Viewing 19 posts - 181 through 199 (of 199 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181

    حضور یہ صِرف جاڑے کی سرد مہری ہے جِس سے سبھی مُتائثر ہوتے ہیں۔ چائے قہوہ پینے ادھر اُدھر ہو گئے ہوں گے۔ تھوڑی ہی دیر میں رونق ہو جائے گی۔ بس شاہد بھائی اور نادان جی آتے ہی ہوں گے۔

    سلیم بھائی، بچی ہوئی گوبھی سے پر اٹھے موسم کی مُناسبت سے بہت عمدہ رہیں گے۔

    زبیدہ آپا سی مُسکراہٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زییدہ آپا مسکراتی بھی ہیں ۔۔۔:bigsmile:فوجیں ذرا تازہ دم ہو رہی ہیں ۔۔۔ابھی تھوڑی میں پھر یلغار ہو گی ۔۔۔۔۔۔بندر کی خوش ہونے والی مسکرائٹ کے ساتھآپ کو فارغ جزباتی صاحب سے ۔کوئی اتا پتا ہے ۔۔اگر ہے تو ان کو یہاں کی دعوت دیں ۔۔۔۔اور خاض کر کے شیرازی صاحب کا ذکر ضرور کریں ۔۔۔۔کیکر پٹ کے آجاہیں گے ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #182
    Yeh Zubaida Aapa Kaun hein? Khatoon-e-Doem?

    زبیدہ آپا   ایک  مشہور ہستی ہیں۔ٹی وی پر امورِ خانہ داری کی ماہر اور کئی ایک مقبول پروگرمز پر اپنے فن سے لوگوں کی رہنمائی کرتی ہیں۔بجیا آپا (ایک مشہور مُصنفہ) اور انور مقصود صاحب کی چھوٹی ہمشیرہ ہیں۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #183

    زبیدہ آپا ایک مشہور ہستی ہیں۔ٹی وی پر امورِ خانہ داری کی ماہر اور کئی ایک مقبول پروگرمز پر اپنے فن سے لوگوں کی رہنمائی کرتی ہیں۔بجیا آپا (ایک مشہور مُصنفہ) اور انور مقصود صاحب کی چھوٹی ہمشیرہ ہیں۔

    Shukran

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    میں تو ریفری سلیم بھائی کو بنانے کا سوچ رہا ہواگر ڈومینیکن ہوئی تو آپ نے مجھے اپنے ساتھ رلا کے نورا کشتی کرتے ہوے ، ہرا دینا ہے تا کے ڈومینیکن پر آپ کا رعب پڑے

    شامی بھائی – اتنا انڈر ایسٹیمیٹ

    اتنے برے ملاکھڑے کے لئے ٹرافلگر اسکویر جہاں چھوٹے موٹے کنسرٹ ہی ہو سکتے ہیں

    کوئی ہا یڈ پارک – کیو گارڈن جیسی جگہ رکھی ہوتی تو مزہ بھی آتا

    باقی شرائط تو بعد میں لیکن میری ایک شرط آپکو ماننی پڑے گی کہ راونڈ کارڈ دکھانے والی کاکی ڈومینیکن ریپبلک کی ہی ہو گی

    :bigsmile:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #185

    ،سلیم بھائی

    فارغ جذباتی صاحب آج  کل ٹویٹر کو رونق بخشے ہوئے ہیں۔ پاکِستان واپس جا کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ باوا بھائی صاحب نے اُن سے یہاں آنے کو کہہ رکھا ہے۔میں اپنی پوسٹ کے آخر میں ‘مُسکراہٹ’ والی کشش اُن کی تقلید میں لگاتا ہوں شائد دیکھیں اور دانشگردی کو بھی رونق بخشیں۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #186
    @anjaanMirza Ghalib, Scandinavian, Stinging Nettle and Crazy Horse are all Pakistanis and well known to you. Sadly they cannot express them selves in Urdu or even so called Roman Urdu.Only if we had a section for English writers. If……………….
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187

    ،سلیم بھائی

    فارغ جذباتی صاحب آج کل ٹویٹر کو رونق بخشے ہوئے ہیں۔ پاکِستان واپس جا کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ باوا بھائی صاحب نے اُن سے یہاں آنے کو کہہ رکھا ہے۔میں اپنی پوسٹ کے آخر میں ‘مُسکراہٹ’ والی کشش اُن کی تقلید میں لگاتا ہوں شائد دیکھیں اور دانشگردی کو بھی رونق بخشیں۔

    یہ بلکل یہ ۔۔منھ سے پھورار چھوٹننے والی ۔۔مسکرائٹ اور ۔۔۔کوڑھی جیسے شاہکار انہوں نے ہی تخلیق کئے تھے ۔۔۔بڑے  ہی دلدار اور دلچسپ  شخصیت کے مالک ہیں ۔۔۔پہلی دفعہ بات ہوئی ۔۔تو جھٹ سے بولے ۔۔کہہ آپ مھجے فیصل آباد  کے سرادر لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اگر وہ کوئی  کاروبار کر رہے ہونگے تو وہ کاٹن ۔۔کپاس کا ہی ہوگا ۔۔۔۔بہرحال اللہ ان کو تندرستی کے ساتھ ساتھ خوش خرم رکھے ۔۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #188
    یہ بلکل یہ ۔۔منھ سے پھورار چھوٹننے والی ۔۔مسکرائٹ اور ۔۔۔کوڑھی جیسے شاہکار انہوں نے ہی تخلیق کئے تھے ۔۔۔ بڑے ہی دلدار اور دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں ۔۔۔پہلی دفعہ بات ہوئی ۔۔تو جھٹ سے بولے ۔۔کہہ آپ مھجے فیصل آباد کے سرادر لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اگر وہ کوئی کاروبار کر رہے ہونگے تو وہ کاٹن ۔۔کپاس کا ہی ہوگا ۔۔۔۔ بہرحال اللہ ان کو تندرستی کے ساتھ ساتھ خوش خرم رکھے ۔۔

    سلیم بھائی جان

    مزاح نگاری ایک خُدا داد صلاحیت ہے اور فارغ جذباتی کو اِس صلاحیت سےاللہ تعالیٰ نے خوب نوازا ہے۔ سُنا ہے کہ ڈیری کا بزنس ہے۔ اُنہیں دانشگردی پر لے آنے کی ہماری بھرپور کوشِش جاری رہے گی۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #189
    میں تو ریفری سلیم بھائی کو بنانے کا سوچ رہا ہو اگر ڈومینیکن ہوئی تو آپ نے مجھے اپنے ساتھ رلا کے نورا کشتی کرتے ہوے ، ہرا دینا ہے تا کے ڈومینیکن پر آپ کا رعب پڑے

    نہیں شامی بھائی – ہم نے ایک دوسرے کو نہیں ہرانا

    ڈومینیکن کو چوہتر راؤنڈ بورڈ آٹھوا کر ہے تھکانا

    گن گن لیں گے سارے بدلے گوبھی سرکار سے

    ثروت بیبی کو بھی ہم نے ہے چیف گیسٹ بنانا

    پرفیکٹ سٹرینجر
    Participant
    Offline
    • Member
    #190
     تازہ آمدٹھرک دے مارے لوگاں واسطے ۔عرض کیتا اےتیری آوارگی آوارا پناہی مجبوری تینو لے آنداجے توں آ گیاں تے چنگا سی پُتر بندے ورگوں بھ جاندا
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #191

    سلیم بھائی جان

    مزاح نگاری ایک خُدا داد صلاحیت ہے اور فارغ جذباتی کو اِس صلاحیت سےاللہ تعالیٰ نے خوب نوازا ہے۔ سُنا ہے کہ ڈیری کا بزنس ہے۔ اُنہیں دانشگردی پر لے آنے کی ہماری بھرپور کوشِش جاری رہے گی۔

    اگر ڈیری کا بزنس ہے ۔۔تو جگہ کا پتہ کریں ۔۔۔۔فارغ جزباتی بھائی  فورم پر نہیں آتے ۔۔تو ساری بھنسوں کے نھچے کٹے چھوڑ آتے ہیں ۔۔۔دیکھیں گے تک نقصان برادشت کرتے ہیں ۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    توسی مہربانی کر لڑائی موخر ہی کر۔دو ۔۔ وائٹ گرل ۔۔کے بارے کیا خیال ہے ۔۔

    چٹی چمڑی توں دل پر گیا پائی جیڈومینیکن یا موروکن وچ ٹاس کر لینے آ ں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #193
    چٹی چمڑی توں دل پر گیا پائی جی ڈومینیکن یا موروکن وچ ٹاس کر لینے آ ں

    وڈھے پائی ۔۔یہ سپلائی کا ٹھیکہ اب کسی اور  کو دیں ۔۔۔اب یہ نہ بلیور کہے مھجے ایک گروپ بنا کر دوں ۔۔میں دوبئ جارہا ہوں ۔۔اے تے بے عزتی ۔۔جئی نہیں ہوگئی ۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #194

    بالکل جناب، دوسری تھریڈ پر آپ کا نام دیکھا تو خیال ہوا کہ آپ کے حوالے سے مثبت تجربہ بیان کیا جائے۔ یہ تھریڈ آپ کی مدح میں بنایا گیا ہے

    شکریہ دانشگردی کا کہ یہاں اپنی شناخت بناتے وقت “بندہ” لکھا جس کی وجہ سے آپ جناب جیسے نایاب موتیوں نے اس ناچیز کی اصل صنف کو پہچان لیا . بحثیت موڈ میری وہاں کوشش رہی یہ خود کو جتنا بھی غیرجانبدار رکھ سکوں اتنا رکھ سکا اور میرا ضمیر اس پر بہت مطمئن تھا اور ہے اور رہے گا . موڈرشن ایک سخت کام رہا جس کی وجہ سے بہت سے دوستوں سے دور ہونا پڑا . بہتوں کے طنز بھرے القابات ملے لیکن اپنی خدمات اپنے ضمیر کے مطابق غیرجانبداری کے ساتھ دیتا رہا .

    ویرہ بھائی، آپ نے یہ تھریڈ مری مدح میں بنایا اور اب اکھڑ میں یہ کس کی مدح میں چل پڑا:cwl:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #195

    پرامن اور سادہ عدالت کا فیصلہ 

    مسمی عاطف اور مسمی ملک نے شریف لوگوں کی محفل میں آکر بہت اعلی کوالٹی کی  باتیں یا ایک دوسرے کا راز افشاں کیے جیسے سے کچھ لوگوں کے دلوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں . عدالت کو ان دراڑوں کو ختم کرنے کے لئے مستری بلانے پڑے . لہذا یہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دونوں مسمیوں کو لا محدود مدت کے لئے سلاخوں کے پیچھے ڈالا جاےمسمی جی جیو  اور مسمی شامی کو انے والے وقت میں جھگڑے کی پلاننگ کے الزام میں —- بدر کیا جاتا ہےاس عدالت کے ان دونوں فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نہیں دیا جاتایہ عدالت اس فیصلے کے بعد برخاست کی جاتی ہے:hilar: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #196
    کیا وقت یاد دلا دیا واہ رے بھائی نے؟؟ نان سیاسی تھریڈ ہوتا تھا اور اس کی نگہبانی سمپل اینڈ پیس فل بھائی کے ذمے ہوا کرتی تھی، اللہ جانتا ہے ان دنوں سمپل اینڈ پیس فل بھائی کے گناہ بہت کم ہوتے جارہے تھے کیونکہ سارا وقت یہ خاکسار دل میں اور پرائیویٹ میسیجز میں تاری بھائی کے ساتھ ان کی برائیاں کرتے گذارتا۔ بہت بار ایسی نوبت آئی کہ اوپن تھریڈ پر ہی سمپل بھائی کو سخت ترین الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا، ایک بات ضرور ماننے والی ہے اور جو میں نے ان سے سیکھی کہ تھریڈ پر کسی ممبر کے ساتھ بدتمیزی یا کوئی قانون توڑنے پر فورا” بین کرتے تھے لیکن مجال ہے جو کبھی خود پر کی گئی تنقید پر بین کیا ہو۔ اتنا بڑا دل اور ظرف رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ مذہبی معاملات میں خاصے حدیثی تھے لیکن جہاں ضروری ہو وہاں تصحیح کردیتے تھے مگر خواہ مخواہ ٹانگ نہیں اڑاتے تھے۔ نجومی کو بہت عرصے تک یہی گمان رہا کہ مسمی سچ بولو کی آئی ڈی ہمارے اسی چھپے رستم کی ہے۔ اس شک کو تقویت ہزارہا اشاروں کے علاوہ یہ بات بھی دیتی تھی کہ اب سمپل بھائی ماڈریشن چھوڑ چکے تھے اور مستقل اسی (سچ بولو) آئی ڈی سے گمراہ قوم کی رہنمائی و گوشمالی میں مصروف دکھائی دیتے تھے۔ بہرحال یہ شک تب دور ہوا جب مرشد نے یہاں رجسٹریشن کی اور ان تمام گناہوں سے اجتناب کیا جو ماضی میں ان سے سرزد ہوئے یعنی سلسلہ تبلیغ وغیرہ۔ یہاں میں واہ رے صاحب کی ایک خوش گمانی بھی دور کرتا چلوں کہ بےربطگی مزاج میں ہو توضرور ادا ٹہرتی ہے لیکن تحریر میں ہو بدمذاقی ہی مانی جائے گی تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی ۔

    اچھے لمحات تھے. مجھ پر بھی بھوت سوار تھا کہ لوگوں کو راہ راست پر لاؤں لیکن ناکام رہا اسی لئے اب دلچپسی ختم ہو گئی ہے اس کام کی کہ فورم پر اکر تھانیدار بن کر سب کو سیدھی قطار میں لگاؤں:doh:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #197

    پرامن اور سادہ عدالت کا فیصلہ مسمی عاطف اور مسمی ملک نے شریف لوگوں کی محفل میں آکر بہت اعلی کوالٹی کی باتیں یا ایک دوسرے کا راز افشاں کیے جیسے سے کچھ لوگوں کے دلوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں . عدالت کو ان دراڑوں کو ختم کرنے کے لئے مستری بلانے پڑے . لہذا یہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دونوں مسمیوں کو لا محدود مدت کے لئے سلاخوں کے پیچھے ڈالا جاے مسمی جی جیو اور مسمی شامی کو انے والے وقت میں جھگڑے کی پلاننگ کے الزام میں —- بدر کیا جاتا ہے اس عدالت کے ان دونوں فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نہیں دیا جاتا یہ عدالت اس فیصلے کے بعد برخاست کی جاتی ہے :hilar: :lol:

    کورٹ کا فیصلہ انے کے بعد ملزمان بحث چھڑ گی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #198
    ایکشن، تھرلر، کومیڈی، جذبات سے بھرپور —-اچھی مووی تھی
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #199
    ایکشن، تھرلر، کومیڈی، جذبات سے بھرپور —- اچھی مووی تھی

    بھتیجے گوسٹ .. ڈرونی فلم دیکھنے کے بعد یہ حال ہوا اپنے گوسٹ بھتیجے کا

Viewing 19 posts - 181 through 199 (of 199 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi