاگنا، دوسری کر کے اس سے بھاگنا، ذرا اسی بات کی تسلی ہو جائے کونسی بات پر قائم رہنا ہے آپ نے۔ بیان بدلنے والی بات کے جتنے ثبوت ایک خاص لیڈر کے موجود ہیں اتنے ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کے استعفے نہیں ہونے کل ملا کر۔ اور ویسے اسی دھاگے پر بھی ایک حضرت نے حرامخوری کا لفظ استعمال کر کے بیانیہ تبدیل کیا، آپ ہی بتائیں اس معیار کے تحت اس حرکت کو کیا کہا جائے۔ جہاں گھپلہ نا ہو وہاں بار بار بیان نہیں بدلے جاتے، یہ ایک تاریخی جملہ بن جانا ہے یقین کیجیے۔

    ہاں اس سے پہلے تو کاروبار برباد ہو چکا تھا ، رائونڈ خود با خود بن گیا ایک سیدھا سا اصول ہے ، جہاں گھپلہ نا ہو وہاں بار بار بیان نہیں بدلے جاتے 

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #198
    جگہ؟نام چیز جگہ جانور فلم کا نام گانے کا نام ٹوٹل۔

    ہم جگہ کی عزت کرتے ہیں ..اور کرتے رہیں گے ..لیکن حکمرانوں کی نہیں کی جا سکتی ..یہ انہیں کمانی ہو گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #196
    Neutral is not the word in this case. If a war is enforced upon you, you have to fight it. KSA will be criticized even if its a heaven, reasons we all know. Iran has a history of hostility, although against Iraq it was justified, but KSA we all have to respect and rightly so

    این جی اوز کے تو اپنے مقاصد ہوتے ہیں .ان کی ڈوریں کہیں اور سے ہلتی ہیں . میرے جیسے سعودیہ سے اس لئے ناراض رہتے ہیں ..بلکہ صرف ان سے نہیں ایران سے بھی ..کہ ان کی آپس کی مسلکی لڑائی نے دنیاۓ اسلام کا امن تباہ کر ڈالا ہے .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #194
    Human rights ngoz n many Pakistanis, most whites etc

    یہ آپ کو کس نے کہا کہ سعودیہ کو ایسا کرنے کی وجہ سے نفرت کا نشانہ بناتے ہیں
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #189
    matlab aap apnay baal ke khaal utarwa chukay hain  ;) thanks for warning shot

    انکے کام کچے ہی ہوتے ہیں، بغیر گارنٹی والے، یہ نہ ہو لمبے کروانے چکر میں نرے ہی اکھڑوا لیں
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #187
    Outside forum? I also live amreeka very nice ok  ;)

    فورم پر یہ سہولت صرف کان کھنچائی تک ہی محدود ہے
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #186
    No questions on that, no two thoughts.Btw why do people hate Saudi Arabia for following these punishments?

    اسلام میں سزا کھلے عام دینے کا مقصد ہی یہ ہوتا کہ کہ دوسرے عبرت پکڑیں . ضرور پکڑتے ہونگے کہ الله نے ایسا فرمایا ہے .. یہ سزا کا نہ ہونا ہی ہے کہ جس کا جہاں اور جتنا داؤ لگتا ہے ..کرتا ہے ..
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Sorry if I am mixing the two, its one of them which is relevant, enjoy the phakkar pan meanwhilehttps://youtu.be/EH70MPHsq_4
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    مجھے کوئی اس ایل و ایل کے ٹرانسلیشن کر کے دے یہ کن الفاظ کا مخفف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :17: ۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    ہائے، کیا حساس موضوع چھیڑ دیا، اتنا جذباتی ہوں اس موضوع سے متعلق کہ بس نہ ہی پوچھو۔ سب سے پہلے تو تمام لوگوں سے یہ سوال کروں گا، کہ جن ملکوں کا نام فہرست کے آخر میں ہے، سفر زیادہ ان پاسپورٹ والے کرتے ہیں یا جن کا نام ٹاپ ٹین میں ہے؟ کب یہ انگریز اور چٹی چمڑی کی ذہنی غلامی سے باہر آئیں گے ہمارے اہل وطن؟ کچھ انتہا پسند قسم کے خیالا ت ہیں میرے مگر پاکستان کا پاسپورٹ آج ختم کر دو بہت مسائیل حل ہو جائیں گے، جتنا نقصان اس پاسپورٹ نے پچھلے تیس سال کیا ہے شاید کسی اور چیز نے کیا ہو۔ سبز باغ دکھا کر بہلا پھسلا کر لوگوں کو حسن صباح جیسی جنت دکھا کر ان ملکوں میں لے کر جانا جن کا آج بھی نہ کھانے کا ڈھنگ ہے نہ ہگنے کا، کا کوئی ٹیسٹ ہے انکا لباس میں نہ خوراک میں، آج بھی اولین مسئلہ انکی عوام کا فرسٹ ہوم یعنی پہلا گھر خریدنا ہے۔ مٰں چاہوں گا فورم پر موجود لوگ مجھے دلائل اور گالیوں سے بھرپور نوازیں، غلط ثابت کریں لیکن اس بحث میں ضرور حصہ لیں تاکہ میرے اندر کا مولوی فضلو نکل کر پھٹ جائے۔ قسمے بڑا ہی غصہ ہے اور ایسے جھوٹے شماروں پر جو روز کسی ملک کو بھوکا ننگا بنا دیتے ہیں اور خود چل ہی امیگرینٹ کی محنت مزدوری اور اس کے لائے ہوئے کالے اور سفید دھن پر ہیں۔خیالات میرے منتشر ہیں لیکن ایک نمبر اپنے خیالات ہیں کوئی بناوٹ یا اسلوب کا چربہ نہیں ہے، کسی لکھاری کی نقل نہیں ماری، اسلوب اگر میرا جانی نائی والا ہے تو برداشت کیجیے، سکھائے لیکن بحث میں حصہ ضرور لیجیے، خصوصآٓ بیرون ملک مقیم حضرات اور وہ بھی جو مقیم پاکستان میں ہیں لیکن زندگی اور تجربہ اتنا گہرا ہے کہ ہم سب انکی رائے اور خیالات کو احترام سے آگے رکھتے ہیں، اس میں وزن سمجھتے ہیں اور ان سے سیکھتے ہیں۔
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #183
    باوا جی سچی سچی بتائیے گا اسی ایک سال میں ورنیکولر فائینل سے لے کر ایم اے انگریزی تک کے پرچے تو نہیں پاس کر رکھے آپ نے، بعد میں موقعہ ملے نہ ملے آج تے چوکا ؛)

    نادان جی اتنی خوش فہمی کا شکار نہ ہوں قیامت کے روز کوئی “بھٹو پاس” والا فارمولہ عمل میں نہیں لایا جائے گا :bigsmile: ====== سنا ہے کہ انیس سو ستتر میں جب الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے بھٹو کے خلاف پورے ملک میں تحریک چل رہی تھی تو اس سال سکول بند ہونے کی وجہ سے سکولوں میں امتحان منعقد نہیں ہو سکے تھے اور سب کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں بھیج دیا گیا تھا

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #182
    If this therapy is extended to facial and head hair, I present myself for the punishment.Lambi se darhi or lambay gutt walay baal rakhnay ka dil karta hai aaj kal

    ان کو بتا دیں کہ تمام موڈریٹز ر مع قینچی والی سرکار کے اوپر میں ہوں .. ان کو کہیں فکر نہ کریں ..کسی بھی موڈریٹر سے شکایت ہو ،مجھے کہیں ..میں یہاں فورم پر ہی کان کھینچ کے لمبے کر دوں گی
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #181
    Who was watching his business interest when he was in exile? Mind you his business grew MOST in those years? Tell me about Panama again

    :lol: زبردستی منوا دیا آپ نے میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں عمران خان فرشتہ نہیں ہے لیکن یہ میرا یقین ہے کہ وہ صرف عوام اور پاکستان کی بہتری کے لئے سیاست میں آیا ہے ، میاں صاحب اپنا کاروبار بچانے کودے تھے سیاست میں اور آج تک کاروبار ہی کر رہے ہیں
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #180
    ویسے ہی مطلب شغل شغل میں؟ چور چوری سے جائے پیرا پھیری سے نہ جائے، یہ کیسی دو نمبر قیادت ہو گی جو ڈر کر چوری کرنا چھوڑ دے؟

    میں آج کل بلکل فارغ ہوں :bigthumb: خیر مذاق ایک طرف …اگر ایک دفعہ ٹانگنے کا سلسلہ شروع ہو جائے تو دوسری لائن میں لگی قیادت شاید ویسے ہی تائب ہو جائے

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #179
    باوا جی جب فرشتوں کی بہنیں ہو سکتی ہیں تو وہ پراپرٹی بھی نورانی اور اس کی مالکن بھی نورانی، شک شبہ سے بالا تر حلال آف شور، آج ہی لیجیے، رابطہ درج ذیل نمبر پر۔نیز ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے لیے مال آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے کنٹینر کے لیے خصوصی رعایت میٹھے میٹھے انصافی بھائیو

    لگتا ہے آپ نے مر کر فرشتوں کو حساب نہیں دینا ہے فرشتوں سے ڈرا کریں. ایسا نہ ہو کہ آپکی نیکیاں بھی اٹھا کر برائی والے پلڑے میں ڈال دیں بہنوں کے نام پر پراپرٹیز خریدنے والے فرشتوں کا کیا بھروسہ ہے؟ :bigsmile:

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 260 total)
×
arrow_upward DanishGardi