Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 105 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    So a dying forum is now trying to gain sympathy vote for its dying traffic by deactivating their facebook page and then peeting the dhandoraz, your thought everyone?Following is a post removed from their sympathy threads which I did a while ago.سب ڈرامہ ہے، سستی شہرت کا ایک اور گھٹیا طریقہ۔ اس فورم کی ٹریفک اب بہت کم ہوچکی تھی اور دوسے فورمز نے زور پکڑنا شروع کیا ہوا تھا، آخری طریقہ یہی ہوا کرتا ہے ہمدردی کا ووٹ لینے والا، لفٹر سے گر کر یا اپنا پیجخود ہی ایکٹیویٹ کر کے خود ہی ڈنڈی رونا ڈال دیا، او دو نمبرو یہ بھی بتا دوں کچھ دن بعد دوبارہ تم نے پیج چالو کر لینا ہے کوئی اور ڈرامہ لگا کر، وڈے آئے انقلابی
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    مارک زرک برگ اور عدیل حبیب کا پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا ہےجس پر مارک زرک برگ نے کہا چلو دوڑو
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Zuckerberg bik gyaa hai – 10 arab main  ;)

    مارک زرک برگ اور عدیل حبیب کا پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا ہے جس پر مارک زرک برگ نے کہا چلو دوڑو
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اچھا عمران خان خود لفٹر سے گرا تھا سمپیتھی کا ووٹ لینے کے لئے ؟؟یار تم واقعی پاگل ہو یا ڈرامہ کرتے ہو ؟؟
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    اب اس فورم کے پیج بندہونے پر بھی دھرنا ہوگا انصافیوں کی طرف سے….دن اور تاریخ                          کا انتظار رہے گا

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ابھی بھی سیاست پی کے فورم کی ٹریفک ٹھیک ٹھاک ہے، محتاط اندازے کے مطابق پندرہ سے بیس لاکھ وزٹرز ڈیلی ٹریفک ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سیاست والوں نے ڈرامہ کیا ہے اور خود ہی اپنا پیج ڈی ایکٹیویٹ کیا ہے تو میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اپنے کسی دوست کے ساتھ فیس بک پر لمحہ بھر کے لئے پرائیویٹ چیٹ کیجئے اور اس میں صرفsiasat.pkلکھیں تو آپ کا میسج وہیں بلاک ہوجائے گا  اور آگے نہیں جائے گا۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے ساتھ یہ تجربہ ہوچکا ہے۔ اور یہ بین اتنا شدید قسم کا ہے کہ آپ فیس بک میں کسی بھی جگہ پر سیاست ڈاٹ پی کے نہیں لکھ سکتے۔۔ آپ کی پوسٹ، میسیج یا کمنٹ پوسٹ ہی نہیں ہوگا۔۔۔ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے۔۔
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    مارک زرک برگ اور عدیل حبیب کا پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا ہے جس پر مارک زرک برگ نے کہا چلو دوڑو

    yaar yeh tum kaise keh sakte hosiasat.pk par sab keh rahe hain yeh kaam govt ne kia hai

    imtiaz ahmed
    Participant
    Offline
    • Member
    #8
    میرا نہیں خیال پیمرا نے فیس بک کا ایک پیج بلاک کیا ہے – آج کل فیس بک کی انتظامیہ بڑھی سخت ہے اور جس پیج میں گالیاں یا بیہودہ مواد ہوتا ہے اسکو بلاک کر دیتی ہے 
    Olympian
    Participant
    Offline
    • Member
    #10
    It defies logic that PEMRA bans the facebook page(request approved by Facebook) but not the original website. Which requires absolutely no effort and no approval from any organization.More over it is very clearl stated that Facebook will not ban any page based on political indifference. No matter how much complains they receive.
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    تین سو پچاس ڈیم ، سو ارب درخت ، سو اسٹیڈیم ، مثالی پولیس …….. نیا کے پی کے تقریباً مکمل ہونے ہی والا تھا …….. اچانک فیس بک انتظامیہ نے سیاست ڈاٹ پیکے کا پیچ بند کر دیا 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ابھی بھی سیاست پی کے فورم کی ٹریفک ٹھیک ٹھاک ہے، محتاط اندازے کے مطابق پندرہ سے بیس لاکھ وزٹرز ڈیلی ٹریفک ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سیاست والوں نے ڈرامہ کیا ہے اور خود ہی اپنا پیج ڈی ایکٹیویٹ کیا ہے تو میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اپنے کسی دوست کے ساتھ فیس بک پر لمحہ بھر کے لئے پرائیویٹ چیٹ کیجئے اور اس میں صرف siasat.pk لکھیں تو آپ کا میسج وہیں بلاک ہوجائے گا اور آگے نہیں جائے گا۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے ساتھ یہ تجربہ ہوچکا ہے۔ اور یہ بین اتنا شدید قسم کا ہے کہ آپ فیس بک میں کسی بھی جگہ پر سیاست ڈاٹ پی کے نہیں لکھ سکتے۔۔ آپ کی پوسٹ، میسیج یا کمنٹ پوسٹ ہی نہیں ہوگا۔۔۔ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے۔۔

    ضیاء یاسر بھائیکیا اس تعداد میں تھوڑی کمی پیشی کی گنجائش باقی ہے یا یہ تعداد حتمی ہے؟:bigsmile:  :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اچھا عمران خان خود لفٹر سے گرا تھا سمپیتھی کا ووٹ لینے کے لئے ؟؟ یار تم واقعی پاگل ہو یا ڈرامہ کرتے ہو ؟؟

    عامر بھیایہ تو پتہ نہیں ہے کہ بابا جی خود لفٹر سے گری تھے یا انہیں کسی نے گرایا تھا لیکن انکے فرمودات (چولوں) کے مطابق انکا لفٹر سے گرنا انکی خوش قسمتی تھی کیونکہ اس طرح وہ ایک قاتلانہ حملے سے بچ گئے تھےhttps://www.thenewstribe.com/2013/07/28/pti-imran-khan-cheated-death-by-lifter-fall-incident/بابا جی کی اس چول عظیم کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟:bigsmile:

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    چھوڑ شمائلہ کن باتوں کو روتی ہو؟ اوہ ہاں رو عمران رو اچی اچی رو پاری عمر ہی رو ہاہاہاہاہاہا ہور پوج پاغل خانے نوں

    اچھا عمران خان خود لفٹر سے گرا تھا سمپیتھی کا ووٹ لینے کے لئے ؟؟ یار تم واقعی پاگل ہو یا ڈرامہ کرتے ہو ؟؟

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    ضیاء بھائی آپ نے تو میرے دعوے کی تصدیق کر دی، ٹریفک اتنی زیادہ ہو تو انڈرپاس اور اوور پیڈ برج بنانے ضروری ہو جاتے ہیں، اورچونکہ انصافی حضرات انڈر پاس اور برج بنانے پر سیاسیت پی کی پر کھل کر گندی گالیاں نکال چکے ہیں چنانچہ انتظامیہ نے یہ حل نکالا کہ ڈنڈی رونا ڈال دیا جائے کہ پابندی لگ گئی، اس سے حکومت کو گالے دینے اور ہمدردی سمیٹنے والا ووٹ بھی بڑھ جائے گا، کل ٹریفک بھی کوئی دس ارب سے زیادہ ہو جائے گی، ہیں نا جی؟

    جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ابھی بھی سیاست پی کے فورم کی ٹریفک ٹھیک ٹھاک ہے، محتاط اندازے کے مطابق پندرہ سے بیس لاکھ وزٹرز ڈیلی ٹریفک ہے۔
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    ضیاء بھائی آپ نے تو میرے دعوے کی تصدیق کر دی، ٹریفک اتنی زیادہ ہو تو انڈرپاس اور اوور پیڈ برج بنانے ضروری ہو جاتے ہیں، اورچونکہ انصافی حضرات انڈر پاس اور برج بنانے پر سیاسیت پی کی پر کھل کر گندی گالیاں نکال چکے ہیں چنانچہ انتظامیہ نے یہ حل نکالا کہ ڈنڈی رونا ڈال دیا جائے کہ پابندی لگ گئی، اس سے حکومت کو گالے دینے اور ہمدردی سمیٹنے والا ووٹ بھی بڑھ جائے گا، کل ٹریفک بھی کوئی دس ارب سے زیادہ ہو جائے گی، ہیں نا جی؟

    جناب آپ فیس بک پر کسی بھی جگہ سیاست پی۔کے کا کوئی لنک بھی نہیں لگا سکتے۔۔۔ کیا سیاست پی۔کے فیس بک کو بھی کنٹرول کرتی ہے جو خود ہی اپنے آپ کو پوری فیس بک پر بلاک کردیا۔۔ کوئی عقل کو ہتھ مارو جناب۔۔۔۔۔۔ 

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    ضیاء یاسر بھائی کیا اس تعداد میں تھوڑی کمی پیشی کی گنجائش باقی ہے یا یہ تعداد حتمی ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا بھائی! آپ سیاست پی۔کے کا الیکسا رینک چیک کرلیں، اور اگر آپ نے کبھی کوئی ویب سائٹ چلائی ہے تو آپ وہاں سے ٹریفک کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔۔

    Urban
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    Why Not? Siasat Pk is biggest political forum of the world, facebook patwaris wanted to vote PMLN as PM and hence Siasat Pk carried out a suicide blast inside facebook.Come on mate you can’t win this one I tell ya

    جناب آپ فیس بک پر کسی بھی جگہ سیاست پی۔کے کا کوئی لنک بھی نہیں لگا سکتے۔۔۔ کیا سیاست پی۔کے فیس بک کو بھی کنٹرول کرتی ہے جو خود ہی اپنے آپ کو پوری فیس بک پر بلاک کردیا۔۔ کوئی عقل کو ہتھ مارو جناب۔۔۔۔۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    باوا بھائی! آپ سیاست پی۔کے کا الیکسا رینک چیک کرلیں، اور اگر آپ نے کبھی کوئی ویب سائٹ چلائی ہے تو آپ وہاں سے ٹریفک کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔۔

    ضیاء یاسر بھائیکیا میں یہ سمجھوں کہ آپکی تعداد بھی شفقت محمود کی طرح پکّی ہے اور اس تعداد میں تھوڑی بہت کمی کی گنجائش باقی نہیں ہے؟:lol:  :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    چھوڑ شمائلہ کن باتوں کو روتی ہو؟ اوہ ہاں رو عمران رو اچی اچی رو پاری عمر ہی رو ہاہاہاہاہاہا ہور پوج پاغل خانے نوں

    اچھا عمران خان خود لفٹر سے گرا تھا سمپیتھی کا ووٹ لینے کے لئے ؟؟ یار تم واقعی پاگل ہو یا ڈرامہ کرتے ہو ؟؟

    پاری عمر کیا ہوتا ہے ؟؟ آپ کہیں بوکھلا تو نہیں رہے ؟؟

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    ضیاء یاسر بھائی کیا میں یہ سمجھوں کہ آپکی تعداد بھی شفقت محمود کی طرح پکّی ہے اور اس تعداد میں تھوڑی بہت کمی کی گنجائش باقی نہیں ہے؟ :lol: :hilar:

    باوا بھائی! آپ ایک میل لمبے جلسے کی لمبائی کے حساب سے ٹریفک ناپ سکتے ہیں، آپ پر کوئی پابندی نہیں :lol: ۔ :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:بلب کے نیچے والی ٹریفک شامل مت کیجئے گا، وہاں کرسیاں خالی تھیں۔۔۔۔۔۔:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 105 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi