Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    پرچی پی ایم کا پرچی خلیفہدوسرے بندے پر تو ایسے گرم ہو رہا ہے جیسے اس کی کم عقلی کا قصور وار ہے وہ
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    علامہ اقبال کا شعر پڑھنے سے پہلے بندے کو ایک بار آئینے میں اپنا منہ ضرور دیکھنا چاہیے۔ اکثریت باز آ جائے گی۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سلیم بھائ – اس نے تو رحمان ملک کی سؤره اخلاص پڑھنے والی بات کی یاد تازا کر دی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    سلیم بھائ – اس نے تو رحمان ملک کی سؤره اخلاص پڑھنے والی بات کی یاد تازا کر دی

    شامی بھائی  میں نے ایک ویڈیو لگائی ہے ۔۔۔ہم قائداعظم کے بارے کتنا جانتے ہیںآصف علی زرداری  کی ۔۔۔وہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    سلیم بھائ – اس نے تو رحمان ملک کی سؤره اخلاص پڑھنے والی بات کی یاد تازا کر دی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اپنے من میں ایسے ڈوبے کے پھر اوپر ہی نہ آ سکے غوطہ خور آچکے ہیں تلاش کا کام جاری ہے :(
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    علامہ اقبال کا شعر پڑھنے سے پہلے بندے کو ایک بار آئینے میں اپنا منہ ضرور دیکھنا چاہیے۔ اکثریت باز آ جائے گی۔

    عاطف بھای ہمارے لیڈرز کیوں بھول جاتے ہیں کہ جس عوام سے وہ خطاب کرنے جارہے ہیں ان میں کوی میر معظم یا شفیق مرزا جیسے دانشور بھی بیٹھے ہو سکتے ہیں جب ایسے علم والے انہیں ٹوکتے ہیں تو پھر غصہ کیسا ؟ یہ تو انکی خوش بختی ہے کہ کوی انکو بتانے والا ابھی بھی موجود ہےمیں اگر اس لیڈر کی جگہ ہوتا تو اس بندے کو اسٹیج پر بلوا کر کہتا کہ یہ شعر پڑھنے کا حق بھی تمہارا ہی ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    انکی جگه اگر بوری والے یا پپی والے بھائ ھوتے تو بےچارہ مرحوم ھؤ چکا ھوتا……

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    گڈی پاویں چلانی نہ آندی ہووے لینی ضرور اےکے مصداق پرشعر پاویں آندا نہ ہووے پڑھنا ضرور اے
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    پرچی پی ایم کا پرچی خلیفہ دوسرے بندے پر تو ایسے گرم ہو رہا ہے جیسے اس کی کم عقلی کا قصور وار ہے وہ
    عاطف بھای ہمارے لیڈرز کیوں بھول جاتے ہیں کہ جس عوام سے وہ خطاب کرنے جارہے ہیں ان میں کوی میر معظم یا شفیق مرزا جیسے دانشور بھی بیٹھے ہو سکتے ہیں جب ایسے علم والے انہیں ٹوکتے ہیں تو پھر غصہ کیسا ؟ یہ تو انکی خوش بختی ہے کہ کوی انکو بتانے والا ابھی بھی موجود ہے میں اگر اس لیڈر کی جگہ ہوتا تو اس بندے کو اسٹیج پر بلوا کر کہتا کہ یہ شعر پڑھنے کا حق بھی تمہارا ہی ہے

    انکی جگه اگر بوری والے یا پپی والے بھائ ھوتے تو بےچارہ مرحوم ھؤ چکا ھوتا……

    گڈی پاویں چلانی نہ آندی ہووے لینی ضرور اے کے مصداق پر شعر پاویں آندا نہ ہووے پڑھنا ضرور اے
    .[quote quote=11329]

    علامہ اقبال کا شعر پڑھنے سے پہلے بندے کو ایک بار آئینے میں اپنا منہ ضرور دیکھنا چاہیے۔ اکثریت باز آ جائے گی۔
    شامی بھائی میں نے ایک ویڈیو لگائی ہے ۔۔۔ہم قائداعظم کے بارے کتنا جانتے ہیں آصف علی زرداری کی ۔۔۔وہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ :bigsmile:

    علامہ اقبال کی شخصیت کے بارے کچھ تضادات پڑھے ہیں مثال کے طور پر جدا ھؤ دین سیاست سے تو ره جاتی ھے چنگیزی اس شعر میں سیاست اور دین کو یکجا کیا گیا ھے جبکه کچھ کتابوں میں اقبال خلافت کی بجائے سیکولر کمال اتا ترک کی حمایت کرتے نظر اتے ہیں اسی طرح چین عرب ہمارا،ہندوستان ہمارا کا نعرا لگاتے ہیں لیکن دوسری طرف مسلمانوں کے لئےعلیحدہ قطعہ ذمین کا حصول بھی چاھتے ہیں اقبال پر اپ حضرات تهوڑی روشنی ڈال دیں مہربانی ھؤ گی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    danishgard
    Participant
    Offline
    • Member
    #12

    tum asif karmani kay bhai tou nahe ho ?

    bhai arab hamara hindustan hamara kaa naraa pakistan se pehlay ka hai ALLAMA CHANGED aur phir unki kaifiyat aur the

    aur aap jaiso kay leye iss sawal ka JAWAB ALLAMA IQBAL SAHIB hud de gaye hain

    ALLAMA SE SAME SAWAL (JAISA AAP NAY POCHA MILTA JULTA)  KISI NAY KIA THAA TOU AAP NAY KAHA THAA KAY SIRF

    PATHAR NAHE BADLTAY INSAN BADLTAY HAIN

    INSAN BOHAT SE AISAY KAM KERTA HAI JO PRESENT TIME MEIN THEEK LAGTAY HAIN MAGAR SHAOURI KAYFIYAT KAY BADLNAY PER WOHEE KAAM GHALAT BHI LAGTAY HAIN HOPE U GOT MY MEAN.

    danishgard
    Participant
    Offline
    • Member
    #14
    I got you mean,Now taste what i mean… اج کی بعد ذاتیات پر ںہ جانا ورنہ تری دانشوری وہاں گھیسڑوں گا جہاں سے یہ محنت اور وقت لگا کے نکالی گئی تھی

    mein tumhari bad zubani  ,tumhari tebiat gah aur tarbiat samjh gaya magar zara bata dou kay myree baat mein ZATIYAT kia theee?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    ڈیمو کریٹ بھائ – آپ کسی بھی چیز کو آؤٹ آف کونٹ ٹیکسٹ دیکھے گے تو آپ اس کا کچھ بھی مطلب لے سکتے ہیں -ان کا مشھور زمانہ شیعر “سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا ” اور اس کے بیس برس بعد وہ پاکستان کا تصور پیش کرتے ہیںزمانہ بدلتا ہے خیال بدلتے ہیں

    علامہ اقبال کی شخصیت کے بارے کچھ تضادات پڑھے ہیں مثال کے طور پر جدا ھؤ دین سیاست سے تو ره جاتی ھے چنگیزی اس شعر میں سیاست اور دین کو یکجا کیا گیا ھے جبکه کچھ کتابوں میں اقبال خلافت کی بجائے سیکولر کمال اتا ترک کی حمایت کرتے نظر اتے ہیں اسی طرح چین عرب ہمارا،ہندوستان ہمارا کا نعرا لگاتے ہیں لیکن دوسری طرف مسلمانوں کے لئےعلیحدہ قطعہ ذمین کا حصول بھی چاھتے ہیں اقبال پر اپ حضرات تهوڑی روشنی ڈال دیں مہربانی ھؤ گی

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    mein tumhari bad zubani ,tumhari tebiat gah aur tarbiat samjh gaya magar zara bata dou kay myree baat mein ZATIYAT kia theee?

    تھم ںے پڑھ لیا ،اب اسکو مٹا رھا ھوںاپنی تحریر دوبار پڑھو اور دیکھو اس میں میرے جیسے ،تم جیسے الفاظ کتنی دفعہ لکھے ہیںاور مجھے کسی کو کچھ ثابت نہن کرنا جو سمجھتا حہ سمجھتا رھےمکالمہ کرؤ .تو تکار سے پرھیز رکھو ،شکریہ

    danishgard
    Participant
    Offline
    • Member
    #16
    تھم ںے پڑھ لیا ،اب اسکو مٹا رھا ھوں اپنی تحریر دوبار پڑھو اور دیکھو اس میں میرے جیسے ،تم جیسے الفاظ کتنی دفعہ لکھے ہیں اور مجھے کسی کو کچھ ثابت نہن کرنا جو سمجھتا حہ سمجھتا رھے مکالمہ کرؤ .تو تکار سے پرھیز رکھو ،شکریہ

    waisay tumhay delete nahe kerna chahaye thaa shaid koi feelings ai hongi kay theek nahe thaa behavior iss leye any way , dosra tum jaisay iss leye likha thaa mein samjha shaid tum bhi hassan nisar kay firqay se ho kyu kay woh ALLAMA IQBAL ka dushman hai aur mujh jaisay is ko ghalt jantay hain.(hope u got the mean)

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17

    :lol:اچھا جی ،ایسی کؤی بات نہیںکسی کی بات سے متفق ںہ ھونا دشمنی نہیں مختلف نقطہ نظر کا ھونا ھوتا ھےپیغمبر اب دنئا مہیں کؤی نہیں ،بے شک اقبال ھؤ یاء قائد ھر انساں کا انسے متفق ھونا ضروری نہیںاحترم کرنا چائیے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    علامہ اقبال کی شخصیت کے بارے کچھ تضادات پڑھے ہیں مثال کے طور پر جدا ھؤ دین سیاست سے تو ره جاتی ھے چنگیزی اس شعر میں سیاست اور دین کو یکجا کیا گیا ھے جبکه کچھ کتابوں میں اقبال خلافت کی بجائے سیکولر کمال اتا ترک کی حمایت کرتے نظر اتے ہیں اسی طرح چین عرب ہمارا،ہندوستان ہمارا کا نعرا لگاتے ہیں لیکن دوسری طرف مسلمانوں کے لئےعلیحدہ قطعہ ذمین کا حصول بھی چاھتے ہیں اقبال پر اپ حضرات تهوڑی روشنی ڈال دیں مہربانی ھؤ گی

    ڈیموکریٹ بھائیپتہ نہیں کس بنیاد پر علامہ اقبال رحمت الله علیہ کی شخصیت میں تضادات ڈھونڈے ہیں؟اپنی پہلی بات ہی آپ ںے ادھوری کی ہے. خلافت اور سیکولر کی حمایت کے بارے میں پوری بات لکھتے تو اس پر بحث ہو سکتی ہے. اسلام میں مزہب، ریاست اور سیاست کا مرکز مسجد ہی ہے. اس لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق دین اور سیاست الگ الگ نہیں ہیں. سیکولر ممالک دین کو سیاست سے الگ ہونے کا دعوا اور ڈرامہ ضرور کرتے ہیں لیکن اسکی حقیقت ہم مغربی ملکوں میں رہنے والے بخوبی جانتے ہیں. کرسمس کے موقع پر تمآم سرکاری اور تعلیمی اداروں میں دو ہفتے چھٹیاں اور کرسچئین کے تمام تہواروں پر چھٹیاں انکے سیکیولر ممالک ھونے کے دعوے کا پول کھول دیتے ہیں. آج تک مغربی ممالک میں کسی مسلمان کا سربراہ حکومت ںہ بننا انکے سیکیولر ممالک ھونے کے کھوکھلے دعوے کا ایک اور منہ بولتا ثبوت ہےجہاں تک آپکی دوسری بات کا تعلق تو ریاست کے معاملے میں انسان کی سوچ کبهی ایک جیسی نہیں ہوتی ہے. ریاست، حکومت اور عوام ریاست کے بارے میں سوچ بدلنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. ریاست، حکومت اور عوام کے رد عمل کی وجہ سے سوچ کی تبدیلی کو تضادات نہیں کہا جا سکتا ہے. ریاست، حکومت اور عوام کے رد عمل کی وجہ سے سوچ میں تبدیلی ناگزیر ہوتی ہے اور مثبت تبدیلی لاتی ہے. اپنے اردگرد ہونے والی نا انصافیوں اور زیادتیوں کے رد عمل تمام اہم شخصیات کی سوچ میں تبدیلی آتی ہے. کس کس کی مثال دوں؟ حتی کہ نبیوں کی سوچ تک میں تبدیلی آئی ہے. نبی کریم صلی الله علیہ وصلم شہر سے باہر نکل کر غاروں میں جا کر کیوں سوچ و بچار کرتے تھے؟ مہاتما بدھ کیوں اپنا محل اور عیش و عشرت کی زندگی چھوڑ کر جنگلوں میں نکل گئے تھے؟ ابراہم لنکن کیوں غلامی کی دیواریں گرانے پر تل گیا تھا؟ قائد اعظم جو ہندو مسلم اتحاد کے سفیر تھے، کیوں ہندووں سے الگ مسلم ریاست کی جدوجہد پر مجبور ہوئے؟ شیخ مجیب الرحمان جو اپنی سایئکل پر گاؤں گاؤں جا کر پاکستان کے قیام کی مہم چلاتا تھا، کیوں پاکستان سے الگ ملک بنگلہ دیش بنانے پر مجبور ہوا؟میرے قوٹ میں آپ ںے جو الفاظ ڈال دئے ہیں، وہ پتہ نہیں کس کے تھے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    دو دن پہلے جب میں یہ اوپر والے کومنٹس میں یہ جملے لکھ رہا تھا کہسیکولر ممالک دین کو سیاست سے الگ ہونے کا دعوا اور ڈرامہ ضرور کرتے ہیں لیکن اسکی حقیقت ہم مغربی ملکوں میں رہنے والے بخوبی جانتے ہیں. کرسمس کے موقع پر تمآم سرکاری اور تعلیمی اداروں میں دو ہفتے چھٹیاں اور کرسچئین کے تمام تہواروں پر چھٹیاں انکے سیکیولر ممالک ھونے کے دعوے کا پول کھول دیتے ہیں. آج تک مغربی ممالک میں کسی مسلمان کا سربراہ حکومت ںہ بننا انکے سیکیولر ممالک ھونے کے کھوکھلے دعوے کا ایک اور منہ بولتا ثبوت ہےاسوقت میرے ذہن میں یہ خیال آ رہا تھا کہ شاید رومینیا کی نو منتخب خاتون رکن پارلیمنٹ سیول شهائدے جسے اسکی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی اسکی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے وزیر اعظم نامزد کیا تھا، کسی مغربی ملک کی پہلی خاتون مسلمان وزیر اعظم بن جائے اور مغربی ممالک کے سیکولرزم کا بھرم رہ جائے حالانکہ یہ صرف نام کی مسلمان ہے ورنہ اسے مسلمانوں سے غیر مسلموں سے بھر کر نفرت ہے کیونکہ یہ وہ خاتون ہیں جب پوری مغربی دنیا بانہیں کھول کر شامی پناہ گزینوں کا استقبال کر رہی تھی تب یہ مسلمان خاتون شامی پناہ گزینوں کے رومینیا میں داخلے کی سخت مخالفت کر رہی تھی لیکن دین کو سیاست سے الگ ہونے کا دعوا اور ڈرامہ سیکولر مغربی ممالک سے یہ خاتون بھی برداشت نہ ہو سکی اور وہاں کے صدر نے اسکی نامزدگی مسترد کر دیہمارے دیسی لبرلز جو دن رات دین اور سیاست کے الگ ہونے کی ڈھائی دیتے ہیں اور پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم کے مسلمان ہونے پر سیاپا کرتے ہیں، انکی آنکھیں سیکولر ممالک کے دین کو سیاست سے الگ ہونے کا دعوے اور ڈرامے پر اچھی طرح کھل جانی چاہیےرومانیہ: مسلمان خاتون وزیر اعظم کا تقرر مسترد
Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi