Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کیا ان حلقوں کا بتایا جا سکتا ہے ، جہاں دوبارہ گنتی کے بعد نتائج تبدیل ہوئےہیں

    پہلے جیتنے والا کون تھا ؟

    دوبارہ گنتی کے بعد کون جیتا ؟

    ووٹ کتنے تھے پھر دوبارہ گنتی کے بعد کتنے ہوئے ؟

    barca Bawa Atif Qazi shahidabassiGuiltyGhost ProtocolBeliever12BlackSheepShirazQarar

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شامی بھا ی مجھے نہ جانے کیوں یاد آگیا ،،،آپکی ڈیٹا کولیکشن والی عادت نہ گئی

    :rock:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    پی ٹی آئی دو صوبائی سیٹیں ہاری ہے ایک پنجاب سے اور ایک کے پی سے۔
    دونوں سیٹوں پر جیت کا مارجن سو سے کم تھا اور اب دوسری طرف سو سے کم ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شامی بھائی

    سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ ہے؟

    ان حالات میں مجبورا سب پارٹیاں نتائج مان کر پارلیمنٹ جانے کو تیار ہیں تو پھر دھاندلی والی بحث ہی غیر متعلق ہو جاتی ہے

    جو ہوا وہ کسی سے دھکا چھپا نہیں ہے اور آئیندہ بھی جو ہوگا وہ سب عوام کے سامنے آ جائے گا. وہ دور گزر گیا جب فوج عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک لیا کرتی تھی

    یہ پہلے سے ہی پتا تھا کہ مسلم لیگ نون کو کسی قیمت پر حکومت بنانے نہیں دی جائے گا. اسٹبلشمنٹ، جوڈیشری، نیب، مذہبی انتہا پسندوں اور حوالدار میڈیا کی طرف سے تمام تر حربے اور ہتھکنڈے استعمال کرکے اس کیلیے بد ترین حالات بنانے کے باوجود اسے پنجاب میں نہیں ہرایا جا سکا اور پنجاب میں اکثریتی پارٹی ہونے کے باوجود اسے حکومت بنانے سے محروم کیا گیا. اب شہباز شریف اور اسکی فیملی کے گرد جس طرح گیرہ تنگ کیا جا رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ نون کو اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنے نہیں دیا جائے گا

    shami11

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    شامی بھائی سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ ہے؟ ان حالات میں مجبورا سب پارٹیاں نتائج مان کر پارلیمنٹ جانے کو تیار ہیں تو پھر دھاندلی والی بحث ہی غیر متعلق ہو جاتی ہے جو ہوا وہ کسی سے دھکا چھپا نہیں ہے اور آئیندہ بھی جو ہوگا وہ سب عوام کے سامنے آ جائے گا. وہ دور گزر گیا جب فوج عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک لیا کرتی تھی یہ پہلے سے ہی پتا تھا کہ مسلم لیگ نون کو کسی قیمت پر حکومت بنانے نہیں دی جائے گا. اسٹبلشمنٹ، جوڈیشری، نیب، مذہبی انتہا پسندوں اور حوالدار میڈیا کی طرف سے تمام تر حربے اور ہتھکنڈے استعمال کرکے اس کیلیے بد ترین حالات بنانے کے باوجود اسے پنجاب میں نہیں ہرایا جا سکا اور پنجاب میں اکثریتی پارٹی ہونے کے باوجود اسے حکومت بنانے سے محروم کیا گیا. اب شہباز شریف اور اسکی فیملی کے گرد جس طرح گیرہ تنگ کیا جا رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ نون کو اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنے نہیں دیا جائے گا shami11

    یہ بھی لکھ دیتے کہ یہی ہوتا بھی آیا ہے کبھی دبئی میں مشرف سے ڈیل ہو جاتی ہے کبھی کیانی سے قاصد بھیج کر۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    الیکشن کے بعد خواجہ آصف دوبارہ گنتی میں جیت گیا تھا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    الیکشن کے بعد رانا ثنا اللہٰ بھی دوبارہ گنتی میں جیت گیا تھا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    الیکشن کے بعد عابد رضا کوٹلہ بھی دوبارہ گنتی میں جیت گیا تھا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    اکرم درانی بھی پی کے نوے سے دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    خیبرپختون خوا کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ کا نتیجہ کالعدم قرار

    شانگلہ:

    الیکشن کمیشن نے پی کے 23 شانگلہ کا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے کر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبرپختون خوا کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا اور عام اتنخابات 2018 کی ووٹنگ کے بعد آنے والا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق  پی کے 23 میں خواتین کے 10 فیصد سےکم ووٹ کاسٹ کرنے پرانتخابات کالعدم قرار دیئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن حلقےمیں دوبارہ انتخابات کا شیڈول جلد جاری کرے گا، پی کے 23 سے پی ٹی آئی کے امیدوارشوکت یوسفزئی کامیاب قرار ہوئے تھے۔

    https://www.express.pk/story/1281722/1/

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    یہ بھی لکھ دیتے کہ یہی ہوتا بھی آیا ہے کبھی دبئی میں مشرف سے ڈیل ہو جاتی ہے کبھی کیانی سے قاصد بھیج کر۔

    شاہد بھائی – مشرف سے ڈیل کا آپ بہت طعنہ دیتے ہیں مگر اس ڈیل کا کبھی سوچا بھی ہے

    بوٹ والے آپ کی حکومت الٹا دیں آپکو عمر قائد کی سزا ڈلوا کر پھانسی کے لیے اپیل کر دیں

    کیا نواز شریف ہائی جیکر تھا جو پھانسی چڑھ جاتا ؟؟

    طعنہ تو جناب بوٹ والوں کو بنتا ہے کہ کس قانون کے تحت قیدی جو کہ مجرم نہ تھا اس کو جانے دیا

    ہاں اب اگر آپ اس بات کا طعنہ دیں کہ مشرف کو لٹکایا کیوں نہیں تو جائز ہو گا لیکن ڈیل لینے کا طعنہ آپکا صرف بغض شریف ہے جو اس معاملے میں سیاسی سوجھ بھوجھ والوں کو زیب نہیں دیتا مگر آپ نے چونکہ بغض شریف کے علاوہ حب بوٹ بھی ثابت کرنا ہوتا ہے تو پھر ٹھیک ہی لکھتے ہیں – ہمیں ہی سمجھنا چاہیے

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    Sau baaton ke aik baat

    ان حالات میں مجبورا سب پارٹیاں نتائج مان کر پارلیمنٹ جانے کو تیار ہیں تو پھر دھاندلی والی بحث ہی غیر متعلق ہو جاتی ہے

    شامی بھائی سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ ہے؟ ان حالات میں مجبورا سب پارٹیاں نتائج مان کر پارلیمنٹ جانے کو تیار ہیں تو پھر دھاندلی والی بحث ہی غیر متعلق ہو جاتی ہے جو ہوا وہ کسی سے دھکا چھپا نہیں ہے اور آئیندہ بھی جو ہوگا وہ سب عوام کے سامنے آ جائے گا. وہ دور گزر گیا جب فوج عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک لیا کرتی تھی یہ پہلے سے ہی پتا تھا کہ مسلم لیگ نون کو کسی قیمت پر حکومت بنانے نہیں دی جائے گا. اسٹبلشمنٹ، جوڈیشری، نیب، مذہبی انتہا پسندوں اور حوالدار میڈیا کی طرف سے تمام تر حربے اور ہتھکنڈے استعمال کرکے اس کیلیے بد ترین حالات بنانے کے باوجود اسے پنجاب میں نہیں ہرایا جا سکا اور پنجاب میں اکثریتی پارٹی ہونے کے باوجود اسے حکومت بنانے سے محروم کیا گیا. اب شہباز شریف اور اسکی فیملی کے گرد جس طرح گیرہ تنگ کیا جا رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ نون کو اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنے نہیں دیا جائے گا shami11

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    شاہد بھائی – مشرف سے ڈیل کا آپ بہت طعنہ دیتے ہیں مگر اس ڈیل کا کبھی سوچا بھی ہے

    بوٹ والے آپ کی حکومت الٹا دیں آپکو عمر قائد کی سزا ڈلوا کر پھانسی کے لیے اپیل کر دیں

    کیا نواز شریف ہائی جیکر تھا جو پھانسی چڑھ جاتا ؟؟

    طعنہ تو جناب بوٹ والوں کو بنتا ہے کہ کس قانون کے تحت قیدی جو کہ مجرم نہ تھا اس کو جانے دیا

    ہاں اب اگر آپ اس بات کا طعنہ دیں کہ مشرف کو لٹکایا کیوں نہیں تو جائز ہو گا لیکن ڈیل لینے کا طعنہ آپکا صرف بغض شریف ہے جو اس معاملے میں سیاسی سوجھ بھوجھ والوں کو زیب نہیں دیتا مگر آپ نے چونکہ بغض شریف کے علاوہ حب بوٹ بھی ثابت کرنا ہوتا ہے تو پھر ٹھیک ہی لکھتے ہیں – ہمیں ہی سمجھنا چاہیے

    مشرف سے دبئی میں ڈیل لکھا ہے صاحب، بے نظیر کی طرف اشارہ ہے ۔ کریکشن کر لیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    پی ٹی آئی کا صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند قومی اسمبلی کی سیٹ جیت گیا تھا لیکن ری کاونٹنگ میں بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کا امیدوار کامیاب ہوگیا۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    یہ بھی لکھ دیتے کہ یہی ہوتا بھی آیا ہے کبھی دبئی میں مشرف سے ڈیل ہو جاتی ہے کبھی کیانی سے قاصد بھیج کر۔

    لکھنے کو تو بہت کچھ لکھا جا سکتا تھا لیکن میں نے مختصر بات کی تھی. اب آپ نے لکھنے کی دعوت دی ہے تو پڑھتے جائیے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    سیاست دانوں کو میں نے کبھی فرشتے نہیں کہا ہے اور نہ ہی کبھی انکے غلط کاموں کا دفاع کیا ہے. بوٹ پالش کرنا آپکی مجبوری ہو سکتی ہے، میری نہیں

    میں نے ہمیشہ یہی کہا ہے کہ جمہوری عمل کو جاری رہنا چاہیے. آج برے سیاستدان ہیں تو کل جمہوری عمل سے اچھے سیاستدان بھی سامنے آ جائیں گے. ہمارے پرانے سیاستدانوں نے بھی ماضی کی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور یہ جمہوری عمل جاری رہے گا تو ہم اور ہمارے سیاست دان سیکھتے سیکھتے آگے بڑھتے جائیں گے

    اگر ہر وقت فوج کے بوٹ پالش کرتے رہنا آپکی مجبوری ہے اور آپ ماضی سے نکل کر آگے نہیں چلنا چاہتے ہیں تو فوج اور سیاست دانوں کے ماضی کے موازنہ کی ایک ایک ہلکی سی جھلک دکھا دیتا ہوں

    :bhangra: :disco:

    آپکی بات مان لیتا ہوں کہ ہمارے سیاست دانوں نے ماضی میں کبھی دبئی میں مشرف سے ڈیل کی ہے اور کبھی کیانی سے قاصد بھیج کر. ہمارے سیاست دانوں نے یہ غلطیاں انفرادی حیثیت سے کی ہیں، ایک ادارے یا اجتماعی طور پر نہیں کی ہیں. اگر کسی سیاست دان نے فوج سے ماضی میں کوئی ڈیل کی ہے (جس کی میں کسی طور حمایت یا دفاع نہیں کرتا ہوں) تو یہ ڈیل کسی دشمن ملک کی فوج نہیں تھی بلکہ پاکستان کی اپنی ہی فوج تھی جو ہمارے ہی ٹکروں پر پلتی ہے. کبھی کسی سیاست دان نے کسی دشمن ملک سے نہایت ہی بزدلی، بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی ڈیل یا کوئی ایسا معائدہ نہیں کیا ہے جس نے نہ صرف سیاست کے ادارے کے منہ پر نہ مٹنے والی کالک مل دی ہو بلکہ قوم کا سر ہمیشہ ہمیشہ کیلیے نہ صرف دشمن کے سامنے جھکا دیا ہو بلکہ پوری عالمی برادری کے سامنے منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا ہو. ذرا اس ڈیل / معائدے اور ان تصویروں کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس سے بڑی فوج کی اجتماعی بزدلی، بے غیرتی اور بے شرمی کی کوئی مثال ہو سکتی ہے؟

    ماضی ہی میں رہنا ہے تو یاد رکھیں کہ سیاست دانوں کا ماضی اتنا داغدار نہیں ہے جتنا اس بزدل فوج کا ہے جس کے آپ بوٹ پالش کرتے نہیں تھکتے ہیں. اس پوری فوج کو اپنے ماضی کو دیکھتے ہوئے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے لیکن فوج کے بوٹ چاٹنے والوں کے نزدیک ملک توڑنے والی، بے شرمی سے ایک لاکھ کی تعداد میں دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی، بے غیرتی سے تین سو شہیدوں کی لاشیں کارگل میں چھوڑ کر بھاگنے والی اور سیاہچن اور انگور اڈا بغیر لڑے دشمنوں کے سپرد کرنے والی فوج قابل فخر ہے اور معمولی معمولی غلطیاں کرنے والے سیاست دان باعث ندامت ہیں

    :bigthumb:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    مشرف سے دبئی میں ڈیل لکھا ہے صاحب، بے نظیر کی طرف اشارہ ہے ۔ کریکشن کر لیں

    چلیں جناب یہی لاجک بیبی پر بھی لگا لیں

    مشرف ماما لگتا تھا ملک کا کہ جس کو چاہوں گا آنے دوں گا جس کو چاہوں گا ایے ہوے کو واپس بھیج دوں گا ؟؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×