Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    تجھے لوہار کا لوہا پسند ہے ؟؟ جواب ہاں یا ناں میں دینا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ملک ٹائر والا تپ گیا

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    Host
    Moderator
    Offline
      #4
      آپ دونوں فورم کے سینئر ترین اور بادی النظر میں میچیور پرسنالٹیز رکھتے ہو۔ اس قسم کا رویہ جذباتی بچوں میں قابل برداشت ہوسکتا ہے ، دو قابل ترین بلاگرز میں نہیں۔

      مجھے آپ دونوں سے شدید مایوسی ہوئی ہے۔

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5
      دونوں میں سے جیت کون رہا ہے ؟

      :bigsmile:

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      دونوں میں سے جیت کون رہا ہے ؟ :bigsmile:

      دونوں ہی ہار رہے ہیں۔

      شامی بھائی! ڈبل کوٹ کا مسلہ حل ہوگیا ہے۔ ذرا چیک تو کریں۔ میری طرف تو سب اوکے کی رپورٹ آرہی ہے :bhangra: ۔

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      مجھے بھی لگ رہا ہے کے ڈبل کوٹ والا پرابلم ڈبل شاہ کی طرح اندر ہو گیا ہے

      پر نہی جناب ایسا ہوا نہی ہے

      دونوں میں سے جیت کون رہا ہے ؟ :bigsmile:

      دونوں ہی ہار رہے ہیں۔ شامی بھائی! ڈبل کوٹ کا مسلہ حل ہوگیا ہے۔ ذرا چیک تو کریں۔ میری طرف تو سب اوکے کی رپورٹ آرہی ہے :bhangra: ۔

      دونوں ہی ہار رہے ہیں۔ شامی بھائی! ڈبل کوٹ کا مسلہ حل ہوگیا ہے۔ ذرا چیک تو کریں۔ میری طرف تو سب اوکے کی رپورٹ آرہی ہے :bhangra: ۔
      barca
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      دونوں میں سے جیت کون رہا ہے ؟ :bigsmile:

      امر بابو جیت گیا ہے اور جیتنے کے بعد کا جشن منا رہا ہے :bigsmile:

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      مجھے بھی لگ رہا ہے کے ڈبل کوٹ والا پرابلم ڈبل شاہ کی طرح اندر ہو گیا ہے پر نہی جناب ایسا ہوا نہی ہے

      یار یہ آپ نے کوئی شرارت کی ہے۔ کوٹ ڈبل نہیں آرہا میری طرف :swear: ۔

      Nice Person
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #10
      ہم انتظامیہ کے لوگوں کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ اپنی ذاتی پسند ناپسند کو کسی بھی وقت خود پر حاوی نہ ہونے دینا چاہئیے۔
      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11
      یہ سیکشن کی جگہ تھریڈ ٹائٹل کیوں آرہا ہے :o ؟؟
      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      ہم انتظامیہ کے لوگوں کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ اپنی ذاتی پسند ناپسند کو کسی بھی وقت خود پر حاوی نہ ہونے دینا چاہئیے۔

      اس فورم پر آمد کے بعد آج پہلی مرتبہ آپ نے بالکل جائز بات کی ہے۔

      اسی طرح کوشش جاری رکھیں انشاللہ درست فیصلے کرنے میں حائل رکاوٹیں آہستہ آہستہ دور ہوتی جائیں گی۔

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      امر بابو کا پوز تھوڑا پشتو والی فلموں جیسا نہی ہے کیا ؟

      امر بابو جیت گیا ہے اور جیتنے کے بعد کا جشن منا رہا ہے :bigsmile:
      Urban
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #14

      چار ماہ پہلے فورم پر واپسی کا وعدہ کیا تھا عاطف بھائی سے اور کیا حسین موقعہ ہے جس پر تھریڈ میں واپسی ہو رہی ہے

      جیو جی تن کے رکھو

      Urban
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      انتظامیہ کو پسند ناپسند سے زیادہ صحیح غلط کی پروا کرنی چاہیے، اگر ایک آدمی مسلسل بدتمیزی کرتا آ رہا ہو تو صرف اس بنا پر صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا کہ مخالف نقطہ نظر ہے

      یہ تو ٹریکٹر ٹرالی والی بات ہوئی پہلے گند ڈالو بعد میں عورت کارڈ کھیل لو

      ہم انتظامیہ کے لوگوں کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ اپنی ذاتی پسند ناپسند کو کسی بھی وقت خود پر حاوی نہ ہونے دینا چاہئیے۔

      Urban
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #16
      کون کب اور کتنا تپتا ہے یہ صرف ایک

      ٹھنڈی مخلوق

      ہی بتا سکتی ہے

      سب دھمال پائو

      ملک ٹائر والا تپ گیا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17

      چار ماہ پہلے فورم پر واپسی کا وعدہ کیا تھا عاطف بھائی سے اور کیا حسین موقعہ ہے جس پر تھریڈ میں واپسی ہو رہی ہے

      جیو جی تن کے رکھو

      جیو جی آپ تنیا گیا اے ، پہلے پنگا لیتا ہے پھر چپیڑیں کھا کے بڑے بھائی کو شکایت لگانے چلا جاتا ہے

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      GeoG
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #18

      چار ماہ پہلے فورم پر واپسی کا وعدہ کیا تھا عاطف بھائی سے اور کیا حسین موقعہ ہے جس پر تھریڈ میں واپسی ہو رہی ہے

      جیو جی تن کے رکھو

      جیو جی آپ تنیا گیا اے ، پہلے پنگا لیتا ہے پھر چپیڑیں بڑے بھائی کو شکایت لگانے چلا جاتا ہے

      جس دن تیرے جیسے چنگڑ سے یہ حال ہوا – خود چھوڑ کے چلا جاؤں گا

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      کون کب اور کتنا تپتا ہے یہ صرف ایک ٹھنڈی مخلوق ہی بتا سکتی ہے سب دھمال پائو

      صرف دھمال نہیں بہت کچھ پانا ہے ابھی دیکھتا جا ، تبھی چین آئے گا تیری چنڈال آتما کو

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20
      جس دن تیرے جیسے چنگڑ سے یہ حال ہوا – خود چھوڑ کے چلا جاؤں گا

      تو ابھی کیا کیا ہے ، پہلے پنگا لیا ، پھر تھریڈ کھول کے دہایاں دے رہا ہے

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi