Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 132 total)
  • Author
    Posts
  • پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    اگر سچی بات کی جائے تو یہ کلپ   آواز اور جلسے کی ابتدا کے کلپ کو جوڑ کر بنایا گیا ہے۔ اگر اسی کلپ میں نواز شریف تقریر کرتے ہوے دیکھتے تو تب بات بنتی۔ ابھی صرف جعلی پن نظر آتا ہے۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52

    ہاہاہا کیا یاد دلا دیا۔ تاری بھائی اور میں اس مولا بخش سے ہر وقت سڑے رہتے تھے اور خوب برائیاں کرتے تھے آپ کی :lol: :lol: :lol:

    ویسے تاری بھائی یہاں موجود نہیں۔ اسکو پکڑ کر لاو تب تمہاری بیٹری چارج ہو گی۔

    :hilar: :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #49

    چند لاکھ کی ضرورت ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔ سر جی ! میری خواہش ہے کہ آپ بلا ضرورت بھی یہاں دستیاب ہوں۔ تاکہ کبھی میں پٹری سے اترنے لگوں تو سنبھال لیا کریں۔

    سیدھا کرنے کے لیے مولابخش دینا پڑے گا  :bigsmile:   :hilar: :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45

    اوہو اچھا تو غصہ کرنے والی کیا بات ہے معصوم بچے پر؟؟ آپ کا آنا بہت اچھا لگتاہے ، آپ میرے بہت شروع کے استاد ہو۔

    کونسا معصوم بچہ۔

    جب بھی ضروت پڑے کسی چیز کی تو برقی خط لکھ دیا کرو۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43

    السلام علیکم مرشد آپ خود جو کئی کئی مہینے غائب رہتے ہیں تو کیا تین دن والا اصول آپ پر بھی لاگو کرکے کوئی فتویٰ لگاوں یا ویسے ہی میری شرائط مان لیں گے آپ؟؟

    وعلیکم اسلام۔  بھائی عینک شینک لگاو اور غور سے پڑھو کہ کس بات کے لیے لکھا ہے۔ میں کام کی وجہ سے ہر طرح کے فورمز یا چاٹ واٹ سے دور رہتا ہوں۔ میری کسی سے ناراضگی نہیں۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    ارے سہیل بھائ ۔ آپ کن کے تنگ کرنے پر روٹھ جاتے ہیں ،،یہ ابھی بچے ہیں اور بچہ جان کر انکو معاف کر کے واپس آجائیں۔ ویسے بھی تین دن سے زیادہ ناراض رہنا اچھی بات نہیں ہوتی آپ ایک سمجھدار شخص ہیں میری بات سمجھ گے ہونگے۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    بھائ جان آپ کی ان ہدایات کی روشنی میں تو سارے خادم رضوی، طاہر اشرفی، فضل الرحمان، ملا سینڈؤچ، سراج الحق، حمیدالدین سیالوی وغیرہ کی فلائیٹ ہی کمفرٹیبل دکھای دے رہی ہے جو پانچ وقت نماز اور تلاوت اور دیگر مذہبی امور بجا لانے میں سب سے آگے آگے ہیں۔ ان کو آپ نے یونائیٹڈ ائیرمیں اور باقی کے بیچارے گناہ گاروں عبدالستار ایدھی ، مدر ٹریسا وغیرہ جو اپنی تمام عمرچوڑوں کی طرح بیماروں ، مریضوں کے گندے جسموں کو دھوتے رہے کو آپ نے پی آی اے میں بٹھا دیا ہے مذاق نہیں سیریس بتا رہا ہوں بچپن میں ایک حدیث مبارکہ پڑھی تھی جو دل میں گڑ گئی، آپ کو بھی سناتا ہوں جسکے بع دآپ بھی ان تمام جھمیلوں سے باہر آجائیں گے جو آپ کی ہیڈک ہی نہیں یعنی کون جنت میں جاے گا اور کون نہیں یہ رب کے کام ہیں انسان کے سوچنے کے نہیں آپ بس انسانیت کے لئے فائدے کرتے رہو مخلوق اللہ کا کنبہ ہے، جو شخص اللہ کے کنبے سے اچھا سلوک کرے گا اللہ اس سے اچھا سلوک کرے گا اور جو اللہ کے کنبے سے برا سلوک کرے گا اللہ اس سے برا سلوک کرے گا

    بلیور بھائی۔۔ میں یا آپ یا کوئی اور کون ہوتا ہے کسی کا ایمان ٹٹولنے والا۔ ایک اچھی بات تھی  جو عرض کردی ۔  باقی آپ مرضی ہے کس کو کونسا ٹکٹ دیتے ہیں۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #196
    کیا وقت یاد دلا دیا واہ رے بھائی نے؟؟ نان سیاسی تھریڈ ہوتا تھا اور اس کی نگہبانی سمپل اینڈ پیس فل بھائی کے ذمے ہوا کرتی تھی، اللہ جانتا ہے ان دنوں سمپل اینڈ پیس فل بھائی کے گناہ بہت کم ہوتے جارہے تھے کیونکہ سارا وقت یہ خاکسار دل میں اور پرائیویٹ میسیجز میں تاری بھائی کے ساتھ ان کی برائیاں کرتے گذارتا۔ بہت بار ایسی نوبت آئی کہ اوپن تھریڈ پر ہی سمپل بھائی کو سخت ترین الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا، ایک بات ضرور ماننے والی ہے اور جو میں نے ان سے سیکھی کہ تھریڈ پر کسی ممبر کے ساتھ بدتمیزی یا کوئی قانون توڑنے پر فورا” بین کرتے تھے لیکن مجال ہے جو کبھی خود پر کی گئی تنقید پر بین کیا ہو۔ اتنا بڑا دل اور ظرف رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ مذہبی معاملات میں خاصے حدیثی تھے لیکن جہاں ضروری ہو وہاں تصحیح کردیتے تھے مگر خواہ مخواہ ٹانگ نہیں اڑاتے تھے۔ نجومی کو بہت عرصے تک یہی گمان رہا کہ مسمی سچ بولو کی آئی ڈی ہمارے اسی چھپے رستم کی ہے۔ اس شک کو تقویت ہزارہا اشاروں کے علاوہ یہ بات بھی دیتی تھی کہ اب سمپل بھائی ماڈریشن چھوڑ چکے تھے اور مستقل اسی (سچ بولو) آئی ڈی سے گمراہ قوم کی رہنمائی و گوشمالی میں مصروف دکھائی دیتے تھے۔ بہرحال یہ شک تب دور ہوا جب مرشد نے یہاں رجسٹریشن کی اور ان تمام گناہوں سے اجتناب کیا جو ماضی میں ان سے سرزد ہوئے یعنی سلسلہ تبلیغ وغیرہ۔ یہاں میں واہ رے صاحب کی ایک خوش گمانی بھی دور کرتا چلوں کہ بےربطگی مزاج میں ہو توضرور ادا ٹہرتی ہے لیکن تحریر میں ہو بدمذاقی ہی مانی جائے گی تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی ۔

    اچھے لمحات تھے. مجھ پر بھی بھوت سوار تھا کہ لوگوں کو راہ راست پر لاؤں لیکن ناکام رہا اسی لئے اب دلچپسی ختم ہو گئی ہے اس کام کی کہ فورم پر اکر تھانیدار بن کر سب کو سیدھی قطار میں لگاؤں:doh:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #195

    پرامن اور سادہ عدالت کا فیصلہ 

    مسمی عاطف اور مسمی ملک نے شریف لوگوں کی محفل میں آکر بہت اعلی کوالٹی کی  باتیں یا ایک دوسرے کا راز افشاں کیے جیسے سے کچھ لوگوں کے دلوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں . عدالت کو ان دراڑوں کو ختم کرنے کے لئے مستری بلانے پڑے . لہذا یہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دونوں مسمیوں کو لا محدود مدت کے لئے سلاخوں کے پیچھے ڈالا جاےمسمی جی جیو  اور مسمی شامی کو انے والے وقت میں جھگڑے کی پلاننگ کے الزام میں —- بدر کیا جاتا ہےاس عدالت کے ان دونوں فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نہیں دیا جاتایہ عدالت اس فیصلے کے بعد برخاست کی جاتی ہے:hilar: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #194

    بالکل جناب، دوسری تھریڈ پر آپ کا نام دیکھا تو خیال ہوا کہ آپ کے حوالے سے مثبت تجربہ بیان کیا جائے۔ یہ تھریڈ آپ کی مدح میں بنایا گیا ہے

    شکریہ دانشگردی کا کہ یہاں اپنی شناخت بناتے وقت “بندہ” لکھا جس کی وجہ سے آپ جناب جیسے نایاب موتیوں نے اس ناچیز کی اصل صنف کو پہچان لیا . بحثیت موڈ میری وہاں کوشش رہی یہ خود کو جتنا بھی غیرجانبدار رکھ سکوں اتنا رکھ سکا اور میرا ضمیر اس پر بہت مطمئن تھا اور ہے اور رہے گا . موڈرشن ایک سخت کام رہا جس کی وجہ سے بہت سے دوستوں سے دور ہونا پڑا . بہتوں کے طنز بھرے القابات ملے لیکن اپنی خدمات اپنے ضمیر کے مطابق غیرجانبداری کے ساتھ دیتا رہا .

    ویرہ بھائی، آپ نے یہ تھریڈ مری مدح میں بنایا اور اب اکھڑ میں یہ کس کی مدح میں چل پڑا:cwl:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    شکریہ دانشگردی کا کہ یہاں اپنی شناخت بناتے وقت “بندہ” لکھا جس کی وجہ سے آپ جناب جیسے نایاب موتیوں نے اس ناچیز کی اصل صنف کو پہچان لیا . بحثیت موڈ میری وہاں کوشش رہی یہ خود کو جتنا بھی غیرجانبدار رکھ سکوں اتنا رکھ سکا اور میرا ضمیر اس پر بہت مطمئن تھا اور ہے اور رہے گا . موڈرشن ایک سخت کام رہا جس کی وجہ سے بہت سے دوستوں سے دور ہونا پڑا . بہتوں کے طنز بھرے القابات ملے لیکن اپنی خدمات اپنے ضمیر کے مطابق غیرجانبداری کے ساتھ دیتا رہا .

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    lekin aap aise ghayab howe ke phir nazar nahi aai

    نواب جی ، یہ بندہ ناچیز مہمان بن کر نظر اس فورم پر گزار کر نکل جاتا ہوں .

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    سلیم رضا صاحب ۔ دلیل سے بات کریں :jazak:

    ، خوشی ہے کہ جناب کا اتا پتا چل گیا ہے . کہاں غائب تھےویسے دلیل کی یہ بات ہے کہ یہ معملا اسکے اور رب کے درمیان ہے . ہمیں ایسے معملات پر بحث کرنے پرہیز کرنا چاھیئے  کیا خیال ہے آپ کا

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    فورم کے سب ہی لوگوں کو میری طرف سے پہلی سالگرہ مبارک ہو . یہ سب کچھ سب کی شرکت کے بغیر ممکن نہیں ہر ایک نے اپنے اپنے حساب سے حصہ ڈالا ہے
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #369
    مرشد ! آپ کہاں غائب ہوگئے ہیں؟؟ اسے درخواست سمجھ لیں کہ کبھی کبھی آجایا کریں تاکہ کچھ معاملات میں آپ سے رہنمائی لی جاسکے۔

    حضور والا – غائب کہاں ہیں یہیں اتا رہتا ہوں مہمان بن کے. دانش گھر میں نظر دوڑائی اور چل دیے. آج دیکھا کہ کچھ مسلہ نظر آیا تو نازل ہو گیا – اس ناچیز کی جب بھی ضررت پڑے خط بذریہ پی ام کر دیا کریں حاضری ہو گیا کرے گے.جتنا بن پایا رہنمائی فرما دیا کریں گے.

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #357
    A Moderator should be a Moderator, paid or unpaid. If you accept the responsibility then discharge is properly, otherwise give up the job which he has done now and this is why I consider it to be very good decision.

    I agree with you.

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    ایک عجیب سی اداسی ہے روح میں سرائیت کرتی ہوئی۔ پچھلے دنوں لاہور جانا ہوا ، جس کی وجہ اپنے ایک دوستوں جیسےکزن کے حادثے کی خبر تھی۔ پہنچ کر معلوم ہوا کہ کزن اب ہم میں نہیں رہا۔ اس سے زیادہ دُکھ اور غصے کی بات یہ تھی کہ علی (کزن) کو قتل کیا گیا۔ کسی پارٹنر نے اس سے آٹھ کروڑ کی رقم لی اور واپسی کے بارہا تقاضوں کے بعد رقم دینے کیلئے بلایا اور اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر آتی ٹرین کے سامنے پھینک دیا اور اس بدنصیب کی کٹی پھٹی لاش کی اطلاع پولیس کے ذریعے اس کے والد اور چھوٹے بھائی کو دی گئی۔ یہ کروڑ پتی فیملی اس وقت کرائے کے گھر میں عسرت کی زندگی گذار رہی ہے۔ غم تو شائید زندگی بھر ختم نہ ہوسکے لیکن بےبسی اس وقت دوچند ہوگئی جب معلوم ہوا کہ پولیس اسس کیس کو خودکشی کا رنگ دے کر فائل بند کرنا چاہتی ہے۔ اپنی حیثیت کے مطابق ایک ڈی ایس پی دوست جو لاہور میں تعینات ہیں سے مدد کی درخواست کی لیکن تھانے والے تعاون کرنے پر تیار ہی نہیں۔ سُنا ہے پنجاب کے وزیراعلیٰ صاحب اس قسم کے معاملات میں بہت دلچسپی لیتے ہیں جہاں کوئی ظلم پیش آیا ہو؟؟ کوئی دوست اس کیس میں اگر آواز ارباب اختیار تک پہنچانے یا پولیس کے اعلیٰ حکام تک پہنچنے میں مدد کرسکے تو یہ نہ صرف میری بلکہ انسانیت کی مدد ہوگی۔

    اسلام علیکم – واقعہ کا سن کر بہت افسوس ہوا – الله مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے -امیننیچے دیے ہوے لنک کو کلیک کرکے کوشش کریں اور باقی سب ساتھیوں کے مشورے کو بھی آزما لیںhttp://www.cplc-lahore.gop.pk/report-a-crimehttp://www.cmpunjab.gov.pk/OCC/UI/OnlineComplaint.aspxhttp://202.83.174.202:8080/https://twitter.com/IGPpunjab

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    انا اللہ وانا علیہ راجعون اللہ ان کوجنت فردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #89
    یہ بندہ ناچیز حیران ہے کہ اس تھریڈ میں کسی نے بھی کسی بھی پوسٹ لائک اینڈ تھنکس کا بیٹن کو کلک نہیں کیا  :thinking: :thinking:   :thinking:   :thinking:   :thinking:
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #88
    its realy running very fast. watch yourself 
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 132 total)
×
arrow_upward DanishGardi