- Host (3)
- GeoG (2)
- Sajjad (2)
- الشرطہ (1)
- imtiaz ahmed (1)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
15 Aug, 2018 at 6:39 pm #3ملک صاحب تھوڑٰی اختلاف کی جسارت
اگر ایک قانون بنا ہو کہ سیب توڑنا جرم ہے تو اس پر دوسرا قانون بنا لینا کہ اگر طاقتور آدمی سیب توڑے وہ بھی جرم ہے ، اسکا کوئی فائدہ نہیں
قانون سازی پر عمل کرانے والے اعصاب درکار ہیں اور اس کے بغیر مور ایکول والا قانون ڈی فیکٹو نافذ رہے گا
اپوزشن کو اسمبلی میں نعرے بازی یا کسی بھی قسم کے گھیراؤ کی بجایے ہر ایسے بل لانے چاہیئں جس سے سیاستدانوں ججوں اور جرنلوں کو ایک ہی ترازو سے تولا جا سکے اور یہی ایک چیز آ نے والی حکومت کو نکرے لگانے کو کافی ہو گی باقی ضمنی الیکشنوں اور ٹریبنلوں میں ان کا کچا چٹھا سامنے آتا رہے گا لیکن احتجاج کا ابھی کوئی فائدہ نہیں12 Aug, 2018 at 6:35 pm #2اپوزیشن کے پاس اسوقت انتخابات میں فوج اور جوڈیشری کی کھلی مداخلت کے خلاف اعتجاج کرنے اور کمزور و ناتواں حکومت کو تنگ کرنے کا ایک سنہری موقع تھا لیکن اس نے پارلیمنٹ میں جانے اور وہاں اپنا اعتجاج کرنے کا قابل تحسین فیصلہ کیا ہے جس سے نہ صرف پارلیمنٹ کا وقار بلند ہوگا بلکہ جمہوریت کو بھی فروغ ملے گاباوا جی معذرت کیساتھ میں اس نکتے کو سمجھ نہیں سکا اسلیے اتفاق نہیں کر سکتا
ایسی ہی صورتحال مشرف ک واپسی کے بعد تھی کہ مشرف کے سب کچھ کرنے کے باوجود نون لیگ نے سترہ اور پی پی نے بھی مناسب سیٹیں جیت لیں تھیں
پارلیمینٹ میں واپس جانا اس ڈاکے کو رزقِ حلال کا درجہ دینے کے مترادف ہو گا اور وہی کت خانہ شروع ہو جائے گا جو عمرانڈو پچھلے پانچ سال کرتے آئے، بس اب کے کردار مختلف ہوں گے
پارلیمینٹ کا بائیکاٹ، اسمبلی کا سیشن نہ بلا کر بے بند کی جا سکتی تھی اسٹبلیشمنٹ کی میری نظر میں لیکن میں ایک بہت ہی ادنیٰ کارکن ہوں، شاید وقت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی مصلحت کو سمجھ اور برجھ سکوں
11 Aug, 2018 at 7:58 pm #9Certificates of1) Ghaddari
2) Kafir
3) Jahil
4) Khota Khor
5) Zehni Ghulam
Followed by cheap imagination
اور اگر آپ جواب دیتے کہ سیریا آج جہاں ہے اپنی فوج کی وجہ سے ہے تو کیا جواب ملتا ؟؟11 Aug, 2018 at 3:06 pm #5Ahmad Waqas Goraya too is a Damaad of an ISI General/Brigdawaeen nai aandiyan
jayedadaan waichniyan paindiyan
طلعت حسین ایک آرمی جنرل کا داماد ہے ..لیکن اتنی ہمت دکھانا یقیناً بہت بہادری کی بات ہے10 Aug, 2018 at 6:41 pm #15Sau baaton ke aik baatان حالات میں مجبورا سب پارٹیاں نتائج مان کر پارلیمنٹ جانے کو تیار ہیں تو پھر دھاندلی والی بحث ہی غیر متعلق ہو جاتی ہے
شامی بھائی سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ ہے؟ ان حالات میں مجبورا سب پارٹیاں نتائج مان کر پارلیمنٹ جانے کو تیار ہیں تو پھر دھاندلی والی بحث ہی غیر متعلق ہو جاتی ہے جو ہوا وہ کسی سے دھکا چھپا نہیں ہے اور آئیندہ بھی جو ہوگا وہ سب عوام کے سامنے آ جائے گا. وہ دور گزر گیا جب فوج عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک لیا کرتی تھی یہ پہلے سے ہی پتا تھا کہ مسلم لیگ نون کو کسی قیمت پر حکومت بنانے نہیں دی جائے گا. اسٹبلشمنٹ، جوڈیشری، نیب، مذہبی انتہا پسندوں اور حوالدار میڈیا کی طرف سے تمام تر حربے اور ہتھکنڈے استعمال کرکے اس کیلیے بد ترین حالات بنانے کے باوجود اسے پنجاب میں نہیں ہرایا جا سکا اور پنجاب میں اکثریتی پارٹی ہونے کے باوجود اسے حکومت بنانے سے محروم کیا گیا. اب شہباز شریف اور اسکی فیملی کے گرد جس طرح گیرہ تنگ کیا جا رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ نون کو اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنے نہیں دیا جائے گا shami1118 Jul, 2018 at 7:47 pm #26عاطف بھائی معذرت کے پوسٹ فورم کے مزاج کے مطابق نہیں مگر یقین کریں عامر کے مزاج کے عین مطابق ہےبہر حال احتیاط برتوں گا
بھائی یہ اس فورم کا مزاج نہیں ہے۔ مجھے امید ہے آپ رجوع کریں گے اپنی پوسٹ سے۔ عامر سمیت میرے تمام سیاسی مخالف میرے لئے بہت اہم ہیں اور ان کی عزت بالکل ایسی ہی ہے جیسے میری اپنی عزت۔12 Jul, 2018 at 5:55 pm #67بڑی کوئی تشبیح دی ہے افلاطونا، چل ریحام خان کو ہرجانہ نوٹس بھیج کہ عمر چونتیس سال کیوں بتائی جبکہ اصل عمر اور ہے تیری
لوگ تو بس ٹرین میں جاتی عورتوں کی کلیویج کی فوٹو لے کے بھی پوسٹ کر دیتے ہیں ، اس میں قصور کپڑوں کا نہیں ، نیچ سوچ کا ہوتا ہے12 Jul, 2018 at 5:54 pm #23خاں کی ایک چونتیس سالہ اولاد انڈیا میں بھی ہے بے نامی، تیری چنڈال آتما کے استعمال سے واضح ہو گیا کس کا ذکر کیا تھا ریحام کی کتاب میںصرف دھمال نہیں بہت کچھ پانا ہے ابھی دیکھتا جا ، تبھی چین آئے گا تیری چنڈال آتما کو12 Jul, 2018 at 5:52 pm #22یہ تو بہت بار ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے کہ کون تنیا جاتا ہے چپیڑیں کھاتا ہے اور پھر روندی رونا ڈالنے موڈریٹر کو چائے پیش کرنے پہنچ جاتا ہے، ادھر بھی اور ادھر بھیجیو جی آپ تنیا گیا اے ، پہلے پنگا لیتا ہے پھر چپیڑیں کھا کے بڑے بھائی کو شکایت لگانے چلا جاتا ہے12 Jul, 2018 at 5:45 pm #66بے شرمی کی حمایت پبلک فورم پر ہو سکتی ہے مذمت نہیں، تیری اوقات پہلے دن سے یہی ہے قصور نہیں تیراوہ جو بھی تھا پبلک فورم پے پوسٹ کرنے والی چیز نہیں تھی اس کے لئے انسان کا بے شرم ہونا ضروری ہے11 Jul, 2018 at 5:06 pm #53اک واری کھڑاک ہون دتا کرو، پہلے بھی کہا پھر کہوں گا کہ صرف مخالف ہونے کی وجہ سے کسی کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، ایسا ہی ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھ کر حرامخوری کرو اور پولیس آئے تو بولو سیاسی مقدمہ ہے انتقامی کاروائی ہےکام ڈاون دونوں بھائی ٹھنڈے ہو جاؤ11 Jul, 2018 at 4:54 pm #52کونسی پورن پوسٹ کی ہے مجھے بھی بتائو میں نے بھی مذمت کرنی ہےلنک نہ دینے والے پر لکھ دی لعنت سب مل کے بولو
جس ممبر کو اتنی حیاء نہیں کہ خواتین کے ہوتے بے شرمی سے پورن پوسٹ کرتا پھرتا ہے اس کے منہ سے یہ سوال اچھا نہیں لگتا ، میں نے کیا تھا بین لیکن ہوا نہیں ، اب پتہ نہیں بین کا فنکشن کام نہیں کر رہا یا ایڈمن نے پاور ڈس ایبل کی ہوئی ہے11 Jul, 2018 at 4:48 pm #16کون کب اور کتنا تپتا ہے یہ صرف ایکٹھنڈی مخلوق
ہی بتا سکتی ہے
سب دھمال پائو
ملک ٹائر والا تپ گیا11 Jul, 2018 at 4:45 pm #15انتظامیہ کو پسند ناپسند سے زیادہ صحیح غلط کی پروا کرنی چاہیے، اگر ایک آدمی مسلسل بدتمیزی کرتا آ رہا ہو تو صرف اس بنا پر صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا کہ مخالف نقطہ نظر ہےیہ تو ٹریکٹر ٹرالی والی بات ہوئی پہلے گند ڈالو بعد میں عورت کارڈ کھیل لو
ہم انتظامیہ کے لوگوں کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ اپنی ذاتی پسند ناپسند کو کسی بھی وقت خود پر حاوی نہ ہونے دینا چاہئیے۔13 Mar, 2018 at 3:08 pm #120یار دوست کس بات پر پریشان ہیں؟ تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے
۶ ۷ سیٹییں کم ہونے سے کوئی قانون سازی نہیں رک گئی، اور کل سے شیدے اور دیگران کو الیکشن وقت پر کرانے کی گردان بھی رٹوا دی گئی ہے۔ اگر نون لیگ جیت جاتی تو الیکشن کبھی وقت پر نہ ہوتے لیکن اب بہت حد تک ممکن نظر آرہا ہے الیکشن وقت پر ہوں
جہاں تک سب پی بھاری کا تعلق ہے، اسی فوج سے دس ہزار مرتبہ معاہدے کر کے انکی پشت میں ہر بار خنجر گھوپ چکا ہے، ایک دفعہ اور سہی۔ وقت بتائے گا میرا سنیاسی تجذیہ خوش فہمی ہے، غلط فہمی یا بوٹ فہمی
8 Feb, 2018 at 11:27 am #14کتنا آسان ہے گستاخی کے نام پر قتل کرنا اور زندگی بھر کے لیے خود کو قانون سے ماورا قرار دینا، سوچتا ہوں مصلحت اور بیغیرتی میں فرق کیا رہ جاتا ہے جب ایسے مواقع پر علماء دین خاموشی یا پولی پولی ڈھولکی بجانے کو ترجیح دیتے ہیں۔اور وہ بھی ہیں جو غازی کہلاتے ہیں، بھائی جب آپ نے کچھ کیا ہی نہیں تو غازی کیسے اور اگر کیا ہے تو مرنے سے کیوں ڈرتے ہو؟ مسلمانوں میں منافقین تو بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں لیکن اس میں بھی اعلیٰ درجے کے منافقین شاید دو قومی نظریے والوں کے ہی حصے میں آنا تھے۔عرصے بعد فورم پر واپسی ہوئی اور پہلی تھریڈ یہی پڑھنے کو ملی، میرا خیال مشال کا قتل اور اس پر عدالتی فیصلہ مکمل طور پر ثابت کرتا ہے پاکستان کا مطلب کیا ہے31 Dec, 2017 at 6:02 pm #2Atif Bhai or Forum ke degar membran ke muhabbat ka shukriya, I mean jo muhabbat woh sab apnay ghar walon say chhup k kartay hain uss ka shukriaI hopefully will be more active on this forum from 2 3 weeks onwards, happy new year to all20 Nov, 2017 at 2:37 pm #10Some lighter momentshttps://www.youtube.com/watch?v=UFSn8IwgQfwhttps://www.youtube.com/watch?v=UFSn8IwgQfw- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
-
AuthorPosts