Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 105 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    نواب اصل بات یہ کے فیس بک کو یورپی ممالک نے ڈنڈا دیا ہوا تھا جھوٹی خبریں پھیلانے میں فیس بک کا بہت بڑا کردار ہے اس کو کنٹرول کیا جائے جس پر فیس بک انتظامیہ نے ایکشن لیا ہے اور بیس ہزار سے زیادہ پیجز پر پابندی لگائی ہے جس کی اکثریت فرانس جرمنی اور انگلینڈ کے پیجز ہیں اب یہ دائرہ پوری دنیا میں پھیلایا جا رہا ہے تا کے صرف اصل خبر لوگوں تک پوھنچے جو فیس بک پیج اپنی طرف سے فیک خبریں بنا کر چلاتے ہیں ان سب کو یا ایک وارننگ دی جائے گی یا مکمل بین کر دیا جائے گا

    تمہاری بات میں کچھ دم لگ رہا ہے کیوں کے آج ایک خبر تھی کے فیس بک نے تین ہزار لوگوں کو ماڈریٹر بھرتی کیا ہے 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    یہ تو مجھے کہنا چاہیے ، میرے سوال کا جواب ابھی تک نہیں ملا :17:

    عامر بھیابابا جی کی طرح ہر وقت جھوٹے بیان نہ دیا کریں:bigsmile:آپ نے مجھ سے کوئی سوال نہیں کیا ہے، سوال صرف میں نے کیا تھا جس کا آپ جواب دینے سے گریزاں ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    باوا بھائی! اگر آپ یہ تجزیہ یہاں پیش نہ کرتے تو میری آپ سے چھیڑ خانی چلتی رہتی، لیکن آپ نے تو اپنا بھرم ہی توڑ دیا، اب آپ سے کیا بحث کی جائے،، اگر اس فورم پر واقعی کوئی ویب ڈویلپر یا ویب مینیجر موجود ہے تو وہ آپ پر بری طرح ہنس رہا ہوگا، بالکل ویسے ہی جیسے میں ہنس رہا ہوں۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ضیاء یازر بھائیمیں نہ تو اس فیلڈ کا بندہ ہوں اور نہ ہی میں نے کوئی دعوا کیا ہے، اس لیے مجھے اپنا بھرم ٹوٹنے کا کوئی اندیشہ نہیں ہے. اگر دکھ ہے تو اس بات کا ہے کہ گنتی میں شفقت محمود آپکو شہ مات دے گئے ہیں:bigsmile:کہاں آپکا پانچ لاکھ کے فرق سے سیاست پی کے کے ویزٹرز کی تعداد پندرہ سے بیس لاکھ بتانا اور وہ بھی بالکل ہی غلط ثابت ہو جانا اور کہاں شفقت محمود کا لاہور کے راوی پل پر کھڑے ہو کر تن تنہا اٹھاسی ہزار سات سو چوہتر موٹر سائیکلیں گن لینا اور کسی کا اسکی تعداد کو چیلنج کرنے کی ہمت نہ کرنا:lol: :hilar:   :lol:   :hilar:   :lol:   :hilar:اب آپ خود سوچیۓ کہ کس کا بھرم ٹوٹا ہے؟:bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    باوا جی پچھلے الیکشن سے پہلے یہ ویب سائٹ پاکستان کے بیس تیس ٹاپ ویزیٹڈ ویبسائٹس میں شمار ہوتی تھی ، لیکن وقت کے ساتھ اوربابا جی کا ایجنڈا آگے چلاتے ہوئے اس حال تک پہنچ گئی تھریڈ انگیجمنٹ بہت حد تک کم ہو گئی ہے اب تو ہر انصافی کے بھی تین چار اکاونٹس ہے ادھر ، خود کو لایکس اور کوٹ کرتے رہتے ہے پی کے پولیٹکس بھی کافی یکطرفہ ہو گئی تھی مطلب ن لیگی ، یہی چیز ان کو بھی مار گئی فورم اور ویبسائٹ یہاں تک کہ سوشل میڈیا کا پاکستان کی الیکٹرول سیاست میں کوئی کردار نہیں . یہ زیادہ تر ایلیٹ کلاس ، یا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ہے جو الیکشن کے دن یا تو ملک میں نہیں ہوتے یا سوئے رہتے ہے

    جمہور پسند بھائی، آپکی بات درست ہےالیکشنز کے دنوں میں ہر پولیٹیکل ویبسائیٹ کی ٹریفک بڑھ جاتی ہے اور ان دنوں پی کے پولیٹکس اور سیاست پی کے کی بھی ٹریفک بڑھی ہوئی تھی. پی کے پولیٹکس کے اڈمن غلام مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر نواز شریف کی کامیابی کیلیے بھرپور مہم چلائی اور مسلم لیگ نون کے الیکشن جیتنے پر اسے یقین تھا کہ الیکشن میں مسلم لیگ نون کیلیے اسکی خدمات کے اعتراف میں مسلم لیگ نون میں اسے بھی کوئی چھوٹا موٹا عہدہ دیا جائے گا. اپنی خدمات کا انعام حاصل کرنے کیلیے اس نے الیکشن کے نتائج آنے کے بعدلندن سے لاہور جا کر لمبے عرصے تک ڈیرہ لگائے رکھا لیکن کسی نے اسے گھاس نہ ڈالی سوائے عطاالحق قاسمی کے جس نے اپنے ایک کالم میں اسکی خدمات کا ذکر کیا. آخر بیچارہ غلام مصطفیٰ مایوسی سے منہ لٹکائے واپس لندن آگیا اور پی کے پولیٹکس میں دلچسپی لینا چھوڑ دی. غلام مصطفیٰ کا مایوس ہو کر واپس لوٹنا آپکی اس بات کا ثبوت تھا کہ مسلم لیگ نون کی قیادت کو یقین تھا کہ کسی فورم اور ویبسائٹ یہاں تک کہ سوشل میڈیا کا مسلم لیگ نون کی کامیابی میں کوئی کردار نہیں تھا. پولیٹیکل فورمز یا ویبسائٹس یا سوشل میڈیا پر بیرون ممالک میں رہنے والے پاکستانی ہی سر گرم ہوتے ہیں جو براہ راست پاکستانی الیکشنز پر اثر انداز نہیں ہوتے ہیں یا پھر وہ ممی ڈیڈی لوگ ہوتے ہیں جو سخت گرمی کے موسم میں ایئر کنڈیشنڈ کمروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے کیلیے باہر جانے اور گھنٹوں قطار میں لگنے کا رسک نہیں لیتے ہیںسیاست پی کے بھی اب تھریڈ انگیجمنٹ کی بجائے زم ٹی وی کی طرح ٹاک شوز کی ویڈیوز اور خبروں پر چل رہی ہے بلکہ الیکسا کی ریٹننگ کے مطابق اسوقت زم ٹی وی کی ریٹننگ سیاست پی کے کے مقابلے میں کہیں بہتر ہےhttp://www.alexa.com/siteinfo/zemtv.comhttp://www.alexa.com/siteinfo/siasat.pkجب میں نے پی کے پولیٹکس جائن کیا تھا ان دنوں زم ٹی وی کے اڈمن عمر احمد صاحب وہاں ڈسکشن میں کافی سرگرم ہوا کرتے تھے. پھر بابا جی کی طرح انہوں نے بھی انقلابی بچوں کے جذبات سے کھیل کر اور انہیں بیوقوف بنا کر پیسے کمانے کا فیصلہ کر لیا اور آج وہ انتہائی کامیابی سے اپنی ویبسائیٹ چلا رہے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    عامر بھیا بابا جی کی طرح ہر وقت جھوٹے بیان نہ دیا کریں :bigsmile: آپ نے مجھ سے کوئی سوال نہیں کیا ہے، سوال صرف میں نے کیا تھا جس کا آپ جواب دینے سے گریزاں ہیں

    میں نے ایک شخص سے سوال کیا تھا ، اسی سوال کو آپ نے کوٹ کر کے سوال کیا ، میں اس سوال کا جواب چاہتا ہوںآپ کی کیا رائے ہے ویسے ، عمران خان نے خود چھلانگ لگائی تھی ؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    میں نے ایک شخص سے سوال کیا تھا ، اسی سوال کو آپ نے کوٹ کر کے سوال کیا ، میں اس سوال کا جواب چاہتا ہوں آپ کی کیا رائے ہے ویسے ، عمران خان نے خود چھلانگ لگائی تھی ؟؟

    عامر بھیامجھ سے آپ نے کوئی سوال نہیں کیا ہے. جس سے آپ نے سوال کیا ہے وہ آپکو جواب دینے یا نہ دینے میں آزاد ہےمیں نے آپ سے سوال کیا ہے، آپ اس کا جواب دیں یا پھر جواب دینے سے انکار کریںمجھے اس سے غرض نہیں ہے کہ بابا جی نے خود چھلانگ لگائی تھی یا اسے کسی نے دھکا دیا ہے. میں صرف بابا جی کی اس چول عظیم پر آپکے تاثرات جاننا چاہتا ہوں کہI spent the closing days of the Pakistan election campaign in a hospital bed and the fall that nearly killed me quite possibly saved my life.اب مزید کوئی آئیں بائیں شائیں نہیں چلے گی:lol: :hilar:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #47
    ضیاء یازر بھائی میں نہ تو اس فیلڈ کا بندہ ہوں اور نہ ہی میں نے کوئی دعوا کیا ہے، اس لیے مجھے اپنا بھرم ٹوٹنے کا کوئی اندیشہ نہیں ہے. اگر دکھ ہے تو اس بات کا ہے کہ گنتی میں شفقت محمود آپکو شہ مات دے گئے ہیں :bigsmile: کہاں آپکا پانچ لاکھ کے فرق سے سیاست پی کے کے ویزٹرز کی تعداد پندرہ سے بیس لاکھ بتانا اور وہ بھی بالکل ہی غلط ثابت ہو جانا اور کہاں شفقت محمود کا لاہور کے راوی پل پر کھڑے ہو کر تن تنہا اٹھاسی ہزار سات سو چوہتر موٹر سائیکلیں گن لینا اور کسی کا اسکی تعداد کو چیلنج کرنے کی ہمت نہ کرنا :lol: :hilar: :lol: :hilar: :lol: :hilar: اب آپ خود سوچیۓ کہ کس کا بھرم ٹوٹا ہے؟ :bigthumb:

    باوا بھائی! اچھا ہوا آپ یہ اعتراف کرلیا، ورنہ میرا تو “ہس ہس” کے برا حال ہوگیا تھا۔ اب جا کر کچھ ہنسی تھمی ہے۔۔۔۔:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    میں نے ایک شخص سے سوال کیا تھا ، اسی سوال کو آپ نے کوٹ کر کے سوال کیا ، میں اس سوال کا جواب چاہتا ہوں آپ کی کیا رائے ہے ویسے ، عمران خان نے خود چھلانگ لگائی تھی ؟؟

    عامر پائی! ن لیگ کا ایک ایسا سپورٹر بھی ہے جو سمجھتا ہے عمران خان پیدا ہی اس لئے ہوا تاکہ بڑا ہوکر نواز شریف کی راہ میں روڑے اٹکا سکے، بولیے اب بندہ کیا جواب دے۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    عامر بھیا مجھ سے آپ نے کوئی سوال نہیں کیا ہے. جس سے آپ نے سوال کیا ہے وہ آپکو جواب دینے یا نہ دینے میں آزاد ہے میں نے آپ سے سوال کیا ہے، آپ اس کا جواب دیں یا پھر جواب دینے سے انکار کریں مجھے اس سے غرض نہیں ہے کہ بابا جی نے خود چھلانگ لگائی تھی یا اسے کسی نے دھکا دیا ہے. میں صرف بابا جی کی اس چول عظیم پر آپکے تاثرات جاننا چاہتا ہوں کہ I spent the closing days of the Pakistan election campaign in a hospital bed and the fall that nearly killed me quite possibly saved my life. اب مزید کوئی آئیں بائیں شائیں نہیں چلے گی :lol: :hilar:

    باوا جی ممکن ہے ایسا ہوا ہو ، اس میں اتنے بھی تعجب والی کیا بات ہے ، عمران خان کو کوئی رپورٹس ملی ہوں گی جس کی بنا پے اس نے یہ بات کی ، اس میں اتنی ہاسے والی کے بات ویسے ، سانو وی دسو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    عامر پائی! ن لیگ کا ایک ایسا سپورٹر بھی ہے جو سمجھتا ہے عمران خان پیدا ہی اس لئے ہوا تاکہ بڑا ہوکر نواز شریف کی راہ میں روڑے اٹکا سکے، بولیے اب بندہ کیا جواب دے۔۔۔

    بندہ دیوار اچ سر مارے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    باوا جی ممکن ہے ایسا ہوا ہو ، اس میں اتنے بھی تعجب والی کیا بات ہے ، عمران خان کو کوئی رپورٹس ملی ہوں گی جس کی بنا پے اس نے یہ بات کی ، اس میں اتنی ہاسے والی کے بات ویسے ، سانو وی دسو

    عامر بھئیامجھے پتہ تھا کہ بابا جی کی چولوں کا دفاع اپکے فرائض منصبی میں شامل ہےاپ بابا جی کی کس کس چول کا دفاع کرینگے؟:bigsmile:چلیں اب یہ بتا دیں کہ بابا جی کی اس چول میں  اور پنتیس پنکچر والی چول میں کیا مماثلت ہے؟:lol:  :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    باوا بھائی! اچھا ہوا آپ یہ اعتراف کرلیا، ورنہ میرا تو “ہس ہس” کے برا حال ہوگیا تھا۔ اب جا کر کچھ ہنسی تھمی ہے۔۔۔۔ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ضیاء یاسر بھائیکیا اپکی پندرہ سے بیس لاکھ ڈیلی وزیٹر والی گنتی کو شفقت محمود والی اٹھاسی ہزار سات سو چوہتر موٹر سائکلز والی گنتی کی طرح سچ ہی سمجھوں؟:bigsmile:  :lol:   :hilar:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #53
    ضیاء یاسر بھائی کیا اپکی پندرہ سے بیس لاکھ ڈیلی وزیٹر والی گنتی کو شفقت محمود والی اٹھاسی ہزار سات سو چوہتر موٹر سائکلز والی گنتی کی طرح سچ ہی سمجھوں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا بھائی! یہ کھسیانی ہنسی ہنسنا کسے کہتے ہیں۔۔ :bigsmile: ۔۔۔؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    باوا بھائی! یہ کھسیانی ہنسی ہنسنا کسے کہتے ہیں۔۔ :bigsmile: ۔۔۔؟؟

    ضیاء یاسر بھائیکھسیانی بلّی کو کھمبا نوچتے دیکھکر انسان کو جو ہنسی آتی ہے اسے کھسیانی بلّی کی زبان میں کھسیانی ہنسی ہنسنا کہتے ہیں:bhangra:  :bhangra:   :disco:   :disco:ویسے میں جب کسی کھسیانی بلی کھمبا نوچے دیکھتا ہوں تو بہت سے سوال رہن میں ابھرتے ہیںمثلا یہ کہبلی اپنی مرضی سے کھمبا نوچتی ہے یا کوئی میرے جیسا لچ تلنے والا اسے کھمبا نوچنے پر مجبور کرتا ہے ؟بلی کھسیانی کیوں ہوتی ہے اور کھمبا کیوں نوچتی ہے؟کیا کبھی بلی کو احساس ہوا ہے کہ وہ کھمبا نوچ رہی ہے؟کیا بلی کھسیانی ہو کر ہی کھمبا نوچتی ہے یا بغیر کھسیانی ہوئے عام روٹین میں بھی کھمبا نوچتی رہتی ہے؟کیا صرف بلی ہی کھمبا نوچتی ہے یا کوئی اور جانور بھی کھمبا نوچتا ہے؟کیا بلی اکیلے ہی کھمبا نوچتی ہے یا دوسرے جانوروں مثلا بھیڑ بکری اور کتوں بلوں کو ساتھ ملا کر کھمبا نوچتی ہے؟بلی کھمبا ہی کیوں نوچتی ہے اور کوئی اور چیز کیوں نہیں نوچتی ہے؟جب بجلی نہیں ہوا کرتی تھی اور کھمبے نہیں لگے ہوتے تھے تو تب کھسیانی بلی کیا نوچا کرتی تھی؟کیا کسی کھسیانی بلی کی کھمبا نوچنے کی عادت چھڑوائی جا سکتی ہے؟اگر بلی کے کھمبا نوچنے کی عادت چھڑائی جا سکتی ہے, تو کیسے؟:bigsmile:  :lol:   :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    جناب، مجھے تو یہ سوچ کر ہی ہنسی آتی ہے کہ آپ سمیت کچھ لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ سیاست پی۔کے کی ڈیلی ٹریفک صرف ایک لاکھ ہے۔۔۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔۔۔

    باواجی اور جمہور پسند صاحب کے دو مختلف سورس جو معتبر ہیں یہی بات کررہے ہیں، آپ وہ سورس بتادیں جو کہتا ہے کہ پندرہ لاکھ روزانہ ہے اچھا صحافی وہ ہوتا ہے جو اپنا سورس خفیہ رکھتا ہے اس سے بھی اچھا صحافی وہ ہوتا ہے جو اپنے سورس کو اس بات پر آمادہ کرلیتا ہے کہ اس کے حوالے سے خبر دے سکے تاکہ اسکی بات کو جھٹلایا سے نہ جا سکے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    ضیاء یاسر بھائی کھسیانی بلّی کو کھمبا نوچتے دیکھکر انسان کو جو ہنسی آتی ہے اسے کھسیانی بلّی کی زبان میں کھسیانی ہنسی ہنسنا کہتے ہیں :bhangra: :bhangra: :disco: :disco: ویسے میں جب کسی کھسیانی بلی کھمبا نوچے دیکھتا ہوں تو بہت سے سوال رہن میں ابھرتے ہیں مثلا یہ کہ بلی اپنی مرضی سے کھمبا نوچتی ہے یا کوئی میرے جیسا لچ تلنے والا اسے کھمبا نوچنے پر مجبور کرتا ہے ؟ بلی کھسیانی کیوں ہوتی ہے اور کھمبا کیوں نوچتی ہے؟ کیا کبھی بلی کو احساس ہوا ہے کہ وہ کھمبا نوچ رہی ہے؟ کیا بلی کھسیانی ہو کر ہی کھمبا نوچتی ہے یا بغیر کھسیانی ہوئے عام روٹین میں بھی کھمبا نوچتی رہتی ہے؟ کیا صرف بلی ہی کھمبا نوچتی ہے یا کوئی اور جانور بھی کھمبا نوچتا ہے؟ کیا بلی اکیلے ہی کھمبا نوچتی ہے یا دوسرے جانوروں مثلا بھیڑ بکری اور کتوں بلوں کو ساتھ ملا کر کھمبا نوچتی ہے؟ بلی کھمبا ہی کیوں نوچتی ہے اور کوئی اور چیز کیوں نہیں نوچتی ہے؟ جب بجلی نہیں ہوا کرتی تھی اور کھمبے نہیں لگے ہوتے تھے تو تب کھسیانی بلی کیا نوچا کرتی تھی؟ کیا کسی کھسیانی بلی کی کھمبا نوچنے کی عادت چھڑوائی جا سکتی ہے؟ اگر بلی کے کھمبا نوچنے کی عادت چھڑائی جا سکتی ہے, تو کیسے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    یہ کھمبا کیا ہوتا ہے ؟؟

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57
    باواجی اور جمہور پسند صاحب کے دو مختلف سورس جو معتبر ہیں یہی بات کررہے ہیں، آپ وہ سورس بتادیں جو کہتا ہے کہ پندرہ لاکھ روزانہ ہے اچھا صحافی وہ ہوتا ہے جو اپنا سورس خفیہ رکھتا ہے اس سے بھی اچھا صحافی وہ ہوتا ہے جو اپنے سورس کو اس بات پر آمادہ کرلیتا ہے کہ اس کے حوالے سے خبر دے سکے تاکہ اسکی بات کو جھٹلایا سے نہ جا سکے

    آپ یہ بتایئے کیا آپ کو علم ہے کہ کتنا الیکسا رینک ہوتو کتنی ٹریفک ہوتی ہے۔۔۔؟ اگر آپ کو اس کا کچھ نالج ہے تو آپ سے بات ہوسکتی ہے اور اگر آپ صرف دوسروں کی کہی ہوئی باتوں کی بنیاد پر اپنی مدھانی چلانا چاہتے ہیں تو ہم دونوں کا وقت ضائع ہوگا۔۔ چلیے بتایئے کیا آپ کو الیکسا رینک اور ٹریفک میں ربط معلوم ہے۔۔؟؟؟

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    ضیاء یاسر بھائیکھسیانی بلّی کو کھمبا نوچتے دیکھکر انسان کو جو ہنسی آتی ہے اسے کھسیانی بلّی کی زبان میں کھسیانی ہنسی ہنسنا کہتے ہیں :bhangra: :bhangra: :disco: :disco: ویسے میں جب کسی کھسیانی بلی کھمبا نوچے دیکھتا ہوں تو بہت سے سوال رہن میں ابھرتے ہیںمثلا یہ کہبلی اپنی مرضی سے کھمبا نوچتی ہے یا کوئی میرے جیسا لچ تلنے والا اسے کھمبا نوچنے پر مجبور کرتا ہے ؟بلی کھسیانی کیوں ہوتی ہے اور کھمبا کیوں نوچتی ہے؟کیا کبھی بلی کو احساس ہوا ہے کہ وہ کھمبا نوچ رہی ہے؟کیا بلی کھسیانی ہو کر ہی کھمبا نوچتی ہے یا بغیر کھسیانی ہوئے عام روٹین میں بھی کھمبا نوچتی رہتی ہے؟کیا صرف بلی ہی کھمبا نوچتی ہے یا کوئی اور جانور بھی کھمبا نوچتا ہے؟کیا بلی اکیلے ہی کھمبا نوچتی ہے یا دوسرے جانوروں مثلا بھیڑ بکری اور کتوں بلوں کو ساتھ ملا کر کھمبا نوچتی ہے؟بلی کھمبا ہی کیوں نوچتی ہے اور کوئی اور چیز کیوں نہیں نوچتی ہے؟جب بجلی نہیں ہوا کرتی تھی اور کھمبے نہیں لگے ہوتے تھے تو تب کھسیانی بلی کیا نوچا کرتی تھی؟کیا کسی کھسیانی بلی کی کھمبا نوچنے کی عادت چھڑوائی جا سکتی ہے؟اگر بلی کے کھمبا نوچنے کی عادت چھڑائی جا سکتی ہے, تو کیسے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا بھائی! ایک لائن کے جواب میں پندرہ لائنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟۔۔ اب سمجھ آیا کھسیانی بلی کھمبا نوچے کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔:lol::lol::lol::lol:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    عامر بھئیا مجھے پتہ تھا کہ بابا جی کی چولوں کا دفاع اپکے فرائض منصبی میں شامل ہے اپ بابا جی کی کس کس چول کا دفاع کرینگے؟ :bigsmile: چلیں اب یہ بتا دیں کہ بابا جی کی اس چول میں اور پنتیس پنکچر والی چول میں کیا مماثلت ہے؟ :lol: :hilar:

    پینتیس پنچر والی بات چول ہرگز نہیں ہے ، کوئی مجھے سمجھائے نجم سیٹھی کو نوازنے کے پیچھے کیا حکمت ہو سکتی ہے ؟؟ ثابت نا ہو سکنے سے سچ جھوٹ نہیں ہو جاتا باوا جی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    باوا بھائی! ایک لائن کے جواب میں پندرہ لائنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟۔۔ اب سمجھ آیا کھسیانی بلی کھمبا نوچے کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔:lol::lol::lol::lol:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: :lol: :hilar:

    ضیاء یاسر بھائیدیکھ لیجیے، آخر یہ مان کر ہی آپکی جان چھوٹی ہے کہ مجھے کھسیانی بلیوں کو سمجھانا بھی آتا ہے:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:کیا بیس لاکھ ڈیلی ویزٹرز کی تعداد کو حتمی ہی سمجھوں؟:lol: :hilar: :lol: :hilar: :lol: :hilar: :lol: :hilar:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 105 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi