Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 132 total)
  • Author
    Posts
  • پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    اپنے غصہ کو پی جانا اور کسی کے برا کہنے پر اسے معاف کرنا ایک اعلئ ظرف والے کا شیوا ہوتا ۔

    کسی سےخوش اخلاقی سے ملنا دوغلاپن نہیں بلکے یہ ایک دوسرے کا احترام لحاظ ھوتاہے۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    استاد جی بچہ نیا نیا لندن آیا ہے اس کو بھی اپنے گینگ میں شامل نہ کر لیں ؟؟ :bigsmile:

    میں نے لوگوں ہدایت کی تھی کہ گینگ خاموشی چلانا ہے ۔ جانتے ھو میرے اصول بڑے سخت ہیں

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    ہنری تو ہنی مون پر جا رہا ہے ، آپ ایسا کریں اپنے جگری ولیم سے انہیں ملوا دیں

    میں نے بابا فلپس سے کہہ دیا اسلئے پوتوں سے کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    دلکش انداز بیان . بہت خوب بلیور بھیا، اس حرکت کی وجہ کیا ہویی – حلیم وغیرہ کھانے کا من ہو تو بتا ئیے گا :bigsmile: :bigsmile:

    کیوں بچارے کو بھیا کے چکر پھنسا رہے ھو ۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #83

    ارے عاطف یار کہاں سے پکڑ کر لالے ھو یہ ھارڈ کور ۔  اسکی منوفیکچر کمپنی ایچ پی ہے یا ڈل

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31

    مولابخش کے ساتھہ کچہہ اضافی تیل بھی ملیگا یا نہیں ، کیونکہ مولابخش سے انڈہ پھوڑنے کے لئیے بھی تیل کی ضرورت ہوگی @puraman aur sada banda

    اضافی تیل اگر چاہیے تو ووٹ بھی اضافی دینا پڑے گا۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    يارو۔ میں تو ووٹ صرف اور صرف پاکستان پرامن و سادہ پاڑٹی کو ہی دونگا کیونکہ اسکا انتخابی نشان “مولا بخش ” ہے تیل لگا کے۔ آپ سب کو بھی دعوت عام ہے ووٹ دینے کی۔ ایک ووٹ کے بدلے ایک مولا بخش ملے گا تیل لگا کے۔

    :hilar: :lol:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    main ne socha aaj thora members ko address kia jai

    نواب صاحب – آپ نے ہمیں بھی پالتو میں شمار کردیا ہمارا الگ ذکر نہ کر کے۔ چلیں ہماری آپ سے کٹی ہے۔

    :cry: :cry:   :cry:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    اللہ خیر کرے آج نواب صاحب بڑے جلال میں لگ رہے ہیں اور وہ  بھی اردو میں۔

    یا پھر لگتا نواب کی آیڈی ہیک ہوگئی ہے۔  مالکو ذرہ چیک کرو۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    میرا تو خیال ہے کہ سوال کا جواب نہ ہی دوں تو اچھا ہے وہ اسلئے کہ سوال ہی سمجھ نہیں آیا

    :bigsmile: :rock:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    شیشہ کیفے تو باقاعدگی سے مَیں بھی جاتا ہوں لیکن پیتا اپنی سگریٹ ہوں۔۔۔۔۔ پی ایم کرلیں۔۔۔۔۔۔

    جناب کی ہوشیاری سمجھ آگئی ہے۔ آپ شیشہ کیفے جاتے ہو جناب سگریٹ نما ویکم پائیپ لے جاتے ہیں  اور اس سے آس پاس کے شیشاوں کے دھواوں کو ویکم کر کے انجوائے کرتے اور ظاہر کرتے ہیں کہ سگریٹ پی رہے ہیں۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40
    سادہ اور پر امن بندا

    یہ کون سی ہستی ہیں جو پہلے سادہ ہے اورپھر  پرامن بندا

    جبکہ میں پہلے پرامن ہوں اور پھر سادہ بندہ ہوں

    :bigsmile:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    یار قسم لے لیں جو عرب وومن میں دلچسپی لی ہو۔ گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے کے بعد اورئنٹل وومن پر ارتکاز ہو گیا ہے۔ آپ بھی آزمائیں وہی بہترین ہیں۔ سی پیک سے بھی اسی لئے میں خوش ہوں

    یہ اشتیہار اسی طرح آتے ہیں۔ آپ نے اورینٹل خاتون میں دلچسپی ظاہر کی ہو گی تو کمپنی نے یہ فری میں آفر کی ہو کہ اگر یہ دستیاب نہ تو اس سے گزاہ کرلیں۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ نون کے چانس زیادہ ہے جیتنے کے اسلئے اتحاد لازمی ہے۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    عاطف بھائ آپ کی ویب سائٹ مجھے بیوٹی فل عرب وومن فار ڈیٹنگ کے اشتہار بھیجتی ہے۔ انہیں بتائیں کہ مجھے عرب وومن میں نہیں بلکہ اورینٹل وومن میں زیادہ دلچسپی ہے چنانچہ متعلقہ اشتہار بھیجے

    اس بات سے پتا چلتا ہے کہ آپ جناب کہاں کہاں کی زیارت کرتے رہتے ہیں۔

    :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    ایک آدھ کو چھوڑ کر تقریبا” سب سے ہی رابطہ کیا ہے لیکن سب نے کوئی نہ کوئی ایسی وجہ بتادی کہ میں کچھ نہیں کہہ سکا :( ۔ جیو جی بھائی پاکستان میں ہیں، شاہد بھائی اپنے بزنس کی وجہ سے مصروف ہیں ، سلیم رضا ہسپتالوں میں نامحرمات کے ساتھ گپیں لگارہے ہیں، نادان کے مہممان آئے ہوئے ہیں، مرزا صاحب اب اپنے فورم کو وقت دیتے ہیں، انجان مرزا صاحب کے غم میں بیمار پڑا ہے۔ آپکا چاچو صاحب غالبا کسی ٹی بی سینیٹوریم میں ایڈمٹ ہونگے(صحت یہی بتاتی تھی)۔

    تین ممبران کی صحت کا سن افسوس ہوا۔ سلیم جی نے تو جلد ہی کٹ کھانی ان حرکتوں کے سبب اسلئے اسے جلدی صحتیاب ہو کر جان چھوڑایں  گہیں غلط انجکشن لگ گیا لینے کے دینے پڑ جانے ہیں۔

    انجان جی اور سہیل بھائی کی میثال ۔ دوجسم اور یک قلب والی ہے۔ اسلئے سہیل بھائی سے انکے علاج کا حل طلب کریں ۔

    آپکا چاچو کی فگر زیادہ ہے کہ وہ تو بے ضرر سی شخصیت ہیں اور صحت بھی کمزور لگتی تھی اس وقت اللہ کرے خیریت سے ہوں۔ انکے تصویری کمنٹس بہت پسند اتے ہیں ۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    نہیں ۔ شہباز شریف کی سازش ہے منصوبہ کو فیل کرنے کی۔ ان عہدیداروں کو خرید لیا ہے اسنے یعنی یہ بک گئے ہیں

    :bigsmile:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    ان سب کی اخری بار کب حاضری لگی ہے۔ اور کون کتنے عرصے سے غائب ہےاور اسباب کیا ہیں ۔ فورم کے مالکوں سے عرض ہے  کہ سب کو فردا فردا ایمیل کرکے خیریت معلوم کریں۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    :mash:

    خوبصورت تحریر ہے۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    جی ٹھیک ہے اپنی مرضی سے نہیں جاؤں گا، انشاء اللہ فورم سے منسلک ہی رہوں گا تاکہ سمجھداری والی باتیں سیکھ لوں، اچھی بات جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرنا چاہیئے، بہت شکریہ سب کی اس محبت کا ولسلام

    جناب اتنا دل برداشتہ مت ہوں ۔ دنیا میں اور بھی غم ہیں جینے کے لئے۔ :bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 132 total)
×
arrow_upward DanishGardi