Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    نادان صاحبہ
    گھوسٹ پروٹوکول صاحب
    جیو جی صاحب
    سہیل مرزا صاحب
    آپکا چاچو صاحب
    حیدر اسماری صاحب

    سلیم رضا صاحب

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    نادان sahiba

    Ghost Protocol sahib

    GeoG sahib

    Sohail Ejaz Mirza sahib

    Haidar asmari sahib

    SaleemRaza sahib

    @آپکا چاچو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جیو جی – آخری مرتبہ وکٹوریہ سٹیشن پر دیکھے گئے ہیں ، سنا ہے وہ پارٹی کرنے کسی دوسرے شہر گئے ہیں

    نادان نے انڈر ورلڈ لیڈیز اونلی ، گینگ جوائن کر لیا ہے

    گھوسٹ پروٹوکول ، ایم کیو ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے کراچی میں ہیں

    سہیل اعجاز بھائی – آج کل ایک شاہی شادی کے سلسلے میں سعودیہ میں ہیں

    حیدر اسماری صاحب اپنے کام کے سلسلے میں مصروف ہیں

    چاچو جی کا لیپ ٹاپ پر چاچی جی قبضہ ہے سنا ہے وہ ڈیٹنگ سائٹ پر پکڑے گئے تھے

    آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کے اپنی خیریت کی اطلاع دے کر شکریہ کا موقع دیں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    جیو جی – آخری مرتبہ وکٹوریہ سٹیشن پر دیکھے گئے ہیں ، سنا ہے وہ پارٹی کرنے کسی دوسرے شہر گئے ہیں نادان نے انڈر ورلڈ لیڈیز اونلی ، گینگ جوائن کر لیا ہے گھوسٹ پروٹوکول ، ایم کیو ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے کراچی میں ہیں سہیل اعجاز بھائی – آج کل ایک شاہی شادی کے سلسلے میں سعودیہ میں ہیں حیدر اسماری صاحب اپنے کام کے سلسلے میں مصروف ہیں چاچو جی کا لیپ ٹاپ پر چاچی جی قبضہ ہے سنا ہے وہ ڈیٹنگ سائٹ پر پکڑے گئے تھے آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کے اپنی خیریت کی اطلاع دے کر شکریہ کا موقع دیں

    shami11 sahib

    شامی بھائی

    باقی تو سمجھ میں آتا ہے اور یقین کرلوں گا مگر نادان صاحبہ کا تو یہاں پر اتنا بڑا گروہ ہے وہ کہیں اور کیوں جائیں گی

    نادان sahiba

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    جے بھائی – یہ لیڈیز اونلی گینگ ، موٹر سائیکلوں پر نکلتا ہے ، سنا ہے نادان صاحبہ بھی آج کل چمڑے کی جیکٹ پہن کر اپنی ہارلے پر نکلتی ہیں اور وہ اپنے چیپٹر کی سارجنٹ ایٹ آرمز بھی ہیں

    نادان

    shami11 sahib شامی بھائی باقی تو سمجھ میں آتا ہے اور یقین کرلوں گا مگر نادان صاحبہ کا تو یہاں پر اتنا بڑا گروہ ہے وہ کہیں اور کیوں جائیں گی نادان sahiba
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ان سب دوستوں کی کمی اپنی جگہ لیکن کافی دن ہوگئے ہیں ہمارا شیطان دوست انجان بھی غائب ہے۔

    Anjaan

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ان سب دوستوں کی کمی اپنی جگہ لیکن کافی دن ہوگئے ہیں ہمارا شیطان دوست انجان بھی غائب ہے۔ Anjaan

    شاہد بھای کی ضمانت کا کچھ کیا ہے؟

    سنا تھا کہ آی فون ایٹ چراتے ہوے پکڑے گئے ہیں

    :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    شاہد بھای کی ضمانت کا کچھ کیا ہے؟ سنا تھا کہ آی فون ایٹ چراتے ہوے پکڑے گئے ہیں :thinking:

    میں نے سُنا ہے وہی فون رشوت میں دے کر چھوٹ بھی گئے ہیں۔ بس ذرا ٹکور کررہے ہیں زخموں کی بس آتے ہی ہونگے :bigsmile: ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جے بھائی – یہ لیڈیز اونلی گینگ ، موٹر سائیکلوں پر نکلتا ہے ، سنا ہے نادان صاحبہ بھی آج کل چمڑے کی جیکٹ پہن کر اپنی ہارلے پر نکلتی ہیں اور وہ اپنے چیپٹر کی سارجنٹ ایٹ آرمز بھی ہیں نادان

    شامی بھای اس موٹر بائیک کا تو ایک پہیہ بھی ان سے وزنی ہوگا ،، جانے دیں

    :o

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    ان سب کی اخری بار کب حاضری لگی ہے۔ اور کون کتنے عرصے سے غائب ہےاور اسباب کیا ہیں ۔ فورم کے مالکوں سے عرض ہے  کہ سب کو فردا فردا ایمیل کرکے خیریت معلوم کریں۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    بھائی جان وہ بائیک چلاتی ہیں ، اٹھاتی نہی ہیں –

    اکثر تو بائیک پر بیٹھ کر منہ سے ہی آوازیں نکال کر شوق پورا کر لیتی ہیں

    بلکل ایسے ہی

    نادان

    شامی بھای اس موٹر بائیک کا تو ایک پہیہ بھی ان سے وزنی ہوگا ،، جانے دیں :o
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ان سب کی اخری بار کب حاضری لگی ہے۔ اور کون کتنے عرصے سے غائب ہےاور اسباب کیا ہیں ۔ فورم کے مالکوں سے عرض ہے کہ سب کو فردا فردا ایمیل کرکے خیریت معلوم کریں۔

    ایک آدھ کو چھوڑ کر تقریبا” سب سے ہی رابطہ کیا ہے لیکن سب نے کوئی نہ کوئی ایسی وجہ بتادی کہ میں کچھ نہیں کہہ سکا :( ۔

    جیو جی بھائی پاکستان میں ہیں، شاہد بھائی اپنے بزنس کی وجہ سے مصروف ہیں ، سلیم رضا ہسپتالوں میں نامحرمات کے ساتھ گپیں لگارہے ہیں، نادان کے مہمان آئے ہوئے ہیں، مرزا صاحب اب اپنے فورم کو وقت دیتے ہیں، انجان مرزا صاحب کے غم میں بیمار پڑا ہے۔ آپکا چاچو صاحب غالبا کسی ٹی بی سینیٹوریم میں ایڈمٹ ہونگے(صحت یہی بتاتی تھی)۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    جے بھیا،
    آپ کی محبت کا شکریہ. ابھی دو چار روز قبل ہی حاضری دی تھی. اتنے دن گھر سے غائب ہوجاییں تو اپنی فیملی نہیں پوچھتی آپ نے دھاگہ بنا دیا- بہت شکریہ

    :rock: :rock:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    ایک آدھ کو چھوڑ کر تقریبا” سب سے ہی رابطہ کیا ہے لیکن سب نے کوئی نہ کوئی ایسی وجہ بتادی کہ میں کچھ نہیں کہہ سکا :( ۔ جیو جی بھائی پاکستان میں ہیں، شاہد بھائی اپنے بزنس کی وجہ سے مصروف ہیں ، سلیم رضا ہسپتالوں میں نامحرمات کے ساتھ گپیں لگارہے ہیں، نادان کے مہممان آئے ہوئے ہیں، مرزا صاحب اب اپنے فورم کو وقت دیتے ہیں، انجان مرزا صاحب کے غم میں بیمار پڑا ہے۔ آپکا چاچو صاحب غالبا کسی ٹی بی سینیٹوریم میں ایڈمٹ ہونگے(صحت یہی بتاتی تھی)۔

    تین ممبران کی صحت کا سن افسوس ہوا۔ سلیم جی نے تو جلد ہی کٹ کھانی ان حرکتوں کے سبب اسلئے اسے جلدی صحتیاب ہو کر جان چھوڑایں  گہیں غلط انجکشن لگ گیا لینے کے دینے پڑ جانے ہیں۔

    انجان جی اور سہیل بھائی کی میثال ۔ دوجسم اور یک قلب والی ہے۔ اسلئے سہیل بھائی سے انکے علاج کا حل طلب کریں ۔

    آپکا چاچو کی فگر زیادہ ہے کہ وہ تو بے ضرر سی شخصیت ہیں اور صحت بھی کمزور لگتی تھی اس وقت اللہ کرے خیریت سے ہوں۔ انکے تصویری کمنٹس بہت پسند اتے ہیں ۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جیو جی – آخری مرتبہ وکٹوریہ سٹیشن پر دیکھے گئے ہیں ، سنا ہے وہ پارٹی کرنے کسی دوسرے شہر گئے ہیں نادان نے انڈر ورلڈ لیڈیز اونلی ، گینگ جوائن کر لیا ہے گھوسٹ پروٹوکول ، ایم کیو ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے کراچی میں ہیں سہیل اعجاز بھائی – آج کل ایک شاہی شادی کے سلسلے میں سعودیہ میں ہیں حیدر اسماری صاحب اپنے کام کے سلسلے میں مصروف ہیں چاچو جی کا لیپ ٹاپ پر چاچی جی قبضہ ہے سنا ہے وہ ڈیٹنگ سائٹ پر پکڑے گئے تھے آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کے اپنی خیریت کی اطلاع دے کر شکریہ کا موقع دیں

    ا
    شامی بھائی،
    آپ بھی محلے کی بڑی بوڑھیوں کی طرح سب پر نظر رکھتے ہیں کہ دودھ والا کس کے گھر میں زیادہ وقت دودھ دے رہا تھا کس کی بہو کپڑے چھت پر زیادہ ہی سکھاتی ہے وغیرہ وغیرہ

    :lol: :lol:   :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    جے بھیا، آپ کی محبت کا شکریہ. ابھی دو چار روز قبل ہی حاضری دی تھی. اتنے دن گھر سے غائب ہوجاییں تو اپنی فیملی نہیں پوچھتی آپ نے دھاگہ بنا دیا- بہت شکریہ :rock: :rock:

    گھوسٹ پروٹول بھائی جی

    کہیں نوبت یہاں تک تو نہیں آ گئی ہے

    اچھا ہوا چلے گئے، ہمارے کسی کام کے نہیں تھے

    :)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    گھوسٹ پروٹول بھائی جی کہیں نوبت یہاں تک تو نہیں آ گئی ہے اچھا ہوا چلے گئے، ہمارے کسی کام کے نہیں تھے :)

    باوا جی،
    نوبت یہاں تک آ نہیں گئی، نوبت تو شروع ہی یہاں سے ہویی تھی. اپنا ڈھیٹ پنا دیکھیں ہم پھر بھی حاضری دے دیتے ہیں

    :lol: :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    جے بھیا، آپ کی محبت کا شکریہ. ابھی دو چار روز قبل ہی حاضری دی تھی. اتنے دن گھر سے غائب ہوجاییں تو اپنی فیملی نہیں پوچھتی آپ نے دھاگہ بنا دیا- بہت شکریہ :rock: :rock:

    دراصل جے بھائی نے مظلوموں کا ساتھی بننے کی کوشش کی ہے۔

    انہیں نہیں پتہ آپ یہ مقام ہر ایرے غیرے کو نہیں دیتے :serious: ۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    دراصل جے بھائی نے مظلوموں کا ساتھی بننے کی کوشش کی ہے۔ انہیں نہیں پتہ آپ یہ مقام ہر ایرے غیرے کو نہیں دیتے :serious: ۔

    عاطف بھائی،
    اپنی کرسی کون چھوڑتا ہے ہم تو خود آپ کے ساتھی ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    گھوسٹ بھائی – رکھنا پڑتا ہے ، اپنی تو پالیسی ہی یہی ہے ، کوئی غائب ہو تو پیچھے سے ایسی کہانی پھیلا دو کے بندا تین دن تک اپنی صفائی دیتا رہے

    :bigthumb:

    ا شامی بھائی، آپ بھی محلے کی بڑی بوڑھیوں کی طرح سب پر نظر رکھتے ہیں کہ دودھ والا کس کے گھر میں زیادہ وقت دودھ دے رہا تھا کس کی بہو کپڑے چھت پر زیادہ ہی سکھاتی ہے وغیرہ وغیرہ :lol: :lol: :lol:
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 50 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi