Thread: تھریڈ کلوز
- This topic has 7 replies, 6 voices, and was last updated 6 years ago by SAIT.
-
AuthorPosts
-
25 Apr, 2018 at 12:55 am #1قرار صاحب کی تحریر کے جواب میں جو کچھ لکھا میں نے وہ کسی کی ذات یا کسی کے مذہب پر کسی قسم کا کوئی اٹیک نہیں تھا، فورم بھی پسند آیا مجھے، سمپل سا سہل سا اور آسان ہر طرح سے، ممبران بھی گالی گلوچ والے نہیں، لیکن موڈ صاحب ذرا غصے میں آگئے میری بات سے، لیکن یہ ان کا حق تھا کیونکہ انہیں میری بات پسند نہیں آئی، لیکن ہم اپنی ذات پر ذرا ذرا سی بات پر غصے میں آجاتے ہیں ، ذرا ایک بارر یہ بھی ہمیں سوچنا چاہیئے کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ اور اللہ کی کتاب الفرقان کے بارے ایسی تھریڈ کسی مسلمان فورم لگے اور جوں جوں ایسی تھریڈ بڑھتی جائے گی توں توں نعوذ باللہ اللہ اور اس کے رسولﷺ اور اس کی کتاب کی ہم اپنے ہی ہاتھوں بے ادبی اور بے توقیری کرتے جائیں گےم اس لیئے میں اپنی طرف سے اس بحث کو ختم کرتا ہوں اور اس بارے میں اب کچھ نہیں لکھوں گا، اور نہ ایسی کوئی تھریڈ آئندہ پڑھونگا ، انشاء اللہ آئندہ جب بھی اس فورم پر آیا اپنی طرف سے کوئی نہ کوئی بھلائی والی پوسٹ ضرور کروں گا ، ایسا سہل اور سادہ سا فورم بنانے پر میری طرف سے مبارک ۔
ولسلام
- This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
- local_florist 2 thumb_up 4
- local_florist shami11, Atif Qazi thanked this post
- thumb_up nayab, Abdul jabbar, Muhammad Hafeez, barca liked this post
25 Apr, 2018 at 1:00 am #2صاحِب صاحَب۔۔۔۔۔۔اِس فورم کا ایک اصول ہے کہ بندہ آتا تو اپنی مرضی سے ہے لیکن جاتا فورم والوں کی مرضی سے ہے۔۔۔۔۔۔
- thumb_up 2 mood 2
- thumb_up Atif Qazi, نادان liked this post
- mood Ghost Protocol, Muhammad Hafeez react this post
25 Apr, 2018 at 1:02 am #3صاحِب صاحَب۔۔۔۔۔۔ اِس فورم کا ایک اصول ہے کہ بندہ آتا تو اپنی مرضی سے ہے لیکن جاتا فورم والوں کی مرضی سے ہے۔۔۔۔۔۔پہلے والا پیکچر اچھا تھا
- mood 2
- mood Atif Qazi, Sohail Ejaz Mirza react this post
25 Apr, 2018 at 1:03 am #4- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
- mood 3
- mood Atif Qazi, Qarar, SaleemRaza react this post
25 Apr, 2018 at 1:07 am #5صاحِب صاحَب۔۔۔۔۔۔ اِس فورم کا ایک اصول ہے کہ بندہ آتا تو اپنی مرضی سے ہے لیکن جاتا فورم والوں کی مرضی سے ہے۔۔۔۔۔۔جی ٹھیک ہے اپنی مرضی سے نہیں جاؤں گا، انشاء اللہ فورم سے منسلک ہی رہوں گا تاکہ سمجھداری والی باتیں سیکھ لوں، اچھی بات جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرنا چاہیئے، بہت شکریہ سب کی اس محبت کا
ولسلام
- local_florist 2 thumb_up 3
- local_florist BlackSheep, Atif Qazi thanked this post
- thumb_up nayab, نادان, barca liked this post
25 Apr, 2018 at 1:15 am #6جی ٹھیک ہے اپنی مرضی سے نہیں جاؤں گا، انشاء اللہ فورم سے منسلک ہی رہوں گا تاکہ سمجھداری والی باتیں سیکھ لوں، اچھی بات جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرنا چاہیئے، بہت شکریہ سب کی اس محبت کا ولسلامصاحِب صاحَب! کوئی بھی اتظامیہ پر الزام لگائے تو وضاحت انتظامیہ کا حق اور فرض ہے اور اس پر بچوں کی طرح ناراض نہیں ہونا چاہیے۔
دوسری بات یہ کہ قرار یا دیگر ایتھیسٹ دوست عقیدے پر سوال اٹھاتے ہیں خدا پر الزام نہیں لگاتے کیونکہ وہ خدا کو مانتے ہیں نہیں اسلئے اپنی ذات اور کتاب الفرقان ﷺ کا تقابل اس معاملے میں کرنا مناسب نہیں۔
آپ کا یہاں رہنا خوشی کی بات ہے اور آپ سے یہ توقع ہے کہ آپ انتظامیہ کو کسی مخصوص نظرئیے یا عقیدے کو سپورٹ کرنے کا ملزم ٹہرانے کی کوشش نہیں کریں گے۔ یہی ایک بات کی وضاحت دی تھی اور آپ کے دیگر تجزئیے پر ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ امید ہے بات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
- thumb_up 1
- thumb_up BlackSheep liked this post
25 Apr, 2018 at 1:55 am #7جی ٹھیک ہے اپنی مرضی سے نہیں جاؤں گا، انشاء اللہ فورم سے منسلک ہی رہوں گا تاکہ سمجھداری والی باتیں سیکھ لوں، اچھی بات جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرنا چاہیئے، بہت شکریہ سب کی اس محبت کا ولسلامجناب اتنا دل برداشتہ مت ہوں ۔ دنیا میں اور بھی غم ہیں جینے کے لئے۔
25 Apr, 2018 at 5:00 am #8پہلے والا پیکچر اچھا تھارضا بھائی
پہلی والی کے ساتھ منگنیاں پھس پھس کے آ رہی ہوں گی- mood 2
- mood Sohail Ejaz Mirza, SaleemRaza react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.